بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات دسمبر

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف نے نے فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے چھ دہشتگردوں کے ڈیتھ وارنٹس پر دستخط کر دیئے

چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے چھ دہشتگردوں کے ڈیتھ وارنٹس پر دستخط کر دیئے ہیں ۔ جمعرات کو ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی طرف سے مذکورہ دہشتگردوں کو موت کی سزا سنائی گئی تھی جس پر عملدرآمد معرض التواء میں تھا۔

قومی خبریں -

افغان صدر نے تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ کیخلاف کاروائی کا حکم دیدیا
سانحہ پشاورکے بعد پوری قوم آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی طرف دیکھ رہی ہے، الطاف حسین آرمی چیف اورآئی ایس آئی کے سربراہ پنجاب میں ایم کیوایم کے رہنماوٴں کے قاتلوں کوگرفتار کرائیں حکومت مذہبی انتہا پسند جماعتوں کوسپورٹ ، مالی مددفراہم کرتی ہے،وہ طالبان دہشت گردوں کانام تک لینے کیلئے تیارنہیں ہے ، گزشتہ روزکے اجلا س میں بھی خانہ پری کی گئی ہے، عمران خان نے اپنے مفادکیلئے نوازشریف سے معاملات طے کرلئے ،مک مکا کرکے خودبنی گالہ روانہ ہوگئے ،کارکنوں، نوجوانوں ،بہنوں بیٹیوں کوروتاہواچھوڑگئے ، قائم ایم کیو ایم
چیف جسٹس آف پاکستان کادورہ سی ایم ایچ،زخمی بچوں کی عیادت
گورنرسندھ کی سربراہی میں عید النبی ﷺ کے جلسے اور جلوسوں کے انتظامات کیلئے تمام مکاتب فکر اور نمائندوں کا اجلاس ، علماء کرام اتحا د بین المسلمین کیلئے بھرپور کردار کررہے ہیں ،حکومت نے مدبرانہ سوچ ،حکمت عملی سے کئی معاملات کو خوش اسلوبی سے حل کیا ہے،ڈاکٹر عشرت العباد

آج کا اخبار

ملک کی سیاسی قیادت کا دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ کو اپنی جنگ قرار دیتے ہوئے اس کیخلاف بھرپور انداز میں لڑنے کا عزم ، یکسوئی کے ساتھ یہ جنگ اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک ایک بھی دہشتگرد موجود ہے ،سیاسی جماعتوں کے اجلاس میں اتفاق اچھے اور برے طالبان کی کوئی تمیز نہیں ہوگی،محمد نوازشریف،وزیرداخلہ کی قیادت میں پارلیمانی جماعتوں کی کمیٹی سات دن میں دہشتگردی کیخلاف پلان آف ایکشن تیار کرے گی جو قومی قیادت کو پیش کیا جائے گا ،قومی وعسکری قیادت اسے قوم کے سامنے لائے گی،افغانستان بھاگنے والے دہشتگردوں کا پاکستان اور اْفغانستان کی حکومتیں ملکر تعاقب کریں گی، وزیر اعظم کی اجلاس کے بعد مشترکہ پریس، المناک واقعہ پر شدید غم اور دکھ کا اظہار کیلئے ایک قرارداد بھی منظور کرلی گئی

قومی قیادت نے اس عزم کو دہراتے ہوئے طے کیا ہے کہ یکسوئی کے ساتھ یہ جنگ اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک ایک بھی دہشتگرد موجود ہے

”موجودہ وقت سیاست اور اپوزیشن کرنے کا نہیں“،عمران خان کا دھرنا ختم کرنے اور حکومت کے ساتھ قدم بہ قدم چلنے کا اعلان،عام انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے مطالبہ کا اعادہ،بصورت دیگر دوبارہ سڑکوں پر آنے کی دھمکی

پاکستان ، افغانستان اور ایساف کا ملکر دہشت گردوں کے خاتمے کے عز م کا اظہار، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی کابل میں افغان صدر اشرف غنی اورایساف کمانڈر سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں ، افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہیں ہوگی کسی بھی دہشتگرد کی اطلاع پر فوری کارروائی ہوگی، افغان صدر کی یقین دہانی،ملاقات میں سانحہ پشاور کے حوالے سے خفیہ انٹیلی جنس معلومات پیش کی گئیں، افغانستان کے استحکام کیلئے بھرپور حمایت کرینگے،جنرل راحیل شریف،آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی وزیراعظم محمد نوازشریف سے ملاقات، دورہ افغانستان سے متعلق بریفنگ دی

پشاور میں بچوں کو خون میں نہلانے کے بعد طالبان نے خوفناک ترین دھمکی دے دی

آرمی پبلک سکول پرحملے کی منصوبہ بندی دسمبر کے اوائل میں کی گئی،پولیس رپورٹ، ملافضل اللہ،منگل باغ، قاری سیف اللہ سمیت 16منصوبہ ساز تھے ،حملہ آوروں کے نام بھی جاری،منصوبہ بندی پاک افغان سرحدی علاقے میں اور تربیت باڑہ خیبر ایجنسی میں ہوئی

خیبرایجنسی، وادی تیراہ میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی ، 57دہشتگردہلاک

وزیراعظم نے سزائے موت پر پابندی اٹھانے کی منظوری دے دی، صدر ممنون حسین نے سزائے موت کے قیدیوں کی رحم کی اپیلیں مسترد کردیں،چاروں صوبوں کی جیلوں میں بند دہشت گردی کے مقدمات میں ملوث سزائے موت پانے والے دہشت گردوں کے بارے میں رپورٹ طلب ،ملک بھر کی جیلوں میں ڈیتھ سیل اور پھانسی گھاٹ کی صفائی شروع، نئے تارامسیح جلادوں کو بھی تیار رہنے کا حکم جاری

دہشت گردوں نے غیر انسانی کام کیا ،اسے کبھی نہیں بھولیں گے، ترجمان پاک فوج،ڈی جی آئی ایس پی آر نے میڈیا کے نمائندوں کو حادثے کی جگہ کا دورہ کرایا،تمام مقامات دکھائے ،سات دہشت گردوں نے اسکول کے آڈیٹوریم میں داخل ہوتے ہی کچھ ہی دیر میں اسے مقتل بنا دیا،پوری قوم غم میں ڈوبی ہوئی ہے ،میجرجنرل عاصم باجوہ

لاہور، وزیراعلیٰ شہبازشریف کا دورہ پشاور،وزیراعلیٰ کے پی کے اورگورنرسے ملاقات، پارلیمانی پارٹیوں کے اجلاس میں شرکت، دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کیلئے ہر قسم کے دہشت گردوں کا یکساں طورپرقلع قمع ضروری ہے ،شہبازشریف،اب فیصلہ ہمیشہ کیلئے ہوجانا چاہیے کہ دہشت گردوں میں اچھے اور برے کی تفریق مناسب نہیں،مشاورت کا عمل سنگ میل ثابت ہوگا،وزیراعلیٰ پنجاب کی پشاور میں میڈیا سے گفتگو،شہبازشریف کے خیالات سے سوفیصد متفق ہوں ہم سب کو ملکرپاکستان کو بچانا ہے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک

عمران خان کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان، وزیراعظم، وزیراعلی پنجاب و دیگر کا خیر مقدم

پھانسیاں دے کر وزیر اعظم کو پریس بریفنگ دینی چاہیے تھی ،طاہرالقادری ،دہشت گردی کی آگ میں جلنے والی قوم کو کمیٹی کے سپرد کرنا شرمناک ہے، پالیسی بنانا دور کی بات یہ ڈرپوک قیادت دو ٹوک انداز میں دہشت گردوں کی مذمت بھی نہ کر سکی ،سربراہ عوامی تحریک

پنجاب بھر سمیت فیصل آباد میں بھی مختلف جیلوں میں سزائے موت کی سزا پانے والے دہشتگردوں کو تختہ دار پر لٹکانے کیلئے پولیس نے بلیک واٹر کیلئے کارروائی شروع کردی،فیصل آباد میں جی ایچ کیو کے ماسٹر مائنڈ ڈاکٹر محمد عثمان سمیت دیگر آٹھ دہشتگرد سزائے موت کی سزا پانے کے بعد سینٹرل جیل فیصل آباد میں گزشتہ کئی سال سے بند ہیں،سینٹرل جیل فیصل آباد کی اردگرد پولیس اور دیگر حساس اداروں کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ،پنجاب پولیس نے دہشتگردوں کو پھانسی دینے کیلئے پھانسی گھاٹ کیلئے جلادوں کو بھی آگاہ کردیا ہے

سانحہ پشاور میں شہید ہونیوالے طلباء سمیت 141افراد کی غائبانہ نمازجنازہ ادا کی گئی ، آرمی چیف ، گورنر خیبرپختونخوا ، وزیراعلی پرویز خٹک، اسپیکر اسد قیصر سمیت دیگر اہم سیاسی و عسکری شخصیات کی شرکت ، غائبانہ نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد شرکا کے نعرہ تکبیر اللہ و اکبر اور پاکستان زندہ باد کے نعرے،حملے پر سارا پاکستان سو گوار ،شہدا کے لیے خصو صی دعائیں ،پشاور میں تعلیمی ادارے بند رہے جبکہ ملک بھر کے اسکولوں میں شہدا کے لیے خصو صی دعائیں کی گئیں، ملک بھر میں سو گ بازار بند رہے ‘پشاورکی چاروں سرکاری یونیورسٹیاں3دن تک بندرہیں گی،پاکستان بار کونسل کی جا نب سے سا نحہ کے خلا ف ہڑتال، بھا رت کے تعلیمی ادارو ں میں بھی واقعہ کے خلا ف دو منٹ کی خا مو شی اختیا ر کی گئی دوست ملک تر کی میں بھی ایک روز کا سو گ منا یا گیا

امریکی صدربار اک اوباما کا وزیر اعظم میا ں محمد نواز شر یف کو ٹیلی فو ن ، پشا ور دھما کے کی مذمت ، دکھ کی اس گھڑ ی میں امر یکہ اور اسکی عوا م پا کستا ن کے سا تھ ہیں،امریکہ پاکستان کی انتہاء پسندی کے خلاف جنگ میں حمایت جاری رکھے گا،طالبان اخلاقی اعتبار سے بدراہ لوگ ہیں،بار اک اوباما

وزیراعظم نے ایک مرتبہ پھر عمران خان کو چائے کی دعوت پر مذاکرات کے ذریعے تمام معاملات طے کرنے کی پیشکش کردی،ہم جمہوری عمل کو آگے بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں،قوم جب اکٹھی ہوتی ہے تو پھر ہی جنگ جیتی جاتی ہے،صرف فوج تنہا کامیاب نہیں ہوسکتی،عمران خان

سانحہ پشاور،بھارتی وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ماسٹر مائنڈ ہیں،برطانوی ویب سائٹ کا دعویٰ

اسلام آباد،تحریک انصاف کا ڈی چوک سے دھرناختم کرنے کے ساتھ پارلیمنٹ سے استعفیٰ دینے کافیصلہ بھی واپس لینے پرباقاعدہ غورکافیصلہ

مفتی اعظم سعودی عرب کی پشاور میں اسکول پر دہشت گرد حملہ کی مذمت ، ایسے لوگوں کا تعلق کسی بھی طرح اسلام سے نہیں ہو سکتا ،عبداللہ آل الشیخ

پشاور سکول حملہ انتہائی قابل مذمت اور دہشت گردوں کا بزدلانہ فعل ہے‘ جاپان وزیر اعظم،دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے‘ شینزو ایبے

بھا رت کا پاک چین نیوکلیئر معاہدے پر اپنے خدشات کا اظہار،ہم نے چین کے ساتھ یہ معاملہ اٹھایا ہے،اس سلسلے میں قومی مفادات کا تحفظ کیا جائے گا ۔ بھارت خطرات سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار ہے ہم مکمل طورپر الرٹ ہیں کسی کو بھارت کے لئے خطرہ بننے کی اجازت نہیں دینگے، بھارتی وزیر خارجہ

بے گناہ انسانیت کے قتل کو اسلام اور جہاد سے منسوب کرنا جہالت کے علاوہ کچھ نہیں ہے، پاکستان علماء کونسل کا فتویٰ، پشاور میں معصوم بچوں اور اساتذہ کا قتل وحشت و بربریت اور سفاکیت ہے جس کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں ہے،حافظ محمد طاہر محمود اشرفی

وزارت خارجہ کی جانب سے سانحہ پشاور کیخلاف واک کا انعقاد ، مختلف ممالک کے سفارتکاروں کی شمع روشن کرکے شاہراہ دستور پر واک عالمی برادری دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، طارق فاطمی

سانحہ پشاور نے پوری قوم کو افسردہ کردیا ہے،سوشل میڈیا پر لوگوں نے ڈسپلے پکچرز کو سیاہ کردیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مزید
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مزید
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مزید
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مزید
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی سعودیوں کے ..

  مزید
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan me rahay na akay itni ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
تحریک انصاف نے فیصل آباد میں پلان سی کا آغاز کر دیا ہے، جلاؤ گھیراؤ اور شٹر ڈاؤن احتجاج کے دوران تحریک انصاف کا ایک کارکن جاں‌ بحق ہو گیا ہے، تحریک انصاف کا اگلا نشانہ اب لاہور بنے گا۔ آپ کے خیال میں کیا لاہور میں حالات پُر امن رہیں گے؟ اور ملک بھر میں اس تحریک کا کیا اثر ہو گا؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
تحریک انصاف نے فیصل آباد واقعہ سے سبق سیکھا ہو گا۔ لاہور اور ملک بھر میں ایسے واقعات نہیں ہوں گے۔
احتجاج تحریک انصاف سمیت سب کا حق ہے۔حکومت کو بجائے کارکنوں کے سیکورٹی اداروں کے ذریعے حالات قابو میں کرنے چاہئیں۔
تحریک انصاف کی تحریک میں خون بھی شامل ہو گیا ہے اب حالات مزید خراب ہوں‌گے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔