بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر فروری

تازہ ترین خبریں

کراچی شہر میں امن و امان کے قیام کیلئے آخری حد تک جائیں گے :راحیل شریف

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کرتے ہوئے شہر میں امن کے لیے آخری حد تک جانے کا عزم کیا ہے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجوہ نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ، اس موقع پر ڈی جی رینجرز نے آرمی چیف کو کراچی کی سیکورٹی صورتحال ، اور جاری آپریشن پر بریفنگ دی ۔ آرمی چیف نے رینجرز ، پولیس اور انٹیلیجنس اداروں کی کارکردگی کو سراہا ، آرمی چیف کا کہنا تھا کہ کراچی میں امن کی بحالی کے لیے آخری حد تک جائیں گے ۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

کرم ایجنسی‘سکیورٹی فورسزکی کارروائی،15 شدت پسند ہلاک ، ایک اہلکار زخمی، شدت پسند پاک افغان سرحد کے راستے کرم ایجنسی میں داخل ہوئے ‘ سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری

سرکاری ذرائع کے مطابق لوئر کرم کے علاقے شابک میں شدت پسندوں نے سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کردیا

کوئٹہ ،مستونگ روڈ پر حساس اداروں کی کاروائی میں لشکر جھنگوی کا مرکزی رہنماساتھی سمیت ہلاک، ایک شخص گرفتار، فائرنگ کے تبادلے میں ایف سی اہلکار زخمی

(ن) لیگ اپنا اصل چہرہ بے نقاب ہونے کے خوف سے جو ڈیشل کمیشن بنانے سے ڈرتی ہے،عمران خان، نواز شریف صرف اپنے امپائرز کے سامنے فکس میچ کھیل کر جیت سکتا ہے،جب تک عام انتخابات میں ہونیوالی دھاندلی کی تحقیقات نہیں ہوتی ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے ‘دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ہم قومی اداروں کے ساتھ ہیں اور دہشت گردوں کو کسی صورت انکے عزائم میں کا میاب نہیں ہو نے دیا جائیگا،تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان کاپی ٹی آئی پنجاب کی صوبائی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب

وزیراعلیٰ شہباز شریف کی دوحہ میں قطر کے امیرشیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات ،پاک قطر اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق،قطر پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری اور توانائی بحران کے خاتمے کیلئے تعاون کرے گا‘امیر قطر،پاکستان کی ترقی واستحکام دل سے عزیز ہے، گیس کی ضروریات پوری کرنے ،زراعت ،توانائی اور دیگر شعبوں میں تعاون جاری رکھیں گے‘شیخ تمیم بن حمد الثانی،قطر بجلی بحران کے خاتمے کیلئے پاکستان سے قابل قدر تعاون کررہا ہے، قطر کے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں‘شہباز شریف،دوست ممالک کے تعاون سے اندھیروں پر قابو پا لیں گے، وزیر اعظم کی قیادت میں پاک قطر تعلقات کے نئے دور کاآغاز ہو چکاہے ، آنے والے دنوں میں قطر اور پاکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون مزید فروغ پائے گا‘وزیراعلیٰ پنجاب کی امیر قطر سے گفتگو

پارٹی میں اتفاق کا فقدان ہے جو ( ن) لیگ اور پیپلز پارٹی سے بڑا خطرہ ہے،چوہدری سرور،پوری زندگی سیاست کو عبادت سمجھا ہے،مسلم لیگ (ن) اورپیپلز پارٹی میں خواتین کی نشستیں رشتے داروں میں تقسیم ہوتی ہیں،عمران خان کو ملک کا وزیر اعظم دیکھنا چاہتا ہوں، اگلے انتخابات میں اسلام آباد کی دونوں سیٹیں پی ٹی آئی کی ہوں گی، ظلم کے خاتمے کیلئے تحریک انصاف میں شامل ہوا، غربت کے خاتمے کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گئے،سابق گورنر پنجاب و تحریک انصاف کے رہنما چودھری محمد سرور کا تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو

امریکی شہری کا آئی ایس آئی دفتر حملے میں ’معاونت‘کا اقرار،2009 میں آئی ایس آئی دفتر پر حملے میں 30 افراد ہلا ک اور 300 زخمی ہوگئے تھے ، امریکی اٹارنی جنرل

راولپنڈی ، مسلح افراد کی فائرنگ سے اہلسنت و الجماعت کے ترجمان مظہر صدیقی جاں بحق ، دو ساتھی زخمی ،کراچی میں اہلسنت والجماعت کے مرکزی صدر مولانا اورنگزیب فاروقی قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے ،مولانا اورنگزیب فاروقی پر قاتلانہ حملے اورمولانا مظہر صدیقی کے قتل کے خلاف کارکنوں کا سپریم کورٹ کے سامنے میت کے ساتھ دھرنا ،پولیس اور مظاہرین کے درمیان چھڑپیں ، پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ ، متعدد زخمی ،نماز جنازہ ادا کی گئی

لوڈشیڈنگ میں کمی،موسم گرما سے پہلے 1500 میگاواٹ بجلی سسٹم میں لانے کی تیاریاں مکمل،اقدامات وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر کئے جارہے ہیں،اگلے دو ماہ میں 800 میگاواٹ سے زائد پیداوار متوقع ہے‘ نندی پور پاور پلانٹ کے فرنس آئل پر آنے سے پیداوار میں اضافہ ہو گا،ذرائع،پن بجلی کے پلانٹس سے بھی زیادہ سے زیادہ بجلی حاصل کرنے کی منصوبہ بندی تیار

حکومت پاکستان نے خیر سگالی کی بنیاد پر ملیر جیل میں قید 172بھارتی ماہی گیر رہا کردیئے ، ایدھی فاوٴنڈیشن کی جانب سے رہائی پانے والے ماہی گیروں کو ملیر جیل سے کینٹ اسٹیشن اور کینٹ اسٹیشن سے علامہ اقبال ٹر ین کے ذریعے لاہور روانہ کردیا، اپنوں سے بچھڑنے کا غم زندہ درگور کردیتا ہے ، آئندہ ماہی گیری نہیں کرینگے، رہائی پانے والے بھارتی ماہی گیروں کی صحافیوں سے گفتگو

آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان کوئی اختلافات نہیں ہیں۔ اختلافات کی باتیں صرف مفروضہ ہیں، سینیٹر عبدالرحمن ملک ، ذوالفقار مرزا میری منہ بولی بہن کے شوہر ہیں، ان کے حوالے سے کوئی کمنٹس نہیں دوں گا۔ ذوالفقار مرزا کول رہیں۔ اگر غصہ ہے تو ٹھنڈا پانی پئیں،سیاسی جرگہ چاہتا ہے کہ وفاقی حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان معاملات جلد طے پاجائیں گے اور اختلافات ختم ہوجائیں۔ اپنی کوششیں جاری رکھیں گے، سابق وزیر داخلہ

حکومت ملک سے توانائی کے بحران کے حل کو اولین ترجیح دے رہی ہے ،وزیر خزانہ اسحاق ڈار ،اقتصادی امور ڈویژن کی جانب سے فنڈز کے استعمال کے حوالہ سے مکمل بریفنگ قابل تعریف ہے ،امید ہے مستقبل میں سلسلہ برقرار رہے گا ، اجلاس سے خطاب

منظوری کے بغیر نئے ٹیکسز کا نفاذ پارلیمنٹ کو بائی پاس کرنے کے مترادف ہے،خورشید شاہ ،ا سکے جمہوریت پر منفی اثرات بھی مرتب ہوسکتے ہیں،عمران خان بیوقوف آدمی ہیں، اسے حالات کا بالکل اندازہ نہیں ہے حکومت سندھ دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے کتنی کوششیں کررہی ہے،اوباما کا پاکستان نہ آ ناحکومت کی سفارتی سطح پر ناکامی ہے،پریس کانفرنس سے خطاب

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ مرحومہ کی رسم قل آرمی گیسٹ ہاؤس لاہور میں ادا کی گئی

آئی ایس آئی قومی سلامتی و یکجہتی کا امین اور ملکی دفاع کا پرائم ادارہ ہے‘چودھری پرویزالٰہی ،مادر وطن کیلئے پاک فوج کے ا فسروں، جوانوں اور انکے معصوم بچوں کی عظیم قربانیاں ہماری تاریخ کا روشن باب ہیں ،جنرل راحیل شریف کے دفاعی اور سفارتی کردار پر پوری قوم خراج تحسین پیش کر رہی ہے‘ میڈیا سے گفتگو

پا ک بھا رت میچ ،اربوں روپے کا جوا ء کھیلا گیا ، سکرینیں لگا کر مارکیٹوں ،پلازوں کی چھتیں ،ہوٹلز اور ڈھابوں پرجواری متحرک ،جڑواں شہروں کے متعدد تھانوں کا جواریوں کے ساتھ مک مکا

ہندوستانی ملوں کے فضلے سے پاکستان کو شدید خطرات ،شہریوں کی صحت، زرعی نقصان کے علاوہ ایوی ایشن انڈسڑی کو 2 ارب روپے سالانہ کا نقصان ،موسمی تبدیلیوں کی وجہ سے متاثر ہ ملکوں میں پاکستان 10ویں نمبرپر میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ

بھارت سے بامعنی اور سنجیدہ مذاکرات کے خواہاں ہیں، سیکرٹری خارجہ سطح کے مذاکرات میں پاکستان میں بھارتی مداخلت بھی ایجنڈے کا حصہ ہوگی،سرتاج عزیز ،بھارتی سیکرٹری خارجہ سے مذاکرات کو نتیجہ خیزکہنا قبل از وقت ہوگا، خواہش ہے کہ ہمسایہ ممالک سے تعلقات اچھے ہوں تاہم یہ بات واضح ہے کہ کشمیر کے مسئلے کو شامل کئے بغیر کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے،وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کا انٹرویو

افغان مہاجرین کو واپس بھیجنے کیلئے تیاریاں شروع، دسمبرکے بعد پاکستان میں قیام کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

متحدہ مسلم لیگ کا قیام ، سابق صدر پرویز مشر ف نے ایم کیو ایم سمیت متعد د جماعتوں کے راہنماؤ ں کو اعتماد میں لے لیا،آئندہ الیکشن اے پی ایم ایل کا متحدہ مسلم لیگ کے پیلٹ فارم سے لڑنے فیصلہ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

حالیہ تبصرے

یوسف خان 02-06-2017 10:43:59

اردو پوائنٹ بہترین اخبار ہے لیکن اس میں صوبہ خیبر پخونخوا کے پشاور کے بعد دوسرے بڑےشہر مردان ک خبروں کو بھی زیادہ شامل کریں، شکریہ از یوسف خان مایار جرنلسٹ مردان پریس ..

  مزید
ارشد علی انجم 31-05-2017 12:57:12

خبروں کا انداز قابل تحسین ہے ۔مگر نیم برہنہ اشتہارات اور ماڈل کی تصاویر اس صفحہ پر نہ ہوں۔

  مزید
ارشد 31-05-2017 02:21:15

اسلام و علیکم! کسی کو بھی پاکستان سے محبت نہیں خواہ وہ نون لیگ ہو یا پیپلز پارٹی یا تحریکِ انصاف لائٹ کل بھی نہیں تھی اور آ ج بھی نہیں ہے روز نئی فیگر آجاتی ہے کہ اتنی بجلی ..

  مزید
رانا ندیم سلیم 30-05-2017 17:28:33

میں اردو پوائٹ میں کام کرنا چاہتا ہو اسکے لئے مجھے کیا کرنا ہو گا ( شکریہ

  مزید
سھاھد سرور 30-05-2017 14:21:36

بھتر ھے اگر ھان ھے تو

  مزید
عمیر ھسن 29-05-2017 14:58:48

جب تک پاکستان میں کرپشن ہوتی رہے گی پاکستان internationally بدنام ہوتا رہے گا. لیکن پھر بھی FIA کے آفیسرز کا شکریہ جنہوں نے بر وقت کاروائی کر کے ملک اور قوم کی عزت کو بچایا. اور افغانیوں ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

تصاویری البم

اسلام‌آباد، آئی جی پی طاہر عالم خان سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج کر رہے اہلسنت و الجماعت کے رہنماؤں سے گفتگو کر رہے ..

فیصل آباد، وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی، ڈی سی او نورالامین مینگل و دیگر پاکستان اور بھارت کے درمیان ..

کراچی، جذبہ خیر سگالی کے تحت ملیر جیل سے رہائی پانے والے بھارتی مچھیرے جیل سے باہر آ رہے ہیں۔

لاہور، مسلم لیگ ن کے رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف الحمرا کلچرل کمپلیکس میں پنجاب یوتھ فیسٹول کی اختتامی ..

اسلام‌آباد، تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد سرور اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔

دوہا، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف دوہا میں امیر قطر شیخ تمیم بن احمد الثانی سے ملاقات کر رہے ہیں۔

لاہور، یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ‌ٹیکنالوجی کی طالبات پاک بھارت میچ میں پاکستان کی شکست کے لمحات میں افسردہ ..

کراچی، ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میں پاکستان کے شکست کے موقع شائقین غمزدہ ہیں۔

آج کا سوال

آج کا سوال
کرکٹ ورلڈ کپ 2015 شروع ہو گیا ہے، جبکہ قومی کرکٹ ٹیم مشکلات کا شکار ہے،باؤلنگ اور بیٹنگ دونوں میں اعتماد کا فقدان ہے، آپ کے خیال میں ورلڈ کپ میں پاکستان کونسی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہو گا؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
قومی کرکٹ ٹیم میں‌نئے کھلاڑی ہیں اور ٹیم سیمی فائنل تک آسانی سے پہنچ جائے گی۔
باؤلنگ میں بہت بڑا بحران ہونے کے باعث پاکستان کوارٹر فائنل تک ہی پہنچ پائے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔