بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اکتوبر

تازہ ترین خبریں

ملتان،تحریک انصاف کے جلسے میں بھگدڑ مچنے سے‘ 8 افراد جاں بحق‘ 45 زخمی،عمران خان کے خطاب کے بعد بھگدڑ مچ گئی اور سٹیڈیم سے باہر نکلتے ہوئے گیٹ پر بہت سے افراد دب گئے، جان بحق اور زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، پی ٹی آئی کی مقامی قیادت جلسہ گاہ سے غائب، جنریٹر بند ،امدادی کاروائیوں میں دشواری کا سامنا

تحریک انصاف کے جلسے میں بدنظمی بھگدڑ مچنے سے کئی لوگ گیٹ میں پھنس گئے‘ 8 افراد جاں بحق‘ 45 زخمی ہوگئے ملتان کے جلسہ میں عمران خان کے خطاب کے بعد بھگدڑ مچ گئی اور سٹیڈیم سے باہر نکلتے ہوئے گیٹ پر بہت سے افراد دب گئے جس کے باعث 45 افراد زخمی ہوئے جنہیں امدادی ٹیموں نے نشتر ہسپتال ملتان منتقل کیا جہاں 8 زخمی جاں بحق ہوگئے، جان بحق اور زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔جاں بحق افرادمیں اللہ دتہ ،محمداعظم ،جاویداور4نامعلوم افرادشامل ہیں جن کی شناخت نہیں ہوسکی ۔جبکہ زخمیوں میں نادیہ ،عبداللہ ،ندیم ،اعجاز،علی ،سکندر،عباس،فیصل پیرزادہ شامل ہیں ۔ پولیس کے مطابق جلسے کے بعد حسین آگاہی گیٹ کے قریب بھگدڑ مچنے سے 8 افراد جاں بحق اور پندرہ زخمی ہوئے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

سیالکوٹ ،بھارتی فوج کی ورکنگ باونڈری پر پھر بلا اشتعا ل فا ئر نگ،خاتون سمیت 3 افراد شہید، تعداد 13 ہوگئی،سر حدی علا قو ں میں سخت خو ف و ہرا س،لو گو ں نے نقل مکا نی شروع کر دی ،پا کستان کا عالمی برادری سے فو ری نو ٹس لینے کا مطا لبہ ۔امر یکہ کا اظہا ر تشویش ،بھارتی گولہ باری کے باعث اب تک 70 ہزار سے زائد افراد متاثر جب کہ 20 ہزار سے زائد افراد نقل مکانی کر چکے ہیں

جمعرا ت کی صبع بھی بھارتی فوج نے ہرپال سیکٹر کے گاوٴں رڑکی میں 150 سے زائد مارٹر گولے فائر کئے جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ شہریوں کی املاک کو بھی شدید نقصان پہنچا

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ،بھارتی سکیورٹی فورسز کی لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی ، بھارتی وزیر دفاع نے پاکستان کو ہی دھمکی دیدی ،پاکستان ایل او سی کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے ،سیز فائر کی خلاف ورزی پاکستان کو مہنگی پڑے گی ، ارون جیٹلی

پاکستان بھارتی جارحیت کا جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، وزیر دفاع،حدی کشیدگی کو تصادم میں تبدیل نہیں کرنا چاہتے بھارت کی حکومت ذمہ داری کا مظاہرہ کرے، بیا ن

پاک فوج انتہائی مشکل جنگ لڑ رہی ہے،ملک کی خاطر جان قربان کرنے والے قوم کے ہیرو ہیں، وزیراعظم نواز شریف ،فوج چھپے ہوئے دشمن کے ساتھ مقابلہ کررہی ہے جو چھپ کر حملہ کرتا ہے،جنرل راحیل کو مبارکباد دیتا ہوں جن کی قیادت میں ملک کے مستقبل کو محفوظ بنانے کی جنگ کامیابی سے لڑ جا رہی ہے، وزیراعظم کا میرانشاہ میں جوانوں اور افسران ،بکا خیل کیمپ میں آئی ڈی پیز سے خطاب

ایل اوسی اورورکنگ باوٴنڈی پر فائربندی کی خلاف ورزی کا ذمہ دار پاکستان ہے، مودی کی روایتی ہرزہ سرائی،اب وقت تبدیل ہو چکا ہے اور پاکستان کی پرانی عادات کو برداشت نہیں کیا جائے گا، بھارتی وزیراعظم

ملک کے ستونوں میں کرپشن بھی ایک ستون بن چکا ہے، ڈاکٹر طاہر القادری،ہمیں اس ملک سے کرپشن کی جڑوں کو کاٹنا ہے جس کے لیے سب کو ساتھ بیٹھنا ہوگا، ، ہماری جدوجہد کا اگلا پڑاوٴ فیصل آباد میں ہوگا اور وہیں اپنی جماعت کا منشور پیش کروں گاڈی چوک پر دھرنے کے شرکا سے خطاب

آخری گیندتک لڑناآتاہے ،مقابلہ کروں گا،آصف زرداری اورنوازشریف مل کربھی ہمیں نہیں ہراسکتے ، عمران خان ، عدل وانصاف کے لئے باہرنکلے ہیں ،اللہ مددکریگا،کسی کے اشاروں پرکوئی ریفارمزنہیں لاسکتاآج قوم جاگ چکی ،مجھے قوم کے جاگنے کی خوشی ہے، مجھے اپناخواب پوراہوتانظرآرہاہے ،قوم میرے ساتھ ہے،میں اکیلانیاپاکستان نہیں بناسکتا،عوام کاجنون دیکھ کرلگتاہے کہ نیاپاکستان ضروربنے گا، اسلام آبادمیں دھرنے کے شرکاء سے خطاب

تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کے لئے آنے والے شیخ رشیدکاگندے انڈوں،جوتوں اورخالی بوتلوں سے استقبال،ہوٹل کی لابی کے شیشے نے شیخ رشیدکوبچالیا،ہوٹل انتظامیہ نے شیخ رشیدکوان کے کمرے میں بھیج دیا،تحریک انصاف کے کارکنوں نے گونوازگوکے نعرے لگائے اورلیگیوں کوبھگادیا

شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں ایک اور ڈرون حملہ، 4 افراد ہلاک،ایک زخمی ،گزشتہ 5 روز میں شمالی وزیرستان میں 5 ڈرون حملوں میں اب تک 28 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو چکے ہیں

پاک بھارت سرحدی کشیدگی پر قومی سلامتی کونسل کا اجلاس آ ج طلب، اجلاس میں وفاقی وزرا اور دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوں گے،اجلاس میں کنٹرول لائن اور ورکنگ باوٴنڈری پر مسلسل بھارتی جارحیت پر غور جبکہ آپریشن ضرب عضب میں پیش رفت اور اس میں پاک فوج کامیابیوں پر بھی بریفنگ دی جائے گی،ذرا ئع

عمران خان پاکستان کی سیاست میں پانی کا بلبلہ ہے،بلبلے کو بنانے والا ہاتھ اور ہے ،آصف علی زرداری،نوازشریف کو حوصلہ دیا تاکہ ڈٹ کر جمہوری اداروں کا تحفظ کرسکیں،سیاسی قوتوں کو اپنے دائرہ کار میں رہ کر کام کرنا ہوگا،پیپلزپارٹی فیصل آباد ڈویژن کے کارکنوں اور رہنماؤں سے خطاب

دیا مر بھاشا ڈیم پرہونے والی کانفرنس کافی تفصیلی اور کامیاب رہی ،سینیٹر محمد اسحاق ڈار ،امریکی مالیاتی اداروں اور سرمایہ کاروں نے ڈیم کی تعمیر کے منصوبہ میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے،وفاقی وزیر خزانہ

وزیراعلیٰ پنجاب کاسیا لکوٹ اور پسرور کے سرحدی علاقوں کا دورہ ،شہداء کے لواحقین کو چیک دئیے،سی ایم ایچ میں زخمیوں کی عیادت کی، بھارت ننگی جارحیت بند کرے،18کروڑ عوام اور پاکستان کی بہادر مسلح افواج جارحیت کا جواب دیں گے،شہبازشریف ، بھارتی وزیراعظم اور انکی قیادت ہوش کے ناخن لے،خطے میں بد امنی نہیں چاہتے،اقوام متحدہ کو موثر کردار ادا کرناچاہیے، بھارت کوبھی اپنا طرز عمل میں تبدیلی لانا ہوگی، پرامن اور معصوم شہریوں پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ قابل مذمت ہے ، شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا،18 کروڑ عوام اور مسلح افواج وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں سیسہ پلائی دیوار کی طرح متحد ہیں،وزیراعلیٰ کاچارواہ سیکٹر میں عوامی اجتماع سے خطاب

بھارت نے پاکستانی نائب ہائی کمشنر کو طلب کرکے سیز فائر خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج کیا

حکمران بھارتی فوجوں کی جانب سے سرحدوں پرحملوں پربھیگی بلی بنے بیٹھے ہیں اپنے عوام پرحملے کرارہے ہیں،شیخ رشیداحمد، مجھ پرحملہ نوازشریف ،شہبازشریف نے پولیس کی سرپرستی میں اپنے گلوبٹوں کے ذریعے کروایاہے ،کل کاجلسہ عمران خان کاتاریخی ہوگا،حکومت ہوش کے ناخن لے ،مجھے مریم کے ٹویٹ پردکھ ہے ،میں نے آج تک مریم نواز،حمزہ شہبازیابلاول کے بارے میں بات نہیں کی،اگریہ آگ پھیل گئی تومارشل لاء کوکوئی نہیں روک سکتا،ملتان میں پریس کانفرنس

بھارتی مسلح افواج پاکستانی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دینے کے لئے تیار ہیں ، بھارت

ڈرون حملے ملک کیخلاف جارحیت حکومت اس معاملے کو بین الاقوامی سطح پر اٹھائے، شاہ محمود قریشی، بھارتی جارحیت پر حکومت بے بس دکھائی دے رہی ہے، وزیر دفاع کی خا مو شی معنی خیز ہے، پاکستان کوسفارتی ذرائع استعمال کرنے چاہیے، دونوں ممالک ڈی جی ملٹری آپریشن کو ہاٹ لائن پر لا کر معاملات کو سلجھاہیں،سکیورٹی کونسل کا اجلاس کس نے بلایا اسلام آباد نے یا راولپنڈی نے اس پر وضاحت ہونی چاہیے،نواز لیگ کے ہوتے ہوئے ملتان کا انتخاب شفاف دکھائی نہیں دے رہا ،پریس کانفرنس سے خطاب

شیخ رشید کو مسلم لیگ (ن) سے نہیں، اپنے بھائیوں اور بھتیجوں سے خطرہ ہے:چوہدری عابد شیر علی ،نواز اور شہباز پر حملوں کا الزام لگاتے ہوئے شرم آنی چاہیئے، تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے بینڈ ماسٹر شیخ رشید کو ہم نے کبھی دھرنوں کا ماسٹر مائنڈ نہیں کہا،رشید بٹ سے شیخ رشید کیسے بنا ہمارا منہ نہ کھلوایا جائے تو بہتر ہے، سانحہ خیابان میں انواری گن مین اور دیگر کو کس نے مروایا ساری دنیا جانتی ہے،دوسروں کے گھروں میں اجلاسوں میں ،قبرستانوں اور عید گاہوں میں گھس کر منفی نعرے لگائے جائیں گے توجذبات میں ردعمل بھی یقینی ہوگا،شیخ رشید کی پریس کانفرنس پر ردعمل

پاکستان امریکی ویزا لاٹری DV2016 پروگرام میں شامل نہیں، امریکا ویزا لاٹری پروگرام کے تحت دنیا بھر سے 50 ہزار افراد اور ان کے اہلخانہ کو امیگریشن دے گا ، پاکستان، بھارت، بنگلا دیش اور چین کے شہر ی اس میں در خوا ست دینے کے اہل نہیں ہو ں گے

وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا دورہ شمالی وزیرستان ، آرمی چیف نے وزیراعظم کا استقبال کیا، وزیراعظم کو آپریشن ضرب عضب پر بریفنگ دی کسی بھی پاکستانی وزیراعظم کا شمالی وزیرستان کا پہلا دور ہ ہے

کشمیر پالیسی تبدیل نہیں ہوئی:امریکہ،ہم دوطرفہ مسائل کے حل کی غرض سے مزید مذاکرات کیلئے بھارت اور پاکستان کی حکومتوں کی حوصلہ افزائی جاری رکھیں گے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کی واشنگٹن میں صحافیوں کو بریفنگ

عمران خان قوم کو وضاحت پیش کریں کہ ان کا پہلا موقف درست تھا یا موجودہ موقف درست ہے، مخدوم جاوید ہاشمی،حکومت کو بھارتی جارحیت کے مسئلے کو اپنی ذمہ داری کے ذریعے اولین ترجیح کی بنیاد پر حل کرنا چاہیے، پریس کانفرنس سے خطاب

آپریشن ضرب عضب سے توجہ ہٹانے کی کوششیں ناکام ہو گئیں، بلاول بھٹو

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مزید
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مزید
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مزید
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مزید
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی سعودیوں کے ..

  مزید
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan me rahay na akay itni ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے کارکن اسلام آباد میں دھرنا دیئے بیٹھے ہیں، عمران خان اور طاہر القادری دونوں نے نواز شریف کے استعفی کے مطالبہ سمیت مختلف مطالبات کئے ہیں۔ آپ کے خیال کیا دونوں‌جماعتوں کا دھرنا حکومت کے خاتمے کا سبب بنے گا؟؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
حکومت کو دونوں دھرنوں سے کوئی خطرہ نہیں۔
جوں‌جوں وقت گزرتا جائے گا دھرنا حکومت کیلئے خطرہ بنتا جائے گا۔ یہ دھرنے حکومت ڈوبنے کا سبب بنیں‌گے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔