بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اپریل

تازہ ترین خبریں

بلدیاتی انتخابات کا نتیجہ بھی مسلم لیگ ن کے حق میں آئے گا :نواز شریف

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں تحریک انصاف والی سیاست نہیں ہونی چاہیے ، اگر تھیلوں میں سارے ثبوت ہیں تو تحریک انصاف کے پاس کیا ہے ، ؟ جب ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے نتائج ن لیگ کے حق میں ہوں گے ۔ وزیر اعظم نواز شریف نے برطانیہ کے پانچ روزہ دورے کے بعد وطن روانگی سے پہلے سینٹرل لندن پارک لین میں اپنی رہائشگاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اگر سارے ثبوت تھیلوں میں ہیں تو تحریک انصاف کے پاس کیا ہے ؟ وزیر اعظم نے کہا ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے تو نتائج ن لیگ کے حق میں ہوں گے ، نواز شریف نے کہا سبین محمود کے قتل کا سراغ لگائیں گے ۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

آپریشن ضرب غضب کے نتیجے میں ملک میں استحکام آیا ہے،جنرل راحیل شریف،دہشت گرد بزدلانہ کارروائیوں سے فاٹا میں جاری آپریشن سے توجہ نہیں ہٹا سکتے‘ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک فاٹا میں دہشت گردوں کا تعاقب جاری رہے گا۔ تمام دہشت گردوں کو غاروں سے نکال کر ختم کریں گے۔ چیف آف آرمی سٹاف کا بہاولپو کینٹ دورہ کے دوران فوجی جوانوں سے خطاب

انہوں نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ چکی ہے ملک میں تمام دہشت گردوں کے نیٹ ورک ختم کر کے پاکستان کو امن کا ملک بنائیں گے

سپریم کورٹ،فل بنچ کے سامنے 18ویں و21ویں آئینی ترامیم وفوجی عدالتوں کیخلاف درخواستوں کی سماعت،اداروں کے درمیان کوئی جنگ ہے نہ ٹکراوٴ، بتایا جائے کہ ججز تقرری پارلیمانی کمیٹی آئین کی کس شق کے خلاف ہے، چیف جسٹس ناصر الملک کے ریمارکس ،سماعت آج بھی جاری رہے گی

وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس، سموں کی تصدیق کے لیے ڈیڈ لائن میں 15مئی 2015 توسیع ،وزارت آئی ٹی ،ٹیلی کام آپریٹرز اور سیکورٹی اداروں کے درمیان باہمی رابطے پر زور ،غیرتصدیق شدہ سمز دہشت گردی و جرائم کی جڑ ہیں،چوہدری نثار ،غیر تصدیق شدہ سمز کے خلاف ٹیلی کام ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کرنے پر بھی غور

پاکستان سعودی عرب کیخلاف کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گا، نوازشریف، یمن کے معاملے پر اقوام متحدہ کی قراردادوں پرعملدرآمد کیلئے اپنا کردار ادا کرے گا، سعودی عرب کا حالیہ دورہ انتہائی کامیاب رہا ،بھارت سے مذاکرات بحالی کا کوئی امکان نظر نہیں آتا،کشیدگی کی بڑی وجہ بھارت ہے،آپریشن ضرب عضب میں دہشت گردوں کا 90فیصد انفراسٹریکچر تباہ کردیا گیا ہے،آخر ی دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، توانائی بحران نے بھی اقتصادی ترقی کو متاثر کیا،حکومت درپیش تمام چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تیا رہے،وزیراعظم کا سعودی اخبار کو انٹرویو

قومی مالیاتی کمیشن کا پہلا اجلاس، صوبوں کا این ایف سی میں حصہ بڑھانے کا مطالبہ ،پنجاب کا این ایف سی میں کسی قسم کی قربانی دینے سے انکار ، دہشت گردی کے خلاف جنگ کیلئے فنڈز میں حصہ ایک فیصد سے بڑھا کر تین فیصد کیا جائے،خیبرپختوانخوہ

وزارت منصوبہ بندی ، 30ارب روپے کے 12منصوبوں کی منظوری ، 14ارب روپے کے چار منصوبے ایکنک کو بھجوانے کی سفارش،وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت سی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس، قومی نوعیت کے 16منصوبوں پر غور

الطاف حسین اور آصف رداری میں ٹیلی فونک رابطہ،ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی،نیک خواہشات کااظہار

صوبے ماہ رمضان میں اہم چیزوں کی لگاتار فراہمی اور قیمت میں ریلیف کیلئے کردار ادا کرے ، اسحاق ڈار،وفاقی حکومت صوبوں کو عام آدمی کو ریلیف دینے کے معاملے پر ہر طرح کی مدد فراہم کرنے کو تیار ہے ، اہم اشیاء کی فراہمی کیلئے جامع پلان پر عملدرآمد کیا جائے، قومی پرائز مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب

افغانستان میں امن واستحام لانے کیلئے بین الاقوامی برادری کا تعاون ضروری ہے، سیکرٹری خارجہ،افغانستان سمیت خطے میں امن کے خواہاں ہیں ۔ دفتر خارجہ میں سفیروں کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ سے اعزاز چوہدری کا خطاب

ما ڈل آ یان علی کیس ،آ یان کے وکلاء کا انسپکشن رپورٹ اور نقشہ مو قع کے بغیر عبوری چا لا ن کی کا پی وصو ل کر نے سے انکار ،عد الت ریکارڈ پر نوٹ کر ے کہ تفتیشی افسر نے عبوری چالان میں یہ دو نوں دستاویزات شا مل نہیں کی ،وسیم انور بھٹی ایڈوکیٹ ،ڈیوٹی جج صا بر سلطا ن کی چا لا ن مکمل نہ کر نے پر کسٹمز حکام کی سرز نش، میری کورٹ کا کیس ہو تا تو آ پ کے خلاف سخت ایکشن لیتا ،جج کے ریما رکس

لندن،عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار 31 سالہ پاکستانی شہری کی ضمانت میں مئی تک توسیع ، دو پاکستانی نوجوانوں سے تفتیش کیلئے پاکستانی حکام سے رابطے ہیں، اسکاٹ لینڈ یارڈ

ملائیشیا کے اندر 80 ہزار روپے رشوت لے کر پاسپورٹ بنائے جاتے ہیں‘ قائمہ کمیٹی برائے حکومتی یقین دہانی میں انکشاف،ملائیشیا میں مسائل کا شکار پاکستانیوں کا مسئلہ حل کیا جائے۔ کمیٹی کی ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ کو ہدایت، ملائیشیا میں دو سال پہلے پاسپورٹ کا ڈیڈ لاک تھا اب کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے ، پیسوں کے بدلے میں پاسپورٹ کی فراہمی بھی غلط بیانی ہے اگر ملائیشیا میں کسی بھی پاکستانی کا پاسپورٹ گم ہو جائے تو اسے فوراً دوبارہ نیا پاسپورٹ بنا کر دے دیا جاتا ہے، ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ امور

عمران خان کی ہر بات نفی ،حکومت کا ہر کام فائدے میں جا رہا ہے‘ خواجہ آصف ،عمران خان نے اپنے خیراتی اداروں کا پیسہ بیرون ملک سرمایہ کاری کے لئے بھجوایا‘ انہیں سیاست کی سمجھ بوجھ نہیں‘ جوڈیشل کمیشن بارے فی الحال کوئی رائے نہیں دے سکتا۔ صحافیوں سے گفتگو

برطانیہ آپریشن ضرب عضب میں پاکستان کی مددکررہاہے ،ڈیوڈکیمرون،دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے ،دہشتگردی کیخلاف پاکستانی کوششیں قابل ستائش ہیں ، برطانوی وزیراعظم کا نجی ٹی وی کوانٹرویو

اقتصادی راہداری منصوبے کو متنازعہ بنا کر ہم کسی طرح بھی ملک کی خدمت نہیں کررہے،احسن اقبال ،جس منصوبے سے پڑوسی ملک میں صف ماتم بچھ گئی اسے بلا وجہ متنازعہ بنانا مناسب نہیں،نجی ٹی وی سے گفتگو، منصوبے کو دوسرا کالا باغ ڈیم بننے جارہا ہے،مسلم لیگ ن نے اسے متنازعہ بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ اسد عمر

عمران خان باربار کہتے رہے کہ انتخابات میں چوری کی گئی ،بتائیں کس نے چوری کی؟،پرویزرشید ، شک ہے عمران خان جوڈیشل کمیشن کافیصلہ بھی نہیں مانیں گے،نجی ٹی وی سے گفتگو،الیکشن منصفانہ تھے نہ درست ،گلگت بلتستان میں گورنرتعینات کرکے ابھی سے دھاندلی کاآغازکردیا گیا ،شفقت محمود

نوازشریف کودوتہائی اکثریت کبھی راس نہیں آئی ،ن لیگ 5کاٹولہ ہے ،شیخ رشید

آصف زرداری سے ایان علی کابراہ راست نجی تعلق تھا،ذوالفقارعلی مرزا،زرداری نے آٹھویں جماعت تین سال میں پاس کی ا، مین فہیم پیپلزپارٹی کی اصل شناخت ہیں ،انہیں پارٹی سے نکالنے کی ہمت کسی میں نہیں،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو

بالٹی مور ، سیاہ فاموں نے دو پاکستانی سٹورز کو لوٹنے کے بعد آگ لگادی ،کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

بھارتی شہر اٹاری میں مزدور کو کچلنے پر پاکستانی ٹرک ڈرائیور گرفتار

چینی کمپنی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں شمسی توانائی کا سسٹم لگانے کیلئے سروے مکمل کرلیا

جیل کی زندگی اور حالات پر کتاب لکھ رہی ہوں،رہائی کے بعد فلم بناؤں گی،ماڈل ایان علی،بھارت اور پاکستانی فلم انڈسٹریز سے آفرز آئی ہیں،اچھے سکر پٹ والی فلموں میں کام کروں گی،قیدیوں کی آواز ، مشکلات ،جیل حکام اور اہلکاروں کا میرے ساتھ جو رویہ رہا فلم کے ذریعے منظر عام پر لاؤں گی،نجی ٹی سے گفتگو

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مزید
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مزید
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مزید
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مزید
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی سعودیوں کے ..

  مزید
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan me rahay na akay itni ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
یمن پر سعودی عرب کی جنگ کے بعد سعودی عرب کی مدد کے جواب میں پہلے پارلیمنٹ کی مشترکہ قرارداد اور پھر وزیراعظم نے واضح پالیسی کا اعلان کیا ہے جس میں حرمین شریفین کے دفاع کا اعادہ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب متحدہ عرب امارات نے سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا پاکستان کا مؤقف درست ہے؟؟۔
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
پاکستان کا مؤقف بالکل درست ہے۔ پاکستان ابھی مزید کسی جنگ میں شامل نہیں ہو سکتا۔
پاکستان کو فورا سے پہلے فوجیں سعودی عرب بھیج دینی چاہئیں، مشکل وقت میں‌ دوست ملک کا ساتھ ضرور دینا چاہئے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔