تازہ ترین : 1

اتوار مئی کا اخبار

تازہ ترین خبریں
بھارتی مداخلت سے آگاہ ہیں، ثبوت جلد سامنے لائیں گے،ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی جے آئی ٹی رپورٹ مل چکی‘اہم پیش رفت کا امکان ہے‘ این اے 122 کا فیصلہ نہ تو نادرا رپورٹ نے اور نہ ہی میڈیا نے کرنا ہے، ٹربیونل ججز سب کو شٹ اپ کالز کیوں نہیں دیتے، ایگزٹ کنٹرول لسٹ‘ اسلحہ لائسنس کا اجراء‘ بلٹ پروف گاڑیاں اور سیکیورٹی کمپنیوں بارے نئی پالیسی مرتب کر رہے ہیں‘ای سی ایل میں سیاسی بنیادوں پر کوئی نام شامل نہیں ہو گا‘بلٹ پروف فیشن بن گئی،25سال سے کم عمر کو اسلحہ لائسنس جاری نہیں کریں گے‘ایف آئی اے میں کرپشن برداشت نہیں،حکم امتناعی لینے والے افسران کیخلاف خود عدالتوں میں جاؤنگا‘ایف آئی اے کو میگا کرپشن اسکینڈلز کیلئے 90 دن کا وقت دیا تھا‘سیاست سے بالاتر ہو کر تمام کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچاؤں گا یہی میرا حلف ہے پاسداری کرونگا،وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا پنجاب ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ بھارتی مداخلت سے آگاہ ہیں، ثبوت جلد سامنے لائیں گے،ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی جے آئی ٹی رپورٹ مل چکی،اہم پیش رفت کا امکان ہے، این اے 122 کا فیصلہ نہ تو نادرا رپورٹ نے اور نہ ہی میڈیا نے کرنا ہے، ٹربیونل ججز سب کو شٹ اپ کالز کیوں نہیں دیتے، ایگزٹ کنٹرول لسٹ، اسلحہ لائسنس کا اجراء، بلٹ پروف گاڑیاں اور سیکیورٹی کمپنیوں کے حوالے سے نئی پالیسی مرتب کر رہے ہیں، صوبوں سمیت عوام سے بھی آراء مانگی ہیں،ای سی ایل میں سیاسی بنیادوں پر کوئی نام شامل نہیں ہو گا،بلٹ پروف فیشن بن گئی،25سال سے کم عمر کو اسلحہ لائسنس جاری ... مزید
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریںمزید تازہ ترین خبریں

آج کا اخبار