بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

تازہ ترین خبریں

آرمی پبلک سکول کے بچوں کا جذبہ دیکھ کر خوش ہوا، احتجاج کر کے غلط تاثر دینے کی کوشش کی گئی: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی پبلک سکول کے بچوں نے شاندار استقبال کر کے حوصلہ افزائی کی، پاکستانی قوم دلیر ہے اور بچوں کا مورال بلند ہے، سکول کے باہر احتجاج کر کے غلط تاثر دینے کی کوشش کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آرمی پبلک سکول پشاور کے دورہ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پشاور کے آرمی پبلک سکول میں بچوں کی حوصلہ افزائی کیلئے آیا تھا لیکن جس طرح بچوں نے استقبال کیا، انہوں نے میری حوصلہ افزائی کر دی، بچوں کا مورال دیکھ کر انتہائی خوش ہوں ۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ پرسوں آرمی پبلک سکول کا دورہ کرنا چاہتے تھے لیکن پتہ چلا کہ ایک سپیشل فنکشن ہے جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف آ رہے ہیں اس لئے مجھے آج آنے کیلئے کہا گیا تھا۔ ہم یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ دہشت گردی سے ہمارے بچے نہیں ڈریں گے کیونکہ تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کرسکتی۔ آرمی پبلک سکول میں دہشت گردی کر کے بچوں کو سکول میں جانے سے ڈرانے کی کوشش کی گئی۔ تمام سیاستدان بچوں کے ساتھ کھڑے ہو جائیں اور دہشت گردوں کو یہ پیغام دیں کہ اس ملک میں تعلیم کو کسی صورت متاثر نہیں ہونے دیں گے

قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -

آج کا اخبار

امریکہ کا آئی ڈی پیز کی بحالی کیلئے 25 کروڑ ڈالرامداد کا اعلان ،طالبان ، حقانی نیٹ ورک اور لشکرطیبہ دنیا بھر کیلئے خطرہ ہیں،دہشت گردوں میں تفریق نہیں ہونی چاہیے،جان کیری،پاک بھارت کشیدگی پر امریکا کو تشویش ہے، دونوں ممالک سفارتی ذرائع سے مسائل حل کریں ،تعلقات کو مثبت طریقے سے اگے بڑھاناپاکستان اوربھارت دونوں کے مفاد میں ہے،دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکی تعاون جاری رہے گا، پاکستان نے ضرب عضب میں دہشت گردوں کے خلاف اہم کامیابیاں حاصل کیں،پاکستان کے ساتھ کثیر الجہتی تعلقات مستحکم کرنا چاہتے ہیں،سٹرٹیجک مذاکرات پاک امریکا دوستی کو مضبوط کریں گے ،پاک امریکا اسٹرٹیجک مذاکرات کے بعد مشرکہ پریس کانفرنس،حقانی نیٹ ورک کا انفراسٹرکچر تباہ کردیا،پاکستان دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کررہاہے،سرتاج عزیز،کشمیر کے بغیرپاک بھارت مذاکرات کاسوال ہی پیدا نہیں ہوتا، بھارت علاقائی استحکام میں تعاون کرے،مشیر خارجہ، پاکستان امریکہ سٹرٹیجک ڈائیلاگ کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری

جان کیری نے کہا کہ افغانستان میں بھی دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ کثیر الجہتی تعلقات مستحکم کرنا چاہتے ہیں

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی فوجی عدالتیں قائم کرنے کی منظوری ،قومی لائحہ عمل پر پیشرفت اور جلد عملدرآمد کی خود نگرانی کر رہا ہوں اور آخری دہشتگرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،نوازشریف، اسلام آباد اور پنجاب میں نفرت انگیز تقاریر اور مواد پر 164مقدمات درج ، 157 گرفتار،نفرت انگیز اور فرقہ وارانہ مواد چھاپنے کے الزام میں 40 پریس سربمہر، لاوٴڈ اسپیکر کے غلط استعمال پر 1994 کیسز رجسٹرڈ ، 1088 افراد گرفتار،اجلاس کو بریفنگ

آرمی پبلک اسکول پشاورپرحملے میں ملوث 5ملزمان افغانستان میں گرفتار ،ملافضل اللہ کا نام دہشتگردوں کی عالمی فہرست میں شامل

کراچی،راولپنڈی،سکھر،فیصل آبادمیں مزید7دہشت گردوں کوپھانسی دے دی گئی ،سزائے موت پانے والوں میں پرویز مشرف پر حملے کے مجرم،منسٹری آف ڈیفنس کے ڈائریکٹر،پولیس اہلکاروں، وکیل کے قاتل اور کالعدم تنظیم کے دہشت گرد شامل،ملک میں سزائے موت پر پابندی ختم ہونے کے بعد سے اب تک 17 مجرموں کو پھانسی دی جا چکی

تحریک انصاف کا 18 جنوری سے مختلف شہروں میں دھرنا کنونشنز منعقد کرانے کا اعلان،دھرنا کنونشنز سے عمران خان خطاب کریں گے، شیریں مزاری

چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف اور امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے درمیان ملاقات،آپریشن ضرب عضب، افغانستان میں دہشت گردوں کے سرحد پر ٹھکانے ختم کرنے ، انٹیلی جنس شیئرنگ موثر بنانے سمیت پاک امریکہ تعلقات اور دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال،جان کیری کو جی ایچ کیو راولپنڈی پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ، جی ایچ کیو میں شہداء کی یادرگار پر حاضری،پھولوں کی چادر چڑھائی ، آپریشن ضرب عضب اور آپریشن خیبر ون نے دہشتگردوں کو بری طرح متاثر کردیا ہے ،کیری، امریکہ افغانستان میں اپنا اثرورسوخ استعمال کرتے ہوئے سرحد پر موجود دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کرے،آرمی چیف

پاکستان نے افغان سرحد سے ملحقہ قبائلیوں میں طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی پر آمادگی ظاہر کی ہے، امریکہ،امریکہ شمالی وزیرستان اور وفاق کے زیر انتظام دیگر قبائلی علاقوں میں تعمیر نو کے لیے 25 کروڑ ڈالر امداد فراہم کرے گا،امریکی محکمہ خارجہ

سانحہ ماڈل ٹاؤن پر عوامی تحریک کا احتجاجی مظاہروں کا اعلان،17 جنوری کو لاہور سے مظاہروں کا آغاز، شہر شہر مظاہرے ہونگے،ڈاکٹر توقیر شاہ کی ڈبلیو ٹی او میں تقرری کے خلاف دستخطی مہم شروع کر دی گئی، بہت صبر کر لیا، شہداء کے خون کے حساب اور انصاف کیلئے آخری حد تک جائینگے: ڈاکٹر رحیق عباسی

چوہدری نثار کی خیبرپختونخواہ حکومت کے سیاسی رہنماؤں سے ملاقات،مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال، ملک نہایت نازک حالات سے گزر رہا ہے، تمام سیاسی جماعتیں متحد اورقومی ایکشن پلان کے تحت دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پر عزم ہیں،وفاقی وزیر داخلہ ،صوبائی حکومت کو وفاق کی طرف سے ہر ممکن تعاون کی یقین دھانی

”جان کیر ی کا دورہ پاکستان“بھارت کی دہشت گردانہ کاروائیوں کی فہرست امریکہ کے حوالے ، لکھوی سمیت دیگر دہشت گردوں کو سزا دلوانے کیلئے پراسکیوشن نظام پر کیری کے تحفظات ،پاکستان نے بہتری لانے کی یقین دہانی کرائی ،ڈروں حملوں کے معاملے پر پاکستان خاموش رہا،امریکہ کافوجوں کے افغانستان سے انخلاء کے موقع پر خطے میں قیام امن کیلئے اختلافات ختم کرنے کا مطالبہ،پاکستان کی انٹیلی جنس اطلاعات پرامریکہ اور افغانستان ملا فضل اللہ کیخلاف مشترکہ کاروائی کرے گا،مداراس کے نصاب کو ازسر نو مرتب ہوگا ،جان کیری کی ملاقاتوں کا احوال

نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد ،وزارت داخلہ کی سیکورٹی کمپنیوں کی رجسٹریشن اوراسلحہ کی تصدیق کا ریکارڈ مرتب کرنے کی ہدایات

اقلیتوں کے مختلف معاملات کی سماعت کے دوران اقلیتی کوٹہ بارے کے پی کے حکومت اور پشاور چرچ متاثرین کومعاوضے کی عدم ادائیگی پر وفاقی حکومت سے جواب طلب،سپریم کورٹ کا ہندومیرج سرٹیفکیٹ میں ترمیم نہ کرنے پربرہمی کااظہار،عدالت کی اقلیتی نمائندوں کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرانے کی ہدایت، اقلیتوں کے تحفظ کویقینی بنایاجائے ہندووٴں کی شادی رجسٹریشن کے حوالے سے قانون سازی میں تاخیربرداشت نہیں کی جائیگی ، چیف جسٹس،ملازمتوں میں اقلیتوں کا حکومت نے کیاتناسب مقر رکررکھاہے اور کس حدتک اس کی پابندی کی گئی ہے ،ریمارکس،عدالتی فیصلے پر من و عن عمل، اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ہوتاہوانظر آناچاہیے،جسٹس گلزاراحمد

کسی ریاستی معاملے میں عدم شفافیت پر ہم سے رجوع کیاجائیگاتواس کاآئین وقانون کے مطابق فیصلہ دیناہماری آئینی ذمہ داری ہے ،جسٹس ثاقب نثار،عدالت نے توصرف یہ دیکھناہے کہ بولی شفاف طریقے سے لگائی تھی یانہیں،جسٹس اعجازافضل

نیلم جہلم پاورپراجیکٹ مارچ 2016تک مکمل کرلیا جائے گا ، ڈائریکٹر جنرل پراجیکٹ محمد زبیر،اب تک 137ارب روپے خرچ ہوچکے ہیں تاہم مکمل ہونے تک 274عشاریہ 882ارب روپے خرچ ہوں گے ،سینٹ قائمہ کمیٹی کشمیرامو ر کو بریفنگ،کمیٹی کی نیلم جہلم پاورپراجیکٹ کی تعمیر کے دوران حادثاتی طور پر جانبحق مزدوروں کا معاوضہ عالمی قوانین کے مطابق دینے کی سفارش

امریکی قونصلیٹ پر حملے کے ملزم ذوالفقار کی پھانسی امریکی خواہش پر ہوئی ، امریکی وزیرخارجہ کے دورہ کے موقع پرباور کرایا گیا کہ پاکستان دہشت گردوں کیخلاف ٹھوس اقدامات کررہا ہے ،امریکی صحافی ڈینئل پرل کے قاتل اور امریکی قونصلیٹ پر حملے کے ملزم کو پھانسی نہ دیے جانے پر امریکی سفیرنے تحفظات ظاہر کیے تھے

پاکستان جموں و کشمیر میں درپردہ جنگ کی حمایت کررہا ہے، بھارتی آرمی چیف

بچوں سے اظہار یکجہتی،عمران خان(آج) اور وزیراعظم ایک دو روز میں آرمی پبلک سکول پشاور جائیں گے،عمران خان پہلے روز جانا چاہتے تھے مگر فوجی حکام نے روک دیا،نعیم الحق کا دعویٰ

پنجاب حکومت نے انسداد دہشت گردی آرڈیننس تیار کرلیا، دہشت گردی کی حمایت میں بیان اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کی مخالفت کرنا جرم ہوگا

موبائل فون کمپنیوں کو 10کروڑ صارفین کی بائیومیٹرک نظام سے تصدیق کے لیے 14اپریل کی ڈیڈلائن، اس کے بعد تمام غیر تصدیق شدہ سمز کو بلاک کردیا جائے گا،ذرائع وزارت داخلہ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

تصاویری البم

لاہور، شاد باغ میں شادی ہال کی چھت گرنے کے باعث ہلاک ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔

لاہور، صوبائی دارالحکومت میں پیٹرول کی سپلائی کی بندش کے باعث ایک کھلے پیٹرول پمپ پر شہریوں کا رش۔

لاہور، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں، کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل نوید زمان ..

گجرات، مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الہی گورنمنٹ ہائر سکینڈری کٹھالہ کے دورہ کے موقع پر طلبہ سے گفتگو ..

اسلام‌آباد، ملک بھر سے تعلق رکھنے والی تاجر برادری کا وفد ایوان صدر میں صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف سے ..

پشاور، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان آرمی پبلک سکول میں طلبا سے خطاب کر رہے ہیں، وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز ..

پشاور، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان آرمی پبلک سکول میں شہدا کی یادگار پر پھول رکھ رہی ہیں۔

پشاور، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام عمران خان آرمی پبلک سکول میں شہدا کی یادگار پر پھول رکھ رہی ..

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مزید
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مزید
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مزید
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مزید
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مزید
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

تصاویری البم

اسلام‌آباد، وزیراعظم نواز شریف نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

کراچی، سنٹرل جیل میں پھانسی پانے والے مجرم بہرام خان کی میت کو ایمبولینس کے ذریعے باہر لایا جا رہا ہے۔

پشاور، آرمی پبلک سکول کے دورہ کے موقع پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق موقع پر موجود طلبہ سے بات چیت کر رہے ہیں۔

اسلام‌آباد، خیبرپختونخوا کے سینئر وزیر عنایت اللہ اور پارلیمانی لیڈر رکن قومی اسمبلی طارق اللہ پنجاب ہاؤس میں ..

راولپنڈی، امریکی وزیر خارجہ جان کیری جنرل ہیڈکوارٹرز میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کر رہے ہیں۔

اسلام‌آباد، امریکی وزیر خارجہ جان کیری دفتر خارجہ میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ..

اسلام‌آباد، وفاقی دارالحکومت میں بارش کے بعد فیصل مسجد کا خوبصورت منظر۔

راولپنڈی، امریکی وزیر خارجہ جان کیری شہدا کی یادگار پر پھول رکھ رہے ہیں، آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی ہمراہ ہیں۔

آج کا سوال

آج کا سوال
دہشتگردوں کیخلاف بلا خوف و خطر کیسوں کی سماعت کیلئے حکومت نے فوجی عدالتوں کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے آئین میں ترمیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں‌پیش کیا گیا اور اُسے منظور بھی کر لیا گیا۔ آپ کے خیال میں‌کیا فوجی عدالتیں ملک میں دہشتگردی کے خاتمے کا باعث بنیں گی؟؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
فوجی عدالتیں ہی دہشتگردوں کا صحیح خاتمہ کر سکتی ہیں۔ حکومت اور فوج کا فیصلہ درست ہے۔
فوجی عدالتوں کی بجائے موجودہ عدالتی نظام کو تحفظ دیا جائے اور بہتر بنایا جائے۔ یہ جمہوریت کیلئے نقصان دہ ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔