30 October 2014 - Urdu News Archives

جمعرات 30 اکتوبر 2014 کا اخبار

گلوبٹ کو 11 سال 3 ماہ قید کی سزا، 1 لاکھ 11 ہزار روپے جرمانہ،سزا کو چیلنج کرنے کا اعلان

سانحہ ماڈل ٹائون میں گاڑیوں کی توڑ پھوڑ میں ملوث گلو بٹ کو انسداد دہشتگردی عدالت نے گیارہ سال تین ماہ کی قید اور ایک لاکھ گیارہ ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا، پولیس نے گلوبٹ کو گرفتار کر لیا۔  پولیس نے گلوبٹ کو عدالت کے باہر سے گرفتار کر لیا، گلوبٹ پر ماڈل ٹاؤن میں گاڑیوں کی ... مزید