بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

تازہ ترین خبریں

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان جوڈیشل کمیشن کے قیام پر اتفاق

مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لیے 4نکات پر اتفاق ہو گیا۔ ملک میں سیاسی بحران کی لٹکتی ہوئی تلوار ہٹ گئی، تحریک انصاف کا قومی اسمبلی میں واپس آنے کا راستہ بھی ہموار ہو گیا۔جہانگیرترین کی قیادت میں تحریک انصاف کےوفدنے وزیر خزانہ اسحاق ڈارسے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد اسحاق ڈار نے جہانگیر ترین اورشاہ محمودقریشی کےہمراہ پریس کانفرنس کی ۔ پریس کانفرنس میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہتحریک انصاف کےساتھ جوڈیشل کمیشن کےمعاملے پرمعاہدہ ہوگیا،پی ٹی آئی نے بہت لچک دکھائی، جرگے نے فیصلے کے سلسلے میں اہم کردار ادا کیا۔ اسحاق ڈار نے بتایا کہ جوڈیشل کمیشن کے معاملے میں صرف چند الفاظ پر اختلافات تھے۔تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمودقریشی نے کہا کہ جمہوریت میں معاملات گفت وشنید سےحل کیے جاتے ہیں،جوڈیشل کمیشن کوبنیاد بناتے ہوئے مستقبل میں انتخابات شفاف ہوں گے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -

آج کا اخبار

الطاف حسین کے حوالے سے اہم دستاویزات بر طا نیہ کے حوالے کر دیں ، سرتاج عزیز،الطاف حسین کے خلاف کارروائی کیلئے برطانیہ کو باضابطہ طور پر کوئی درخواست نہیں کی،چوہدری نثار

سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ الطاف حسین کا معاملہ وزارت داخلہ سے متعلق ہے گزشتہ روز وزیر داخلہ اور برطانوی ہائی کمشنر کے درمیان ملاقات ہوئی ہے

وزیراعظم نوازشریف اور چیف آف آرمی سٹاف کے درمیان ملاقات ، کراچی آپریشن اور ایم کیو ایم کے رہنما الطاف حسین کی ممکنہ گرفتاری کے حوالے سے تبادلہ خیال ،عمران فاروق قتل کیس کے مرکزی ملزمان کو برطانیہ کے حوالے کرنے سے متعلق بھی حکومت نے مشاورت شروع کردی، ٹارگٹڈ آپریشن سے صورتحال بہتر ہوئی،غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا کوئی جواز نہیں، نواز شریف ،کسی جماعت کے خلاف ذاتی عناد پر کارروائی نہیں کررہے،دہشت گردوں کی پاکستان میں کوئی جگہ نہیں،گزشتہ عشروں کی خرابیوں کو جلد دور کریں گے ،فیصل آباد کے ارکان اسمبلی سے گفتگو

متحد قومی موومنٹ کے اہم رہنماوٴں کے گرد گھیرا تنگ کرنے فیصلہ ،متحدہ قائد الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ بھی جاری کیے جانے کا امکان

سزائے موت پر عملدرآمد سے عالمی قوانین کی خلاف ورزی نہیں ہو رہی ،پاکستان ،پھانسیوں کے حوالے سے عالمی برادری کو اپنا موقف واضح طور پر بتا چکے،چینی صدر 23 ما رچ کو پا کستا ن نہیں آ رہے ،گرجا گھروں پر حملہ مسیحی برادری پر نہیں پاکستان پر حملہ ہے ،ذکی الرحمن لکھوی کیس میں بھارت کی جانب سے ٹھوس شواہد نہیں دیئے گئے ،ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کی ہفتہ وار پریس بریفنگ

صولت ویڈیو الزامات، متحدہ کا عالمی عدالت انصاف اور اقوام متحدہ جانیکا اعلان،قانون کے ساتھ کھلواڑ کیا جارہا ہے، ایسے بیان کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، صولت کا بیان قانون شہادت اور ضابطہ فوجداری کی خلاف ورزی ہے، زندگی کا لالچ دے کر بیان پڑھوایا گیا،ایم کیو ایم وکلاء کی پریس کانفرنس

صولت مرزا کے انکشافات کو چند گھنٹے ہوئے ہیں ، گورنر سندھ کی تبدیلی کے گھوڑے نہ دوڑائے جائیں، صدر ممنون حسین، شفقت حسین سے متعلق عمر کا ریکارڈ سامنے آنے پر فیصلہ ہوگا،قومی ایکشن پلان کے عملدرآمدکی رفتار سے مطمئن ہوں، ایوان صدر میں میڈیا سے گفتگو

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے افغانستان میں اتحادی فوج کے کمانڈرجنرل جان کیمپل ،برطانوی آرمی چیف آف آرمی سٹاف جنرل سرکولس کارٹر کی ملاقات، پاک افغان سرحدپرسیکورٹی اورباہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال ،برطانیہ کے آرمی چیف کی یادگار شہداء پر حاضری ، پھولوں کی چادر چڑھائی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے نیشنل ایوی ایشن پالیسی 2015 کی منظوری دیدی ،گندم اور گندم کی اشیاء کی درآمد پر 25 فیصد یکساں ریگولیٹری ڈیوٹی وصول کرنے کا فیصلہ، پنجاب اور سندھ میں گندم کی برآمد کیلئے ایک ماہ کی توسیع کردی

پاک افغان سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ،حکیم اللہ محسود کا قریبی ساتھی ہلاک

کراچی میں امن وامان کی بحالی کے حوالے سے عوام کے تعاون کو سراہتے ہیں،سندھ رینجرز،بھتہ کی پرچی موصول ہونے پر فوری ہیلپ لائن پر اطلاع دیں ،رینجرز کارروائی کرے گی،عوام ،تاجر،صنعت کار کالعدم تنظیموں اور جرائم پیشہ افراد کو عطیات نہ دیں ،ترجمان رینجرز کی اپیل

ملک میں مردم شماری اور خانہ شماری کرانے کے لئے شماریات ڈویژن نے تیاریاں شروع،مردم شماری کے لئے دنیا بھر میں رائج جدید طریقوں کو استعمال کرنے کا فیصلہ

پاکستان کو دنیا کا باقار اورپرامن ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے دہشت گردی کیخلاف ”ضرب عضب “آپریشن کامیابی سے جاری ہے، عابد شیر علی،فوج اور سیکورٹی ادارے قربانیاں دے رہے ہیں ایک ایک جان قیمتی ہے ،اب سیاسی دہشتگردی کا سلسلہ بھی بند ہونا چاہیئے،وزیر مملکت پانی و بجلی کی شیخ منیر احمد سے ملاقات

23مارچ کو پریڈ کے لیے سیکورٹی انتظامات کو حتمی شکل د یدی گئی ، وفاق ، پنجاب اور آزاد کشمیر پولیس کے 0 1000ہزار جوان خدمات سرانجام دیں گے، 50ریزو پولیس اسٹینڈ بائی ، باقی سیکورٹی پاک فوج کے پاس ہو گی،پریڈ گراؤنڈ میں داخلے کی حتمی اجازت پاک فوج سے مشروط،5کلومیٹر کی حدود تک موبائل سروس مکمل بندہو گی

پاکستان پھانسیوں پر پابندی عائد کرے، اقوام متحدہ کامطالبہ

پاکستان پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شامل کرنے کا فیصلہ موٴخرکردیا

ضمیراورمیرے ہاتھ صاف ہیں ،کوئی پریشان نہیں ، ڈاکٹرعشرت العباد،کوئی دباوٴہے نہ استعفیٰ دے رہاہوں ،الطاف حسین نے کسی کریمنل کوسپورٹ کرنے کونہیں کہا،نجی ٹی وی پروگرام میں اظہارخیال

نیٹو افواج کا اسلحہ ان کے دفاتر سے نکلا ہے جنہوں نے کراچی کو برسوں سے یر غمال بنایا ہوا ہے‘ سراج الحق،کراچی کے عوام کے حقوق کے لیے سینیٹ میں آواز بلند کروں گا جس کے ساتھ ظلم ہوگا میں اس کا وکیل بنوں گا ،کراچی کے عوام اور تاجر مل کر عدلیہ ،میڈیا اور شہر کو دہشت گردوں سے آزاد کرنے کی جدو جہد کریں،عوامی جرگہ سے خطاب

پورے ملک میں ایم کیو ایم پر دہشت گرد ی کی چھاپ لگ گئی ،پرویز مشرف، ملک میں تبدیلی صرف سپریم کورٹ کے ذریعے آ سکتی ہے، سپریم کورٹ عبوری حکومت قائم کرے،مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے ملک کا بڑا غرق کیا،عمران خان بھی فیل ہو گئے ،عہدے کا لالچ نہیں،ملک کو ٹھیک چلانے والا کوئی آئے تو مدد کرنے کو تیار ہوں،نواز شریف اور بے نظیر کوجدا کرنے کیلئے این آر او کا ساتھ دیا جو میری غلطی تھی ،پانی اور کشمیر کے مسئلہ پر پاک بھارت جنگ ہوستکی ہے،سابق صدر کا انٹر ویو

پاکستان دہشت گرد گروپوں کی معاونت بند کر دے تو جنوبی ایشیائی خطے میں امن میں نمایاں بہتری آ سکتی ہے ، راجناتھ سنگھ ،ہمسایہ ملک کو درپردہ جنگ کے لئے دہشتگردی کو بطور انسٹرومنٹ کرنے کی پالیسی پر دوبارہ سنجیدگی سے غور کرنا ہو گا ، کانفرنس سے خطاب

میرا کی ایم کیو ایم کے حوالے سے انکشافات کرنے والے مجرم صولت مرزا کی پھانسی مزید مؤخر کرنے کی استدعا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مزید
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مزید
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مزید
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مزید
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی سعودیوں کے ..

  مزید
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan me rahay na akay itni ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
رینجرز نے دھمکیاں دینے پر متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا ہے جبکہ کچھ عرصہ قبل متحدہ کے مرکز نائن زیرو پر بھی رینجرز نے چھاپہ مار کر متعدد مطلوب افراد کو گرفتار اور ممنوعہ اسلحہ برآمد کیا تھا۔ آپ کے خیال میں‌ کیا متحدہ قومی موومنٹ کیخلاف ان پے درپے کارروائیوں کا کوئی نتیجہ نکل پائے گا؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
متحدہ قومی موومنٹ کیخلاف پہلے بھی کارروائیاں ہوتی رہی ہیں سیاسی مصلحت پیش آنے پر اس مرتبہ بھی کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا۔
رینجرز کوئی بھی کارروائی بنا ثبوت کے نہیں کرتی، متحدہ قومی موومنٹ کےخلاف ٹھوس ثبوت الطاف حسین کی پریشانی بڑھا سکتے ہیں۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔