02 August 2014 - Urdu News Archives

ہفتہ 2 اگست 2014 کا اخبار

عمران خان نے تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی سے استعفے مانگ لئے

تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی سے استعفے طلب کرلئے ہیں۔ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی انجینئر حامد الحق کا کہنا تھا کہ عمران خان نے تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے تمام ارکان قومی اسمبلی سے استعفے طلب کرلئے ہیں، 4 اگست کو قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل ... مزید