بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مئی

تازہ ترین خبریں

کراچی : کراچی ملک کی آمدنی کا 65 فی صد پیدا کرتا ہے، ہم سب کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، کراچی میں منشیات فروش سے القاعدہ تک بہت مافیاز نے اپنے ڈیرے جما لیے ہیں، سب کو ختم کر کے ہی دم لیں گے کیونکہ کراچی کا امن ہماری ذمہ داری ہے، کورکمانڈر کراچی لیفٹننٹ جنرل نوید اختر کا تقریب سے خطاب

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں سیمینار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کور کمانڈ ر کراچی لیفٹننٹ جنرل نوید اختر نے کہا کہ کراچی کا امن اور اس کی سکیورٹی ہمارا فرض اور ذمہ داری ہے. انہوں نے کہا کہ شہر میں امن بحال رکھنا ہماری ذمہ داری ہے، جب 19 مارچ کو رینجرز کو نشانہ بنایا گیا تو وہ انتہائی افسوسناک عمل تھا سوچ رہا تھا کہ کیا کہوں گا لیکن جب میں اہل خانہ سے ملا تو کہا کہ جو کچھ بھی دل میں ہے آپ کہیں، انہوں نے میرے حوصلے بلند کیے اور کہا کہ آپ ہمیں مبارکباد دیا، ایک شہید کی والدہ نے کہا کہ جو کام شروع کیا گیا ہے اسے انجام تک پہنچانا ہے

آج کا اخبار

ملک دشمن پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنا چاہتے ہیں‘ آرمی چیف،خفیہ ادارے ملک کو غیر مستحکم کرنے والوں کے خلاف کارروائی کریں، ایجنسیاں دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے انٹیلی جنس کے جدید طریقے اپنائیں، آئی ایس پی آر ہیڈ کوارٹر کے دورہ کے موقع پر گفتگو

جنرل راحیل شریف نے کہا کہ ملک دشمن ایجنسیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے خفیہ اداروں کا موثر ہونا ضروری ہے۔ آئی ایس آئی کا دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے کردار قابل فخرہے

آخری بیلٹ پیپرز 10 مئی کو چھپ گئے تھے ، 11مئی تک کام کرنیکی بات درست نہیں، ایم ڈی پرنٹنگ کارپویشن،60 سے 70لوگ منگوائے گئے تھے ، انتخابی مواد کی چھپائی کیلئے 18 اپریل کو تحریری درخواست دی گئی، پریس کے اندر اور باہر فوج موجود تھی ،موسیٰ رضا آفندی کا جوڈیشل کمیشن میں بیان ،آئندہ سماعت پر سابق الیکشن کمشنر سندھ ، ایم ڈی سیکورٹی پرنٹنگ پریس کراچی اور منیجر پرنٹنگ کارپوریشن کراچی طلب

2سال میں ریلوے کو بحال،کرپشن کا خاتمہ کر دیا،نواز شریف ، ریلوے کی بحالی حکومت کے لئے بڑا چیلنج تھی 10 ارب مالیت کی زمین واگزار کرائی ہے،ریلوے کی طرح دیگر وزارتیں بھی کارکردگی بہتربنائیں،پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ خطے کی تقدیر بدل دے گا ،وزیر اعظم کا اسلام آباد سے کراچی تک گرین لائن ٹرین کی افتتاحی تقریب سے خطاب

میرادل کہتاہے 2015ء نئے پاکستان کاسال ہے ، عمران خان ، جوڈیشل کمیشن بننے کے بعداب کوئی دھاندلی کی جرأت نہیں کریگا، چاہتاہوں ملک میں حقیقی جمہوریت آئے ، ،حکمران میٹرومنصوبے سے کمیشن کھارہے ہیں ،جب تک کراچی پولیس غیرسیاسی نہیں ہوگی امن قائم نہیں ہوسکتا،پنجاب پولیس میں سیاسی مداخلت ہے ، خیبرپختونخواہ پولیس مثالی ہے ، اقتصادی راہداری پر تحفظات ہیں حکومت دو ر کرے،ملتان میں جلسہ سے خطاب، بنی گالا میں صحافیوں سے گفتگو

اسلام آباد، آئی ایم ایف کے دباؤ پر حکومت کا بجٹ میں بجلی سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ ،سبسڈی کے خاتمے سے حکومت کو 2ارب روپے سے زائد کی بچت ہوگی،قیمتوں میں فی یونٹ2سے 3روپے کا اضافہ ہوگا

توانائی بحران اور محاصل میں کمی ملک کی مجموعی کارکردگی پر اثر انداز ہورہی ہے ، اسٹیٹ بینک،صنعتوں میں توانائی کی قلت بدستور سنگین مسئلہ ہے جس نے صنعتی ترقی کو روکے رکھا ہے،مرکزی بینک کی رواں مالی سال کی دوسری سہہ ماہی کی اقتصادی رپورٹ ،رپورٹ میں معیشت کے مثبت پہلوؤں کواجاگر کیا گیا

دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، غیر ملکیوں سمیت 15دہشت گرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ

خیبر پختونخواہ اور وفاق کے درمیان تمام مطالبات اور مسائل کو باہمی افہام و تفہیم سے حل کرنے پر اتفاق ، وزیراعلیٰ پرویز خٹک اور متعلقہ وفاقی وزراء کے درمیان بات چیت، بات چیت مثبت اور نتیجہ خیز رہی ہے، خیبر پختونخوا میں لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ حل اور بجلی چوری کی روک تھام کیلئے مشترکہ حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا،خواجہ صف ،پرویز خٹک ،آئندہ اجلاس 26مئی کو پشاور میں منعقد ہو گا

آئل کمپنیوں کے ذمہ گیس ڈویلپمنٹ سرچارج کی ریکوری یقینی بنا ئی جائے، پی اے سی، کمیٹی سو ئی نادرن گیس کمپنی میں سالانہ اربوں کی گیس چوری روکنے میں ناکامی پر شدید برہم ، چوروں کی تفصیلات طلب ، گزشتہ تین سا ل میں گیس چوری میں ملوث 240 ملازمین برطرف کئے گئے ، صحافی ‘ سیاستدان اور اشرافیہ ملوث ہے، ایم ڈی سو ئی نادرن کی کمیٹی کو بریفنگ ،وزارت خزانہ نے سرکلر ڈیٹ کی مدمیں 400 ارب روپے ادا کرنا ہیں ، جی ڈی ایس ادا نہ کرنے والی کمپنیوں کے اکاؤنتس منجمد کردیں گے، سیکرٹری پیٹرولیم،ڈائریکٹر جنرل گیس کو کمپنیوں کے مفادات کی حمایت کرنے پر ارکان نے جھاڑ پلا دی ، جی ایس ڈی کی رقم صوبوں کی ہے اس پر کرپشن نہیں کرنے دیں گے،عذرا پلیجو

لاہور ہائیکورٹ ، منی لانڈرنگ کیس میں نواز شریف کو نااہل اور ای سی ایل میں نام ڈالنے کی درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

سیالکوٹ سیکٹر بھارتی فوج کی پر بلااشتعال فائرنگ ،چناب رینجرزکی بھرپورجوابی کارروائی ، دشمن کی توپیں خاموش کرادیں

عمران خان کراچی جانے کی بجائے ملتان ناچ گانافرمارہے ہیں ،پرویزرشید،ملتان کی ناکام اورمایوس جلسی نے خان صاحب کوبدحواس کردیا،بیان

کوئٹہ صوبائی اسمبلی کے پارلیمانی لیڈر مولانا واسع کے قافلے کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، بال بال بچ گئے،حکومت امن وامان کی صورتحال کنٹرول کرنے میں مکمل طورپر ناکام ہو چکی ہے،مولانا واسع ،صوبائی وزیر داخلہ اور ثناء اللہ زہری و دیگر کی جانب سے واقعہ کی مذمت

شمالی وزیرستان ،متحارب قبائل میں لڑائی پھر چھڑ گئی، مزید آٹھ افراد جاں بحق‘ 5 زخمی

عالمی عدالتوں میں ”را“ کے خلاف مقدمہ مفت لڑنے کو تیار ہوں، بابر اعوان، ملک کو دلیر وزیر خارجہ کی ضرورت ہے،را کا نام آنے پر حکومت کی زبان رک جاتی ہے،یپکس کمیٹیاں پنجاب ،سندھ پولیس کو سیاسی اثر و رسوخ سے آزاد کرائیں،میڈیا سے گفتگو

کراچی آپریشن میں ناکامی کی سب سے بڑی وجہ سیاسی مداخلت ہے ، میجرجنرل(ر)اطہرعباس ،آپریشن کودرست سمت میں چلانے کیلئے غیرسیاسی پولیس کو تعینات کرناچاہئے، وزیراعلیٰ سندھ سارے معاملات کولیڈکر یں ،خدشہ ہے سیاسی خلاء پر نہ کیاگیاتوفوج کومداخلت کرناپڑیگی ، نجی ٹی وی سے گفتگو

ایان علی کی اڈیالہ جیل میں موجودگی نے 39پولیس افسران واہلکاروں کی توند کم کرادیں ،ماڈل ناپسند قرار نہ دیں ،ڈرسے شدیدگرمی کے باوجوداہلکارو ں کا ٹنڈ کروانے سے بھی گریز

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مزید
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مزید
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مزید
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مزید
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مزید
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
سپریم کورٹ نے خواجہ سعد رفیق کے خلاف الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو معطل کر دیا ہے اور ان کی قومی اسمبلی کی نشست بحال کر دی ہے، جبکہ کیس کی روزانہ بنیاد پر سماعت کا فیصلہ سُنایا ہے، آپ کی اس فیصلے پر کیا رائے ہے؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
سپریم کورٹ نے درست فیصلہ دیا ہے اعلی عدالت بذات خود تمام حقائق کا جائزہ لے گی۔
سپریم کورٹ کا فیصلہ جلد بازی ہے اس ٹریبونل کے حقائق کا جائزہ لے کر فیصلہ سُنانا چاہئے تھا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔