بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

تازہ ترین خبریں

فوجی عدالتوں اور 21 ویں آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش

سپیکر ایااز صادق کی زیر صدارت بلایا گیا قومی اسمبلی کے اجلاس میں بل پیش کیا گیا تھا۔ جس کے ذریعے ملک میں فوجی عدالتوں کا قیام کیا جانا تھا ، مذکورہ بل آئین میں اکیسویں ترمیم کے لیے پیش کیا گیا تھا اور وزیر اعظم نے کل اے پی سی کے اجلاس میں اس حوالے سے کہا تھا کہ امید ہے کہ اب اس ترمیم پر کئی بھی اعتراض نہیں کیا جائے گا کیونکہ فوجی عدالتوں کا قیام عوام کے مفاد میں ہے تا کہ ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں 2 بل پیش کیے گئے ہیں جن میں سے ایک اکیسویں آئینی ترمیم جبکہ دوسرا بل آرمی ایکٹ میں ترمیم کے حوالے سے پیش کیا گیا ہے۔ قومی تاریخ میں یہ ایک اہم وقت بتایا جاتا ہے جب تمام سیاسی پارٹیوں کے اتفاق رائے سے قانون سازی ہونے جا رہی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ فوجی عدالتوں کا عملدرآمد جلد از جلد شروع کر دیا جائے گا۔ اور اب کسی بھی قسم کی کوئے بھی تاخیر نہیں کی جائے گی۔ تاہم قومی اسمبلی کا اجلاس پیر شام 4 بجے تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -بزنس -

جماعت اسلامی کا دہشت گردی کے خاتمے کیلئے حکومت کے ہر اقدام کا ساتھ دینے کا اعلان، خارجہ اور داخلہ پالیسیوں پر نظر ثانی کی جائے، دہشت گردی میں ملوث دینی مدارس کے خلاف بھی کاروائی کی جائے ، ممبران قومی اسمبلی صاحبزادہ طارق اللہ،عائشہ سید کی خصوصی گفتگو
ایران سے گیس کی درآمد پاکستان کی اشد ضرورت ہے‘ وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل، تہران کیساتھ گیس منصوبے کو ہر صورت عملی جامہ پہنایا جائیگا‘ شاہد خاقان عباسی کا انٹرویو
این اے122،دوبارہ گنتی سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگیا،عمران خان، ہمارا موقف سچ ثابت ہوا ،بڑے پیمانے پر دھاندلی ثابت ہوگئی، 30 ہزار سے زائد ووٹ بوگس نکلے،فارم14 اور15 کا ریکارڈ موجود ہی نہیں تھا، بیگز پر این اے 122 کی جگہ این اے124لکھا تھا،کچھ بیگز سے صوبائی اسمبلی کے ووٹ کاسٹ کئے گئے ، سربراہ عمران خان، کمیشن کی حتمی رپورٹ آنے کے بعد سپیکر ایاز صادق کو استعفیٰ دینا پڑے گا، شیری مزاری
کراچی،،جیل حکام کا صولت مرزا سمیت 8مجرموں کی سزائے موت پر عمل درآمد کیلئے مراسلہ ارسال ، 7مجرموں کی سزائے موت پر عمل درآمد کیلئے عدالت نے دستخط کر دئیے ، سزاوں پر عمل درآمد ملک کی مختلف جیلوں میں 13سے15جنوری کے درمیان ہوگا

آج کا اخبار

وزیراعظم کی زیر صدارت کل جماعتی کانفرنس اجلاس ، خصوصی عدالتوں کے قیام اور آئینی ترامیم پر اتفاق،مسودہ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، دہشتگردی پر کاری ضرب کا فیصلہ کن لمحہ ضائع نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم ، آج ریفرنڈم بھی کرالیں تو قوم کا فیصلہ دہشتگردوں کے خلاف ہوگا اس لئے قومی لائحہ عمل کو قومی اتحاد کے ساتھ عملی جامعہ پہنانا ہوگا ، قومی ایکشن پلان کے مسودہ پر کسی کو ابہام نہیں ہونا چاہئے، فوجی عدالتیں 2 سال کے لئے قائم کی جائیں گی، اب وقت آگیا ہے کہ اس پر عملدرآمد کے لئے کوئی گنجائش نہ چھوڑی جائے،نوازشریف کا خطاب

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دہشتگردی پر کاری ضرب کا فیصلہ کن لمحہ ضائع نہیں ہونے دیں گے، آج ریفرنڈم بھی کرالیں تو قوم کا فیصلہ دہشتگردوں کے خلاف ہوگا

دہشتگردی کیخلاف جنگ کے نازک موڑ پر ہیں،بطور ریاست جنگ ہارنے کا تصور بھی نہیں کرسکتے ، آرمی چیف، ہمیں تیز رفتاری کے ساتھ فیصلے اور فیصلوں پر عمل کرنا ہوگا ، خصوصی عدالتیں فوج کی نہیں وقت اور حالات کی ضرورت ہیں ، قوم کے مستقبل کا اظہار ہمارے آج کے کئے گئے فیصلوں پر ہے،یہی فیصلے قوم کی منزل کا تعین کرینگے، جنرل راحیل شریف کا آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب

21ویں آئینی ترمیم کابل آج قومی اسمبلی میں پیش کیاجائیگا، آرمی ایکٹ1952ء ائیرفورس ایکٹ1953پاکستان نیوی آرڈیننس1961ء اورپروٹیکشن آف پاکستان آرڈیننس2014میں ترامیم کی جائیں گی ،بل کا متن

حکومت تحریک انصاف کے مطالبات کے مطابق جوڈیشل کمیشن تشکیل کرنے کیلئے رضامند،اتوارتک معاملہ حل ہونے کاامکان

سپریم کورٹ نے سزائے موت کے قیدیوں کے مقدما ت کی سماعت کیلئے تین رکنی بنچ قائم کردیا

وزیراعظم کا سزائے موت کے پانچ مجرموں کی رحم کی اپیلیں خارج کرنے کیلئے صدر مملکت ممنون حسین کوخط

سرتاج عزیز کا رینجرز اہلکاروں کی شہادت پر بھارتی ہم منصب کو خط، تحقیقات کا مطالبہ، واقعے سے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باوٴنڈری پر امن متاثر ہوگا،ذمہ داروں کو کٹہرے میں لایا جائے ،مشیر خارجہ ،ہماری فورسز دہشت گردی کیخلاف کارروائی میں مصروف،خطے میں امن، استحکام کیلئے عالمی برادری اپنا کردار ادا کرے،مراسلہ

قومی اسمبلی ، حکومتی و اپوزیشن اراکین کی سانحہ پشاور کی شدید مذمت، دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے عزم کا اعادہ ، سانحہ پشاور ایسا المیہ ہے جس نے پوری قوم کو متحد کردیا ، ہمیں اپنا احتساب کرنا ہوگا ، کسی بھی دہشتگردی کے واقعہ سے متعلق اوپن جواب طلبی کرنی ہوگی تب قوم مطمئن ہوگی، عمر ایوب خان، الطاف حسین نے دہشگردوں سے پہلے آگاہ کردیا تھا،2009ء میں صوفی محمد سے معاہدہ کیا لیکن فائل کچھ نہیں ہوا دہشتگردوں نے مزید سکولوں پر حملے کی دھمکی دیدی ہے ،عبدالوسیم ، ملک بھرمیں امن وامان کا مسئلہ ہے اس لئے اس مسئلے پر سب جماعتوں کو سر جوڑ کر بیٹھ جانا چاہیے، شیر اکبر خان ،پشاور واقعہ نے پوری قوم کو رلا کر رکھ دیا، دیکھا جو پھول جنازوں پر ہوتے ہیں اپنے پھولوں کے جنازے اٹھائے جارہے تھے، عائشہ سید کا سانحہ پشاور رپر بحث کے دوران اظہار خیال ،قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح دس بجے دوبارہ ہو گا

جنگی جنو ں ، ورکنگ باؤنڈری پر شکرگڑھ سیکٹرپربھارتی فورسزکی ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ،پنجاب رینجرز کی بھرپورجوابی کارروائی ،دشمن کی توپوں کوخاموش کر ا دیا

سینٹ اجلاس : حکومت اور اپوزیشن ارکان کا بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کی شدید مذمت ، پڑوسی ملک ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے ،ہم عزت کے ساتھ جینا چاہتے ہیں ،بھارت اپنی ان حرکتوں سے باز نہ آیا تو اس کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا ، اراکین سینٹ

گیس کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے صر ف تجاویز زیر غور ہیں، وزیر مملکت برائے پٹرولیم، اضا فے کے معا ملے پر ایوان کو اعتماد میں لیا جائے گا۔گھریلو صارفین کو سستی گیس فراہم کی جا تی ہے‘ اس وقت گیس میں 62 ارب کے نقصان کا سامنا ہے۔ جام محمد کمال

بحیرہ عرب میں پاکستانی ماہی گیروں کی کشتی دھماکے سے تباہ ہو گئی، بھارتی حکام کا دعوی ،کشتی پر دھماکا خیز مواد کی موجودگی کے شْبے کے بعد اسے روکنے اور تلاشی کے لیے کہا گیا، تاہم کشتی میں سوار افراد کی جانب سے کوسٹ گارڈز کے احکامات کو رد کر دیا گیا، کشتی پر سوار افراد کی لاشیں تک نہیں ملیں،بھارتی وزارت دفاع

خضدار ،ایف سی اہلکاروں کی دہشت گروں کے خلاف کارروائی،دہشتگردوں کا کیمپ تباہ،4 دہشت گردہلاک ،متعدد گرفتار،اسلحہ و بارود بھی بھی برآمد،فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا،چھینی گئیں سرکاری گاڑیاں ،اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا

دہشت گردی کیخلاف حکومت کے ہر اقدام کی مکمل حمایت کرتے ہیں،شاہ محمود قریشی ،جوڈیشل کمیشن اور ہمارے تحفظات کے ختم نہ ہونے تک اسمبلی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے ،صحافیوں سے بات چیت

فوجی عدالتوں کا قیام، مولانا فضل الرحمن اے پی سی میں مان گئے باہر آکر اعتراض کردیا ، کسی بھی قانون سازی سے اختلاف نہیں ترامیم کیلئے قومی اتفاق رائے ضروری ہے، اسلام کے نام پر بننے والی ساری تنظیمیں دہشت گرد نہیں قانونی ماہرین سے مشورہ کریں گے، میڈیا سے گفتگو

راولپنڈ ی ہائی کورٹ ، کا مرہ میں حسا س ادارے کی بس اور راولپنڈ ی میں اہم تنصیبات پر حملوں میں ملزمان کو بری کرنے کے فیصلو ں کے خلاف حکومتی در خو استیں مسترد

پاکستان کو اس کی حرکتوں کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا ، بھارتی وزیر داخلہ ،ہماری سکیورٹی فورسز کسی بھی صورتحال کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں ، پاکستانی وزیر داخلہ کا بیان حقائق کے منافی ہے ، راجناتھ سنگھ

15 روز میں پی پی 160کی دوبارہ گنتی کی رپورٹ پیش کی جائے ،الیکشن ٹربیونل کا حکم

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مزید
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مزید
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مزید
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مزید
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی سعودیوں کے ..

  مزید
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan me rahay na akay itni ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
پشاور میں آرمی پبلک سکول میں سینکڑوں بچوں کی شہادت کے بعد سیاسی اور عسکری قیادت دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کیلئے ایک ہو گئی ہے اور پاکستان بھر میں فورسز کا آپریشن جاری ہے۔ آپ کے خیال میں‌کیا موجودہ آپریشن سے ملک میں دہشتگردی کا خاتمہ ہو پائے گا؟؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردوں کیلئے اب بچنا مشکل ہے انشاء اللہ دہشتگردی کا خاتمہ ہو جائے گا۔
دہشتگردوں کے ساتھ ساتھ ان کے حمایتیوں کا خاتمہ بھی ضروری ہے ورنہ یہ عفریت دوبارہ سر اُٹھا لے گی۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔