بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

تازہ ترین خبریں

شاہراہ دستور کلیئر کرائی جائے کل ہم اسی راستے سے سپریم کورٹ آئیں گے، چیف جسٹس ناصرالملک

چیف جسٹس ناصر الملک کا کہنا ہے کہ دھرنے کے شرکاء سرکاری ملازمین کو ہراساں کرتے ہیں شاہراہ دستور کو کلیئر کرایا جائے کل ہم اسی راستے سے عدالت آئیں گے۔ سپریم کورٹ میں ممکنہ ماورائے آئین اقدام سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ نے کی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ شاہراہ دستور کی بندش کی وجہ سے قومی اداروں کے ملازمین کو اپنے دفاتر پہنچنے میں سخت پریشانی کا سامنا ہے، دھرنے کے شرکاء نے عدالت عظمی پر اپنے کپٹرے لٹکا رکھے ہیں، سرکاری ملازمین کی تلاشی لی جا رہی ہے اور انھیں ہراساں بھی کیا جا رہا ہے۔ عدالت نے پاکستان تحریک انصاف، عوامی تحریک  اور  اٹارنی جنرل کو حکم دیا کہ فریقین مل بیٹھ کر شاہراہ دستور کو خالی کرنے کے حوالے سے متفقہ لائحہ عمل طے کر لیں اور کل اس کی رپورٹ عدالت میں جمع کرائی جائے۔

آج کا اخبار

نوازشریف گھٹنے ٹیک چکے ،لگ رہاہے تین اگلے دن میں میچ ختم ہو جائے گا،عمران خان ، وزیراعظم کے استعفیٰ تک دھرنا جاری ،حکومت نے مطالبات پورے نہ کئے تو پورے ملک میں پہیہ جام ، سول نافرمانی کی تحریک کو بھرپور طریقے سے چلائیں گے، قوم کا حق ہے وہ نوازشریف سے پوچھے ان کے اور ان کے بیٹوں کے پاس پاکستان میں اور بیرون ملک کتنے اثاثے ہیں اور وہ کتنا ٹیکس دیتے ہیں، دنیا کے امیر ترین شخص نوازشریف نے تین سال پہلے پانچ ہزار روپے ٹیکس دیا ، عام انتخابات سابق چیف اور آروز کے ذریعے بھاری دھاندلی کرکے ملک کے جعلی وزیراعظم بن جاتے ہیں، رکاوٹوں کے باوجود حکومت تحریک انصاف کے سمندر کو نہیں روک سکی،آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب

انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے 1985ء میں ضیاء کی حکومت میں وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے بعد ایل ڈی اے کے 500کروڑ کے پلاٹ بیچ کر اپنی پارٹی بنائی اور پھر اس کے بعد آئی جے آئی کے تحت سیاستدانوں میں پیسے تقسیم کرکے الیکشن لڑا

وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی جاتی عمرہ میں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف، اسلام آباد میں دھرنوں و دیگر سیاسی امور پر تبادلہ خیال ، دونوں راہنماؤں کا جوڈیشل کمیشن کی تحقیقات کو ہی آخری اور فائنل آپشن رکھنے پر اتفاق،سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث پولیس افسران کیخلاف کارروائی ہوگی،شہباز شریف

مذاکرات کیلئے ہمارے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں،شریف برادران سمیت کوئی بھی مذاکرات کیلئے آسکتا ہے، طاہر القادری،حکومت اب سانحہ ماڈل ٹاؤن پر بات کرنے پر رضا مند ہوگئی،اگر مجھے شہید کیا گیا تو یہاں پارلیمنٹ نہیں شہداء کا قبرستان بن جائے گا، دھرنے کے شرکاء سے خطاب ،طاہرا لقادری کی چوہدری برادران اور ملی یکجہتی کونسل کے وفد سے ملاقاتیں

برف پگھلنے لگ گئی، سعد رفیق کی بغیر پروٹوکول ڈاکٹر طاہر القادری سے کنٹینرمیں ملاقات، وزیراعظم کا اہم پیغام پہنچا دیا، بامعنی مذاکرات ہوں تو بات چیت کیلئے تیار ہیں،طاہرالقادری، مسائل کا حل مذاکرات سے ہی نکلے گا، سعد رفیق،کوئی لچک کا مظاہرہ نہیں کیا البتہ بامعنی مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کیا،رحیق عباسی

2013ء کے عام انتخابات میں عوامی مینڈیٹ چوری کیاگیا،دھاندلی کی گئی ،محمدافضل،فخرالدین جی ابراہیم نے بھی آنکھیں بندرکھیں ،ا فتخار چوہدری بھی ملوث ہیں ،ریٹرننگ آفسران کو افتخارچوہدری نے تعینات کیا جبکہ یہ کام الیکشن کمیشن کاتھا،جسٹس (ر )ریاض کیانی کا موجودہ الیکشن کوتباہ کرنے میں 90 فیصدہاتھ ہے، چوہدری نثارنے سیل شدہ ووٹوں کوکیسے 60سے 70ہزارناقابل تصدیق قراردیدیا،انتخابی دھاندلی کی تحقیقات ہونی چاہئیے ، سابق ایڈیشنل سیکرٹری الیکشن کمیشن کا نجی ٹی وی کوانٹرویو

سپریم کورٹ کے کمیشن کی رپورٹ میں دھاندلی ثابت ہوگئی تو حکومت مستعفی ہو جائے گی، احسن اقبال، کسی کو شک کی بنیاد پر قصور وار نہیں ٹھہرایا جاسکتا،ی2013 کے انتخابات کے حوالے سے شفاف تحقیقات کے لئے تیار ہیں، عمران خان کے پاس اگر انتخابی اصلاحات اور دیگر شعبوں میں ترقی کے لئے نظریہ ہے تو پارلیمنٹ اور وزارت منصوبہ بندی کے ساتھ مل کر اپنے نظریے وژن2025 میں شامل کروا سکتے ہیں،میڈیا سے گفتگو

جمہوریت آئین وپارلیمنٹ کی بالادستی اور غیر جمہوری عمل کیخلاف کسی اقدام کو قبول نہیں کیا جائیگا ،محمود خان اچکزئی،آئین کو چھیڑا گیا تو فیڈریشن کا وجود بھی خطرے میں پڑ جائیگا اس لئے ہماری پارٹی کسی کو اجازت نہیں دے گی کہ 18 کروڑ عوام کی منتخب پارلیمنٹ اور آئین کے دفاع کیلئے تمام سیاسی جمہوری قوتوں پر مشتمل ایک مشترکہ جمہوری فرنٹ بنایا جائے تاکہ ملک بھر میں آئین و پارلیمنٹ جمہوریت کے حق میں مظاہرے اور جلسے کئے جاسکیں عمران خان انتخابات میں دھاندلی اور طاہر القادری کے الزامات کسی بھی فورم پر درست ثابت ہوجائیں تو ہماری پارٹی ان کا ساتھ دے گی ، پریس کانفرنس

عمران خان کے دھاندلی الزامات‘ الیکشن کمیشن نے اہم اجلاس (کل) طلب کرلیا،اجلاس قائم مقام چیف الیکشن کمشنر جسٹس انور ظہیر جمالی کی زیر صدارت ہوگا ، سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد سمیت چاروں صوبوں کے ارکان بھی شریک ہوں گے۔ اجلاس میں اضافی بیلٹ پیپرز کی چھپائی اور لگنے والے الزامات پر تبادلہ خیال کیا جا ئے گا ، ذرا ئع

سراج الحق کی سربراہی میں جماعت اسلامی کے وفد کی سپیکرقومی اسمبلی سے ملاقات،استعفوں کی منظوری میں جلدی نہ کرنے اور ثالث کا کردار اداکرنے پر زور،دھرنوں کی وجہ سے ملک کو 700ارب سے زائد کا نقصان ہوچکا ،فریقین قوم کے حال پر رحم کریں اور اناء سے باہر آکر جلد معاملہ حل کریں،سراج الحق،شدید تناؤ کے ماحول میں شادی کی بات کرنا مثبت ردعمل ہے،میڈیا سے بات چیت،خورشید شاہ اور سراج الحق نے درخواست کی ہے کہ استعفے قبول نہ کئے جائیں، ایاز صادق

آپ ہمارے بڑے ہیں اورآپ سے بڑے پن کی امید ہے،آصف زرداری کا طاہرالقادری کوفون ،آپ کے مطالبات کے لئے حکومت سے بات چیت کر رہے ہیں، تھوڑا سا لچک کا مظاہرہ کریں،سابق صدر کی گفتگو ،آپ کی کوشش قابل تحسین ہیں حکومت کو بھی سمجھائیں،طاہر القادری

ملک میں کسی بھی طریقے سے جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا، پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کا عزم ، پارٹی جمہوریت کا بھرپور دفاع کرے گی، احتجاج کرنے والی سیاسی قوتیں لچک کا مظاہرہ کریں اور حکومت سنجیدگی کے ساتھ ان جماعتوں کے ساتھ مذاکرات کرے تاکہ موجودہ سیاسی بحران کا آئین کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے حل تلاش کیا جائے اور موجودہ بحرانی کیفیت کو ختم کیا جاسکے، صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی اپنی ذاتی مصروفیات کے بجائے عوام کے مسائل پر بھرپور توجہ دیں، جو وزراء اور مشیران عوامی مسائل کے حل پر توجہ نہیں دیں گے اگر عوام کی جانب سے وزراء اور ارکان اسمبلی کے خلاف شکایات موصول ہوں گی تو ان کے خلاف پارٹی قیادت تادیبی کارروائی عمل میں لائے گی اور غفلت کا مظاہرہ کرنے والے وزراء کو سندھ کابینہ سے الگ کردیا جائے گا، ہر ماہ لازمی طور پر اپنے اپنے حلقوں میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا جائے۔،پیپلز پارٹی کے سندھ سے تعلق رکھنے والے وزراء کا اجلاس

سانحہ ماڈل ٹاوٴن ،تحقیقاتی ٹیم نے وزیراعلیٰ پنجاب کومرکزی ذمہ دارٹھہرادیا،تحقیقاتی رپورٹ آج منظرعام پرلائی جائے گی

مسلم لیگ ن فیصل آباد کے زیر اہتمام استحکام پاکستان ریلی ، نواز شریف اور شہباز شریف کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار ،اسلام آباد میں جاری انقلاب اور آزادی مارچ ملکی معیشت ‘ استحکام اور ترقی کیلئے نقصان دہ قرار ،استحکام پاکستان ریلی میں لاکھوں لوگوں کی شرکت نے ثابت کر دیا ہے عوام اب بھی نواز شریف پر غیرمتزلزل یقین اور انہیں اپنا مسیحا سمجھتے ہیں‘ جمہوریت ڈی ریل کرنے والے غیر جمہوری عناصر بے نقاب ہوگئے ہیں، اپوزیشن سمیت تمام جمہوری سیاسی جماعتیں وزیر اعظم کے ساتھ کھڑی ہیں، مقررین کا خطاب

سیاسی بحران افہام و تفہیم کے ذریعے حل کیا جائے، تصادم کا راستہ اختیار کیا گیا تو پھر فوج کے پاس مداخلت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچے گا،الطاف حسین، ملک میں مارشل لاء نہیں چاہتے، حکومت دو قدم پیچھے ہٹ جائے، دھرنے دینے والے بھی لچک کا مظاہرہ کریں؛ واشنگٹن میں ایم کیو ایم امریکہ کے 18 ویں سالانہ کنونشن سے ٹیلیفونک خطاب

علی بابا چالیس چور آج جمہوریت کی چھتری کے نیچے اکٹھے ہو کر سول ڈکٹیٹر شپ کے تمام ریکارڈ توڑ رہے ہیں، پرویز مشرف، انکی جمہوریت کا عالم توشاہراہ جمہوریت پر واضح نظر آ رہا ہے جس میں ہزاروں خواتین، بچے، بوڑھے، مرد و جوان پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں،دھرنے کے شرکاء کے نام پیغام،مشرف پہلے دن سے ڈاکٹر طاہر القادری کے ایجنڈے کو سپورٹ کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے،ڈاکٹر امجد،اصل دہشت گرد تو حکومت ہے جس نے نہتے شہریوں کو شہید کیا، راشد قریشی

پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی تنازعے کے معاملے پر پاکستان نے دریائے چناب پر بنائے گئے کشن گنگا ڈیم کے منصوبے پر اعتراض کردیا بھارت سے دریاؤں کا ریکارڈ مانگ لیا مطالبہ تسلیم نہ ہوا تو غیر جانبدار ثالث سے رجوع کریں گے‘ پاکستان نے بھارت کو وارننگ دے دی

عمران خاں اور طاہر القادری کی طرف سے دنگل لگا ہوا ہے،انصاف نہ ہونے سے لوگ ایک دوسرے کو تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں، سراج الحق ، الیکشن کوئی کھیل نہیں کہ روز روز کھیلا جائے اس لیے تحریک انصاف والوں سے کہا ہے وہ استعفے واپس لے لیں،پتوکی میں جلسہ عام سے خطاب

ہنڈی کے ذریعے رقوم کی ترسیل کی تجویز عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، اسحاق ڈار ،عمران خان کی جانب سے یہ بیان ملکی معیشت کو نقصان پہنچانے کیلئے دیا گیا، وزیر خزانہ

دھرنوں سے جمہوریت نہیں شریک برادران ڈی ریل ہوں گے ،پرویز الہیٰ ،نواز اور شہباز شریف کے استعفوں سے کم کسی بات پر راضی نہیں ہوں گے، قومی اسمبلی سے استعفوں کا آپشن موجود ہے‘ ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو،تمام معاملات پر نظر رکھے ہوئے ہیں،چوہدری شجاعت

عمران خان کے 6 میں سے 5 مطالبات مان لئے ،ان کا چھٹا مطالبہ انا کا ہے قومی مسئلہ نہیں،خواجہ آصف

عمران خان اور طاہر القادری کا کنٹیرز ہٹانے کا مطالبہ سیکورٹی خدشات کے پیش نظر مسترد ،ممکنہ دہشتگردی کے خطرات کے پیش نظر ریڈ زون کی سیکیورٹی مزید سخت ،فورسز کی بھاری نفری تعینات

تمام سیاسی جماعتیں عمران خان کیخلاف ہوچکی ہیں،نیویارک ٹائمز ،پرجوش انداز میں کھیل کا آغاز کرنے والے عمران خان کو اب دھرنا پرامن انداز میں ختم کرنے کا راستہ ڈھونڈنا ہوگا، رپو رٹ

70ہزارغیرملکیوں کا بائیو میٹرک ریکارڈ سسٹم میں شامل کر لیا، چیئرمین نادرا،غیرملکیوں کی رجسٹریشن کا عمل جلد از جلد مکمل کرنے کیلئے تمام تر ذرائع استعمال کیے جارہے ہیں ، بیا ن

محمدافضل خان کے الیکشن دھاندلی بارے الزامات بے بنیادہیں، جسٹس(ر) ریاض کیانی ، افضل خان دوران ملازمت سے ہی متنازعہ شخصیت ، ملازمت میں توسیع نہ دینے پر الزام تراشی کر رہے ہیں، سابق ممبرالیکشن کمیشن، جھوٹا شخص فخرالدین جی ابراہیم ، جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی جیسی ایماندارشخصیات کومتنازعہ بنا کر پیش کررہا ، نجی ٹی وی سے گفتگو

افضل خان کے الزامات بے بنیادہیں انہیں سچ کاپتہ ہی نہیں ،جج الیکشن ٹریبونل ،اگرمیں ن لیگ سے ملاہوتاتووزیردفاع خواجہ آصف سمیت دیگرلیگی ممبران میرے خلاف درخواستیں نہ دیتے،کاظم ملک

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

تصاویری البم

اسلام‌آباد، پاکستان عوامی تحریک کے انقلاب مارچ میں شریک خواتین شرکا دھوپ سے بچنے کیلئے چھتریاں لئے بیٹھی ہیں۔

اسلام‌آباد، پاکستانی عوامی تحریک کے قائد طاہر القادری قومی اسمبلی کے سامنے انقلاب مارچ کے دھرنا میں شرکا سے خطاب ..

اسلام‌آباد، وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اسلام آباد، راولپنڈی کی انتظامیہ کے ہنگامی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

اسلام‌آباد، وزیراعظم نواز شریف جوائنٹ چائنہ کمیشن کے تیسرے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

کراچی، سہراب گوٹھ کے علاقے میں پولیس مقابلے کے دوران ہلاک ہونے والے ملزمان کی نعشیں عباسی شہید ہسپتال میں رکھی ..

کراچی، سہراب گوٹھ کے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کی موجودگی پر پولیس کی بھاری نفری علاقہ میں داخل ہو رہی ہے۔

کوئٹہ، پرنس روڈ پر نعمت کدہ ہوٹل پر ہینڈ گرنیڈ حملے کے بعد ایف سی اہلکار جائے وقوعہ پر الرٹ کھڑے ہیں۔

کوئٹہ، پرنس روڈ نعمت کدہ ہوٹل پر ہینڈ گرنیڈ حملے کے زخمیوں کو سول ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مزید
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مزید
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مزید
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مزید
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی سعودیوں کے ..

  مزید
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan me rahay na akay itni ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

تصاویری البم

اسلام‌آباد، پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان آزادی مارچ دھرنا کے شرکا سے خطاب کر رہے ہیں۔

اسلام‌آباد، پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری انقلاب مارچ دھرنا کے شرکا سے خطاب کر رہے ہیں۔

فیصل آباد، سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ چوک گھنٹہ گھر میں وزیراعظم نواز شریف کے حق میں نکالی گئی ریلی سے ..

سیالکوٹ، بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز کی جانب سے شیلنگ کے دوران مقامی آبادی پر گرنے والا مارٹر شیل۔

اسلام‌آباد، دوپہر کے وقت پاکستان تحریک انصاف کے آزادی مارچ دھرنا کی جگہ ویرانے کا منظر پیش کر رہی ہے۔

سکھر،عمران خان کی جانب سے مولانا فضل الرحمن کیخلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر جمعیت علمائے اسلام کے مظاہرے کی ..

اسلام‌آباد، پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر ..

فیصل آباد، سابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ قیادت میں وزیراعظم نواز شریف کی حمایت میں ریلی نکالی جا رہی ہے۔

آج کا سوال

آج کا سوال
پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے کارکن اسلام آباد میں دھرنا دیئے بیٹھے ہیں، عمران خان اور طاہر القادری دونوں نے نواز شریف کے استعفی کے مطالبہ سمیت مختلف مطالبات کئے ہیں۔ آپ کے خیال کیا دونوں‌جماعتوں کا دھرنا حکومت کے خاتمے کا سبب بنے گا؟؟؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
حکومت کو دونوں دھرنوں سے کوئی خطرہ نہیں۔
جوں‌جوں وقت گزرتا جائے گا دھرنا حکومت کیلئے خطرہ بنتا جائے گا۔ یہ دھرنے حکومت ڈوبنے کا سبب بنیں‌گے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔