بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں 75 واں یوم پاکستان جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21 ، 21 توپوں کی سلامی ، مزار اقبال پر پاک فضائیہ کے گارڈز نے فرائض سنبھال لئےملک بھر میں آج 75 واں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے ، 23 مارچ 1940 کو لاہور کے اقبال پارک میں قرار داد پاکستان منظور ہوئی تھی جس کے سات برس بعد برصغیر کے مسلمانوں کو ایک الگ ملک کی نعمت میسر آئی ، یوم پاکستان کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی دی گئی

آج کا اخبار

حکومت،پی ٹی آئی جوڈیشل کمیشن بارے معاہدے کی دستاویزات منظرعام پرآگئیں ، معاہدہ سات صفحات پرمشتمل ، کمیشن میں سپریم کورٹ کے تین ججزشامل ہوں گے،حکومت الیکشن دھاندلی کی تحقیقات آئی ایس آئی اورایم آئی سے کروانے پررضامند، جوڈیشل کمیشن مجوزہ آرڈیننس کے تحت کام کریگا، اسکی تفصیلات پارلیمانی رہنماوٴں کوبھیجوادیں ،اسحاق ڈار،وزیراعظم نوازشریف خودجوڈیشل کمیشن کے مجوزہ آرڈیننس پرپارلیمانی رہنماوٴں کواعتمادمیں لیں گے،میڈیاسے گفتگو

یہ فیصلہ کیاگیاکہ دھاندلی ثابت ہونے پروزیراعظم نوازشریف خوداسمبلی توڑدیں گے اوربیک وقت ملک بھرمیں انتخابات کروائیں گے

شدت پسندوں کے لئے زمین تنگ کر دی، بہت جلد تمام علاقوں سے دہشگردی کا خاتمہ کر دیا جائے گا،آرمی چیف ،پاک فوج آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچائے گی چھپے دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائیاں کی جا رہی ہیں اور یہ کارروائیاں جاری بھی رہیں گی، جنرل راحیل شریف

خیبرایجنسی ، وادی تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،27شدت پسند ہلاک، متعدد زخمی، 5ٹھکانے تباہ

تحریک انصاف نے پارٹی انتخابات پر جسٹس(ر) وجیہ الدین کی تجاویز تسلیم کرلیں،اگلے 48گھنٹوں میں پارٹی کا نیا بااختیار الیکشن کمیشن بنانے ، پارٹی کے تمام عہدے تحلیل کرنے کا فیصلہ ،عمران خان جلد قائمقام عہدیدار نامزد کریں گے،جوڈیشل کمیشن کے نوٹیفکیشن آنے کے بعد اسمبلی میں واپس جانے ،کراچی میں رینجرز آپریشن کی حمایت کا فیصلہ، امن کے قیام کیلئے خیبرپختونخوا کا سندھ حکومت کو تعاون فراہم کرنے کا اعلان، تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد شاہ محمود قریشی کی میڈیا بریفنگ،مسلم لیگ(ن) خیبرپختونخوا کے سینئر نائب صدرفدا محمد خان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے

یوم پاکستان آج بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا ،وفاقی دارالحکومت میں 31 ، صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپو ں کی سلامی سے دن کا آغاز ہو گا، سات سال بعد مسلح افواج کی پر یڈ کا انعقا د ، صدر مملکت ممنون حسین پریڈ کا معائنہ کر یں گے ، سیکیو رٹی کے سخت انتظا ما ت

ملک سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کا عزم کر رکھا ہے ، صدر،وزیر اعظم ، اپنے باہمی اختلافات پس پشت رکھتے ہوئے ہمیں ملک دشمن عناصر کے خلاف متحد ہو جانا چاہئے،ملک دشمن عناصر پاکستان کی بقاء اور سالمیت کے خلاف برسر پیکار ہیں ،تمام سیاسی جماعتیں اور قوم افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،پاکستان کو بیرونی خطرات بھی لاحق ہیں جن کا جوانمردی سے مقابلہ کرنا ہوگا، یوم پاکستان کے موقع پر علیحدہ علیحدہ پیغامات

پاکستان بد ترین حالات سے دوچار ہے، دہشتگردی ،طبقاتی نظام ‘ سیاسی کرپشن ‘ اختیارات کا ناجائز استعمال ‘ مہنگائی ‘ بیروزگاری کے باعث لوگ مایوس ہوچکے ہیں،پرویز مشرف،مستقبل کے ساتھ پاکستان کی سلامتی کے حوالے سے بھی مشکوک ہیں، اسی وجہ سے سرمایہ دار ‘تعلیم یافتہ ‘ ہنر مند اور نوجوان طبقہ پاکستان کو چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں،چیئرمین اے پی ایم ایل کا خطاب

پاکستان میں آپریشن کے باعث دہشتگرد افغانستان آرہے ہیں،اشرف غنی، آ پر یشن سے دہشت گردوں کا خا تمہ نہیں ہو گا ،دہشت گرد متبادل ٹھکانے تلاش کررہے ہیں۔بیا ن

جوڈیشل کمیشن کا قیام ، رواں ہفتے صدارتی آرڈیننس جاری ہونے کا امکان

صولت مرزا مجرم ہے اس پر سیاست نہ کی جائے،افتخار چوہدری،بلدیاتی الیکشن میں غیر معمولی تاخیر کی گئی ہے،مزید تاخیر سے آئین شکنی ہوگی،نجی ٹی وی سے گفتگو

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان اور ہارون اختر خان کی ملاقات ،وزیراعلیٰ پنجاب کی دونوں بھائیوں کو (ن) لیگ میں شمولیت اختیار کرنے کی دعوت

پاکستان پر حملے افغانستان سے ہورہے ہیں،سینیٹر رحمان ملک،پاکستان کے دشمن افغانستان میں بیٹھ کر دہشتگردی کے منصوبے بناتے ہیں،طالبان کا تعلق کسی مذہب سے نہیں وہ اسلام کے خیرخواہ ہیں نہ ہی ملک کے،تقریب سے خطاب

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ، پاور پروجیکٹس میں سرمایہ کاری کے تحفظ کے لئے اقدامات منظور،بجلی گھر کو مخصوص مدت تک کوئلہ فراہم نہ کیا گیا تو پاور کمپنی کو 20 فیصد کپیسٹی چارجز ادا کرنا ہوں گے، ذرائع

پاکستانی ڈرون کی تیاری، قبائلی علاقوں میں امریکی ڈرون حملوں کے خاتمے کا امکان ،امریکہ کو پہلے سے ہی حملے روکنے کیلئے پاکستان و بین الاقوامی سطح پر مخالفت کا سامنا ہے

سیکورٹی اداروں کوجرائم پیشہ افرادکی اطلاع پرہرجگہ چھاپے کاحق ہے ، میرے گھر بھی چھاپہ مارسکتے ہیں ،چوہدری سرور،متحدہ کونائن زیروپرچھاپے پرناراض نہیں ہوناچاہئے ،سیاسی جماعتوں جرائم پیشہ عناصرکواپنی جماعت سے الگ کردیں،میڈیاسے گفتگو

ایم کیو ایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے نئے ارکان کے ناموں کا اعلان، رابطہ کمیٹی کے سابق ارکان، منتخب ارکان اسمبلی، شعبہ جات کے ارکان سی ای سی میں شامل

عزیر بلوچ کو دبئی سے پاکستان لانے والی تفتیشی ٹیم(آج) واطن پہنچے گی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

یوسف خان 02-06-2017 10:43:59

اردو پوائنٹ بہترین اخبار ہے لیکن اس میں صوبہ خیبر پخونخوا کے پشاور کے بعد دوسرے بڑےشہر مردان ک خبروں کو بھی زیادہ شامل کریں، شکریہ از یوسف خان مایار جرنلسٹ مردان پریس ..

  مزید
ارشد علی انجم 31-05-2017 12:57:12

خبروں کا انداز قابل تحسین ہے ۔مگر نیم برہنہ اشتہارات اور ماڈل کی تصاویر اس صفحہ پر نہ ہوں۔

  مزید
ارشد 31-05-2017 02:21:15

اسلام و علیکم! کسی کو بھی پاکستان سے محبت نہیں خواہ وہ نون لیگ ہو یا پیپلز پارٹی یا تحریکِ انصاف لائٹ کل بھی نہیں تھی اور آ ج بھی نہیں ہے روز نئی فیگر آجاتی ہے کہ اتنی بجلی ..

  مزید
رانا ندیم سلیم 30-05-2017 17:28:33

میں اردو پوائٹ میں کام کرنا چاہتا ہو اسکے لئے مجھے کیا کرنا ہو گا ( شکریہ

  مزید
سھاھد سرور 30-05-2017 14:21:36

بھتر ھے اگر ھان ھے تو

  مزید
عمیر ھسن 29-05-2017 14:58:48

جب تک پاکستان میں کرپشن ہوتی رہے گی پاکستان internationally بدنام ہوتا رہے گا. لیکن پھر بھی FIA کے آفیسرز کا شکریہ جنہوں نے بر وقت کاروائی کر کے ملک اور قوم کی عزت کو بچایا. اور افغانیوں ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
رینجرز نے دھمکیاں دینے پر متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا ہے جبکہ کچھ عرصہ قبل متحدہ کے مرکز نائن زیرو پر بھی رینجرز نے چھاپہ مار کر متعدد مطلوب افراد کو گرفتار اور ممنوعہ اسلحہ برآمد کیا تھا۔ آپ کے خیال میں‌ کیا متحدہ قومی موومنٹ کیخلاف ان پے درپے کارروائیوں کا کوئی نتیجہ نکل پائے گا؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
متحدہ قومی موومنٹ کیخلاف پہلے بھی کارروائیاں ہوتی رہی ہیں سیاسی مصلحت پیش آنے پر اس مرتبہ بھی کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا۔
رینجرز کوئی بھی کارروائی بنا ثبوت کے نہیں کرتی، متحدہ قومی موومنٹ کےخلاف ٹھوس ثبوت الطاف حسین کی پریشانی بڑھا سکتے ہیں۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔