بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر فروری

تازہ ترین خبریں

بھارت اورویسٹ انڈیز کیخلاف میچ میں ہارحادثہ تھی ،معین خان کے جوا خانے جانے کی بات ٹھیک ہوئی تو ایکشن لیں گے: شہریار خان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین شہریار خان کا کہنا ہے معین خان کے جوا خانے جانے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں،الزام درست ثابت ہوا تو انکے خلاف کارروائی کی جائے گی ، ٹیم میں کوئی اختلافات نہیں ہے ، گروپنگ کے حوالے سے خبریں غلط ہیں ، ٹیم کو بھی اس بات کااحساس ہے کہ اس نے قوم کو مایوس کیا ہے ۔ چیئرمیں بی سی بی شہریار خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کسی پر بلیم نہیں لگانا چاہتے ٹیم میں کوئی انتشار نہیں سب متحد ہیں ورلڈ کپ سے پہلے 99 فیصد لوگوں نے اسی ٹیم کو بہتر کہا تھا غلطیوں کا جائزہ ورلڈ کپ کے بعد لیں گے۔ انہوں نے کہا کرکٹ ٹیم کو ہماری طرف سے مکمل سپورٹ ہے ہار کیوجہ سے بڑی شرمندگی ہے ٹیم کو بھی ہار کا احساس ہے ابھی چار میچز باقی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کوارٹر فائنل میں پہنچ سکتے ہیں کھلاڑیوں کو دلاسہ دیا ہے کہ اگلے میچز پر توجہ دیں۔ اگلے میچز میں جیت کیلئے پوری کوشش کرے گی کیونکہ ٹیم متحد ہے۔ شہریار خان نے کہا ٹیم میں گروپنگ کے حوالے سے تمام خبریں غلط ہیں۔ شہریار خان نے کہا سایئکٹرس نے بھی کہا کہ جب ٹیم دباؤ میں کھیلے گی تو یہی حال ہو گا۔ معین ، وقار، مصباح نے کہا کہ کوئی گروپنگ نہیں ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کمیٹی چاہے کچھ بھی کرے فائنل فیصلہ میرا ہوتا ہے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -

آج کا اخبار

ملک کو دہشتگردی ‘لوڈشیڈ نگ ‘مہنگائی اور بے روز گاری سے نجات دلائیں گے ‘تمام صوبوں میں قومی ایکشن پلان پر عملدر آمد کو ہر صورت یقینی بنایا جا ئیگا ‘ دہشتگردی کیخلاف قوم اور ادارے متحد ہیں ‘دہشتگردوں کو کسی صورت کا میاب نہیں ہو نے دیا جا ئیگا،وزیر اعظم نوازشر یف کی وزیر اعلی پنجاب شہبا ز شر یف سے ملاقات میں بات چیت

وزیر اعلی پنجاب نے وزیر اعظم کو پنجاب میں بجلی بحران کے خاتمے ‘ تر قیاتی منصوبوں اور قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد کیلئے اقدامات بارے بر یفنگ دی

وزیراعظم نواز شریف جتنے بھی اپنے ایمپائروں کے ساتھ میچ فکس کر لیں آزاد کشمیر اور وفاق میں انتخابات ہم جیتیں گے،عمران خان، گلگت بلتستان میں نواز شریف نے اپنا ایمپائر کھڑا کر دیا وہاں پر بھی بھرپور اکثریت حاصل کریں گے۔ گلگت بلتستان کے الیکشن متنازعہ ہو چکے ، نواز شریف نے جو کرکٹ کا حال کیا ہے وہی ملک کا کیا ہے،پریس کانفرنس

آرمی چیف کی یو اے ای کی اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقاتیں، خطے کی سلامتی صورتحال اوردوطرفہ دفاعی تعاون کے فروغ پرتبادلہ خیال

مولانا عبد العزیز نے سانحہ پشاور پر حملے کے دفاع پر تحریری معذرت کرلی ،لال مسجد کے خطیب کو گرفتار کر نا مشکل کام نہیں ہے ،اپنی توجہ عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن پر مرکوز رکھناچاہتے ہیں ،چوہدری نثار

سینٹ انتخابات کے حوالے سے قوم کو سرپرائز دے رہے ہیں،ہم ہارس ٹریڈنگ کا مکمل خاتمہ کرینگے، وزیراعلیٰ پرویز خٹک

افغان طالبان کی اعلیٰ قیادت نے حکومت سے مذاکرات کی منظوری دیدی، مذاکرات میں پاکستان کے ممکنہ کردار کے حوالے سے بھی اختلافات ہیں،طالبان ذرائع

جوڈیشل کمیشن بننااب دنوں کی بات ہے ، رحمان ملک ، ن لیگ اورپی ٹی آئی نے جرگے کے خط کامثبت جواب دیاہے،میڈیاسے گفتگو

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے لیے 6ریٹرنگ آفیسراور 24پولنگ آفیسر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

مارچ کے بلوں میں صارفین کو ریلیف ملے گا‘صنعت کاروں کو بھی فائدہ ہوا ہے‘ حکو مت تمام فیصلے ملک اور قوم کے مفاد میں کر رہی ہے‘ نجکاری کا عمل قومی مفاد میں ہو گااس لیے ہم کسی یونین کے دباؤ میں نہیں آئیں گے،وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کی انٹرویو میں خوشخبری

چمن ‘تاجر روڈ پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ‘ایک بچہ جاں بحق ‘8 زخمی ‘ بارودی مواد گاڑی میں نصب کیا گیا تھا

برمنگھم :سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم احمد نوازکا آپریشن کامیاب ، احمد نواز کی حالت اب خطرے سے باہر ہے، وہ تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں،ڈاکٹرز

لاہور، کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران جواء لگانے والے بکیوں اور جواریوں کیخلاف آپریشن

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کی جانب سے آر اوز کے نام خط پر تشویش کا اظہار، الیکشن کمیشن ن سینٹ انتخابات میں حکمران جماعت کو فائدہ پہنچانے کی خاطر قواعد کی خلاف ورزی کا مرتکب ہو رہا ہے،شیری مزاری

جامشورو،کراچی سے حیدرآباد جانے والی مسافر وین کو حادثہ، 8مسافر جاں بحق،10زخمی ،حادثہ نوری آباد کے قریب پیش آیا، وین ٹائر پھٹنے سے الٹ گئی اور گیس سیلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا،جان بحق اور زخمی ہونے والوں میں خواتین بھی شامل ہیں، زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مزید
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مزید
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مزید
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مزید
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مزید
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
کرکٹ ورلڈ کپ 2015 شروع ہو گیا ہے، جبکہ قومی کرکٹ ٹیم مشکلات کا شکار ہے،باؤلنگ اور بیٹنگ دونوں میں اعتماد کا فقدان ہے، آپ کے خیال میں ورلڈ کپ میں پاکستان کونسی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہو گا؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
قومی کرکٹ ٹیم میں‌نئے کھلاڑی ہیں اور ٹیم سیمی فائنل تک آسانی سے پہنچ جائے گی۔
باؤلنگ میں بہت بڑا بحران ہونے کے باعث پاکستان کوارٹر فائنل تک ہی پہنچ پائے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔