بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل دسمبر

تازہ ترین خبریں

رانا ثنا اللہ کا پی ٹی آئی قیادت کیخلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان،نامزد ملزم کو میڈیا کے سامنے پیش کر دیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعظم کی نااہلی سے متعلق متفرق درخواستیں ناقابل سماعت قراردیتے ہوئے خارج کردیں اور کہاہے کہ درخواست گزار وزیراعظم کی نااہلی پر قائل نہیں کرسکے ۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے سات رکنی بینچ نے وزیراعظم کی نااہلی کے لیے ق لیگ اورتحریک انصاف کی تین متفرق درخواستوں کی سماعت کی ۔ عدالت نے قراردیاہے کہ فوج کے ترجمان نے اپنے ٹوئیٹ میں یہ نہیں بتایاکہ وزیراعظم نے غلط بیانی سے کام لیا۔  اس سے قبل سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ دورکنی بینچ نے چھ سوالات بھیجے تھے جن میں سے پانچ نمبر سوال اہم ہے جس کے مطابق کیاپارلیمنٹ کے معاملات میں عدالت مداخلت کرسکتی ہے ؟ جسٹس ثاقب نثار نے استفسار کیاکہ کیادرخواست گزار نے تقریر کی کاپی حاصل کی جس پر تحریک انصاف لائرز ونگ کی طرف سے گوہرنواز سندھونے ایوان میں وزیراعظم کی تقریر کمرہ عدالت میں پڑھ کر سنائی ۔ بینچ کے استفسار پر گوہرنواز سندھو نے بتایاکہ ہمارا یقین ہے وزیراعظم نے جھوٹ بولاجس پر عدالت نے ریمارکس دیئے کہ یہ آپ کا یقین ہے یا وزیراعظم نے ایوان میں غلط بیانی بھی کی ؟عدالت نے اپنے فیصلے میں قراردیاہے کہ وزیرداخلہ نے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -

آج کا اخبار

تحریک انصاف کی فیصل آباد بند کرنے کی کال پر شہر میں جگہ جگہ جلاوٴ، گھیراوٴ،ن لیگ اورپی ٹی آئی کے کارکنوں کے درمیان تصادم،ایک نوجوان جاں بحق،درجنوں زخمی، پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے سکول بند کروانے اور بعض جگہ ن لیگی کارکنوں سے جھڑپوں کی اطلاع پر کشیدگی پیدا ہوئی، ناولٹی پل پر ایک شخص کی زبردستی دوکانیں بند کروانے والے پی ٹی آئی کے ہجوم پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک بائیس سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا، تحریک انصاف کا ملک بھر میں احتجاج،کئی شاہرائیں بند ہونے سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ،فیصل آباد میں حالات مزید کشیدہ ، وکلاء کا آج ہڑتال کا اعلان

بعدازاں مقتول کی نعش لے کر کارکنوں نے پی ٹی آئی کے پرچم میں لپیٹ دی اور اسے رانا ثناء اللہ خاں کے ڈیرے پر لے جایا گیا جہاں پی ٹی آئی پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب ہم پر امن رہنے کی ضمانت نہیں دے سکتے

این اے 122 ،الیکشن ٹریبونل نے ووٹوں کی تصدیق کیلئے تھیلوں کو کھولنے کا حکم دیدیا،غلام حسین اعوان کی سربراہی میں کمیشن قائم ،15 روز کے اندر رپورٹ پیش کرنے کا حکم

ظلم کے سامنے سرنہیں جھکائیں گے،مقابلہ کریں گے،عمران خان ،فیصل آباد میں رانا ثناء اللہ اور عابد شیرعلی نے پلان بنا کر سب کچھ کیا،نوازشریف جوڈیشل کمیشن نہیں بنانا چاہتے،حق نواز کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی،نیا پاکستان ضرور بن کر رہے گا،فیصل آباد میں کارکنوں سے خطاب

فیصل آباد ، تحریک انصا ف کے کارکن قتل کامقدمہ عابد شیر علی اور رانا ثناء اللہ سمیت مسلم لیگ ن کے تین سو کارکنوں کے خلاف درج، پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم ندیم مغل اور شاہد بٹ کی شناخت کرلی

وزیراعلیٰ شہباز شریف کا فائرنگ کے واقعہ کا سخت نوٹس ،ملوث افراد کو فی الفور گرفتار کرنے کا حکم ،فیصل آباد میں پیدا ہونے والی صورتحال بعض سیاسی رہنماؤں کے اشتعال انگیز بیانات کا نتیجہ ہے، کارکن پر امن رہیں ، اشتعال میں نہ آئیں اور صبرو تحمل کا مظاہرہ کریں،شہبازشریف کی اپیل

نئے چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا پہلا اجلاس،حکام کی طرف سے سندھ پنجاب، کے پی کے میں بلدیاتی اانتخابات، اضافی بلیٹ پیپروں کی چھپائی اور عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی سمیت دیگر امور پر بریفنگ

چین کیساتھ بہتر تعلقات پاکستان کی خارجہ پالیسی کا حصہ ہے، پاکستان ہمیشہ پاک چین تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،ممنون حسین، پاک چین دوستی پر فخر ہے ، اقتصادی راہداری کے منصوبے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہوں گے، نواز شریف، اقتصادی راہداری خطے کی سلامتی اور استحکام کیلئے انتہائی اہم ہیں،صدر، وزیر اعظم کی چینی وزیر سے گفتگو، پاکستان اور چین کے درمیان دہشت گردی اور منشیات کی سمگلنگ کے خاتمے سمیت اقتصادی راہداری کے منصوبوں پر کام تیز کرنے پر اتفاق

پاکستان اورجنوبی افریقہ کے فوجی سربراہوں کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے دوطرفہ امورپرتبادلہ خیال

وزیراعظم نے پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئے اہم مشاورتی اجلاس آج طلب کرلیا، تحریک انصاف سے معاملات بارے میں مشاورت کی جائے گی

عمران خان کا پلان اے اور بی ناکام ہوگیا تو وہ پلان سی کے ذریعے پاکستان اور جمہوریت کو تباہ کرنا چاہتے ہیں،پرویز رشید، روزمرہ معمول کیمطابق زندگی کا پہیہ چل رہاتھاکہ پی ٹی آئی کے چند مسلح جتھوں نے سکولوں میں گھس کر سکول بند کرائے، معصوم بچوں کو سکولوں سے نکالنے کی کوشش کی،فیصل آباد کے شہریوں اور سکولوں کے بچوں نے پی ٹی آئی کی احتجاجی کال کو یکسر مسترد کیا، پی ٹی آئی کے تربیت یافتہ لوگوں نے فیصل آباد میں جلاؤ گھیراؤ کیا اور سٹرکوں پر ٹائر جلاکر روڈ بلاک کیے، وزیراعظم ہاؤس میں ماروی میمن و دانیال عزیز کے ہمراہ پریس کانفرنس

پا کستان ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے کا خواہاں ہے،سرتاج عزیز ، اس ضمن میں پاکستان ایران بزنس کونسل اہم کردار ادا کرسکتی ہے ، ایران کے وزیر اقتصادیات و خزانہ سے ملاقات ،ایران پاکستان کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبے سمیت تجارتی تعلقات بڑھانا چاہتا ہے،ایرانی وزیر کی گفتگو

سیاسی قیادت نے ہوشمندی کا ثبوت نہ دیا تو 77 ء جیسے حالات پیش آسکتے ہیں،سراج الحق،حکومت کو انا کی لکیر عبور کر کے مذاکرات کے لیے وقت اور جگہ کا تعین کرناچاہیے اور مذاکرات کے لیے اپنی سنجیدگی کا ثبوت دینا چاہیے، سراج الحق کا منصورہ میں کارکنان کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ سے خطاب

فیصل آباد واقعہ، تحریک انصاف کا حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنے سے انکار،حکومت طاقت کا استعمال کرکے ہمارے مظاہروں کو نہیں روک سکتی،عارف علوی

سپریم کورٹ کا بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس میں پنجاب اور سندھ کی صوبائی حکومتوں کوایک ماہ میں حد بندیوں سمیت دیگر قانونی ترامیم مکمل کر نے کا حکم ‘ عدالت نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا کیس نمٹادیا، کنٹونمنٹ علاقوں میں انتخابات سے متعلق ڈرافٹ کر لیا گیا ہے، اکرم شیخ ، پنجاب حکومت پندرہ دنوں کی مہلت مانگ رہی ہے لیکن سندھ حکومت اسی کام کیلئے زیادہ وقت کیوں مانگ رہی ہے،چیف جسٹس کے ریمارکس ،سماعت 8جنوری تک

پاکستان عالمی فورم پر ایران کی حمایت کرتا ہے ، اسحاق ڈار،عالمی برادری انسانی ضروریات کی اشیاء کی تجارت ایران کے ساتھ کھولے اور خاص طور پر خوردنی اشیاء کی فراہمی پر عائد پابندیاں نرم کی جائیں، پاکستان ایران مشترکہ اقتصادی کمیشن کے 19ویں اجلاس سے خطاب

حالیہ جنگجویانہ حملے میں پاکستان ملوث ہے‘ بھارتی فوج،پاکستان جنگجوؤں کو بھرپور تعاون فراہم کررہا ہے‘ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ہماری فوج نے دراندازی کو روکنے کیلئے سخت انتظامات کررکھے ہیں، ہماری فورسز ہر دم الرٹ ہیں، پریس کانفرنس میں الزام،پاکستان نے بھارتی الزامات مسترد کر دیا ،پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں صف اول کا اتحادی ملک ہے، ترجمان دفتر خارجہ

امریکہ اور پاکستان کے مابین دفاعی مذاکرات کا دوبارہ آغاز، 2014 ء کے بعد پاک فغان خطے میں امریکی فوجی حکمت عملی اور خطے میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کے کردار پر تبادلہ خیال

طاہر القادری کی طبیعت سنبھل نہ سکی،علاج جاری،ہائی بلڈ پریشر طاہر القادری کی انجیو گرافی کی راہ میں رکاوٹ بن گیا

سپریم کورٹ کاسات رکنی لارجربنچ وزیراعظم کی اہلیت کے خلاف درخواست کی سماعت آج کرے گا،چیف جسٹس ناصرالملک بنچ کی سربراہی کریں گے

خورشید شاہ کا ایک بار پھر تحریک انصاف سے فی الفور مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ، میاں صاحب کو پہل کرنا پڑے گی،پاکستان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار دونوں جماعتیں ہونگی، عمران خان کو اس ایوان میں واپس آنا ہوگا، اس کے علاوہ اقتدار میں آنیکا کوئی راستہ نہیں ، آئی ڈی پیز کی مدد صرف پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی کررہی ہیں،اسمبلی میں اظہار خیال

طالبان نے عدنان الشکری کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ،عدنان الشکری القاعدہ کے مرکزی گروپ کے رکن تھے اور القاعدہ کے بیرونی آپریشنز کے انچارج تھے

زرداری کا بلاول کو سیاست سے وقتی طور پر دور رہنے کا مشورہ

لندن میں تحریک انصاف کے کا ر کنو ں نے مولانا فضل الرحمن کو گھیر لیا ، دو نو ں جما عتو ں کے کا ر کنو ں میں جھگڑا ، بر وقت مدا خلت سے بڑے تصا دم کا خطر ہ ٹل گیا ، کسی قسم کے تشددکی حمایت نہیں کریں گے ،اسلام میں غنڈہ گردی کی کوئی گنجائش نہیں،مولانا فضل الرحمن

فیصل آباد واقعہ پر افسوس ہے ، عمران خان وزیراعظم بننے کیلئے پورے ملک کو برباد کررہے ہیں ، احسن اقبال، ملک کے اندر ترقی کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں ، عمران خان انتشار کی سیاست کررہے ہیں،عمران خان کی حکومت مخالف تحریک سمجھ سے بالاتر ہے خدشہ ہے کئی ملک میں خانہ جنگی نہ شروع ہوجائے ، عمران خان کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دیتے ہیں ، ہر پلان کا ایک ہی مقصد ہے عمران خان وزیراعظم بن جائیں ،سیمینار کے بعد میڈیا سے گفتگو

تحریک انصاف کا ایک نہیں2کارکن مرے، رانا ثناء اللہ کا انکشاف

سیاسی جرگے کااجلاس آج ہوگا ،ضرورت پڑی تو جرگہ سپریم کورٹ جائے گا،رحمان ملک سپریم کورٹ سے کہیں گے کہ موجودہ صورتحال میں مداخلت کرے، تصادم کی صورت میں کسی کوکچھ حاصل نہیں ہوگا،مذاکرات کاعمل فوری طورپرشروع کیاجاناچاہئے،نجی ٹی وی کوانٹرویو

ملالہ نے اپنا ’یونیفارم‘عطیہ کردیا، ملالہ کے یونیفارم کو ناروے کے شہر اوسلو میں پرائز ڈسٹری بیوشن کی تقریب میں نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا،نوبل پیس سینٹر

18ویں ترمیم کے بعد اقلیتوں کو شادی اور طلاق میں مشکلات کا سا منا ،شادیوں کو قانونا تسلیم نہ کیے جانے کی وجہ سے ہندو برادری کی خواتین کو شناختی کارڈ اور پاسپورٹ میں نام کی تبدیلی میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے‘ رپو رٹ

فیصل آباد نوجوان کی ہلاکت پر افسوس ہے۔گرفتاریاں ہوں گی تو سب سچ سامنے آجائے گا، زعیم قادری ، فیصل آباد میں تحریک کے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرائی۔پی ٹی آئی کی جھوٹی پالیسی مہم 3 ماہ سے جاری تھی ۔عمران خان فرسٹرسیشن کا شکار ہیں،ترجمان پنجاب حکومت،سابق وزیر قانون راناثناء اللہ کا فائرنگ کرنے والے شخص سے متعلق لاعلمی کا اظہار، فائرنگ کرنے والے شخص کا کا تعلق میرے داماد کے گارڈ کی حیثیت سے ثابت ہو جائے تو جو سزا بھی ہوگی میں بھگتنے کو تیار ہوں، راناثناء اللہ

ٹوئٹر نے بھارت کے آگے گھٹنے ٹیک دئیے،جماعة الدعوة کے آفیشل اکاؤنٹ ڈیلیٹ

فیصل آباد احتجاج ،عمران خان کی گاڑی پر پتھراؤاورگندے انڈوں سے یلغار

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مزید
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مزید
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مزید
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مزید
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی سعودیوں کے ..

  مزید
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan me rahay na akay itni ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے احتجاج کے پلان سی کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت پہلے مرحلہ وار لاہور، فیصل آباد، کراچی کو بند کیا جائے گا جبکہ بعد میں 16 دسمبر کو پورا پاکستان بند کرنے کی دھمکی ہے، آپ کے خیال عمران خان کی اس سنگین دھمکی کا ملکی معیشت پر کیا اثر پڑے گا؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عمران خان اپنے مطالبات میں حق بجانب ہے۔ حکومت کو دھمکی پر عمل ہونے سے پہلے شکایات دور کرنی چاہئیں۔
عمران خان کے اعلان سے حکومت کی بجائے پاکستان کا نقصان ہو گا۔ ملکی معیشت اتنے بڑے نقصان کو نہیں سہہ سکتی۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔