02 December 2014 - Urdu News Archives
منگل 2 دسمبر 2014 کا اخبار
پاکستان بند کرنے کی باتیں مناسب نہیں، مذاکرات سے انکار نہیں: وزیر اعظم نواز شریف
وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں دھرنے دینے والے جلسوں کے بعد اب ملک کو بند کرنے کی باتیں کر رہیں جو کہ ہر گز مناسب نہیں ہے، اللہ دھرنے دینے والوں کو ہدایت دے کیونکہ ہمیں پاکستان کی ترقی بہت عزیز ہے۔ وزیر اعظم افغان کانفرنس میں شرکت کیلئے برطانیہ پہنچے تو میڈیا سے ... مزید
منگل 2 دسمبر 2014 کی اہم خبریں
منگل 2 دسمبر 2014 کی کھیلوں کی خبریں
-
ماریو بالوتیلی سوشل میڈیا پر یہود دشمن اور نسل پرستانہ پوسٹ کرنے پر معذرت کرلی ،
ویب سائٹ انسٹاگرام سے فوری طور پر اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی، ماریو بالوتیلی کی جانب سے کی جانی والی پوسٹ کی تفتیش کرے گا، فٹبال ایسوسی ایشن ، اس بارے میں بات کریں گے،تیلی ..
-
لڑکیوں کے کرکٹ میچ میں مردوں کا جھگڑا
-
سعید اجمل کے بائیو میٹرک ٹیسٹ میں باؤلنگ ایکشن کے درست ہو جانے کی تصدیق کے بعد آئی سی سی کی پابندی اٹھائے جانے کیلئے پی سی بی کو درخواست ارسال کردی ہے، ترجمان پی سی بی
-
کرکٹرزکی حفاظت ،فلپ ہیوز کی المناک موت نے پی سی بی کو بھی جگا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی ورلڈکپ کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا
-
ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں رنر اپ رہنے والے پاکستانی سٹار کیوئسٹ محمد سجاد کراچی پہنچ گئے
منگل 2 دسمبر 2014 کی تجارتی خبریں
کراچی اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں77ارب69کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ ،
کراچی ،انٹربینک میں ڈالر 102 سے گھٹ کر101روپے کی سطح پر آگیا ،
آئیڈیاز نے پاکستان کی دفاعی صنعت کی کامیابیوں کی نشان دہی کردی،جنرل راشد محمود،
ٹیکس کاراگ الاپنے والی تحریک انصاف کے80 فیصدارکان ٹیکس چورہیں ،وزیر اطلاعات پرویز رشید ،
وزیراعلیٰ شہباز شریف کی دوہا میں قطر کے امیر اور وزیر خارجہ سے ملاقاتیں ، اقتصادی تعاون کو وسعت دینے ..
آئیدیاز 2014ء میں ترکی اور پاکستانی کمپنی کے درمیان بی آر 7 گاڑی بنانے کی ٹیکنالوجی دے کا معاہدہ طے پاگیا ..
منگل 2 دسمبر 2014 کی بین الاقوامی خبریں
کالعدم تنظیم داعش کے امیر ابوبکر البغدادی کی بیوی اوربیٹی شام کی سرحد سے گرفتار
بھارت: ریاست مدھیہ پر دیش خاتون کو جادو کے شک میں گاوٴں میں مبینہ طور پر برہنہ گھمایا گیا،
ہنڈوراس میں سب سے بڑا انسانی کرسمس ٹری بنا نے کا ریکارڈ قائم
مکہ کی فضاؤں میں اڑنے والے گھوڑے کی حقیقت
گاڑی چلا کر یواے ای میں داخلے کی کوشش، خاتون گرفتار،
ترکی،اسلامی سکولوں کا بڑھتا ہوا رجحان،سیکولر نظریات رکھنے والے والدین پریشانی سے دوچار،بچوں کو بہترین ..
منگل 2 دسمبر 2014 کی فن و فنکار کی خبریں
منگل 2 دسمبر 2014 کی قومی خبریں
دفاعی نمائش کاانعقادپوری قوم کیلئے باعث فخرہے ،مفتی محمدنعیم
آصف علی زرداری رئیسانی حکومت برطرف کرنا چاہتے تھے تاہم جمعیت آڑے آگئی ،مولانامحمد خان شیرانی
کندھ کوٹ ،جماعت الصالحین کے سربراہ پیرمحمد خالد سلطان سروری القادری نے مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا
کراچی، گرومندراور اطراف کی سڑکوں پرشدید ٹریفک جام ،شہریوں کو مشکلات کا سامنا
سندھ نے موسم سرما کی تعطیلات22سے 31 دسمبرتک ہونگی
کنٹرولر انٹر میڈیٹ بورڈ کراچی عمران چشتی کی والدہ انتقال کرگئیں
منگل 2 دسمبر 2014 کی تعلیم کی خبریں
-
پبی، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر نو شہرہ کے سکولوں پر اچا نک چھا پے، غیر حا ضر اسا تذہ کی ایک ایک دن کی تنخو اہیں کا ٹنے کاحکم
-
انجینئرنگ ایجوکیشن کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے انجینئرنگ یونیورسٹی اپر دیر اور چترال میں مزید دو کیمس کے قیام کیلئے منصوبہ بندی کر رہی ہے، طلباء کو انجینئرنگ کوتعلیم اپنے علاقے میں میسر ہو،
وائس چانسلر انجینئر نگ یونیورسٹی پشاور سید امتیاز حسین گیلانی کا تقریب سے خطاب
-
پشاور،گو ر نمنٹ کا لج ر میں پختون سٹو ڈنٹس اور مسلم سٹو ڈنٹس فیڈریشن کے ما بین گو نو از گو کے نعروں پر تصادم ، دو طلبا زخمی
-
ڈگری کالج گلگت کے نا خوشگوار واقع کی مذمت کرتے ہیں، طویل عرصے کی فرقہ وارانہ کشیدگی کے بعد گلگت کے حالات یہاں کے باسیوں اور ساسی قائدین و علماء کرام کی انتھک محنت کے بعد بہتر ہوئے تھے، چھوٹے سے واقعے کو بنیاد بنا کر علاقے کے امن کو تباہ کرنا دانشمندی نہیں ،تمام طلبہ گروپوں کو حوصلے سے اپنے علاقے کے حالات کو جیو اور جینے دو کی بنیاد پر آگے بڑھنے اور دینی تعلیم پر توجہ دینے کی ضرورت ہے،
جماعت اسلامی گلگت بلتستان کے امیر مولانا عبدالسمیع کی صحافیوں سے گفتگو
-
ساہیوال، اساتذہ اور دیگر ملازمین نے مطالبات منوانے کیلئے بھوک ہڑتال شروع کردی
-
شاعر مشرق، مفکر پاکستان علامہ اقبال کے تمام بنیادی تصورات پر پنجاب یونیورسٹی کا بارہ سالہ تحقیقی منصوبہ مکمل،
پنجاب یونیورسٹی مسندِ اقبال کے زیر اہتمام اقبالیات پر سب سے بڑے انسائیکلو پیڈیا کی تکمیل
منگل 2 دسمبر 2014 کی زراعت کی خبریں
مختلف ممالک میں داعش کی فرنچائز دی جارہی ہیں ،پاکستان میں کہوٹہ کے رہائشی ایک شخص سے بھی رابطہ کیا گیا ..
ملک کے مہنگے ترین سرکاری پاورپلانٹ نندی پور کو 10سال کیلئے ملائیشین کمپنی کے حوالے کرنے کا فیصلہ،
وزیراعلیٰ شہباز شریف کی دوہا میں قطر کے امیر اور وزیر خارجہ سے ملاقاتیں ، اقتصادی تعاون کو وسعت دینے ..
پاکستان کی خاطر خلوص نیت کے ساتھ تحریک انصاف سے مذاکرات کریں گے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار
پاکستان کی خاطر خلوص نیت کے ساتھ تحریک انصاف سے مذاکرات کریں گے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار
اندرونی اوربیرونی خطرات سے متحد ہوکر نمٹنا ہوگا،ملکی دفاعی پیداوار کا شعبہ زرمبادلہ کمانے کا ذریعہ ..
منگل 2 دسمبر 2014 کی کشمیر کی خبریں
منگل 2 دسمبر 2014 کی موسم کی خبریں
منگل 2 دسمبر 2014 کے مضامین
-
قبرستان یا جرائم کے اڈے
لوٹ کامال تقسیم کرنے کیلئے قبرستان کا انتخاب کیا جاتا ہے۔۔۔۔۔ٹوٹی قبریں گودام کا کام دیتی ہیں۔ ملک دشمن عناصر بھی قبرستانوں کو اپنے مذموم مقاصد کیلئے استعمال کرتے ہیں۔ اب تک ایسے متعدد واقعات رپورٹ ..
-
ٹیلی کام۔۔۔
پاکستانی خزانے پر ڈاکہ۔۔۔۔ ہرماہ غیر قانونی طورپر90فیصد کالیں انٹرنیٹ کے ذریعے کی جا رہی ہیں، قانونی طریقے سے بیرون ملک کال اگر10 روپے فی منٹ ہوتی ہے تو گرے ٹریفک سے دو روپے فی منٹ ہوتی ہے
منگل 2 دسمبر 2014 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.