بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اپریل

تازہ ترین خبریں

بنگلہ دیش نے پاکستان کو8وکٹوں سے بد ترین شکست دیکر سیریز میں وائٹ واش کردیا

بنگالی ٹائیگرز نے گرین شرٹس کی دھنائی کردی ،اپنی سرزمین پر کوئی میچ نہ جیتنے دیا، بنگلہ دیش کی ٹیم نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں8وکٹوں سے بد ترین شکست سے دوچار کر کے سیریز میں کلین سویپ اور تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی ایشیائی ٹیم کیخلاف ایک روزہ سیریز جیت لی ۔ بنگلہ دیش نے مقررہ ہدف2وکٹوں کے نقصان پر39.2آوورز میں پورا کر لیا۔بنگلہ دیش کی ظرف سے تمیم اقبال نے 64،سمویا سر کار نے127اور مشفیق الر حیم نے 49رنز بنا کر بنگلہ دیش کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 49اوورز میں 250رنز بنا کر پوری ٹیم آؤٹ ہو گئی ۔اظہر علی 101،سمی اسلم 45 اور حارس سہیل نے 52رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے ۔ قومی ٹیم کی جانب سے آخری 8وکٹیں صرف 47رنز کا ہی آضافہ کر سکیں

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان نے بے پناہ قربانیاں دیں ،دنیا قربانیوں کا اعتراف کرے،چینی صدر،پاکستان نے بڑے بڑے خطرات کے باوجود اپنی خود مختاری اور سالمیت کا دفاع کیا ہے ،پاکستانی قوم متحد ہوکر قومی ترقی کے اہداف حاصل کرسکتے ہیں،پاکستان کے پاس ایشین ٹائیگر بننے کا موقع ہے ،پاکستان ایک دن ضرور ایشین ٹائیگر بنے گا، چین کی دوستی پہاڑوں سے بلند اور شہد سے میٹھی ہے ،پاکستان ہمارا گھر،اچھا بھائی اور ایک اچھاپڑوسی ہے،چین پاکستان کی مدد کو اپنی مدد سمجھتا ہے، پاکستان چیلنجز سے نمٹنے کیلئے کامیاب ہو رہا ہے ،پاکستان کی خود مختاری اور سالمیت کی مکمل حمایت جاری رکھیں گے ،اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان اور چین کا مشترکہ منصوبہ ہے جس کی کامیابی سے پورے خطے میں خوشحالی آئے گی،افغانستان کے معاملے پر پاکستان کے موقف کی بھر پور حمایت کرتے ہیں ،شی چن پنگ کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب

چینی صدر نے اپنے خطاب کے علامہ اقبال کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ علامہ اقبال نے1930 ء میں کہا کہ تھا کہ چین ایک طاقت بن کر ابھرے گا

پاکستان اور چین امن ،ترقی اور خوشحالی کے مشترکہ ہدف کیلئے ملکر کام کرینگے، نواز شریف،چینی عوام ہمارے دلوں کے بہت قریب ہیں ،ہمارے پہاڑ ،دریا ،دماغ اور روح آپس میں جڑے ہوئے ہیں، دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لئے مشترکہ کوششوں کو تیز کرنے کی ضرورت ہے اقتصادی راہداری دونوں ملکوں کی مشترکہ منصوبہ ہے،منصوبے سے خطے میں خوشحالی آئے گی ،پاکستان ایشین ٹائیگر کا خواب پورا کریں گے،وزیر اعظم کا مشترکہ اجلاس سے خطاب

سعودی قیادت میں اتحاد کا یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف فوجی آپریشن ”فیصلہ کن طوفان“ ختم کرنے کا علان ، آپریشن کے اہداف حاصل کرلئے گئے،سعودی عرب اوراس کے ہمسائیہ ممالک کودرپیش خطرات کو ختم کردیا گیاہے،اب بحالی کاکام شروع کیاجائیگا، اتحادکے ترجمان بریگیڈئیرجنرل احمدالعسیری کی پریس بریفنگ

پاک چین اقتصادی منصوبوں پر کام کرنیوالوں کا تحفظ اسپیشل سیکورٹی ڈویژن کرے گا، آئی ایس پی آر،9 بٹالینز پر مشتمل ڈویڑن میں 6 سول آرمڈ فورسز کے ونگ بھی شامل ہوں گے، ترجمان پاک فوج

مشترکہ اجلاس:چینی صدر کی وزیر اعظم ،چیئرمین سینٹ اور سپیکر سے ملاقات ،شی چن پنگ کو پاکستان آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں،چیئرمین سینیٹ،سپیکر قومی اسمبلی،پاک چین دوستی صرف حکومتوں کے درمیان نہیں ہے بلکہ نسلوں پر مشتمل ہے،چینی صدر

چین کی جانب سے کس مد میں پاکستان کی مددکی جا رہی ہے، ہمیں بتا یا جا ئے ،عمران خان ،اقتصادی راہداری کا منصوبہ کے پی کے اور بلوچستان کے پسماندہ علاقوں سے لنک کریں اگر لاہور اور ملتان سے اقتصادی راہداری کا راستہ گزار گیا تو فساد پیدا ہو گا۔ این اے 246 میں مقابلہ سخت ہو گا‘ ہمارے پاس نجم سیٹھی کی ویڈیو ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ عام انتخابات میں تمام احکامات رائے ونڈ سے آتے رہے ، گفتگو

پاک افغان سرحدپرسیکورٹی فورسزنے افغان شدت پسندوں کاحملہ پسپاکردیا

چینی صدر شی چن پنگ کو پاکستان کا سب بڑا سول ایوارڈ”نشان پاکستان“ عطاء کیا گیا،صدر ممنون اور چینی ہم منصب کے درمیان ون آن ون وفود کی سطح پر مذاکرات،صدر ممنون نے چینی ہم منصب اور ان کے وفد کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا،تقریب میں وزیر اعظم ،وفاقی وزراء ،ارکان پارلیمنٹ ،تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی شرکت

وزیر داخلہ چوہدری نثار کی زیر صدار ت اجلاس، اسلحہ لائسنس کے اجراء، بلٹ پروف گاڑیوں کی اجازت، سیکورٹی کمپنیوں کے معاملات اور ای سی ایل کے حوالے سے سفارشات مرتب کرنے کیلئے چار کمیٹیاں تشکیل،سات روز میں رپورٹ طلب، سیکورٹی کمپنی کے ملازمین کی انشورنس بھی لازمی ہونے کی تجویز

بلوچستان اسمبلی کے اراکین کا چینی صدر کے دورہ پاکستان کو بلوچستان کو نظر انداز کا الزام ، بلوچستان کو ماضی کی طرح ایک بار پھر میگاپروجیکٹ میں نظرانداز کیا جارہا ہے،دوملکوں کے درمیان نہیں بلکہ چین اور پنجاب کے درمیان 51 معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں، بلوچستان کی عوام اور حکومت کو معاہدوں پر اعتماد میں نہیں لیا گیا ،عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان کا گوادر کاشغر روٹ کی مبینہ تبدیلی کیخلاف ایوان سے احتجاجا واک آؤٹ

شاندار استقبال ۔۔شاندار رخصتی،چینی صدر 2 روزہ سرکاری دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئیوزیر اعظم نواز شریف،کابینہ ارکان ،تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے رخصت کیا،رخصت کرنے سے قبل گارڈ آف آنر پیش کیا گیا،جے ایف 17 تھنڈر کے8 طیاروں نے مہمان کو پاکستانی فضائی حدود سے رخصت کیا

وزارت پانی وبجلی نے کاسامنصوبے کی منظوری دیدی ،24اپریل کو1300میگاواٹ بجلی درآمدکرنے کے منصوبے پراستنبول میں دستخط ہوں گے

وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب میں ایک روز کی تاخیر،کل روانہ ہونگے

تحریک انصاف کاانتخابی اصلاحاتی کمیٹی میں شرکت کرنے کا فیصلہ

سرحد پار سے درپردہ جنگ کشمیر کے امن کیلئے سنگین خطرہ ہے‘ بھارتی وزیر دفاع،فوج ملکی سلامتی کیلئے کسی حد تک جانے کیلئے بھی تیار ہے‘ تقریب سے خطاب

گیلانی، میر واعظ اور ملک 7 سال بعد ایک ہی سٹیج پر،الگ الگ ہونے کے باوجود ہمارا موقف یکساں‘ نارہ بل میں جلسے سے خطاب،کشمیر میں معصوم افراد کے قتل عام کی ذمہ دار انتظامیہ بھی ہے‘ سید علی گیلانی،نہتے کشمیریوں کا قتل عام ریاستی دہشتگردی ہے‘ میر واعظ

امام کعبہ شیخ خالدالغامدی کل پاکستان پہنچیں گے،اسلام آبادمیں نمازجمعہ کی امامت اوراجتماع سے خطاب کریں گے

پاک چین معاہدوں پر بھارتی میڈیا سمیت اْس کی فوج کے پیٹ میں مروڑیں اٹھنا شروع ہوگئیں، بھا رتی میڈیا کی چینی صدر کے دورے پر کڑی نکتہ چینی ، پاکستان میں سیکیورٹی صورت حال کے باعث چین کو اتنی بڑی سرمایہ کاری نہیں کرنی چاہئے، بھا رتی میڈیا

حکومت نے ٹیکس ریٹ کے حوالے سے آئی ایم ایف کو گمراہ کیا

کشمیری بھارت کے ساتھ رہنا نہیں چاہتے ہیں۔بھارتی رکن پارلیمنٹ کا اعتراف

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مزید
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مزید
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مزید
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مزید
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مزید
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
یمن پر سعودی عرب کی جنگ کے بعد سعودی عرب کی مدد کے جواب میں پہلے پارلیمنٹ کی مشترکہ قرارداد اور پھر وزیراعظم نے واضح پالیسی کا اعلان کیا ہے جس میں حرمین شریفین کے دفاع کا اعادہ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب متحدہ عرب امارات نے سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا پاکستان کا مؤقف درست ہے؟؟۔
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
پاکستان کا مؤقف بالکل درست ہے۔ پاکستان ابھی مزید کسی جنگ میں شامل نہیں ہو سکتا۔
پاکستان کو فورا سے پہلے فوجیں سعودی عرب بھیج دینی چاہئیں، مشکل وقت میں‌ دوست ملک کا ساتھ ضرور دینا چاہئے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔