26 December 2014 - Urdu News Archives

جمعہ 26 دسمبر 2014 کا اخبار

سول سوسائٹی ہنگامہ آرائی کیس، لال مسجد کے خطیب عبدالعزیز کے وارنٹ گرفتاری جاری

وفاقی دارلحکومت کی مقامی عدالت نے لال مسجد کے خطیب مولاناعبدالعزیز کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سول جج ثاقب جواد نے یہ وارنٹ سول سوسائٹی کی طرف سے ہنگامہ آرائی کیس میں دائر درخواست پر جاری کیے ۔ عدالت نے یہ وارنٹ تھانہ آبپارہ کو بھجوادیئے ہیں ... مزید