بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مئی

تازہ ترین خبریں

کراچی، صفورا چورنگی میں بس پر فائرنگ،43 افراد جاں‌ بحق،وزیراعظم نے رپورٹ طلب کرلی

کراچی کے علاقے صفورا چورنگی میں نامعلوم افراد نے مسافر بس پر فائرنگ کر دی جس سے 43 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے جس پر ایس پی اور ایس ایچ او صفورا چورنگی کو معطل کر دیا گیا ہے.وزیراعظم میاں‌ محمد نواز شریف نے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی. عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور موٹر سائیکلوں پر سوار تھے اور شدید فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہوگئے۔ فائرنگ اس قدر خوفناک تھی کہ قریبی دکانداروں نے دکانیں بند کر دیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد 8 تھی، لوگوں نے رضا کارانہ طور پر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے ، 20 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جن میں سے اکثر کی حالت تشویشناک ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آوروں‌ نے بس میں‌ گھس کر فائرنگ کی جس سے عورتوں‌ اور بچوں‌ کی بڑی تعداد متاثر ہوئی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

افغان طالبان کی جارحانہ کارروائیاں دہشتگردی ہیں ، وزیراعظم،دہشت گردوں کی تمام پناہ گاہوں کا خاتمہ کر دیا جائے گا اور موجودہ میکنزم سے ان کی نگرانی کی جائے گی، پاکستان اور افغانستان اپنے ٹھوس عزم اور جامع اور مربوط حکمت عملی کے ذریعے دہشت گردی کی لعنت کا خاتمہ کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے، کسی گروپ یا کسی دہشت گرد کی افغانستان کو غیر مستحکم کرنے کی کسی بھی کوشش سے سختی سے نمٹا جائے گا، افغان صدر اور چیف ایگزیکٹو سے ساتھ ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت

وزیراعظم نے کہا کہ افغانستان کو غیر مستحکم کرنے کی کسی گروپ یا کسی دہشت گرد کی کسی بھی کوشش سے سختی سے نمٹا جائے گا

تحریک انصاف نے 35حلقوں میں اضافی بیلٹ پیپرز چھپائی کی تفصیلات جوڈیشل کمیشن میں پیش کردیں،سابق الیکشن کمشنر پنجاب کے دستخطوں سے لاکھوں اضافی بیلٹ پیپرز چھاپے گئے ، محبوب انور نے تصدیق بھی کردی ،نوازشریف ،شہبازشریف ،کیپٹن صفدر،حمزہ شہباز،سعد رفیق کے حلقے شامل ، ووٹوں کی تعداد 24.33 ملین تھی ،چھپوائی کے وقت تعداد 26.33 ملین ہوگئی ،20لاکھ ووٹوں کا فرق ہے، عبدالحفیظ پیرزادہ کے دلائل ، جوڈیشل کمیشن آج بدھ کو ڈیڑھ بجے مزید سماعت کرے گا

افغانستان کے دشمنوں سے اپنے دشمن کی طرح نمٹیں گے،آرمی چیف ،عدم مداخلت پاک افغان تعلقات کا بنیادی جْز ہے، افغان حکام سے ملاقاتوں میں گفتگو ، ایف ڈبلیو او کو ایک ہفتے میں طور خم جلال آباد کیرج وے کی تعمیر شروع کرنے کی ہدایت،پاکستان افغان مصالحتی عملی کی بھرپور حمایت کرتا ہے،ڈی جی آئی آیس پی آر

چوہدری نثار سے برطا نوی اعلیٰ شخصیت کی ملاقات،عمران فاروق قتل کیس میں ملوث 2ملزمان کی سکارڈ لینڈ یارڈ حوالگی کا فیصلہ ،پاکستان نے بلوچستان امن وامان کے حوالے سے ملوث شرپسند مانگ لیے

اے ڈی بی کا آئندہ پانچ سالوں میں پاکستان میں 6ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان ، رقم ملک میں توانائی بحران کے خاتمے اور انفراسٹرکچر پر خرچ ہو گی، صدر وینسیا زانگ اور سیکرٹری اقصادی امور ڈویژن محمد سلیم سیٹھی کی ملاقات

پرویز خٹک کا صوبائی ارکان سمیت پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا ،وفاق نے خیبرپختونخوا کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی، معاملات طے پا گئے، پرویز خٹک کو پارلیمنٹ ہاؤ س میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ، خواجہ آ صف خود آ کر وزیر اعلی کے پی کے کو اپنے چیمبر میں لے کر گئے،لوڈشیڈنگ اور اقتصادی راہداری پر تقریباً ایک گھنٹہ بات چیت، خیبر پختونخواہ حکومت نے وفاق کو 24 نکاتی مطالبات پیش کئے، مسائل کے حل کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دینے پر اتفاق، مذاکرات کافی حد تک کامیاب ہو گئے ہیں،پرویز خٹک کی میڈیا سے گفتگو

نیپال میں زلزلہ، درجنوں عمارتیں زمین بوس،54افرادہلاک،1100سے زائدزخمی ، بھارت میں بھی 17افراد جاں بحق،وزیراعظم نوازشریف کا نیپال میں نئے زلزلے سے جانی نقصان پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہار

آرمی چیف کا فلپائن ،ناروے ،ملائیشیااورانڈونیشیاکے سفارتخانوں کادورہ،نلترحادثے میں جاں بحق سفراء کیلئے تعزیتی کتاب میں تاثرات درج کئے

پارٹی تو ابھی شروع ہوئی ہے، مسلم لیگ(ن) کی منظم دھاندلی کا طریقہ کار سامنے آگیا، عمران خان

این اے 162 چیچہ وطنی سے پی ٹی آ ئی کے رکن اسمبلی رائے حسن نواز نااہل قرار،ٹربیونل کا90 روز کے اندر حلقے میں دوبارہ انتخاب کروانے کا حکم

ٹانک میں ایف ڈبلیو او کی گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، چار اہلکار شہید

کراچی، پھانسی پرچڑھنے والے صولت مرزا کو ماں کے پہلو میں سپرد خاک کردیا گیا

بھارتی جیلوں میں 134پاکستانی ماہی گیر قید ، گذشتہ 5سالوں کے دوران 16ہزار سے زائد پاکستانیوں نے امریکہ اور جرمنی میں سیاسی پناہ کی درخواست دی ہے ،خرم دستگیر

تحریک انصاف کی پارلیمانی کمیٹی کااجلاس،ریٹرننگ افسران کے کردارپرغور، اگلے پارلیمنٹ کی انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کیلئے ایجنڈابھی طے کیاگیا

وزیرداخلہ چوہدری نثار کی ذاتی رہائش گاہ کے باہرسے مشکوک شخص گرفتار

اقتصادی راہداری اور بجلی منصوبوں پر چین سے قرضہ نہیں لیا ہے ،خواجہ آصف،چین کے ساتھ تمام منصوبے چینی سرمایہ کاری ہے، پختونخواہ میں بجلی کے سب سے زیادہ منصوبے لگائے جارہے ہیں، صوبہ میں لود شیڈنگ ڈیمز میں پانی کی کمی سے ہے ، خیبرپختونخواہ کے بیشتر مسائل طے ہوچکے ہیں مسئلہ صرف عمل درامد کا تھا جس پر وزیراعظم نواز شریف پارلیمانی رہنماؤں سے ملاقات کرینگے ، میڈیا ،نجی ٹی وی سے گفتگو

اس گھوڑے کی سواری نہیں کرتاجس کی لگام ہاتھ میں نہ ہو،عبدالمالک بلوچ،بلوچستان کے حالات میں بہتری آنے سے سرمایہ کاری ہورہی ہے ،ناراض بلوچوں سے مذاکرات کے حق میں ہوں ،ریکوڈک کے مسئلے کے حل پرغورکررہے ہیں ،ماردھاڑسے مسائل حل نہیں ہوتے کسی سیاسی جماعت پرپابندی نہیں لگنی چاہئے ،نجی ٹی وی کو انٹرویو

عشرت العباد سے کوئی خفگی ہے نہ پی پی سے ورکنگ ریلیشن شپ کے مخالف ہیں،فاروق ستار ،سندھ میں عملداری کس کی ہے یہ طے نہیں ہورہا ،گورنر سندھ بے اختیار اور غیر مؤثر ہے،نجی ٹی وی سے گفتگو

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

یوسف خان 02-06-2017 10:43:59

اردو پوائنٹ بہترین اخبار ہے لیکن اس میں صوبہ خیبر پخونخوا کے پشاور کے بعد دوسرے بڑےشہر مردان ک خبروں کو بھی زیادہ شامل کریں، شکریہ از یوسف خان مایار جرنلسٹ مردان پریس ..

  مزید
ارشد علی انجم 31-05-2017 12:57:12

خبروں کا انداز قابل تحسین ہے ۔مگر نیم برہنہ اشتہارات اور ماڈل کی تصاویر اس صفحہ پر نہ ہوں۔

  مزید
ارشد 31-05-2017 02:21:15

اسلام و علیکم! کسی کو بھی پاکستان سے محبت نہیں خواہ وہ نون لیگ ہو یا پیپلز پارٹی یا تحریکِ انصاف لائٹ کل بھی نہیں تھی اور آ ج بھی نہیں ہے روز نئی فیگر آجاتی ہے کہ اتنی بجلی ..

  مزید
رانا ندیم سلیم 30-05-2017 17:28:33

میں اردو پوائٹ میں کام کرنا چاہتا ہو اسکے لئے مجھے کیا کرنا ہو گا ( شکریہ

  مزید
سھاھد سرور 30-05-2017 14:21:36

بھتر ھے اگر ھان ھے تو

  مزید
عمیر ھسن 29-05-2017 14:58:48

جب تک پاکستان میں کرپشن ہوتی رہے گی پاکستان internationally بدنام ہوتا رہے گا. لیکن پھر بھی FIA کے آفیسرز کا شکریہ جنہوں نے بر وقت کاروائی کر کے ملک اور قوم کی عزت کو بچایا. اور افغانیوں ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
سپریم کورٹ نے خواجہ سعد رفیق کے خلاف الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو معطل کر دیا ہے اور ان کی قومی اسمبلی کی نشست بحال کر دی ہے، جبکہ کیس کی روزانہ بنیاد پر سماعت کا فیصلہ سُنایا ہے، آپ کی اس فیصلے پر کیا رائے ہے؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
سپریم کورٹ نے درست فیصلہ دیا ہے اعلی عدالت بذات خود تمام حقائق کا جائزہ لے گی۔
سپریم کورٹ کا فیصلہ جلد بازی ہے اس ٹریبونل کے حقائق کا جائزہ لے کر فیصلہ سُنانا چاہئے تھا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔