بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

تازہ ترین خبریں

سانحہ یوحنا آباد ، سول سوسائٹی اور وکلا کی جانب سے آج یوم سیاہ کا اعلان

سانحہ یوحنا آباد کے سوگ میں آج لاہور کے تمام مشنری تعلیمی ادارے بند ہیں ، یوحنا آباد کے علاقے میں بازار اور دکانیں بھی بند ہیں ، گزشتہ روز بند کی جانیوالی میٹرو بس سروس بحال کر دی گئی ہے ۔ یوحنا آباد کے گرجا گھروں میں گزشتہ روز خود کش حملوں میں جاں بحق ہونے والے افراد کے سوگ میں لاہور کے تمام مشنری ادارے بند رہیں گے ، یوحنا آباد اور اس کے گرد و نواح میں تمام بازاروں میں بھی کاروبار بند ہیں ۔ سانحہ کے سوگ اور جاں بحق ہونیوالے افراد کے لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سول سوسائٹی اور وکلا کی طرف سے بھی یوم سیاہ منا رہی ہے ۔ وکلا بازوؤں پر کالی پٹیاں باندھ کر عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں ، گزشتہ روز مظاہروں کے باعث بند کی جانیوالی میٹرو بس سروس بحال کر دی گئی ہے ۔

اہم خبریں -قومی خبریں -

آج کا اخبار

لاہور‘یوحنا آباد میں 2خود کش دھماکوں میں 15افراد جاں بحق ‘65سے زائد زخمی‘مشتعل افراد نے 2مشتبہ افراد کو تشدد کر کے ہلاک کرنے کے بعدلاشیں آگ سے جلا دیں،مسیحی برادری کے ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے،میٹرو بس سروس کا روٹ بھی مظاہرین نے بند کردیا ‘پرائیویٹ اور سرکاری گاڑیوں پر بھی پتھراؤ ، جماعت الحرار نے یوحنا آباددھماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی

لاہور میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف مسیحی برادری کے لاہور سمیت ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے ‘میٹرو بس سروس کا روٹ بھی مظاہرین نے بند کردیا

بھارت ذکی الرحمان لکھوی کے معاملے پر بے جا مداخلت کر رہا ہے،سرتاج عزیز ، لکھوی کا معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے ان کی ضمانت میں حکومت کا کوئی کردار نہیں، آبی تنازعے پر اپنے حقوق کا تحفظ کریں گے بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو اقدامات اٹھائیں گے،مشیر خارجہ کا کانفرنس سے خطاب

سیاست کی آڑ میں کسی کو جرم کرنے کا حق حاصل نہیں،وفاقی وزراء ، لاہور چرچ پر خودکش حملے میں ہلاک شدگان کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، پرویز رشید ، مشاہد اللہ کی میڈیا سے گفتگو

وزارت داخلہ نے تمام ممالک کے ساتھ سزا یافتہ مجرموں کے تبادلوں پر عمل درآمد کو روک دیا

وفاق اٹھار ویں ترمیم پر عملدرآمد نہیں کر رہا ، رضا ربانی، پاکستان انتہائی کڑے وقت سے گزرہا ہے اگرآج ہم سے لغزش ہوئی تاریخ ہمیں معاف نہیں کریگی، میڈیا سے گفتگو

این اے 137 کے ضمنی انتخاب میں (ن) لیگ نے میدان مار لیا‘ڈاکٹر شذرہ منصب 77890ووٹ لے کر کامیاب، تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار اعجاز شاہ 39635ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے، وزیراعظم نواز شریف کی ننکانہ صاحب ضمنی انتخاب جیتنے پر شذرہ منصب کو مبارکباد

دہشتگردی کیخلاف بلا امتیاز کاروائی کے بھر پور حمایت کرتے ہیں ‘نائن زیرو پر پڑنے والا چھاپہ ایکشن پلان کا حصہ تھا ‘دہشت گرد کسی بھی شکل و صورت میں ہو اسکے خلاف کاروائی ہونی چاہئے ‘رضا ربانی کی حمایت پر نواز شریف کے مشکور ہیں ‘دہشت گردی ملکی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ‘دہشتگردی مخالفت پراپوزیشن اور حکومت ایک پیج پر ہیں‘ کراچی آپریشن ایم کیو ایم کے مطالبے پر شروع کیا گیا الطاف حسین مارشل لاء کی بات کر رہے تھے ، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی اوستہ محمد میں میڈیا سے بات چیت

لاہور،یوحنا آباد خود کش حملوں کے بارے میں ابتدائی رپورٹ تیار‘خودکش حملوں کی تصدیق،دھماکوں میں 8 سے 10 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا‘خود کش حملوں میں سلفر نائٹریٹ اور ٹیٹرا نائٹریٹ استعمال کیا گیا

ملک میں بدعنوانی کا خاتمہ یقینی اور نیب اہلکاروں کی استعداد کار میں اضافے کیلئے اسلام آباد میں اینٹی کرپشن اکیڈمی قائم کرنے کا فیصلہ، ملک بھر میں کرپشن کے خلاف آگاہی اور اس سے بچاؤ کی بھرپور مہم شروع جاری ہے، چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری

حملے کی پیشگی اطلاع نہیں تھی‘ دہشت گردبزدلانہ کارروائیوں سے پاکستانی قوم و خوفزدہ نہیں کر سکتے،صوبائی وزیرداخلہ ،پوری قوم اس المناک واقعہ پر افسردہ اور مسیحی برادری کے ساتھ کھڑی ہے‘ کرنل شجاع خانزادہ کی میڈیا سے گفتگو

امریکہ نے ڈیوڈ ہیل کو افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات میں اہم ذمہ داری سونپ دی

چوہدری نثار کے منہ سے فوج کے احترام کی باتیں زیب نہیں دیتیں، رابطہ کمیٹی ، خواجہ آصف کی قومی اسمبلی میں فوج کے بارے میں اشتعال انگیز تقریرپر چوہدری نثار کیوں خاموش رہے، ایم کیو ایم کی حکومتی وزراء پر سخت تنقید

پاکستان کا ایران مخالف اتحاد میں شامل نہ ہو نے کا فیصلہ ، سعودی فرمانرو کی جانب سے وزیراعظم کو مدعوکرنا ریاض کی جانب سے بدلتی صورتحال میں سفارتی مشاورت کے عمل کا حصہ تھی،حکومتی عہدیدار

پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب بڑھ رہی ہے،آئی ایم ایف،محتاط مانیٹری و معاشی پالیسیوں مضبوط سرمایہ رقوم کی آمد،مضبوط ترسیلات زر عالمی مارکیٹ میں تیل کی کم قیمتوں سے معیشت پر اچھے اثرات پڑ رہے ہیں، ڈائریکٹرآئی ایم ایف برائے مشرقی وسطیٰ اور وسطی ایشیاء

شریف برادران کا ایک بار پھر متعدد بیوروکریٹس کو وفاقی اور صوبائی وزرا ء پر آفادیت دیکر انہیں ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ،متعدد وفاقی وزرا اپنی ہی وزارتوں کے اہم عہدیداروں سے نالاں دکھائی دینے لگے،سرکاری فائلوں میں روڑے اٹکانامعمول بن گیا،ذرائع

آڈٹ حکام ، غازی بروتھا ہائیڈرل پراجیکٹ میں 2 ارب 10کروڑکی مبینہ کرپشن کا ریکارڈ پی اے سی کے حوالے کردیا،منصوبہ پر بھاری کرپشن کی نشاندہی،چےئرمین کمیٹی سے کرپٹ افراد کیخلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ

کرنسی سمگلنگ پر ایان علی کی گرفتاری، ایف آئی اے کا رحمن ملک کے بھائی خالد ملک کے خلاف تحقیقات کرنے کا بھی فیصلہ

لوگوں کو مرچیں لگا کر لوٹنے والے پاکستانیوں کاگروہ متحدہ عرب امارات میں پکڑا گیا

نو منتخب سینیٹر راحیلہ مگسی کی سوشل میڈیا پر بوڑھے انسانوں کا منہ کالا کرکے غلیظ گالیاں دینے کی ویڈیو نے دھوم مچا دی، جلد انکی نااہلی کیلئے شرمناک ویڈیو کو ثبوت بنا کر عدالت میں کیس کیئے جانے کا امکان

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

یوسف خان 02-06-2017 10:43:59

اردو پوائنٹ بہترین اخبار ہے لیکن اس میں صوبہ خیبر پخونخوا کے پشاور کے بعد دوسرے بڑےشہر مردان ک خبروں کو بھی زیادہ شامل کریں، شکریہ از یوسف خان مایار جرنلسٹ مردان پریس ..

  مزید
ارشد علی انجم 31-05-2017 12:57:12

خبروں کا انداز قابل تحسین ہے ۔مگر نیم برہنہ اشتہارات اور ماڈل کی تصاویر اس صفحہ پر نہ ہوں۔

  مزید
ارشد 31-05-2017 02:21:15

اسلام و علیکم! کسی کو بھی پاکستان سے محبت نہیں خواہ وہ نون لیگ ہو یا پیپلز پارٹی یا تحریکِ انصاف لائٹ کل بھی نہیں تھی اور آ ج بھی نہیں ہے روز نئی فیگر آجاتی ہے کہ اتنی بجلی ..

  مزید
رانا ندیم سلیم 30-05-2017 17:28:33

میں اردو پوائٹ میں کام کرنا چاہتا ہو اسکے لئے مجھے کیا کرنا ہو گا ( شکریہ

  مزید
سھاھد سرور 30-05-2017 14:21:36

بھتر ھے اگر ھان ھے تو

  مزید
عمیر ھسن 29-05-2017 14:58:48

جب تک پاکستان میں کرپشن ہوتی رہے گی پاکستان internationally بدنام ہوتا رہے گا. لیکن پھر بھی FIA کے آفیسرز کا شکریہ جنہوں نے بر وقت کاروائی کر کے ملک اور قوم کی عزت کو بچایا. اور افغانیوں ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
کرکٹ ورلڈ کپ 2015 شروع ہو گیا ہے، جبکہ قومی کرکٹ ٹیم مشکلات کا شکار ہے،باؤلنگ اور بیٹنگ دونوں میں اعتماد کا فقدان ہے، آپ کے خیال میں ورلڈ کپ میں پاکستان کونسی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہو گا؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
قومی کرکٹ ٹیم میں‌نئے کھلاڑی ہیں اور ٹیم سیمی فائنل تک آسانی سے پہنچ جائے گی۔
باؤلنگ میں بہت بڑا بحران ہونے کے باعث پاکستان کوارٹر فائنل تک ہی پہنچ پائے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔