بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل دسمبر

تازہ ترین خبریں

پشاور، واہگہ، کوئٹہ میں بربریت کرنیوالوں کو معاف نہیں کیا جائیگا، وزیر اعظم

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ پشاور، واہگہ اور کوئٹہ میں بربریت کرنے والے دہشتگردوں کو معاف نہیں کیا جائے گا۔ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت قانونی ماہرین کی ٹیم کا اجلاس جاری ہے جس کا مقصد دہشتگردوں کو انجام تک پہنچانے میں آنے والی قانونی پیچیدگیوں کو دور کرنا ہے۔ انھوں نے کہا کہ دہشت گردی اور اسکی بنیادی وجوہات کا بھی خاتمہ کیا جائے گا ۔ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔ دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رہے گی۔ پشاور میں بربریت کرنے والوں کو معاف نہیں کیا جا سکتا۔ ملک کی سیکیورٹی صورتحال سے آگاہی اور اقدامات کے متعلق وزیر اعظم نے آج کی اپنی مصروفیات ترک کر دی ہیں۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

قبائلی علاقوں میں ضرب عضب جاری ہے ،شہروں اور دیہاتوں میں چھپے دہشتگردوں کے خلاف بھی کارروائی ہوگی ، وزیر اعظم نواز شریف ،وزیر اعظم نے اٹارنی جنرل سے دہشتگردوں کے کیسز کی تفصیلات طلب کر لیں،دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے یکسو ہیں،فوجیوں، شہریوں اور بچوں کی جانیں لینے والوں پر رحم نہیں کیا جاسکتا ،نواز شریف،وزیراعظم نے دہشتگردوں کو سزائیں دلوانے اور حکم امتناعی کے خلاف فوری قانونی اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کردیں،ترجمان وزیراعظم ہاوٴس

وزیر اعظم نواز شریف نے اٹارنی جنرل سے دہشت گردوں کے کیسز کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے یکسو ہیں

ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے فو جی عدالت سے سزائے مو ت پا نے والے5سویلین (ملزمان) کی سزاؤں پر عملدرآمد روک دیا، پٹیشنر کو اس حوالے سے تمام ریکارڈ فراہم کیا جائے،وزارت دفاع کو ہدایت ، احسان ملزم احسان عظیم کی والدہ نے پٹیشن دائر کی تھی ، حکومت نے عدالت سے حکم امتناع حاصل کرنے والے سزائے موت کے 5 مجرموں کے خلاف اپیل دائر کردی،سندھ ہائیکورٹ نے بھی2ملزمان کی سزائے موت پر عملدرآمد رکوا دیا

کراچی،مبینہ پولیس مقابلے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 13دہشت گردوں کو مار دیا گیا ، مقابلے کے وقت طالبان رہنماء خان زمان کے ڈیرے پر اجلاس جاری تھا

افغان فورسز کا پاکستانی سرحد سے ملحقہ علاقوں میں آپریشن،21 دہشت گرد ہلاک،دہشت گردوں کے خلاف جار ی پریشن میں 7 سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے،افغان حکام

چیئرمین تحریک انصاف کا متاثرین کی مدد کیلئے فنڈز غیر قانونی ،افغان مہاجرین کی واپسی،ایف سی کی صوبے کو واپسی،غیر رجسٹرڈ اور فرضی ناموں پر استعمال ہونے والی سموں کو بند کرنے کامطالبہ،سانحہ پشاور نے قوم کو متحد کردیا ،دہشتگردی کے خلاف جنگ جیتی جاسکتی ہے یہ مشکل ضرور ہے ناممکن نہیں،عمران خان،پولیس دہشتگردی کو کنٹرول نہیں کرسکتی،قبائلی علاقوں میں آپریشن کا اثر خیبرپختونخوا پر پڑ رہا ہے،خیبرپختونخوا پولیس کو انٹیلی جنس اور جدید نظام کی سخت ضرورت ہے،انٹیلی جنس کے بغیر ہم دہشتگردی کا مقابلہ نہیں کرسکتے،پریس کانفرنس

دشمن ہمیں کمزور کرکے ملک میں افراتفری اور انتشار پھیلانا چاہتا ہے، صدر مملکت، دہشت گردی کے واقعات پاکستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی سازش کا حصہ ہیں،ممنون حسین

سندھ ہائی کورٹ نے ایٹمی بجلی گھروں کیخلاف درخواست نمٹا دی ، اٹامک انرجی کمیشن کو کراچی میں ایٹمی بجلی گھر کے منصوبوں پر کام کی اجازت

پارلیمانی کمیٹی نے بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے لئے جسٹس مسکان سدوزئی اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے لئے ایڈووکیٹ عامر فاروق کو بطور ایڈیشنل جج بنانے کی منظوری دے دی

سانحہ پشاور پر پوری قوم سوگوار ہے ،تاریخ میں اس طرح کے ظالمانہ واقعہ کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی ، سراج الحق،جودہ وفاقی حکومت کو پوری قوم اور سیاسی قیادت کی مکمل حمایت حاصل ہے ، حکومت کی صلاحیتوں کا اب امتحان ہے ، موجودہ صورتحال میں محراب و منبر کو لیڈنگ رول ادا کرنا ہوگا،تمام سیاسی جماعتوں اور حکومت کو مل کر 2015 کو امن کا سال قرار دینا چاہیے،امیر جماعت اسلامی،ملکی مسائل پر پوری قومی سیاست یکجا ہے ، یکجہتی کے اظہار کیلئے دھرنا ختم کیا ،شاہ محمودقریشی،حکومت جلد از جلد تحریک انصاف سے معاملات نمٹائے، دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے آلات کی تیاری ، پولیس کی ٹریننگ سمیت دیگر اقدامات اٹھانا ہونگے ، سراج الحق سے ملاقات میں اظہا ر خیال

عمران خان کا آرمی پبلک سکول کا دورہ ،شہید بچوں کے والدین سے ملے،کہاں ہے آپ کی تبدیلی؟آپ کو کس لئے ووٹ دیا تھا؟آپ اور کیا تبدیلی لائیں گے ؟شہید بچوں کے والدین کا عمران خان سے سوال،فوج کے ساتھ ہیں ،کوئی نہ کوئی حل نکل آئے گا، عمران کا جواب ، آئی جی ناصر درانی نے سربراہ تحریک انصاف کو صوبے کی صورت حال پر بریفنگ دی

بیٹے کی رہائی کیلئے یوسف رضا گیلانی کے طالبان حامی گروپوں سے رابطے،دہشت گردوں کے خلاف حکومتی کاروائیوں کے بعد سابق وزیر اعظم کو خدشہ ہے کہ طالبان ان کے بیٹے کو نقصان پہنچا سکتے ہیں ،حکومتی طفل تسلیوں سے بھی مایوس ہوکرکے پی کے میں اہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں ،بیٹے کی عدم بازیابی پر پریشان رہنے لگے

آئی ڈی پیز سے متعلق عمران خان کے تحفظات دور کیے جائیں گے،پرویز رشید،قابل تقسیم محاصل میں سے 26 ارب روپے صوبائی حکومت کو ملتے ہیں،عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار

چین کے صدر ژی جینگ کا آئندہ سال فروری میں دورہ پاکستان متوقع

عوام کو کسی بھی قیمت پر بنیادی سہولتوں کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے، احسن اقبال، جب تک اپنی اجتماعی شناخت پر قومی شناخت کو ترجیح نہیں دیں گے ہم اچھی گورننگ نہیں بنا سکتے،وفاقی وزیر منصوبہ بندی،2025 تک پاکستان کی برآمدات کو 25 ارب ڈالر سے بڑھا کر 150 ارب ڈالر تک لے جانا ہوگا،سانحہ پشاور کے معصوم بچوں کی لہو کو پوری قوم کو متحد کر دیا ،استحکام ،امن اور جمہوریت کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کر سکتا، پاکستان گورننس فورم سے خطاب

چوہدری نثار نے آج نیشنل ایکشن پلان کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

دہشت گردوں کی سانسیں کم ہونے لگی،رواں ہفتے ملک بھر میں 17 دہشتگرد تختہ دار پر لٹکا دیئے جائیں گے

بلاول بھٹو، آصف علی زرداری کے درمیان اختلاف شدت اختیار کر گئے، بلاول والدہ کے ساتھیوں کو متحرک ،سابق صدر نئی ٹیم کے ساتھ پارٹی کو جدید خطوط پر استوار کرنا چاھتے ہیں

ملزم کا شفاف ٹرائل نہ ہو تو ہائی کورٹ مداخلت کر سکتی ہے،فضل حق عباسی،علی ظفر،فوجی عدالتیں خصوصی اختیار کے تحت سزائیں سناتی ہیں ان کو چیلنج نہیں کیاجاسکتا،فوجی عدالتوں کے فیصلوں کے خلاف اپیل کاحق ہوناچاہیے،کسی سویلین شہری کوفوجی خصوصی عدالت کے تحت سزادی جاتی ہے تواس کے حوالے سے اعلیٰ عدلیہ کافیصلہ موجود نہیں ہے،صدر سپریم کورٹ بار ،سینئر قانون دان، خصوصی گفتگو

ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت کیخلاف بھارتی راجیہ سبھا میں قرارداد منظور ، پاکستان سے لکھوی سمیت تمام دہشتگردوں کو سزائیں دینے کو یقینی بنانے کا مطالبہ ،پاکستان کا پشاور جیسے المناک سانحہ کے فوری بعد اتنے بڑے ملزم سے اظہار ہمدردی اوراس کی ضمانت قابل مذمت ہے، قرارداد

حافظ سعید کو ” صاحب “ کہنے پر بھارت کا اقوام متحدہ سے شدید احتجاج ، وضاحت طلب

جلد سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے بچوں کے والدین سے ملاقات کرونگا ، یونس خان ،پاکستانی کرکٹرز کی طرح سانحہ پشاور سے نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو بھی دکھ اور افسوس ہو ا،کین ولیم سن نے پانچ میچز کی پرائز منی ، فاسٹ بالر ایڈم ملن نے ایک میچ کی پرائز منی دی ہے، جلد پشاور جاکر پاک فوج کے حوالے کریں گے،کوشش ہوگی کہ میگا ایونٹ میں پاکستان کو کامیابی سے ہمکنار کرائیں۔ریٹائرمنٹ کے حوالے سے پلان بنایا ہے جسکا اعلان بعد میں کریں گے، میڈیا سے گفتگو

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مزید
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مزید
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مزید
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مزید
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی سعودیوں کے ..

  مزید
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan me rahay na akay itni ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
پشاور میں آرمی پبلک سکول میں سینکڑوں بچوں کی شہادت کے بعد سیاسی اور عسکری قیادت دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کیلئے ایک ہو گئی ہے اور پاکستان بھر میں فورسز کا آپریشن جاری ہے۔ آپ کے خیال میں‌کیا موجودہ آپریشن سے ملک میں دہشتگردی کا خاتمہ ہو پائے گا؟؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردوں کیلئے اب بچنا مشکل ہے انشاء اللہ دہشتگردی کا خاتمہ ہو جائے گا۔
دہشتگردوں کے ساتھ ساتھ ان کے حمایتیوں کا خاتمہ بھی ضروری ہے ورنہ یہ عفریت دوبارہ سر اُٹھا لے گی۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔