بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

تازہ ترین خبریں

جلد دہشت گردی کے ناسور پر قابو پاکر ملک کو امن کا گہوارہ بنائیں گے،وزیراعظم نواز شریف، آپریشن ضرب عضب سے بے شمار اہم کامیابیاں حاصل ہورہی ہیں،دہشت گردی کیخلاف پوری قوم اور پارلیمنٹ کا متحد ہونا خوش آئند اقدام ہے‘وزیراعلی شہباز شریف سے ملا قات میں اظہا ر خیال

وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف پوری قوم اور پارلیمنٹ کا متحد ہونا خوش آئند اقدام ہے‘ بہت جلد دہشت گردی کے ناسور پر قابو پاکر ملک کو امن کا گہوارہ بنائیں گے‘ آپریشن ضرب عضب سے بے شمار اہم کامیابیاں حاصل ہورہی ہیں۔ اتوار کے روز رائیونڈ جاتی عمرہ میں وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلی شہباز شریف نے ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ شہباز شریف نے وزیراعظم کو پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں سمیت سکولوں کی سکیورٹی کے حوالے سے بھی آگاہ کیا

اہم خبریں -قومی خبریں -کھیل -عجیب و غریب -

آج کا اخبار

کراچی: بس اور آئل ٹینکر میں تصادم سے 59 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

بس کراچی سے شکار پور جا رہی تھی کہ اچانک سامنے سے آنے والے آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی۔ بس میں آگ لگنے کے باعث 59 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے

این اے 122 پرعمران خان کے دھاندلی کے الزامات غلط ثابت ہوئے ہیں‘ پرویز رشید،لوکل کمیشن کی الیکشن ٹربیونل کو بھجوائی گئی رپورٹ کیمطابق عمرا کے ووٹ پہلے سے کم ہوگئے ہیں ، عمران خان بجلی کا بل جمع کرادیا ہے اب ٹربیونل کا فیصلہ بھی تسلیم کرلیں‘ سیاست کیلئے بڑا وقت ہے 2017 ء میں ہماری کارکردگی پر تنقید کی جائے، پریس کانفرنس سے خطاب

این اے 122 کی جانچ پڑتال مکمل ، 42صفحات پر مشتمل رپورٹ جمع کرادی گئی ،25 ہزار بیلٹ پیپرز کی کاؤنٹر فائلوں پر دستخط نہیں ، ریکارڈ مرتب کرنے میں غفلت کی دھاندلی کا فیصلہ ٹربیونل کرے گا

مشترکہ چیلنجوں کا مقابلہ مل کر ہی کیا جا سکتا ہے،پاکستانی پارلیمانی وفد اور افغان صدر کا اتفاق،دہشت گردی کے خاتمے اور باہمی تعلقات بہتر بنانے کے اقدامات جاری رکھیں گے، افغان صدر، مل کر درپیش چیلنجوں سے نمٹیں گے تاہم اس میں کچھ وقت لگ سکتا ہے،اشرف غنی،پاکستان سمجھ چکا ہے کہ اچھے برے طالبان میں کوئی فرق نہیں،پارلیمانی وفد، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، دہشت گردوں کے خلاف کارروائی، علاقہ کی سیکورٹی صورتحال، افغان مہاجرین کے امور اور دیگر معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال

مدارس کیخلاف کارروائی کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں نہ ہی کسی کو از خو دایسا کرنیکی اجازت دینگے،وزیر اعلیٰ پنجاب، مدارس کی جانب سے ملنے والی شکایات کا ازالہ کیا جائیگا، مولانافضل الرحمن اور قاری حنیف جالندھری سے ٹیلیفونک رابطہ میں شہبازشریف کی یقین دہانی،مسائل کے حل کیلئے جانب مدار س دینیہ کی قیادت کا اہم اجلاس منگل کو طلب کرلیاگیا

آئندہ انتخابات میں وزیراعظم میں بنوں گا،خورشید شاہ ،ہمیں فیصلہ کرنا ہوگا کب تک موم بتیاں جلاتے رہیں گے ،بلاول نے چہرہ بچا کر ناک کٹوانے کی بات کی، پاکستان ہمارا چہرہ ہے اور پارٹی ہماری ناک ہے،متفقہ فیصلے کے پیش نظر کڑوی گولی کھا کر فوجی عدالتوں کی حمایت کی ، لیبر کنونشن سے خطاب ،میڈیا سے گفتگو

حکومت عوام کے اندر احساس تحفظ پیدا کرنے میں ناکام رہی ہے،سراج الحق ،16دسمبر کے بعد پوری قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہوگئی تھی لیکن جس درجے کے پیشگی اقدمات کی ضرورت تھی وہ نظر نہیں آئے، میڈیا سے گفتگو

پاکستان کو کیری لوگر بل کے 3.3ارب کے بقایا جات کی ادائیگی کیلئے امریکہ کی مشروط آمادگی، امریکی خواہش پر حقانی نیٹ ورک سمیت تمام کالعدم تنظیموں کیخلاف کارروائی کی جائے گی ، مدارس کے فنڈز کی مانیٹرنگ اور ان کی رجسٹریشن کیلئے موثر اقدامات کئے جائینگے، پاکستان کی یقین دہانی

آصف زرداری کی بلاول کو منانے کی ایک اور کوشش ناکام ہوگئی ،بلاول بھٹو زرداری کو منانے کیلئے انکے والد نے امین فہیم کو خصوصی ٹاسک سونپا تھا ،کوئی مثبت نتیجہ سامنے نہیں آسکا، نجی ٹی وی رپورٹ

کراچی ، متحدہ قومی موومنٹ کے یوم سوگ کے اعلان کے بعد 10منٹ میں فائرنگ، 2ڈاکٹر جاں بحق

امریکی حکومت پاکستان کو اربوں ڈالر کی امداد ملک کے امراء طبقہ اور حکمران اشرافیہ کے ٹیکس ادا کرنے سے مشروط کردی،نیویارک ٹائمز کا مشور ہ ،جان کیری دورہ پاکستان میں 532 ملین ڈالر کی امداد جلد ادا کرنے کی یقین دہانی کرائیں گے، پاکستان کی امداد کو جاری رکھنا امریکہ کے مفاد میں ہے ، دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے پاکستان کو مزید موثر اقدامات بھی کرنا ہوں ،اخبار کا اداریہ

پرویز رشید کو جھوٹ بول کر قوم کو بیوقوف بنانے کا سلسلہ بند کردینا چاہیے،شیریں مزاری

فوجی عدالتیں ہر مسئلے کا حل نہیں،ڈاکٹر فاروق ستار، مقامی حکومتیں اور کمیونٹی پولیس کا نظام ناگزیر ہو گیا ہے،سندھ پولیس ہر جگہ نہیں پہنچ سکتی ہمیں دہشت گردوں سے لڑنے کا حق دیا جائے،رہنما ایم کیو ایم

فوجی عدالتیں بنانا وقت کا تقاضا ہیں خوشی سے نہیں بن رہیں، یوسف رضا گیلانی ، دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے تاخیر ہوئی اور سانحہ پشاور ہوگیا،فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو

ڈنمارک کی حکومت جنوبی وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں بے گھر افراد کی بحالی کیلئے ایک اعشاریہ 6 ملین امریکن ڈالرز امداد دیگی،یہ امداد اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے ذریعے خرچ کی جائے گی، جس میں خواتین پر خصوصی توجہ دی جائے گی، جسپر ایم سورنسن کا میٹ دی پریس میں اظہار خیال

سوات، ملالہ یوسفزئی کا ڈرائیور بھی انگلینڈ منتقل ،حملے کے دوران مذکورہ ڈائیور اُن کے ہمراہ تھا

سوات،پندرہ سالہ لڑکی کو دس رکنی جرگہ نے ونی قراردیدیا ،پولیس کی کارروائی ،نکاح خواں سمیت جرگہ کے چار ممبران گرفتار

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مزید
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مزید
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مزید
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مزید
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی سعودیوں کے ..

  مزید
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan me rahay na akay itni ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
دہشتگردوں کیخلاف بلا خوف و خطر کیسوں کی سماعت کیلئے حکومت نے فوجی عدالتوں کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے آئین میں ترمیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں‌پیش کیا گیا اور اُسے منظور بھی کر لیا گیا۔ آپ کے خیال میں‌کیا فوجی عدالتیں ملک میں دہشتگردی کے خاتمے کا باعث بنیں گی؟؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
فوجی عدالتیں ہی دہشتگردوں کا صحیح خاتمہ کر سکتی ہیں۔ حکومت اور فوج کا فیصلہ درست ہے۔
فوجی عدالتوں کی بجائے موجودہ عدالتی نظام کو تحفظ دیا جائے اور بہتر بنایا جائے۔ یہ جمہوریت کیلئے نقصان دہ ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔