17 August 2014 - Urdu News Archives

اتوار 17 اگست 2014 کا اخبار

عمران خان نے سول نافرمانی کی تحریک کے ساتھ وزیراعظم کو 2 دن کی مہلت دے دی

چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے سول نافرمانی کی تحریک کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کو مستعفیٰ ہونے کیلئے دو دن کی مہلت دے دی ہے جبکہ انہوں نے عوام اور تاجرں کو بجلی،پانی، گیس سمیت ٹیکس ادا نہ کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔اسلام آباد میں دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ... مزید