تازہ ترین : 1

ہفتہ جنوری کا اخبار

تازہ ترین خبریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریںمزید تازہ ترین خبریں

آج کا اخبار

شکار پور ،امام بارگاہ کربلا معلی میں کربلا مچ گئی، خودکش دھماکہ سے .. شکار پور ،امام بارگاہ کربلا معلی میں کربلا مچ گئی، خودکش دھماکہ سے بچوں سمیت56افراد جاں بحق ، 60 سے زائد زخمی، بعض کی حالت انتہائی تشویشناک، صوبے بھر کے ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کر دی گئی،امام بار گاہ کی چھت زمین بوس ہوگئی،کئی افراد ملبے تلے دب گئے،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ، پاک فوج اور ایدھی سمیت دیگر اداروں کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی،شیعہ علماء کونسل، جعفریہ الائنس، وحدت مسلمین کا 3روزہ ،سندھ حکومت نے ایک روزہ سوگ کا اعلان کردیا، شیعہ علماء کونسل کا اتوار کو ملک گیر احتجاج کا بھی اعلان ،وزیراعظم میاں نوازشریف نے افسوسناک واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی،وزیراعلیٰ قائم علی شاہ نے شہداء کے لواحقین کیلئے 5لاکھ فی کس امداد کا بھی اعلان کردیا، آصف زرداری، عمران خان، علامہ ساجد نقوی، فضل الرحمن، سراج الحق، میاں شہبازشریف، علامہ ناصر عباس، سمیع الحق سمیت قومی قیادت کا افسوس کا اظہار، ملک سے دہشتگردی ، انتہا پسندی کو ختم کرینگے، دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا،نوازشریف