08 November 2014 - Urdu News Archives

ہفتہ 8 نومبر 2014 کا اخبار

پاکستان ایسٹ ترکستان موومنٹ کیخلاف کارروائیاں جاری رکھے گا، وزیر اعظم

چین کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ بات وزیر اعظم نواز شریف اور چین کے صدر شی جن پنگ کے درمیان ملاقات کے بعد اعلامیے میں کہی گئی۔ اعلامیے کے مطابق نواز شریف نے چین کو یقین دہانی کرائی کہ پاکستان میں میں کام کرنے والے چینی شہریوں اور کمپنیوں کو مکمل تحفظ فراہم کریں گے۔ نواز شریف نے ... مزید