بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ فروری

تازہ ترین خبریں

وارم اپ میچ، پاکستان نےانگلینڈ کو 4وکٹوں سے شکست دیدی

وارم اپ میچ، پاکستان نےانگلینڈ کو 4وکٹوں سے شکست دیدی۔تفصیلات کے مطابق وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوور میں8وکٹوں کے نقصان پر250رنز بنائے جبکہ قومی ٹیم مطلوبہ ہدف48.5اوور میں6وکٹ کے نقصان پر مقررہ ہدف پورا کر لیا جس میں پاکستان کے بیسٹمین مصباح الحق اور عمر اکمل نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 133رنز کی شاندار پارٹنر شپ کھیل کے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ انگلینڈ کے بلے بازوں میں روٹ نے 85اور بیلنس نے 57رنز بنائے جبکہ پاکتانی بالرؤں میں یاسر نے 3اور سہیل خان نے 2وکٹیں حاصل کیں۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

بینظیر بھٹو قتل کیس میں رحمان ملک اور بابر اعوان کو بھی تفتیش میں شامل کیا جائے : ذوالفقار مرزا
تاپی گیس منصوبہ خطے کے تمام ممالک کیلئے اہم ہے ، سب کو کردار ادا کرنا ہوگا ، نواز شریف ، منصوبے کے حوالے سے پاکستان مثبت کردار ادا کریگا ، عوام کی توقعات پرپورا اترنے کیلئے منصوبے پر تیزی سے عملدرآمد چاہتے ہیں ، وزیراعظم کی بھارت ، ترکمانستان اور افغانستان کے وزراء اجلاس سے گفتگو اجلاس میں کنسورشیم رہنما بارے جلد حتمی فیصلہ کرنے پر اتفاق
کراچی پورٹ اینڈ شپنگ میں من پسند کمپنیوں کو ٹھیکہ دے کر تین ارب روپے سے زائد کی مالی بدعنوانی کی گئی ،زمین کی الاٹمنٹ اور برتھ بنانے پر بھاری کمیشن لیکر چائنہ کی کمپنیوں کو نوازا گیا،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پورٹ اینڈ شپنگ میں انکشاف ، فوری طور پر تمام معاملات کی ازسرنو تحقیقات کی جائیں، ذمہ داران کیخلاف کارروائی کی جائے سرکاری زمین کو واگزار کرایا جائے،کمیٹی کی ہدایت، کراچی پورٹ کے مختلف امور پر سندھ حکومت کے متعلقہ 60کیسز عدالتوں میں زیر سماعت ہیں ،سیکرٹری پورٹ اینڈ شپنگ
کشکول کو ضرور توڑیں گے تا کہ آئندہ کشکول اٹھانے کی نوبت نہ آئے،، نواز شریف، ملک سے ہمیشہ کے لئے دہشت گردی کا خاتمہ کر دیں گے،لوڈشیڈنگ ،گیس اور دیگر مسائل ہمارے دورے میں ختم ہو جائیں گے ،پاکستان کو خوشحال اور ترقی یافتہ ملک بنائیں گے، ملک میں انفراسٹرکچر اور موٹروے کا جال بچھا ئیں گے،اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو سونا ،تانبا،لوہا جیسی معدنیات سے مالامال کیا ہے،سرمایہ کار معدنیات نکالنے میں سرمایہ کاری کریں ، حکومت تمام تر سہولیات فراہم کرے گی ، پاکستان کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے ،اقتدار کو چیلنج سمجھ کر قبول کیا، ہمت ہارنے والا شخص نہیں ہوں ،ہمارے دورے میں سارے مسائل حل ہو جائیں گے، ،وزیر اعظم کا چینیوٹ کے علاقے رجوعہ میں تقریب سے خطاب، آج کا دن پاکستانی قوم کیلئے خوشخبری کا دن ہے،شہباز شریف، پاکستان کی دھرتی میں ذخائر ،کے دریاچل رہے ہیں،یہ منصوبہ 18 کروڑ عوام کی ملکیت ہے،یہ منصوبہ ملک سے غربت کو ہمیشہ کیلئے دفن کر دیگا،وزیر اعلیٰ کا تقریب سے خطاب، وزیر اعظم نے دریافت ہونے والے قیمتی ذخائر کا معائنہ کیا ، ڈاکثرثمر مبارکباد نے اس اہم کامیابی پر وزیر اعظم کو بریفنگ دی

آج کا اخبار

الطاف حسین نے قانون نافذ کرنے والے اداروں، تحریک انصاف کی خواتین سے معافی مانگ لی ،الطاف حسین نے خواتین سے معافی مانگ کر اچھا کیا،اسلام ہمیں سکھاتا ہے کہ کوئی معافی مانگے تو معاف کردینا چاہئے،شیریں مزاری ،ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کو بھی بیان بازی پر معاف کرنا چاہئے،ترجمان پی ٹی آئی

الطاف حسین نے کہا کہ میرا مقصد کسی کی بھی دل آزاری کرنا نہیں تھا پھر بھی میر ی بیان کر دہ باتوں سے جس کسی بھی ادارے کے کسی بھی فرد کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں اس پر معذرت خواہ ہوں

چوہدری سرور کی تحریک انصاف میں شمولیت ، دین کے نام پر سیاست کرنے والوں کو قوم اور میں کبھی معاف نہیں کرونگا،عمران خان، الطاف حسین کا کراچی میں ڈیتھ سکواڈ سے ڈر تھا کہ کہیں اسے کوئی مار نہ دے لیکن پاکستانی قوم اور سیاستدان غیرت کریں کہ کب تک لندن میں نیم پاگل بیٹھے آدمی کو برداشت کرینگے ،حکومت 250سے زائد افراد کے بلدیہ ٹاؤن میں مارے جانے کیخلاف لندن میں الطاف حسین کیخلاف کیس چلائے ، نواز شریف اب باہر کے ملکوں کے دورے اور مغرب کو خوش کرنے کے کام چھوڑکر ملک پر توجہ دیں ، جب تک کراچی میں امن نہ آئیگاملک ترقی نہیں کرسکتا ، کراچی کی پولیس کو غیر جانبدار کیاجائے ،میں کسی عہدے ،محل ، وی آئی پی کلچر یا پروٹوکول کیلئے پاکستان نہیں آیا تھا ،کچھ دینے آیا ہوں لینے نہیں آیا،میں پاکستانی کی حیثیت سے ہی جیوں گا بھی اور مروں گا بھی،چوہدری سرور، غریب عوام اور پسے ہوئے طبقات کے حقوق کیلئے اس جدوجہد میں شریک ہوں ، عمران خان یقیناً سٹیٹس کو کو تبدیل کرسکتے ہیں، تقریب سے خطاب

نیلم جہلم سمیت توانائی کے دیگر منصوبے بروقت مکمل کئے جائیں ، وزیراعظم ، اس حوالے سے کسی قسم کی کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ، متعلقہ وزارتوں کی بروقت تکمیل کیلئے اقدامات کریں اور منصوبوں کے لئے مطلوبہ رقوم کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے میٹنگز کریں، کابینہ کمیٹی برائے انرجی اجلاس کی صدارت

سلمان تاثیر قتل کیس،ممتاز قادری کے وکیل کے دلائل مکمل نہ ہونے پر سماعت 1 روز کے لئے ملتوی،سلمان تاثیر توہین عدالت کے مرتکب ہوئے تھے اور ان کا یہی انجام تھا، ممتاز قادری کے کیس کا فیصلہ صرف شرعی عدالت ہی کر سکتی ہے،وکیل کے دلائل،شاتم رسول کی سزا مقرر ہے اس میں تاخیریا اضافے کی گنجائش نہیں ،جسٹس شوکت صدیقی

سینیٹررحمن ملک کی لندن میں الطاف حسین سے تفصیلی ملاقات، سینیٹ الیکشن، ایم کیوایم پیپلزپارٹی تعلقات ، سیاسی صورتحال اورملک کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال، دونوں جماعتیں مل جل کرسندھ کوترقی دینے اور عوام کے مسائل کے حل کیلئے مشترکہ کوششیں کریں گی۔دونوں رہنماوٴں میں اتفاق، ایم کیو ایم جلد سندھ حکومت میں ہوگی،پاکستان میں فوجی عدالتیں دہشتگردوں کیلئے بنی ہیں، رحمان ملک ،پیپلزپارٹی او ر متحدہ کے درمیان سینٹ انتخابات کے فارمولے پر اتفاق رائے طے پاگیا، سینٹ میں پی پی کو 7 جبکہ متحدہ کو 4 نشستیں ملیں گی‘ آصف زرداری کا متحدہ کو مکمل حمایت کی بھی یقین دہانی‘ ایم کیو ایم نے سندھ حکومت میں بھی شمولیت کا فیصلہ کر لیا

الطاف حسین پاکستانی عوام کو تشدد اور نفرت پر ا کسا رہے ہیں۔ ایم کیو ایم مافیا کی پارٹی کے طور پر جانی جاتی ہے، پاکستان تحریک انصاف نے برطانوی ہائی کمشنر کو کھلا خط لکھ دیا ،برطانوی حکومت اپنے شہری کی غیر قانونی سرگرمیوں کا نوٹس لے ، الطاف حسین کے خلاف کارروائی کی جائے،خط میں مطالبہ، ایم کیو ایم نے عمران خان کے خلاف امریکی سفیر رچرڈ اولسن کے نام خط لکھ دیا،لاس اینجلس کے کیرون وائٹ فیصلے پر عمل درآمد کرایا جائے،مطالبہ

وفاقی وزیر داخلہ کی اسلام آباد انتظامیہ اور متعلقہ محکموں کو اہم عمارتوں کی سیکورٹی کو یقینی بنانے فوری اقدامات کی ہدایت،سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے ابھی تک ریڈ کیٹگری میں ہیں،ایف آئی اے نے حوالہ ، ہنڈی اینٹی منی لانڈرنگ کے اب تک26مقدمات درج کئے ہیں،32افراد کی گرفتاریاں کرکے 71.5ملین روپے برآمد کیے گئے ہیں،سیکورٹی گارڈز کے دو بیجزکو تربیت دی گئی ہے، چوہدری نثار علی خان ، آئی جی اسلام آباد کو سیکورٹی گارڈز کو اسلحہ چلانے اور سکیورٹی کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے مناسب مقامات پر تعیناتی کی استعدادی صلاحیت بڑھانے پر بھرپور توجہ دینے کی ہدایت

سانحہ بلدیہ ٹاوٴن میں رینجرز کی جانب سے پیش کردہ جے آئی ٹی رپورٹ کا فیصلہ ٹرائل کورٹ کرے گی،سندھ ہائیکورٹ،عدالت کا سا نحہ بلدیہ ٹاوٴن سے متعلق مقدمے کی سماعت ایک سال میں مکمل کرنے کا حکم

اقتصادی راہداری منصوبے کے روٹ کی تبدیلی کے حوالے سے تمام خبریں بے بنیاد ہیں، احسن اقبال ،منصوبے میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی ہے ،ملک دشمن عناصر چین کی مدد سے جاری منصوبوں کو متنازعہ بنانے کے لئے بدگمانی پھیلا رہے ہیں جو کامیاب نہیں ہوں گے ، مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس، وفاقی وزیر احسن اقبال نے ملاقات میں اقتصادی راہداری کے حوالے سے پائے جانے والے خدشات دور کر دیئے ہیں ‘مولانا فضل الرحمن

سپریم کورٹ کا ملک بھر میں لاوارث اور ناقابل شناخت لاشوں کے حوالے سے وفاقی اور صوبائی سطح پر مربوط نظام وضع کرنے کا حکم، ملنے والی لاشوں کی لاپتہ افراد کے لواحقین سے تصدیق کرانے کی ہدایت،ناقابل شناخت لاشوں کی تصدیق کرائی جائے اس حوالے سے اگر قانون سازی بھی کرنا پڑے تو کی جائے،صوبوں کو حکم،حکومتیں ذہن سے نکال دیں کہ جو کچھ ہو رہا ہے اس کی باز پرس نہیں ہو گی،جسٹس جواد ،وفاقی اور صوبائی حکومتیں اپنا فرض کب ادا کریں گے سب کام عدالت نے کرنا ہیں تو حکومتیں بتا دیں کہ تمام تر وسائل کے باوجود وہ مکمل بے بس ہیں،بڑی بڑی ترامیم دو دن میں کر لی جاتی ہیں چھوٹے قوانین بنانے میں حکومتوں کو دلچسپی تک نہیں‘ حکومتیں کام نہیں کریں گی تو اثرات قومی سلامتی پر پڑیں گے ،جسٹس عظمت سعید

ملٹری کورٹس میں بھجوائے گئے 12کیسزکی جانچ پٹرتال کا 50فیصد سے زائد کام مکمل

آئندہ پانی کا بحران ہو سکتا ہے، وفاقی وزیر خواجہ آصف نے پیشنگوئی کر دی،بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے رہے ہیں،پانی کا مسئلہ ہر فورم پر اٹھایا جائیگا، 2 سے3 سال میں بجلی بحران کا خاتمہ ہوجائیگا،آئندہ انتخابات میں توانائی بحران سے سروخرو ہو کر عوام کے پاس جائیں گے ،تیل کی قیمتوں میں ہونے والی کمی سے عوام کو ریلیف ملا ہے ، کمی سے ایک سال میں تین ارب ڈالر زر مبادلہ کی بچت ہوگی،تقریب سے خطاب ، میڈیا سے گفتگو

جماعت اسلامی نے کراچی کا امن تباہ کرنے کا ذمہ دار ایم کیو ایم کوقراردیتے ہوئے گورسندھ کو ہٹانے ، کراچی ،حیدر آباد میں شفاف انتخابات کا مطالبہ کردیا، حکمران مصلحتوں سے بالاتر ہوکر گورنر ہاؤس میں ہونیوالے اتفاق رائے پر عملدرآمد کرائیں،سانحہ 12 مئی، 12ربیع الاول ، سانحہ عاشور کراچی کے سانحات کی رپورٹس کو منظر عام پر لایا جائے، لیاقت ، پائیدار امن شفاف انتخابات اور قاتلوں کو کیفر دار تک پہنچانے سے آئیگا،سبط جعفر و شکیل اوج کے قتل بھی ایم کیو ایم نے کئے،سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں ایم کیو ایم ملوث، حقائق قوم کو بتائے جائیں، نعیم الرحمن ، مشتر کہ پریس کانفرنس

الیکشن کمشنر نے عمران خان کی سینٹ الیکشن کی خفیہ رائے شماری نہ کروانے کی درخواست مسترد کردی

سیالکوٹ، چاروا سیکٹرمیں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ،پنجاب رینجرز کی بھرپورٹ جوائی کارروائی ،دشمن کی توپیں خاموش کرادیا

جنرل راشد محمود سے آسٹریلوی فوج کے سربراہ کی ملاقات،سیکورٹی ڈائیلاگ ، باہمی تعاون کے امور پر بھی تبادلہ خیال

کوئٹہ، گوادر تا کاشغر شاہراہ کے روٹ کی تبدیلی پر سیاسی جماعتوں کو تحفظات، بلوچستان ‘ سندھ اور خیبرپختونخوا ہ کے سیاسی رہنماؤں پر مشتمل اجلاس طلبی کا امکان، محمود خان اچکزئی کی وزیراعظم سے ملاقات ،اپوزیشن لیڈر کا وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ

سعودی عرب پاکستان کی اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے،دفتر خارجہ ، اقتصادی امداد اور مجوزہ منصوبوں کے لئے امداد کی پیش کشوں کا جائزہ وزارت امور خارجہ ، متعلقہ محکموں اور سرکاری اداروں کی مشاورت کے ساتھ لیا جاتا ہے/ دہشت گردی کے خلاف قومی لائحہ عمل کے تحت نجی اداروں کیلئے نجی تنظیموں اور افراد کی غیررسمی ذارئع سے فنڈنگ کو سخت جانچ پڑتال کے تحت لایا جا رہا ہے، ترجمان

عمران خان اور الطاف حسین کے حالیہ اختلافات ختم کرنے میں چوہدری سرور کا اہم کردار

پاک بھارت الیکشن کمیشنز خودمختار،بااختیار ادارے ہیں:ماہرین

او جی ڈی سی ایل میں سینکڑوں گاڑ یوں کی لوٹ سیل ، خریدار سرکاری افسران، چھ کروڑ کی 325 گاڑیاں اوسط 1 لاکھ 98 ہزار روپے میں ملازمین کو فروخت کر دیں

وزارت پانی و بجلی کے زیر انتظام پاور پلانٹ چلانے کا تجربہ بری طرح ناکام ہوگیا ،نندی پور پاور پراجیکٹ کا ٹھیکہ ملائیشیا کی کمپنی کو دے دیا گیا

پاکستانی خواتین خوبصورت ہیں انہیں زیادہ میک اپ کی ضرورت نہیں‘ پانچ وقت کی نماز سے چہرے کی خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے،قومی اسمبلی کی خواتین اراکین اسمبلی نے کاسمیٹکس مصنوعات پر ٹیکس لگانے پر ملے جلے ردعمل کا اظہار

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

تصاویری البم

چنیوٹ، وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب شہباز شریف رجوعہ کے دورے کے موقع پر وہاں سے ملنے والے خام لوہے و تانبے ..

لاہور، دھرمپورہ میں خاوند کے ہاتھوں قتل ہونے والی یاسمین اور خودکشی کرنے والے وسیم کے گھر کے باہر اہل علاقہ کی بڑی ..

پشاور، امیر جماعت اسلامی سراج الحق نجی کمپنی کی فرنچائز میں بائیو میٹرک سسٹم کے تحت اپنی سم کی تصدیق کروا رہے ہیں۔

لاہور، سی ٹی او آفس کےسامنے نو پارکنگ کا بورڈ آویزاں ہونے کے باوجود مافیا نے پارکنگ سٹینڈ قائم کر رکھا ہے۔

پشاور، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان آرمی پبلک سکول حملہ میں شدید زخمی ہونے والے طالبعلم احمد نواز کی عیادت ..

نوشہرہ، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان پولیس ٹریننگ سکول میں تربیت حاصل کرنے والی خواتین پولیس کمانڈوز کے ہمراہ ..

نوشہرہ، انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخوا ناصر درانی پولیس ٹریننگ سکول نوشہرہ کے دورہ کے موقع پر تحریک انصاف کے ..

اسلام‌آباد، آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورسز ائیر چیف مارشل مارک بسکن ائیر ہیڈکوارٹرز میں چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف ..

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

یوسف خان 02-06-2017 10:43:59

اردو پوائنٹ بہترین اخبار ہے لیکن اس میں صوبہ خیبر پخونخوا کے پشاور کے بعد دوسرے بڑےشہر مردان ک خبروں کو بھی زیادہ شامل کریں، شکریہ از یوسف خان مایار جرنلسٹ مردان پریس ..

  مزید
ارشد علی انجم 31-05-2017 12:57:12

خبروں کا انداز قابل تحسین ہے ۔مگر نیم برہنہ اشتہارات اور ماڈل کی تصاویر اس صفحہ پر نہ ہوں۔

  مزید
ارشد 31-05-2017 02:21:15

اسلام و علیکم! کسی کو بھی پاکستان سے محبت نہیں خواہ وہ نون لیگ ہو یا پیپلز پارٹی یا تحریکِ انصاف لائٹ کل بھی نہیں تھی اور آ ج بھی نہیں ہے روز نئی فیگر آجاتی ہے کہ اتنی بجلی ..

  مزید
رانا ندیم سلیم 30-05-2017 17:28:33

میں اردو پوائٹ میں کام کرنا چاہتا ہو اسکے لئے مجھے کیا کرنا ہو گا ( شکریہ

  مزید
سھاھد سرور 30-05-2017 14:21:36

بھتر ھے اگر ھان ھے تو

  مزید
عمیر ھسن 29-05-2017 14:58:48

جب تک پاکستان میں کرپشن ہوتی رہے گی پاکستان internationally بدنام ہوتا رہے گا. لیکن پھر بھی FIA کے آفیسرز کا شکریہ جنہوں نے بر وقت کاروائی کر کے ملک اور قوم کی عزت کو بچایا. اور افغانیوں ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
کرکٹ ورلڈ کپ 2015 شروع ہو گیا ہے، جبکہ قومی کرکٹ ٹیم مشکلات کا شکار ہے،باؤلنگ اور بیٹنگ دونوں میں اعتماد کا فقدان ہے، آپ کے خیال میں ورلڈ کپ میں پاکستان کونسی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہو گا؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
قومی کرکٹ ٹیم میں‌نئے کھلاڑی ہیں اور ٹیم سیمی فائنل تک آسانی سے پہنچ جائے گی۔
باؤلنگ میں بہت بڑا بحران ہونے کے باعث پاکستان کوارٹر فائنل تک ہی پہنچ پائے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔