بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اپریل

تازہ ترین خبریں

برطانوی پولیس نے الطاف حسین کی ضمانت میں 9 جولائی تک توسیع کر دی، برطانوی قانون اور نظام انصاف پر مکمل اعتماد ہے: الطاف حسین

منی لانڈرنگ کیس میں آج صبح لندن میں گرفتار کیے گئے ایم کیو ایم کے قائد کی ضمانت میں توسیع کردی گئی ہے۔ ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایم کیو ایم کے قائد کو منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں 9 جولائی تک ضمانت پر رہائی دے دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ آج صبح الطاف حسین اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس کے سامنے منی لانڈرنگ کیس کی تفتیش کے سلسلے میں پیش ہوئے تھے جہاں ان سے ساڑھے 5 گھنٹے تک تفتیش کی جاتی رہی۔ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین ضمانت میں توسیع ملنے کے بعد اپنی رہائش گاہ کی جانب روانہ ہوگئے ہیں۔ روانگی سے قبل الطاف حسین کا کہنا تھا کہ انہیں برطانوی قانون اور نظام انصاف پر مکمل اعتماد ہے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -

آج کا اخبار

یمن بحران پر پارلیمنٹ کی قرارداد حکومتی پالیسی کے مطابق ہے،نوازشریف،ہمارے خلیجی اتحادی پارلیمان کی قرارداد کو صحیح طور پر سمجھ نہیں سکے،بلاشک وشبہ خلیجی ریاستوں کے ساتھ کھڑے ہیں،سعودی عرب کی سالمیت کو کوئی خطرہ ہوا توپاکستان سخت جواب دے گا،وزیراعظم کا پالیسی بیان

وزیراعظم نے کہا کہ یمن میں حوثی باغیوں کی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہیں،صدر ہادی کی حکومت کی بحالی چاہتے ہیں

عمران فاروق قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا گیا ‘ آج عدالت میں پیش کیا جائے گا‘ چوہدری نثار، جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم بنائی جائے گی یہ انٹرنیشنل کیس ہے، وفاقی ایجنسیاں بھی جے آئی ٹی کا حصہ ہوں گی، صحافیوں سے گفتگو

ایران پاکستان میں سکیورٹی فراہم کر سکتا ہے،ایرانی وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی،سرحد پر مشترکہ گشت کی بھی تجویز دی

منی لانڈرنگ کیس،الطاف حسین کی ضمانت کی مدت ختم ،آج پولیس سٹیشن پیش ہونے کاامکان،آج پیشی پر اللہ کا نام لے کر جاوٴں گا ،آگے اس کی مرضی ہے ، الطاف حسین

پاکستان سے اتحاد میں شرکت کی درخواست کی تھی جس کامطلب صرف سیاسی نہیں ہرطرح کی حمایت ہے ،سعودی وزیرمذہبی امور،پاکستان کی غیرجانبداررہنے کی قراردادکااحترام کرتے ہیں ،مصالحت کی پیشکش وضاحت طلب ہے ،توقع ہے پاکستانی حکومت اورسیاستدان انصاف کے ساتھ کھڑے ہوں گے ، صالح بن عبدالعزیز کی میڈیاسے گفتگو

آخری دہشتگرد کے خاتمے تک کارروائی جاری رہے گی،صدر مملکت،پاکستان ملائیشیاء کے ساتھ تعلقات کو مزید وسعت دینا چاہتا ہے،ملائیشئین ڈیفنس فورسز چیف سے ملاقات ،آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملائیشین افواج کے سربراہ کی ملاقات، خطے کی مجموعی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ

ہماری قانونی ٹیم 16 اپریل کو جوڈیشل کمیشن میں دھاندلی کے ثبوت پیش کریگی،جہانگیر ترین ،قانونی ماہرین جوڈیشل کمیشن میں پیش ہونے والے دھاندلی کے ثبوتوں کا بڑی باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ق کا جودیشل کمیشن میں شامل ہونا خوش آئندہ اقدام ہے،عمران خان سے ملاقات میں گفتگو،دھاندلی پر تمام شواہدپیش کریں گے اورکامیاب ہوں گے، جہانگیرترین

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے ممبران کی اسمبلیوں میں واپسی کے خلاف ظفر علی شاہ کی درخواست خارج ، درخواست گزار کو الیکشن کمیشن آف پاکستان سے رجوع کرنے کا حکم ، عدالت پارلیمنٹ کے اندرونی مداخلت نہیں کر سکتی، پی ٹی آئی کے استعفوں کا قبول کرنا یا نہ کرنا سپیکر قومی اسمبلی کی صوابدید ہے ، عدالت اس معاملے پر کوئی آرڈر پاس نہیں کر سکتی ۔ہائی کورٹ کا فیصلہ

ذکی الرحمان لکھوی کے خلاف ایف آئی اے کی جانب سے دائر کی گئی ضمانت منسوخی کیس دو مہینے کے لئے ملتوی ۔ ٹرائل کورٹ کو ذکی الرحمان لکھوی کیس مکمل کرنے کے احکامات جاری ،خالی بیانات اور الزامات پر کسی ملزم کو گرفتار نہیں کیا جا سکتا۔جسٹس نورالحق این قریشی

بجلی کی بچت کی خصوصی مہم کے سلسلہ میں آٹھ بجے دوکانیں دس بجے شادی ہال اور گیارہ بجے تک ریسٹورنٹ بند کرنے کے فیصلے پر عمل درآمد کروایا جائے گا،چوہدری عابد شیر علی ،مئی کے آخر تک مزید 17سو سے 18سو میگاواٹ بجلی سسٹم میں آجائے گی جس سے لوڈشیڈنگ کے دورانیہ میں کمی واقع ہو گی ،فیسکو ہیڈکوارٹرز کے دورہ کے موقع پر گفتگو

جوڈیشل کمیشن کو سیاسی جماعتوں کی جانب سے دھاندلی کی شکایات باقاعدہ طور پر موصول،جسٹس پارٹی نے جوڈیشل کمیشن میں اپنی معروضات پیش کر دیں، انتخابات 2013 منصفانہ آزادانہ اور شفاف قرار دے دئیے

ڈرون حملے روکنے کے لئے جنگ کا حکم نہیں دے سکتے،سپریم کورٹ، ڈرون حملوں کے خلاف دائر درخواست خارج،مقدمہ آئین کی آرٹیکل ( 3 ) 184 کے تحت قابل سماعت نہیں ۔درخواست گزار کے بنیادی حقوق متاثر نہیں ہوئے،جسٹس میاں ثاقب نثار کے ریمارکس

نادرا کی تحریک انصاف کو انگوٹھوں کی تصدیق کی رپورٹس دینے کے حوالے سے معذرت ،رپورٹس ٹریبونلزکی ملکیت ہیں جوتصدیق کیلئے بھیجی گئی ہیں ،متعلقہ الیکشن ٹریبونلزسے حاصل کیاجاسکتاہے،نادرا نے پی ٹی آئی کے خط کا جواب دید یا

کراچی میں کاوٴنٹرٹیرازم ڈپارٹمنٹ کی کارروائی،القاعدہ کے 5دہشت گرد ہلاک،ملزمان نے علاقے میں بارود کی فیکٹری بھی قائم کی ہوئی تھی، راجہ عمر خطاب

عمران فاروق قتل کیس ، پہلے سے تحویل میں دو نوجوان مبینہ طور پر وعدہ معاف گواہ بن گئے،دونوں نے انٹیلی جنس ایجنسیوں کو کیس میں تمام گتھیاں سلجھانے میں معاونت کی،ذرائع

چوہدری نثار کی وزیر اعظم سے صلح کروانے شہباز شریف ایک بار پھر اپنے تئیں کوشاں

سندھ اسمبلی کی ایم پی اے ثانیہ ناز نے گینگ وار کے ملزم امین بلیدی سے شادی کا اعتراف کر لیا

کراچی، این اے 246 کا ضمنی انتخاب ،رینجرز نے سیکورٹی پلان مرتب کرلیا ،سندھ رینجرز ہر صورت میں حلقے میں ضابطہ اخلاق کو یقینی بنائیگی،ترجمان

عمران فاروق کیس، پکڑے گئے ملزم کا نام معظم علی خان ہے، ذرائع

پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کا جہاد سے کوئی تعلق نہیں،تحریک آزاد ی کشمیر کو منطقی انجام تک پہنچاکر دم لیں گے،سید صلاح الدین، پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کا جہاد سے کوئی تعلق نہیں تحریک آزادی کشمیر کو دہشت گردی سے جوڑنے کی صہیو نی سازش کو ناکام بنائیں گے کشمیری اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق اپنے بنیاد ی اور پیدائشی حق حق خودارادیت کے لیے جدوجہد کررہے ہیں،کل کشمیر ناظمین کیمپ سے خطاب

وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے درمیان اختلافات کی خلیج مزیدوسیع ہوگئی ، امارات وزیر کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرنے پر وزیراعظم نے نثار سے قطع تعلق کرلیا

خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں پولیو مہم ملتوی، انسداد پولیو مہم کی گزشتہ ٹیموں کی ناقص کارکردگی کے باعث مہم ملتوی کی گئی

کے پی کے میں 41 ملزمان کو انسداد دہشتگردی کی عدالتوں میں پیش کیا گیا ،تمام ملزمان کو سزائیں ہو ئیں، 3 ملزمان کو سزائے موت جبکہ 4 کو عمر قید کی سزا ہوئی ،خیبر پختونخواہ پولیس نے نیشنل ایکشن پلان سے متعلق تفصیلی رپورٹ جاری کر دی

بلدیاتی انتخابات کے لئے بیلٹ پیپروں کی چھپائی کا عمل شروع، پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان کی سیکیورٹی فوج کے حوالے،عمارت کے اطراف راستے بند فو جی جوان تعینات

پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس شمشیر یمن میں پھنسے 51 محصور پاکستانیوں اور غیر ملکیوں کو بحفاظت جبوتی پہنچانے کے بعد دوبارہ یمن کی بندرگاہ الحدیدہ پہنچ گیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

تصاویری البم

لاہور: مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق پراوینشل ایمرجنسی آپریشن سینٹر میں صوبے میں پولیو کے خاتمے کے لیے اقدامات بارے ..

لاہور: جامعہ نعیمیہ میں تقریب پذیرائی برعطائیگی لیب ٹاپ کے موقع پر سیکرٹری اوقاف شہریار سلطان ، علامہ راغب نعیمی ..

پشاور: آل ٹیکنیکل نان ٹیکنیکل گورنمنٹ ایمپلائز کوآرڈینشن کونسل کے زیر اہتمام ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ..

لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل ٹاسک فورس برائے انسدادِ جعلی ادویات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ..

فیصل آباد: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین فیصل آباد میں ایک سٹور پر گھی کی قیمت اور کوالٹی چیک کر رہے ہیں۔

لاہور: صوبائی وزیر انڈسٹری چوہدری محمد شفیق پاکستان کی برآمداد کا جائزہ لینے سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت ..

لاہور: صوبائی وزیر بہبودِ آبادی بیگم ذکیہ شاہنواز ہوم اکنامکس کالج گلبرگ میں سالانہ تقسیم انعامات کی تقریب میں ..

پشاور: آل پاکستان پینشنرز ایسوسی ایشن کے زیراہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہر کیا جا رہا ہے۔

حالیہ تبصرے

یوسف خان 02-06-2017 10:43:59

اردو پوائنٹ بہترین اخبار ہے لیکن اس میں صوبہ خیبر پخونخوا کے پشاور کے بعد دوسرے بڑےشہر مردان ک خبروں کو بھی زیادہ شامل کریں، شکریہ از یوسف خان مایار جرنلسٹ مردان پریس ..

  مزید
ارشد علی انجم 31-05-2017 12:57:12

خبروں کا انداز قابل تحسین ہے ۔مگر نیم برہنہ اشتہارات اور ماڈل کی تصاویر اس صفحہ پر نہ ہوں۔

  مزید
ارشد 31-05-2017 02:21:15

اسلام و علیکم! کسی کو بھی پاکستان سے محبت نہیں خواہ وہ نون لیگ ہو یا پیپلز پارٹی یا تحریکِ انصاف لائٹ کل بھی نہیں تھی اور آ ج بھی نہیں ہے روز نئی فیگر آجاتی ہے کہ اتنی بجلی ..

  مزید
رانا ندیم سلیم 30-05-2017 17:28:33

میں اردو پوائٹ میں کام کرنا چاہتا ہو اسکے لئے مجھے کیا کرنا ہو گا ( شکریہ

  مزید
سھاھد سرور 30-05-2017 14:21:36

بھتر ھے اگر ھان ھے تو

  مزید
عمیر ھسن 29-05-2017 14:58:48

جب تک پاکستان میں کرپشن ہوتی رہے گی پاکستان internationally بدنام ہوتا رہے گا. لیکن پھر بھی FIA کے آفیسرز کا شکریہ جنہوں نے بر وقت کاروائی کر کے ملک اور قوم کی عزت کو بچایا. اور افغانیوں ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
یمن پر سعودی عرب کی جنگ کے بعد سعودی عرب کی مدد کے جواب میں پہلے پارلیمنٹ کی مشترکہ قرارداد اور پھر وزیراعظم نے واضح پالیسی کا اعلان کیا ہے جس میں حرمین شریفین کے دفاع کا اعادہ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب متحدہ عرب امارات نے سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا پاکستان کا مؤقف درست ہے؟؟۔
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
پاکستان کا مؤقف بالکل درست ہے۔ پاکستان ابھی مزید کسی جنگ میں شامل نہیں ہو سکتا۔
پاکستان کو فورا سے پہلے فوجیں سعودی عرب بھیج دینی چاہئیں، مشکل وقت میں‌ دوست ملک کا ساتھ ضرور دینا چاہئے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔