بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

تازہ ترین خبریں

ورلڈ کپ2015،زمبابوے کو شکست دے کر پاکستان نے پہلی کامیابی حاصل کرلی، وہاب ریاض کی بیٹنگ کے بعد باؤلنگ میں بھی شاندار کارکردگی

ورلڈ کپ 2015ءکے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے زمبابوے کو شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کرلی ، اپنی سالگرہ کے دن بھی شاہدآفرید ی کارکردگی نہ دکھاسکے جبکہ ناصرجمشید اور احمد شہزاد بھی کامیاب نہ ہوسکے ، قومی ٹیم کی جانب سے وہاب ریاض نے بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ پاکستان کے 235ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی پہلی وکٹ 14کے مجموعی سکور پر 4.4اوور میں گری جب جبابا 9رنز بنا کر عرفان کی بال حارث سہیل کے ہاتھوں کیچ آو¿ٹ ہو گئے۔ 6.4اوورز میں مجموعی طورپر 22رنز پر سکند رضا8رنزبناکر محمد عرفان ، 21.2اوورزمیں مجموعی طورپر 74رنز پر مساکانڑا 29 رنز بنا کر محمد عرفان کی بال پر مصباح الحق کے ہاتھو ں کیچ آﺅٹ اورنسبتاً بہتر کھیل پیش کرنیوالے ٹیلر 29.3اوورز میں مجموعی طورپر 128 رنز پر ففٹی مکمل کرتے ہی وہاب ریاض کی بال پر عمراکمل کے ہاتھوں کیچ آﺅٹ ہوگئے۔ زمبابوے کو پانچویں وکٹ سے اُس وقت ہاتھ دھونا پڑے جب 33.2اوورزمیں مجموعی طورپر 150رنز پر 33رنز بناکر ولیمز راحت علی کی بال پر احمد شہزاد ، مجموعی طورپر 166رنز پر مائرے آٹھ رنز بناکر محمد عرفان کی بال پر عمراکمل کے ہاتھوں پکڑے گئے

چمن ، بائی پاس روڈ پر فائرنگ سے حاضر سر وس افغان پولیس کے دو حقیقی بھائی اہلکار ہلاک
د ینی مدارس کے خلاف حکومتی اقدامات کی سخت مزاحمت کی جائے گی اور عالمی استعماری ایجنڈے پر عمل پیرا حکومت کے غیر آئینی احکامات کو کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا ، حکومت امریکہ اورمغرب کی اسلام مخالف سازشوں کی تکمیل پر کمربستہ ہے ،دینی مدارس دہشت گردی کی فیکٹریاں نہیں اسلام کے قلعے ہیں، قوم ان مدارس کی حفاظت کیلئے متحد ہے ، دینی مدارس کی رجسٹریشن پر کسی کو اعتراض نہیں ، حکومت بار بار مطالبوں کے باوجود مدارس کی نہ تو رجسٹریشن نہ ہی دہشتگردی کی سرگرمیوں میں ملوث مدارس کی نشاندہی کررہی ہے ، علماء کرام کی پکڑ دھکڑ اور انہیں بغیر کسی جرم کے حوالاتوں میں بند کرنا اور مساجد کے سپیکر بند کرکے دراصل اسلام دشمن ایجنڈے کو پورا کیا جارہا ہے، وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب ملاقات کاوقت دیں تاکہ مدارس بارے حکومتی غلط فہمیاں دور کرسکیں،دینی مدارس کے پانچوں وفاق کے سربراہ شیخ القرآن والحدیث مولانا عبدالمالک ،مفتی منیب الرحمن ،قاری محمد حنیف جالندھری ،یاسین ظفر اورسید کاظم نقوی کی منصورہ میں اجلاس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس
سانحہ شکار پور کے مرکزی ملزم نے پولیس کو دیے بیان میں اہم انکشافات کر دیے
سابق صدر زرداری کی مولانا فضل الرحمن کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس ، چہرے پر مسلسل ” مخصوص مسکراہٹ“ رہی ،اپنی مخصوص مسکراہٹ سے چیئر مین سینٹ سمیت کئی سوالات کے جواب گول کرگئے

آج کا اخبار

سینیٹ انتخابات ، 50 جنرل اور 2 اقلیتی نشستوں پر 131 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا،سب سے زیادہ امیدوار فاٹا کی 4 نشستوں پر 36 ‘ سندھ کی گیارہ نشستوں پر سب سے کم 12 امیدوار ، فاروق نائیک ‘ بیرسٹر سیف سندھ کی ٹیکنوکریٹ سسی پلیجو اور نگہت مرزا خواتین کی نشستوں پر بلا مقابلہ منتخب ہوگئے، الیکشن کمیشن نے سینیٹ امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی

سندھ کی گیارہ نشستوں پر سب سے کم 12 امیدوار ہیں فاروق نائیک ‘ بیرسٹر سیف سندھ کی ٹیکنوکریٹ سسی پلیجو اور نگہت مرزا خواتین کی نشستوں پر بلا مقابلہ منتخب ہوچکے ہیں

ای سی سی نے22999 ٹن چینی یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کو فروخت کرنے کی منظوری دیدی، پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کو دو ماہ کی تنخواہ کی ادائیگی کی بھی منظوری دی گئی

سیاسی جرگے کی اسحاق ڈار سے ملاقات،اسحاق ڈار نے جرگے کے خط کا جواب حوالے کردیا،حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان اختلافات بہت کم رہ گئے ہیں،امید ہے فریقین میں جلد مذاکرات ہوں گے اور مسئلہ کم مدت میں حل ہوجائے گا،پوری قوم ڈیڈلاک کے خاتمے کی منتظر ہے،جوڈیشل کمیشن عوام کی خواہشات کے مطابق ہونا چاہئے،دونوں جماعتوں کے خط کا بغور جائزہ لینے کے بعد اپنی تجاویز دیں گے،خواہش ہے کہ پی ٹی آئی جلد اسمبلی میں واپس آجائے ،رحما ن ملک/سراج الحق کی میڈیا سے گفتگو، جرگے کی آمد کا مشکور ہوں،خط کا تفصیلی جواب دے دیا ہے،جرگے کے ڈرافٹ کی روشنی میں جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے،اسحاق ڈار

پاک فوج میں 12 میجر جنرلز کے تقرر و تبادلے‘ میجر جنرل کلیم جی او سی مری تعینات،میجر جنرل نعمان مسعود جی او سی پشاور‘ میجر جنرل ارشاد ڈی جی لاء‘ میجر جنرل ارشد وائس چیف آف لاجسٹکس سٹاف متعین‘ نوٹیفکیشن جاری

حکومت کی مشکلات میں اضافہ ،مولانا فضل الرحمان نے 22ویں آئینی ترمیم کا حصہ بننے سے پھر انکار کردیا ، ایسا لگتا ہے جیسے ایک ناراض بندہ گائے کی دم پکڑ کر واپس گھر آنا چاہتا ہے، انتخابی اصلاحات کمیٹی کا بائیکاٹ نہ کیا جاتا تو آج اسکی نوبت ہی نہیں آتی،ایسی قانون سازی نہ کی جائے جو کسی ایک مخصوص طبقہ کے خلاف ہو،تحریک انصاف والے اگر پارلیمنٹ میں آتے ہیں تو انہیں اجنبی تصور کیا جائے گا ،سربراہ جے یو آئی ف کی حکومتی وفد سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو ،وزیر اعظم ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کیلئے کوشاں ہیں، وزیر اعظم کے کہنے پر ہم مولا نا کے پاس آئے ہیں انکے تحفظا ت بارے وزیر اعظم کو آگاہ کریں گے ، پرویز رشید

پٹرولیم قیمتوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری،یکم مارچ سے موجودہ قیمتیں برقرار رہیں گی،اوگرا

تحریک انصاف نے پارلیمنٹ میں واپسی کا واضح عندیہ دیدیا ، اسمبلی میں واپسی کا فیصلہ کور کمیٹی اجلاس کے بعد کیا جائے گا ،پیپلز پارٹی کے بغیر بائیسویں آئینی ترمیم منظور نہیں ہوسکتی ، سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کی نجی ٹی وی سے گفتگو

پاکستان ٹوبیکو کمپنیوں کے جھانسے میں نہ آئیں‘ شہریوں کو تمباکو نوشی کے مضر اثرات سے بچانے کے لئے اقدامات کریں‘ عالمی ادارہ صحت کا نواز شریف کو خط

سینیٹ الیکشن کے موجودہ بحران پر ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار تشویش،حالات بہتر بنانے کے لیے سپریم کورٹ خصوصی کمیشن بنائے، چیف جسٹس کو خط

آپریشن ”راہ نجات“کے متاثرین کی گھروں کو واپسی16 مارچ سے شروع ہو گی،پولیٹیکل ایجنٹ،پہلے مرحلے میں 8 ہزار خاندانوں کو واپس بھیجا جائیگا ، 8 ہزار خاندانوں کی رجسٹریشن ،پولیٹیکل کمپاؤنڈ میں کی جائے گی ، رجسٹریشن کا عمل 8 سے 11 مارچ تک جاری رہے گا

بھارت نے کسی دہست گردی کے بہانے چڑھائی کی تو خطے میں ایٹمی جنگ ہوسکتی ہے‘ دو امریکی ماہرین کا سینیٹ پینل میں انتباہ،امریکہ سے علاقے میں ہتھیراوں کے تنوازن کے لئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ

پی ٹی اے کا پاکستانی حدود میں استعمال ہونیوالی افغان سموں کی بندش کیلئے وزارت خارجہ کو خط

ملک میں سرکاری اداروں کی کارکردگی توقع کے مطابق نہیں ، حکومت کارکردگی بہتر بنانے کی کوشش کررہی ہے، احسن اقبال ،تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سرکاری اداروں کی بہتری کے لیے تجاویز دیں ، حکومت سرکاری اداروں کے لیے دی گئی تمام تجاویز کا خیر مقدم کرے گی، سرکاری اداروں کی بہتری کارکردگی سے ملک ترقی کرسکتا ہے،حکومت ہر سطح پر شفافیت یقینی بنانے کیلئے اقدامات کررہی ہے۔ جوڈیشل کمیشن کے قیام میں حکومت کی طرف سے کوئی رکاوٹ نہیں،بائیسویں آئینی ترمیم کیلئے تمام سیاسی جماعتوں سے رابطے میں ہیں ، تمام جماعتوں سے مشاورت اور ان کے تحفظات دور کرنے کے بعد ہی بائیسویں آئینی ترمیم لائیں گے ،تقریب سے خطاب و میڈیا سے گفتگو

بھارتی فوج کا جنگی جنون جاری ، ورکنگ باونڈری پر سیز فائر کی خلاف ورز ی ،چارہ واہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ وگولہ باری،چناب رینجرز کی بھر پور جوابی کارروائی،بھارتی گنیں خاموش ہوگئیں،گولہ باری سے متعدد گھروں کو جزوی نقصان پہنچا،علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا

نیلم جہلم ہائیڈرو پراجیکٹ انتظامیہ کی غفلت کے باعث تاخیر کا شکار ، واپڈا ایک ارب ڈالر غیر ملکی امداد حاصل کرنے میں ناکام ،منصوبے میں تکنیکی خا میوں کے باوجود اس کی تخمینہ لاگت 2 کھرب 75 ارب روپے تک پہنچ گئی ،بیرونی ممالک اور نجی بینکوں سے حاصل قرضے پر ہر ماہ 3.5 فیصد سود ادا کیا جارہا ہے، اربوں روپے اس مد میں ادا کئے جاچکے لیکن منصوبے پر کوئی نمایاں پیش رفت نہیں ہوسکی

برفانی تودے سے متاثرہ افغان بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے دو جہازوں پرمشتمل امدادی سامان افغانستان روانہ کردیا گیا ؛آئی ایس پی آر

سینیٹ الیکشن: پیپلزپارٹی نے آئینی ترمیم کی مخالفت کردی،ملک میں دو قوانین نہیں ہو سکتے،عوام خفیہ اور ایم پی اے اوپن ووٹ کیوں دیں‘ راجہ پرویز اشرف کی نجی ٹی وی سے گفتگو

رواں سال شنگھائی کانفرنس تنظیم کے اجلاس میں پاکستان کی شمولیت پر بھی غور ہو گا‘ روسی وزیر خارجہ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

یوسف خان 02-06-2017 10:43:59

اردو پوائنٹ بہترین اخبار ہے لیکن اس میں صوبہ خیبر پخونخوا کے پشاور کے بعد دوسرے بڑےشہر مردان ک خبروں کو بھی زیادہ شامل کریں، شکریہ از یوسف خان مایار جرنلسٹ مردان پریس ..

  مزید
ارشد علی انجم 31-05-2017 12:57:12

خبروں کا انداز قابل تحسین ہے ۔مگر نیم برہنہ اشتہارات اور ماڈل کی تصاویر اس صفحہ پر نہ ہوں۔

  مزید
ارشد 31-05-2017 02:21:15

اسلام و علیکم! کسی کو بھی پاکستان سے محبت نہیں خواہ وہ نون لیگ ہو یا پیپلز پارٹی یا تحریکِ انصاف لائٹ کل بھی نہیں تھی اور آ ج بھی نہیں ہے روز نئی فیگر آجاتی ہے کہ اتنی بجلی ..

  مزید
رانا ندیم سلیم 30-05-2017 17:28:33

میں اردو پوائٹ میں کام کرنا چاہتا ہو اسکے لئے مجھے کیا کرنا ہو گا ( شکریہ

  مزید
سھاھد سرور 30-05-2017 14:21:36

بھتر ھے اگر ھان ھے تو

  مزید
عمیر ھسن 29-05-2017 14:58:48

جب تک پاکستان میں کرپشن ہوتی رہے گی پاکستان internationally بدنام ہوتا رہے گا. لیکن پھر بھی FIA کے آفیسرز کا شکریہ جنہوں نے بر وقت کاروائی کر کے ملک اور قوم کی عزت کو بچایا. اور افغانیوں ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
کرکٹ ورلڈ کپ 2015 شروع ہو گیا ہے، جبکہ قومی کرکٹ ٹیم مشکلات کا شکار ہے،باؤلنگ اور بیٹنگ دونوں میں اعتماد کا فقدان ہے، آپ کے خیال میں ورلڈ کپ میں پاکستان کونسی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہو گا؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
قومی کرکٹ ٹیم میں‌نئے کھلاڑی ہیں اور ٹیم سیمی فائنل تک آسانی سے پہنچ جائے گی۔
باؤلنگ میں بہت بڑا بحران ہونے کے باعث پاکستان کوارٹر فائنل تک ہی پہنچ پائے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔