تازہ ترین : 1

اتوار فروری کا اخبار

تازہ ترین خبریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریںمزید تازہ ترین خبریں

آج کا اخبار

بلدیہ ٹاؤن ایک سنگین معاملہ ہے ،انصاف کے تقاضے پورے کئے جائیں گے ،نواز .. بلدیہ ٹاؤن ایک سنگین معاملہ ہے ،انصاف کے تقاضے پورے کئے جائیں گے ،نواز شریف، کراچی کل جارہا ہوں ،بلدیہ ٹاؤن کے حوالے سے مزید شواہد حاصل کروں گا،کسی کو میرا وزیر اعظم بننا پسند نہیں تو اس کی سزا ملک کو نہ دی جائے ،بھارت کے سیکرٹری خارجہ پاکستان آئیں گے، مسئلہ کشمیر سمیت تمام تصفیہ مسائل پر بات چیت کی جائے گی ،افغانستان سے تعلقات بہتر ہیں،ملکر افغان بارڈر پر دہشت گردوں کا صفایا کریں گے ،ملک میں جاری دہشت گردی میں غیر ملکی ہاتھ ملوث ہونے کے شواہد سامنے ہیں،میڈیا پر کسی کی پگڑی نہ اچھالی جائے ،میڈیا 2 سال میں اپنی ریٹنگ اور کاروبار کوبھول کر قومی ایکشن پلان پر حکومت کا ساتھ دے، میڈیا کی آزادی سے پیار ہے ، میڈیا اپنا ضابطہ اخلاق خود بنائے ،آئین و قانون کی پاسداری کرنے والے صحافیوں کی دل سے احترام کرتا ہوں،غیبت ،جھوٹ اور بہتان لگانے والوں کو دنیا اور آخرت میں جواب دینا ہوگا، وزیر اعظم کا سی پی این ا ی کی تقریب سے خطاب،صحافیوں سے گفتگو،وزیر اعظم کاجرنلسٹس انڈومنٹ فنڈز کے لئے 5 کروڑ روپے کا اعلان