بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

تازہ ترین خبریں

اسلام آباد: حکومت نے سینیٹ چئیر مین کی نامزدگی کے لیے رضا ربانی کی حمایت کر دی

  وزیر اعظم کی جانب سے دئے جانے والے ظہرانے میں پارلیمانی رہنماؤں کو  مدعو کیا گیا جس میں حکومت نے اپوزیشن کی جانب سے سینیٹ چئیر مین کی نامزدگی کی حمایت کر دی ظہرانے میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے فیصلے کو خوش آمدید کہتے ہیں اور چئیر مین اور ڈپٹی چئیر مین سینیٹ کے لیے اپنا امیدوار نہیں کھڑا کریں گے ان کا کہنا تھا کہ رضا ربانی ایک اچھے انسان ہیں اور سینیٹ چئیر مین کی ذمہ داری ان کے کندھے پر ڈال دی گئی تو کوئی اعتراض نہیں ہو گا.

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

ملک کو مشکلات سے نکالنے اور ترقی کا واحد راستہ اتحاد ہے ،نواز شریف، ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہونے کیلئے دہشت گردی کا خاتمہ ضروری ہے ،دہشت گردی کے خلاف جنگ ہر صورت جیتیں گے ،کراچی لاہور موٹروے کا جلد افتتاح کروں گا،2017 ء تک 10 ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں آجائے گی ،ملک سے بجلی کی لوڈشیڈنگ کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ کر دیں گے،ملتان میں نئے ائیر پورٹ سے ملک کی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے ،ملتان میں29 ارب کے ترقیاتی منصوبے شروع کئے گئے ہیں ،ملتان شہر میں انٹر سٹی رنگ روڈ تعمیر کیا جائیگا اور اس کے لئے وفاقی حکومت فنڈز مہیا کرے گی،وزیر اعظم کا ملتان ائیرپورٹ کی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب سے خطاب

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آج وقت متحد ہوکر چلنے کا ہے۔قومی ایکشن پلان پر سیاسی و عسکری قیادت متفق ہیں،دہشت گردی کیخلاف جنگ ہر حال میں جیتیں گے

حزب اختلاف کی جماعتوں نے رضا ربانی کو چیرمین سینیٹ کے لیے نامزد کردیا ،ڈپٹی چیئرمین بلوچستان سے لیں گے ، اسفند یار ولی، آئندہ ہر پالیسی سازی میں اتحاد کو قائم رکھنا ہو گا، فاروق ستار،ایوانِ بالا کی چیرمین شپ کے لیے اعتماد پر آصف زرداری سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کا شکر گزار ہوں، رضا ربانی ،جے یو آئی (ف) کا چیئرمین،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے حکومت کا ساتھ دینے کا فیصلہ

سلمان تاثیر قتل کیس ،ملزم ممتاز قادری کی سزائے موت بر قرار ، ملز م کے خلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات ختم ،ممتاز قادری کو انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی عدالت سے یکم ستمبر 2011 ء کو دو مرتبہ سزائے موت کا حکم سنایا گیا تھا

پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجر بہ،میزائل 2750کلو میٹر تک جوہری اور روایتی وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے ،صدر اور وزیراعظم کی سائنس دانوں اور انجینئروں کو مبارکباد

عالمی برادری دیرینہ تنازعات کے فوری حل پر توجہ دے،آرمی چیف ،اس مقصد کیلئے مناسب طریقہ کار مرتب کیا جائے تاکہ مستقبل میں عالمی جنگ کے امکانات ختم کئے جاسکیں، لاہور میں انفنٹری ڈویژن کا دورہ

پاکستان اور امریکہ نے اقتصادی و تجارتی تعلقات کے فروغ کا عزم کر رکھا ہے، نواز شریف،عالمی مالیاتی اداروں کے مطابق پاکستانی معیشت اگلے چند سالوں میں مزید مضبوط ہو گی، جی ایس پی پلس کا درجہ ملنے سے بر آمدات میں بیس فیصد اصافہ ہوا ہے،پاک امریکہ اقتصادی شراکت داری ہفتہ کی تقریب سے خطاب،مستحکم ، پر امن اور خوشحال پاکستان امریکہ کے مفاد میں ہے،امریکی وزیر تجارت

این اے 122 میں ووٹوں کی تصدیق، عمران خان نے فیس نادرا کو جمع کرا دی

کراچی، رینجرز کیساتھ مقابلے میں کالعدم تحریک طالبان کراچی کے امیر اور نائب امیر سمیت 4دہشت گرد ہلاک، دو رینجرز اہلکار زخمی

الیکشن کمیشن نے پنجاب سندھ اور کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے حتمی شیڈول سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا ، اٹارنی جنرل اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات بارے قانون سازی کی رپورٹ سپریم کورٹ میں آج جمع کروائیں گے

دولت اسلامیہ کے خلاف حمایت کی سعودی درخواست پر پاکستان کا محتاط رویہ، داعش کیخلاف عالمی اتحاد کا حصہ بننے سے پاکستان مزید مشکلات کا شکار ہو سکتا ہے،سیکریٹری خارجہ،معاملہ وزیر اعظم نواز شریف کے دورے میں ایجنڈے میں سرفہرست رہا، حکومت مضمرات کے خوف سے خاموش ہے، عہدیدار

پولیو کے مزید 3 کیسز کی تصدیق، رواں سال 16 بچے متاثر،موسم گرما میں پولیو وائرس تیزی سے پھیلنے کی صلاحیت رکھتا ہے، طبی ماہرین

خیبر پختونخواہ، جماعت اسلامی اور عوامی جمہوری اتحاد سے وزارتیں واپس لینے کا فیصلہ ، صوبائی حکومت نے اتحادی پارٹیوں کی قیادت کو فیصلے سے آگاہ کر دیا

پاکستان کوآ ئند ہ چند سا لو ں میں پانی کے قحط کا سامنا ہو سکتا ہے، وفاقی وزیر پانی و بجلی ،پانی و بجلی کی قلت ماضی کی بدانتظامی کا نتیجہ ہے بجلی کی قلت میں 3 سال میں قابو پالیں گے پانی کا مسئلہ طویل مدتی ہے 2 تین سال میں قابو نہیں پایا جا سکتا، بدقسمتی سے ماضی میں اس اہم معاملہ پر خاطرخواہ اقدامات نہیں کئے گئے ،آبی ذخائر کو بھی مسلسل سیاسی مفادات کی نظر کیا گیا ،بھارت کے ساتھ آبی تنازعہ حل کرنا چاہتے ہیں ، بھارت سندھ طاس معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنائے،خواجہ آصف کا تقریب سے خطا ب اور میڈیا سے گفتگو

پاکستانی معیشت کی بہتری پر خوشی ہے ، آئی ایم ایف ،گزشتہ چند ماہ کے دوران پاکستانی معیشت نے اہم اہداف حاصل کئے ہیں،آئندہ تین سالوں میں پاکستانی معیشت مزید بہتر ہوجائے گی،مشن چیف برائے پاکستان ہیرالڈفنگر کی وزیر خزانہ سے ملاقات

امریکہ پاکستانی مصنوعات کو مزید رسائی کیلئے ترجیحی اقدامات کرے ، خرم دستگیر خان، امریکی کانگریس کی طرف سے جی ایس پی پلس کی توثیق نہ ہونے کے باعث امریکی منڈیوں تک آسان رسائی کیلئے متبادل اقدامات کئے جائیں، امریکی وزیر تجارت سے ملاقات

تحریک انصاف نے سینٹ و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخابات کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا، سینٹ انتخابات میں فاٹا کے اراکین پارلیمنٹ اپنا حق رائے دہی استعمال نہیں کر سکے آئین کی شق 69 کے مطابق سینٹ کے انتخابات کے لئے 104 ممبران پر مشتمل الیکٹورل پراسیس ہونا ضروری ہے انتخاب روکا جا ئے ، در خواست گزار

حساس اداروں نے 23مارچ کوپریڈمیں حملے کاخدشہ ظاہرکردیا

سینٹ کی چیئرمین شپ ہماری خواہش ضرور ہے لیکن یہ انا کا مسئلہ نہیں ، سعد رفیق،مسلم لیگ (ن) سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے بہتر فیصلہ کرے گی ، قانون کی تشکیل کے لیے سینٹ اہم ادارہ ہے چاہتے ہیں چیئرمین سادہ نہیں واضح اکثریت سے منتخب ، نجی ٹی وی سے گفتگو

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مزید
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مزید
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مزید
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مزید
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی سعودیوں کے ..

  مزید
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan me rahay na akay itni ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
کرکٹ ورلڈ کپ 2015 شروع ہو گیا ہے، جبکہ قومی کرکٹ ٹیم مشکلات کا شکار ہے،باؤلنگ اور بیٹنگ دونوں میں اعتماد کا فقدان ہے، آپ کے خیال میں ورلڈ کپ میں پاکستان کونسی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہو گا؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
قومی کرکٹ ٹیم میں‌نئے کھلاڑی ہیں اور ٹیم سیمی فائنل تک آسانی سے پہنچ جائے گی۔
باؤلنگ میں بہت بڑا بحران ہونے کے باعث پاکستان کوارٹر فائنل تک ہی پہنچ پائے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔