بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

تازہ ترین خبریں

سینٹ انتخابات، مسلم لیگ ن کے اسلام آباد سے 2 اور پنجاب میں 11 امیدوار کامیاب

مسلم لیگ نون نے پنجاب اسمبلی میں صفایا کر دیا۔ سینٹ کی تمام گیارہ سیٹیں جیت لیں۔ ٹیکنوکریٹ اور علما کی سیٹوں پر راجہ ظفرالحق اور پروفیسر ساجد میر کامیاب ہو گئے۔ خواتین کی دو نشتوں پر مسلم لیگ نون کی بیگم نجمہ حمید اور عائشہ رضا نے کامیابی حاصل کر لی۔ جنرل نشستوں پر نون لیگ کے مشاہد اللہ خان ، پرویز رشید اور چوہدری تنویر جیت گئے۔ مسلم لیگ نو کے جنرل ریٹائرڈ عبد القیوم ، غوث خان نیازی، سلیم ضیا اور سید نہال ہاشمی بھی سینٹر منتخب ہو گئے۔ پنجاب اسمبلی میں مجموعی طور پر 335ووٹ کاسٹ ہوئے مسلم لیگ نون اور اتحادیوں کی طرف سے 315ووٹ جبکہ پیپلزپارٹی اور اتحادیوں کی جانب سے 20ووٹ ڈالے گئے۔ مسلم لیگ نون نے وفاق کی دونوں سیٹیں بھی جیت لیں۔ اقبال ظفر جھگڑا اور راحیلہ مگسی نے میدان مار لیا اقبال ظفر جھگڑا نے 211 ووٹ حاصل کئے۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

وزیراعظم نوازشریف کی سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے تفصیلی ملاقات،پاکستان اور سعودی عرب کا توانائی ، سکیورٹی ، تجارت ، سرمایہ کاری اور دیگر شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق ،دہشتگردی اورانتہا پسندی پاکستان اور سعودی عرب کے مشترکہ دشمن ہیں مل کر ان کا مقابلہ کرینگے، نواز شریف ،پاکستان سے مختلف شعبوں میں بھرپور تعاون جاری جاری رکھیں گے،شاہ سلمان بن عبدالعزیز

وزیراعظم نے اس یقین کا اظہار کیا کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے دور میں دونوں ملکوں کے تعلقات مزید مستحکم ہونگے

سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن کی جانب صوبوں میں بلدیاتی انتخابات بارے مجوزہ شیڈول سختی سے مسترد کر دیا، آج نیا شیڈول طلب کرلیا،شیڈول دس ماہ کی بجائے چار ماہ میں بلدیاتی انتخابات کو حتمی شکل دی جائے ۔ یہ بہت زیادہ وقت ہے اتنا وقت نہیں دے سکتے،سپریم کورٹ کا حکم، ہماری کسی سے عداوت نہیں اس طرح کام نہیں چلے گا۔ بلدیاتی انتخابات آئینی تقاضا ہیں انتخابی فہرستوں ‘ حلقہ بندیوں سمیت سیاہی اور دیگر مسائل ہیں وہ الیکشن کمیشن کو بہت پہلے حل کرلینے چاہیں تھے،جسٹس جواد ایس خواجہ، ستمبر تک انتخابات چاہتے ہیں۔ ہم الیکشن کمیشن کے کام میں رکاوٹ نہیں ان کی مدد کرنا چاہتے ہیں،جسٹس سرمد جلال عثمانی، اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات بارے سرے سے قانون ہی موجود نہیں قانون بنے گا تب ہی معاملات مکمل ہوں گے۔ صرف کاغذ کی سیاہی کیلئے تین ماہ درکار ہیں۔ چار ماہ حلقہ بندیوں کیلئے چاہیں، سیکرٹری الیکشن کمیشن

سینیٹ انتخابات:48خالی نشستوں پرپولنگ آج ہوگی،اسلام آباد ، فاٹا اور چاروں صوبوں کی خالی نشستوں پر پولنگ قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں میں بیک وقت ہوگی ،الیکشن خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہوں گے،الیکشن کمیشن کی قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے تمام ممبران کو موبائل فون اور کیمرے ساتھ نہ لے جانے کی ہدایت،سندھ سے چار اْمیدوار پہلے ہی بلامقابلہ منتخب ہوچکے،ہارس ٹریڈنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سینٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ ثابت ہوئی توسخت کارروائی کریں گے ۔چیف الیکشن کمشنر

الیکشن ٹریبونل نے عمران خان کی ووٹوں کی تصدیق نادرا سے کرانے کی استدعا منظور کر لی،این اے 122 اور پی پی 147 کے ووٹرز کے انگھوٹھوں کے نشانات اور ریکارڈ نادرا سے تصدیق اور رپورٹ ایک ماہ کے اندر الیکشن ٹریبونل میں جمع کرائی جائے ،جسٹس کاظم ملک،این اے 122 ،الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ خوش آئندہ ہے تسلیم کرتے ہیں، شاہ محمود قریشی،چاہتے ہیں شفاف طریقے سے جانچ پڑتال ہو اور انصاف نظر آئے ،جوڈیشل کمیشن کے ذریعے تمام معاملات کو حل کرنا چاہتے ہیں، وائس چیئرمین تحریک انصاف

22 ویں ترمیم پر نواز شریف نے ڈرامہ رچایا ہے ،عمران خان ،اقتدار میں آ کر سینیٹ الیکشن براہ راست کراؤں گا،سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ نظر آئی تو صوبائی اسمبلی توڑ کر نئے الیکشن کرائیں گے،پیپلز پارٹی ،جے یو آئی (ف) ،آفتاب احمد خان شیرپاؤ اور مسلم لیگ (ن) سے اتحاد نہیں کریں گے، 15 کروڑ روپے کی پیشکش کرنے والا ایک شریف آدمی ہے ان کا نام نہیں بتاؤں گا،ووٹ نہ دینے والے ایم پی ایز کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ،جاوید نسیم کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے،چیئرمین تحریک انصاف کی وزیراعلیٰ ہاؤس میں پارلیمانی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو

بجلی کی قیمت میں3روپے24پیسے فی یونٹ کمی کانوٹیفکیشن جاری

قومی ایکشن پلان کے مطابق قوم کی مدد سے دہشتگردی کی لعنت کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا،جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی،چیئرمین جے سی ایس سی جنرل راشد محمود کی صدارت میں جلاس ،قومی سلامتی ، علاقائی جیو سٹرٹیجک ماحول اور آپریشن ضرب عضب میں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا ۔ شرکاء کا مسلح افواج کی ملک کو درپیش اندرونی اور بیرونی محاذوں پر چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے تیاریوں کے معیار پرمکمل اعتماد کا اظہار

قیدیوں نے گلگت جیل کے عملے کی برین واشنگ کر دی تھی‘تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف

اگلے ہفتے سے فوجی عدالتیں مقدمات کی سماعت شروع کردیں گی، نیکٹا

پاک چین اقتصادی راہداری میں ایک اضافی راستہ بھی شامل،چوتھے نئے راستے سے پاکستان کے چاروں صوبوں سے زمینی راستہ ممکن ہوجائیگا،نئے راستے میں اسلام آباد ، میانوالی ، ڈیرہ اسماعیل خان ، ڈیرہ غازی خان ، جیکب آباد اور گوادر بھی شامل

عوم الناس کے تحفظ پر سمجھوتہ نہیں کرسکتے،سپریم کورٹ، سندھ حکو مت کو ملک میں سستا مال ہونے کے باوجود باہر سے مہنگی گا ڑ یا ں خر یدنے کی اجازت نہیں دیں گے ،جسٹس سرمد جلال عثمانی ‘ یہ کیسا ٹھیکہ ہے رات کو خیال آیا اور صبح اٹھ کر ایک ارب 23 کروڑ روپے کا معاہدہ کردیا،پولیس کے انجینئرز بھلا کتنے ہی قابل کیوں نہ ہوں پاک فوج کے ہم پلہ نہیں ہوسکتے‘ یہ قومی سطح کا معاملہ ہے اس کا حل چاہتے ہیں‘جسٹس جواد ایس خواجہ کے ریمارکس،سربیا کی دو نمبر اور پرانی گاڑیاں کی خریداری پر اٹارنی جنرل پاکستان کو بھی نوٹس جاری

ڈبلیو ایچ او کی بین الاقوامی کمیٹی نے پاکستان پر سفری پابندیوں پر تین ماہ کی توسیع کردی

سپریم کورٹ، اصغر خان نظرثانی کیس سے وفاقی وزارت قانون و انصاف کا عدم دلچسپی کا اظہار،اٹارنی جنرل آفس وزارت دفاع سے رجوع کرے گا ہدایات عدالت میں پیش کر ے گا ، جنرل (ر) اسد درانی کا وکیل مقرر کرنے کیلئے 30 روز کی مہلت مل گئی

سندھ میں گیس کی لوڈ شیڈنگ نہیں کی جارہی ،شاہد خاقان عباسی، ایل این جی درآمد کرنے کیلئے اقدامات جاری ہیں آئندہ تین ماہ میں درآمد شروع ہوجائیگی ، ترکمانستان ، افغانستان ، پاکستان بھارت گیس منصوبہ 2016ء تک مکمل کرلیا جائے گا،وفاقی وزیر پٹرولیم کا قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات میں جواب

افتخار محمد چوہدری کو جو بلٹ پروف گاڑی فراہم کی گئی ہے وہ حکومت نے مراعات کی شکل میں نہیں بلکہ عدالت عالیہ کے حکم پر سکیورٹی وجوہات کی بناء پر دی ہے، احسن الدین شیخ

پشاور،امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی اراکین اسمبلی اور صوبائی وزراء سے ملاقاتیں ،عمران خان کے ساتھ سینیٹ انتخابات کے حوالے سے مشاورت ،پروفیسرمحمد ابراہیم خان اور نائب امیر ڈاکٹر محمد اقبال خلیل بھی ہمراہ تھے

پارلیمنٹ ہاؤس پر آج الیکشن کمیشن کے اختیارات چلیں گے‘ سپیکر کے اختیارات عملاً معطل ہونگے

حکومت کا وفاقی دارالحکومت کے میں نظام صلوة قائم کرنے کا فیصلہ،اسلام آباد کی تمام مساجد اور مدارس میں ایک ہی وقت میں اذان اور نماز ادا کی جائے گی،دورانِ نماز تجارتی اور کاروباری مراکز کو بند رکھنے کا فیصلہ

اپوزیشن جماعتیں اکٹھی ہوئیں توچیئرمین سینیٹ ہماراہوگا،خورشیدشاہ،عمران خان نے ساری جماعتوں سے جنگ کی ہوئی ہے، عمران خان اپنی پارٹی کے لوگ کنٹرول نہیں کرسکتے۔،میڈیا سے گفتگو

بھارت کے ساتھ مذاکرات کا آغاز ایک اچھا شگون ہے، اگر دونوں ممالک مخلص ہوئے تو اچھے نتائج برآمد ہوسکتے ہیں، خواجہ آصف، بھارت کی جانب سے دفاعی بجٹ میں غیرمعمولی اضافہ اس کے جنگی جنون کو بڑھا رہا ہے، جب تک شدت پسندی کا جڑ سے خاتمہ نہیں کیا جائے گا تمام عسکریت پسند تنظیموں کا خاتمہ ممکن نہیں۔وزیر دفاع کا انٹرویو

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

تصاویری البم

لاہور، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔

لاہور، مسلم لیگ ن کے چئیرمین اور نو منتخب سینیٹر راجہ ظفر الحق پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔

لاہور، صدر مملکت ممنون حسین بگھی پر بیٹھ کر ہارس اینڈ کیٹل شو کا معائنہ کر رہے ہیں، قائم مقام گورنر پنجاب رانا محمد ..

کراچی، پیپلزپارٹی کے نو منتخب سینیٹرز کا سندھ اسمبلی میں وزیراعلی قائم علی شاہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔

کراچی، وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ سینیٹ انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔

کراچی، وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ سینیٹ انتخابات کے موقع پر اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔

اسلام آباد، آزاد کشمیر اسمبلی کے حلقہ ایل اے 3 سے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی کے اُمیدوار چوہدری اشرف کا کو چئیرمین ..

فیصل آباد، پاکستان ائیر فورس کے اہلکار ڈیرہ اسماعیل خان حادثہ میں جاں بحق ہونے والے ائیرکموڈور شفقت محمود کی نعش ..

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مزید
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مزید
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مزید
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مزید
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مزید
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

تصاویری البم

کراچی، ٹارگلٹ کلنگ کا نشانہ بننے والے اہلسنت الجماعت کے رہنماؤں کی نعشیں مقامی ہسپتال میں رکھی ہوئی ہیں۔

ریاض، سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود سعودی عرب پہنچنے پر وزیراعظم نواز شریف کا استقبال کر رہے ہیں۔

لاہور، ماڈل عبیرہ قتل کیس کی ملزمہ طوبی عدالت پیشی سے قبل پولیس وین میں بیٹھی ہے۔

پشاور، امیر جماعت اسلامی سراج الحق وزیراعلی ہاؤس پشاور میں چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے سینیٹ انتخابات ..

راولپنڈی، چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود پہلی جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اجلاس کی صدارت کر رہے ..

ریاض، وزیراعظم نواز شریف ریاض میں سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز السعود سے ملاقات کر رہے ہیں۔

لاہور، نابینا افراد کا وفد وزیراعلی ہاؤس میں حمزہ شہباز اور حکومتی حکام سے ملاقات کر رہا ہے۔

پشاور،‌تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی سراج الحق، وزیراعلی ..

آج کا سوال

آج کا سوال
کرکٹ ورلڈ کپ 2015 شروع ہو گیا ہے، جبکہ قومی کرکٹ ٹیم مشکلات کا شکار ہے،باؤلنگ اور بیٹنگ دونوں میں اعتماد کا فقدان ہے، آپ کے خیال میں ورلڈ کپ میں پاکستان کونسی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہو گا؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
قومی کرکٹ ٹیم میں‌نئے کھلاڑی ہیں اور ٹیم سیمی فائنل تک آسانی سے پہنچ جائے گی۔
باؤلنگ میں بہت بڑا بحران ہونے کے باعث پاکستان کوارٹر فائنل تک ہی پہنچ پائے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔