بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار اپریل

تازہ ترین خبریں

خیبرپختونخوا میں تیز آندھی اور بارش نے تباہی مچادی ،بچوں اور خواتین سمیت 35افراد جاں بحق ، درجنوں زخمی ،کئی علاقوں میں سائن بورڈ گر گئے ، درخت جڑوں سے اکھڑ گئے ، بجلی اور مواصلات کے نظام کو نقصان پہنچا ، بجلی غائب ،صدر ممنون حسین ،وزیر اعظم نواز شریف کا انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس اور دکھ کا اظہار ، متعلقہ حکام کو صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت ، امدادی کارروائیاں تیز کی جائیں ، بجلی کا نظام فوری بحال کیا جائے ،عمران خان کی وزیر اعلیٰ کو ہدایت

صوبائی دارالحکومت سمیت خیبرپختون خوا میں تیز آندھی اور بارش نے تباہی مچادی ، چھتیں گر نے کے واقعات میں بچوں اور خواتین سمیت 35افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ،زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے ، کئی علاقوں میں سائن بورڈ گر گئے کئی درخت جڑوں سے اکھڑ گئے ، بجلی اور مواصلاتی نظام کو نقصان پہنچا ، کئی علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی صدر ممنون حسین ،وزیر اعظم نواز شریف نے انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کی ہے ،پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ امدادی کارروائیاں تیز کی جائیں ، بجلی کا نظام فوری بحال کیا جائے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

”تیر نشانے پر نہ لگے…شیربلے کا شکار کر گیا “، کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات ، مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا،ملک بھرکے 42کنٹونمنٹ بورڈکی 199نشستوں پرن لیگ 68،آزاد55،تحریک انصاف 42نشستیں لے گئی،ایم کیوایم 19،پیپلزپارٹی7،جماعت اسلامی 6نشستیں حاصل کرسکی، جیتنے والوں کے بھنگڑے، مٹھائیاں تقسیم

42کنٹونمنٹس بورڈکی 199نشستوں پربلدیاتی انتخابات17سال کی طویل مدت کے بعدہوئے ،ان انتخابات میں پنجاب کے 26کنٹونمنٹ بورڈکی 114نشستوں پرمقابلہ ہوا

7.9 شدت کے زلزلے نے قیامت ڈھا دی،نیپال میں سب سے زیادہ تباہی،12سو سے زائد افراد ہلاک ، بھارت میں 34، تبت میں13 اور بنگلہ دیش میں بھی دو افراد ہلاک ہوگئے ،کھٹمنڈو میں زلزلہ سے 3 دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے،عمارتیں زمین بوس سینکڑوں افراد دب گئے،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ،ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ،ملکی و غیر ملکی پروازوں کو منسوخ ،عالمی اداروں نے امدادی کارروائیاں شروع کر دیں،پاکستان سمیت عالمی برادری کا نیپال و بھارت میں زلزلے تباہی پر دکھ و افسوس کا اظہار ، وزیراعظم نواز شریف کا نیپالی ہم منصب کو فون، زلزلے سے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیراعظم نواز شریف کی برطانوی ہم منصب سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات باہمی دلچسپی کے امور اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال،برطانوی وزیراعظم کی دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی قربانیوں کی تعریف ، پہلی جنگ عظیم کو 100 سال مکمل،لندن میں یادگاری دعائیہ تقریب کا انعقاد،وزیر اعظم نواز شریف سمیت عالمی رہنماؤں کی شرکت

جوڈیشل کمیشن کی طرف سے انتخابی دھاندلی کے خلاف ثبوت جمع کروانے کی ڈیڈ لائن ختم ، مسلم لیگ (ن ) اور ایم کیو ایم نے جوابات جمع کروائے ، پاکستان تحریک انصاف نے دھاندلی کے ثبوت جمع کروائے، ق لیگ کی گواہوں کو پیش کرنے کی استدعا کی، اے این پی نے دھمکیوں اور سیکیورٹی معاملات پر شکایات درج کروائیں

دشمن ہمارے درمیان نفرتیں پیدا کرکے ہمارے اتحاد اور یکجہتی کو توڑنا چاہتا ہے ، الشیخ خالد الغامدی،ہمیں دشمن کی افواہوں پر کان نہیں دھرنے چاہئیں۔ دشمن کی ان چالوں سے ہوشیار رہتے ہوئے ہمیں باہمی محبت ،اخوت اور بھائی چارے کو فروغ دیناچاہیے ۔ متحد ہونے سے ہی دشمن کے عزائم میں ناکام بناسکتے ہیں۔سعودی عوام پاکستان اور پاکستانی عوام سے محبت رکھتے ہیں ،ہمیں حکومت پاکستان اور پاکستانی بھائیوں پر ناز ہے ،حرمین الشریفین کی حفاظت کی ذمہ داری ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے ،جامع مسجد منصورہ میں امام کعبہ کی نماز فجر کی امامت اور خطاب

ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن ماہانہ 5250 کردی گئی ہے، اسحاق ڈار ، آئی ایم ایف و دیگر مالیاتی اداروں نے پاکستان کی معیشت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے،پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کے حوالے سے تمام شکوک وشبہات بلاجواز ہیں، جلد ہی پارلیمانی لیڈرز کو بریفنگ دی جائے گی، پریس کانفرنس سے خطاب

صدر ممنون حسین کی ترک ہم منصب سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال ، پاکستان ،ترکی کا آزاد تجارتی معاہدے پر مذاکرات شروع کرنے کا فیصلہ، پاکستان اور ترکی قریبی تعلقات کو تمام شعبوں پرمشتمل جامع اشتراک عمل میں تبدیل کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ممنون حسین، پاکستان اور ترکی یمن تنازع کو جلداور پرامن حل کرنے میں مدد کیلیے کوششیں جاری رکھیں گے،صدر کا انٹرویو

عمران خان نے انٹرا پارٹی الیکشن ٹریبونل تحلیل کردیا ،نوٹی فکیشن جاری ،ٹریبونل کا کام 17 اکتوبر 2014 کو فیصلہ سناتے ہی ختم ہوگیا تھا اور اسے اب باضابطہ طور پر تحلیل کردیا گیا

وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے غیر ملکیوں سمیت9 دہشت گرد ہلاک ہوگئے،بمباری سے متعدد ٹھکانے تباہ ،ہلاک دہشت گردوں کا تعلق تحریک طالبان اور لشکر اسلام سے ہے، آئی ایس پی آر

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں گریڈ ایک سے چار تک کے ملازمین کو اے گریڈ دینے اور ڈومیسائل وبرتھ سرٹیفکیٹ سمیت تمام ضروری دستاویزات کی فراہمی ایک ہی چھت تلے کی جائے گی،پرویز خٹک ،تحریک انصاف کے علاوہ دیگر تمام پارٹیاں اپنے منشور سے سے ہٹ چکی ہیں،صوبہ کے پی کے میں نظام کی تبدیلی کے لیے قانون سازی کی ہے جس سے کے پی کے میں تبدیلی آگئی ہے صوبے کے وزیر اعلیٰ کے پاس ایک سپاہی تبدیل کرنے کا ختیار بھی نہیں ہے، سی پی این ای کے زیر انتظام تربیتی ورکشاپ سے خطاب

وزیر خزانہ کا یونیورسل سروس فنڈ ٹیلی سنٹرمنصوبوں کے لئے وفاقی محصولاتی فنڈ سے 5 ارب روپے جاری کرنے کا حکم

کنٹونمنٹ بورڈانتخابات مجموعی طورپرپرامن رہے ، سعدرفیق،ہماری جیت سے دھاندلی کے جھوٹ کی دھول بھی بیٹھ گئی ہے ،امرسدھومیں تحریک انصاف کے کارکنوں نے فائرنگ کی ہم انتقامی سیاست نہیں کرناچاہتے،میڈیاسے گفتگو

امدادی سامان ڈاکٹروں‘ نرسوں پر مشتمل ٹیمیں کھٹمنڈو بھجوائی جارہی ہیں ،ترجمان دفتر خارجہ

بھارت نے کشمیر بارے تیسرے فریق کی ثالثی کو مسترد کردیا،کشمیر کے تیسرے فریق کی ثالثی کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ، سشماسوراج ،کشمیر زندہ حقیقت نہیں بلکہ بھارت کا اٹوٹ انگ ہے ،پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری رہے گا ، بھارتی وزیر خارجہ کا ردعمل

آصف زرداری کاسب سے بڑادشمن میں ہوں اورمیراسب سے بڑادشمن زرداری ہے،ذوالفقار مرزا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مزید
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مزید
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مزید
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مزید
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی سعودیوں کے ..

  مزید
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan me rahay na akay itni ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
یمن پر سعودی عرب کی جنگ کے بعد سعودی عرب کی مدد کے جواب میں پہلے پارلیمنٹ کی مشترکہ قرارداد اور پھر وزیراعظم نے واضح پالیسی کا اعلان کیا ہے جس میں حرمین شریفین کے دفاع کا اعادہ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب متحدہ عرب امارات نے سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا پاکستان کا مؤقف درست ہے؟؟۔
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
پاکستان کا مؤقف بالکل درست ہے۔ پاکستان ابھی مزید کسی جنگ میں شامل نہیں ہو سکتا۔
پاکستان کو فورا سے پہلے فوجیں سعودی عرب بھیج دینی چاہئیں، مشکل وقت میں‌ دوست ملک کا ساتھ ضرور دینا چاہئے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔