بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اکتوبر

تازہ ترین خبریں

قومی خبریں -

آج کا اخبار

چودھری شجاعت، پرویزالٰہی کی ظہرانہ میں آصف زرداری سے ملاقات ،حکمرانوں نے بالآخر جانا ہے، بحران جلد حل ہو گا، موجودہ صورتحال پر آصف علی زرداری بھی پوری قوم کی طرح فکرمند ہیں، پیپلزپارٹی اور عوامی تحریک میں غلط فہمیاں ایک دو دن میں دور ہو جائینگی ،حمزہ شہباز اب بچے نہیں رہے غلط تربیت کرنے والے انکے بڑے بھی یاد رکھیں کہ ہم بہت کچھ میڈیا میں لا سکتے ہیں ،پاکستان کیلئے ہر قربانی کا عہد کیا جائے، سیلاب زدگان اور آئی ڈی پیز کو نہ بھولیں، گفتگو

بلاول ہاؤس میں میزبان نے دونوں رہنماؤں کا پرتپاک استقبال کیا اور گلے ملے، پرتکلف دعوت اور اس میں شرکت پر انہوں نے ایک دوسرے کا شکریہ ادا کیا۔

خیبرپختونخواہ اور قبائلی علاقہ جات میں میں عید الاضحیٰ ادا کر دی گئی،بنوں میں آئی ڈی پیز کیمپ کے مکینوں نے بھی عید منائی ، وفاقی دارلحکومت سمیت ملک کے دیگر صوبوں اور آزادکشمیر میں عیدالاضحی آج منائی جارہی ہے ، دن کا آغاز مساجد میں خصوصی دعاؤں سے ہوگا ،نماز عید کی ادائیگی کے بعد قربانی کی جائے گی،سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات

شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملہ،5افراد ہلاک

بڑا کام کرنے کیلئے قربانی دینا پڑتی ہے، عمران خان

قوم کو عید الاضحی مبارک ،ڈی چوک پر 8بجے نماز پڑھاؤں گا، دھرنے کے شرکاء میں تحائف تقسیم ہوں گے: طاہر القادری

کراچی، پولیس کامبینہ پولیس مقابلے میں ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم پر حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت7دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ ،ملزمان نے پولیس پر دستی بموں سے حملہ کیا تھا تاہم مقابلے اور دستی بم حملے میں کوئی بھی پولیس اہلکار زخمی نہیں ہو،پولیس

قانون ہمیں مڈٹرم الیکشن کی اجازت دیتا ہے پیپلزپارٹی چاہتی ہے کہ حکومت پانچ سال کی مدت پوری کرے، سینیٹر رحمان ملک، طاہر القادری سے ملاقات میں ہونے والی باتیں سامنے انہیں لاؤں گا۔ حکومت اور دھرنے والوں سے ملاقات میں مثبت سوچ سامنے آئی ہے،سیاست میں بیان بازی کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیے ، طاہر القادری سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو

عمران خان سے پہلے ہی کہا تھا نواز شریف حکومت کو گرانے نہ جائیں ،حکومت کی کارکردگی بہتر نہیں ہے یہ خود ہی گر جائے گی،مخدوم جاوید ہاشمی، عمران خان نے میری بات نہیں مانی اب عمران خان کہہ رہے ہیں کہ نواز حکومت اگلی عید سے پہلے گر جائے گی، تو عمران خان بتائیں کہ اگلی عید تک پارٹی کے نوجوان کیسے انتظار کریں گے،عمران خان کی پالیسیوں کی وجہ سے پی ٹی آئی کے نوجوان مایوس ہوجائیں گے، شاہ محمود میرے ذہنی توازن چیک کرانا چاہتے ہیں تو ٹھیک ہی میرا بھی توازن چیک ہونا چاہیے اور شاہ محمود کا بھی ذہنی توازن چیک ہونا چاہیے کیونکہ شاہ محمود نے عمران خان کو سیاسی تباہی کے دھانے پر لاکھڑا کیا ،سابق صدر پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس پر خطاب

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا منہ توڑ جواب،بھارتی فوج کی جانب سے کوٹلی کے قریب جندروٹ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی، آئی ایس پی آر

وطن عزیز کو دہشتگردی ، انتہا پسندی ، کرپشن جیسے مسائل درپیش ہیں، سدباب کیلئے ہمیں ایثار و قربانی اخوت و بھائی چارے ہمدردی رواداری اور پیار و محبت کے پرچار کی اشد ضرورت ہے، صدر ووزیر اعظم،ذاتی ، گروہی ، لسانی ، مسلکی اور ایسے دیگر تعصبات سے بالاتر ہوکر ایثار و قربانی کی مشعل تھامے اپنے ملک وقوم اور ملت اسلامیہ کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی، بھلائی اور بہتری کیلئے سرگرم عمل رہنا چاہیے،صدر ممنون حسین،آپریشن ضرب عضب کی خاطر بے گھر ہوجانے والے افراد کی طرف سے دی جانے والی بے شمار قربانیوں سے بھی پوری طرح آگاہ ہیں، سیلابوں سے بڑے وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی ، آزمائش کی اس گھڑی میں ہمیں ان کو اپنی خوشیوں میں شامل کرنے کی ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے،وزیراعظم نواز شریف،عید الاضحی کے پرمسرت موقع پر پوری قوم کے نام الگ الگ پیغاما ت

اپوزیشن کے سیاسی جرگہ کی وزیراعظم سے ملاقات کا قوی امکان ،نوازشریف عیدالاضحی کے دنوں میں سابق صدر آصف زرداری سے بھی ملاقات کرینگے

اصلاحات کیلئے آئینی اختیارات کیساتھ عبوری حکومت قائم کی جائے‘ مشرف ،ظلم‘ استحصال ‘ ناانصافی اور کرپشن ختم کئے بغیر دہشتگردی سے نجات ناممکن ہے،آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین کیجانب سے پاکستانیوں کو عیدالاضحی کی مبارکباد

سعو دی عرب ،حج کے دوران شیطان کوکنکریاں مارتے ہوئے 12 پاکستانی زخمی ، رمی کے دوران بارہ پاکستانی پیچھے سے آنے والے کنکر لگنے سے زخمی ہو ئے ،سعودی حکام

عمران ، طاہر القادری عیدالاضحی شاہراہ دستور پر منائینگے، نما ز عید بھی اکٹھی پڑھنے کا قوی امکان، شاہراہ دستور پر انقلا ب و آزادی پتنگیں اڑائی جائینگی، اجتماعی قربانی بھی ہوگی، اہم شخصیات کی فیملیاں بھی شاہراہ دستور پر عیدمنانے آئینگی

ملک کی اہم سیاسی و مذہبی شخصیات،سیاسی پارٹیوں کے سربراہان، کس نے کہاں عید منائی اور کون کہاں عید منائے گا ؟، مختلف سیاسی شخصیات و وفاقی اور صوبائی وزرا کی اکثریت اپنے آبائی علاقوں میں عیدالاضحی منائے گی بیشتر سیاسی شخصیات اپنی عید شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز اور سیلاب متاثرین کے ساتھ منائیں گی،وزیر اعظم میاں نواز شریف نے عید الاضحی سعودی عرب میں منائی،سابق صدر آصف علی زرداری لاہور میں عیدالاضحی منائیں گے، صدر ممنون حسین ایوان صدر اسلام آباد میں عید منائیں گے، قائد حزب اختلاف سیّد خورشید شاہ سکھر،عمران خان بنی گالہ اور دھرنے میں عید الاضحی منائیں گے،عوامی تحریک کے رہنما علامہ طاہر القادری عید الاضحی شاہراہ دستور پر دھرنے میں منائیں جہاں وہ عید نماز کی امامت کروائیں گے،پنجاب بھر میں ہزار وں قیدی جیلوں میں عید الاضحی منائیں گے

عمران خان نے 9 اکتوبر تک بل ادا نہ کیا تو بنی گالا کی بجلی کاٹ دیں گے،عابد شیرعلی

طاہر القادری کی بلاول بھٹو زرداری کو بھیجے گئے ہتک عزت نوٹس واپس لینے کی ہدایت

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

یوسف خان 02-06-2017 10:43:59

اردو پوائنٹ بہترین اخبار ہے لیکن اس میں صوبہ خیبر پخونخوا کے پشاور کے بعد دوسرے بڑےشہر مردان ک خبروں کو بھی زیادہ شامل کریں، شکریہ از یوسف خان مایار جرنلسٹ مردان پریس ..

  مزید
ارشد علی انجم 31-05-2017 12:57:12

خبروں کا انداز قابل تحسین ہے ۔مگر نیم برہنہ اشتہارات اور ماڈل کی تصاویر اس صفحہ پر نہ ہوں۔

  مزید
ارشد 31-05-2017 02:21:15

اسلام و علیکم! کسی کو بھی پاکستان سے محبت نہیں خواہ وہ نون لیگ ہو یا پیپلز پارٹی یا تحریکِ انصاف لائٹ کل بھی نہیں تھی اور آ ج بھی نہیں ہے روز نئی فیگر آجاتی ہے کہ اتنی بجلی ..

  مزید
رانا ندیم سلیم 30-05-2017 17:28:33

میں اردو پوائٹ میں کام کرنا چاہتا ہو اسکے لئے مجھے کیا کرنا ہو گا ( شکریہ

  مزید
سھاھد سرور 30-05-2017 14:21:36

بھتر ھے اگر ھان ھے تو

  مزید
عمیر ھسن 29-05-2017 14:58:48

جب تک پاکستان میں کرپشن ہوتی رہے گی پاکستان internationally بدنام ہوتا رہے گا. لیکن پھر بھی FIA کے آفیسرز کا شکریہ جنہوں نے بر وقت کاروائی کر کے ملک اور قوم کی عزت کو بچایا. اور افغانیوں ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے کارکن اسلام آباد میں دھرنا دیئے بیٹھے ہیں، عمران خان اور طاہر القادری دونوں نے نواز شریف کے استعفی کے مطالبہ سمیت مختلف مطالبات کئے ہیں۔ آپ کے خیال کیا دونوں‌جماعتوں کا دھرنا حکومت کے خاتمے کا سبب بنے گا؟؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
حکومت کو دونوں دھرنوں سے کوئی خطرہ نہیں۔
جوں‌جوں وقت گزرتا جائے گا دھرنا حکومت کیلئے خطرہ بنتا جائے گا۔ یہ دھرنے حکومت ڈوبنے کا سبب بنیں‌گے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔