بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف چئیرمین اور جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق میں‌ملاقات، باہمی غلط فہمیوں کے خاتمے کا اعلان،عمران خان نے نواز شریف کے استعفے سے قبل دھاندلی کی تحقیقات پر رضامندی ظاہر کر دی

پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے ملاقات میں باہمی غلط فہمیوں کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے اتفاق کیا ہے کہ ملک میں گزشتہ سال ہونے والے عام انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کروائی جائیں اور ذمہ داروں کو قرار واقعی سزائیں دی جائیں جبکہ آئندہ انتخابات کو شفاف بنانے کے لئے الیکشن کمیشن کی تشکیل نو اورانتخابی اصلاحات بھی متعارف کروائی جائیں۔سراج الحق کی طرف حکومت پر تحریک انصاف سے مذاکرات کرنے پر زور جبکہ عمران خان نے دھرنے کی موجودگی میں ہی دھاندلی کی عدالتی تحقیقات کی پیشکش کر دی۔ عمران خان سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ میرے اور عمران خان کے درمیان بات چیت ہو گئی ہے، میں ملاقات کے لئے وقت دینے پر ان کا شکر گزار ہوں، ایک جھوٹی خبر کی بنیاد پر غلط فہمی پیدا ہوئی تھی جو ابتدائی رابطوں میں ختم ہو گئی تھی اوریہ میری اور عمران خان کی ملاقات نہیں بلکہ دو جماعتوں کی ملاقات تھی جس میں تمام دوریاں اور غلط فہمیاں دور ختم ہو گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں جماعتوں میں مشترک قدر ہے کہ یہ سٹیٹس کو کا خاتمہ کر کے ایک اسلامی فلاحی ریاست قائم کرنا چاہتے ہیں

اہم خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -بزنس -

آج کا اخبار

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مزید
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مزید
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مزید
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مزید
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مزید
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
طاہر القادری نے پاکستان عوامی تحریک کا اسلام آباد میں انقلاب مارچ دھرنا ختم کر دیا ہے جبکہ عمران خان نے دھرنا قائم رکھنےکا اعلان کیا ہے۔ آپ کے خیال میں کیا طاہر القادری نے دھرنے کے مقاصد حاصل کر لئے ہیں؟؟ کیا عمران خان اپنے دھرنے کے ذریعے نواز شریف کا استعفی حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
طاہر القادری کا انقلاب اب ایک تحریک بن چکا ہے۔ دھرنے کے ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
تحریک انصاف کا دھرنا ملک میں نئی تبدیلی لا رہا ہے۔ عمران خان نواز شریف کا استعفی لینے میں کامیاب ہو جائیں گے۔
حکومتی حکمت عملی کامیاب رہی ہے۔ عوامی تحریک کے بعد عمران خان بھی اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوں گے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔