تازہ ترین : 1

ہفتہ ستمبر کا اخبار

تازہ ترین خبریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریںمزید تازہ ترین خبریں

آج کا اخبار

کوئی لانگ یا شارٹ مارچ ہمیں اپنے مشن سے نہیں ہٹا سکتا،جدوجہد اور قربانیوں .. کوئی لانگ یا شارٹ مارچ ہمیں اپنے مشن سے نہیں ہٹا سکتا،جدوجہد اور قربانیوں کے بعد ملنے والی جمہوریت پر کسی کو کلہاڑا نہیں چلانے دیں گے، وزیراعظم، شاہراہ دستورکو خالی کرانا نہ تو کل حکومت کے لئے مشکل تھا اور نا آج مشکل ہے لیکن پارلیمنٹ میں موجود تمام جماعتوں نے صبرسے کام لیا، ہمیں اپنی ماوٴں، بہنوں، بزرگوں اور معصوم بچوں کا درد ہے جنہیں ڈھال کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔چند سو افراد کے دھرنے نے دنیا میں ملک کا تماشا لگا دیا ،دھرنا دینے والوں کا ایجنڈا سمجھ سے بالاتر ہے، ہم ووٹ کا تقدس، جمہوریت کا استحکام اور پارلیمنٹ کی حفاظت کے لئے آخری حد تک جائیں گے ،ہر راستہ آئین اور قانون سے ہی نکلے گا، کسی گروہ کو ملک کی تقدید اپنے ہاتھ میں نہیں لینے دیں گے، شاہراہ دستور کو خالی کرانا حکومت کیلئے کوئی مشکل نہیں آئین کی بالادستی اور جمہوریت کا سفر جاری رہے گا اٹھارہ کروڑ عوام کا سر نہیں جھکنے دونگا،تمام جماعتوں اور اراکین قومی اسمبلی و سینیٹ کا مشکور ہوں کہ انھوں نے اپنا وزن جمہوریت کے پلڑے میں ڈالا،پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب