بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

تازہ ترین خبریں

غزہ میں صیہونیوں نے جنگ بندی کی بھی دھجیاں بکھیر دیں، مزید 40 فلسطینی شہید

غزہ میں گزشتہ 25 روز سے جاری اسرائیلی بربریت اور درندگی کے بعد صیہونی فورسز اور حماس کے درمیان 72 گھنٹے کی فائر بندی پر متفق ہوئے ابھی چند ہی گھنٹے گزرے تھے کہ اسرائیلی فوج نے مزید 40 فلسطینیوں کی شہید کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق غزہ میں 25 روز سے جاری اسرائیلی وحشی درندوں کے ہاتھوں اب تک 1500 سے زائد فلسطینی شہید جب کہ 7 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ دوسری جانب حماس کی جوابی کارروائیوں میں اب تک 55 کے قریب اسرائیلی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ اور امریکا کی جانب سے کرائی گئی 72 گھنٹے کی جنگ بندی شروع ہوئے ابھی چند ہی گھنٹے گزرے تھے کہ صیہونی افواج نے ایک بار پھر وحشیانہ پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے شدید بمباری کر کے 40 مزید فلسطینیوں کو شہید جب کہ 200 سے زائد کو زخمی کر دیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -

آج کا اخبار

کراچی میں سمندر مقتل بن گیا، ڈوبنے والے 23 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، سمندر میں ڈوبنے سے اموات پر وزیراعظم نواز شریف اور آصف زرداری کا اظہار افسوس

عید کے موقع پر ساحل سمندر پر سیر و تفریح کے لئے آنے والے افراد نہانے کی غرض سے سمندر میں دور تک گئے اور پانی کی تیز رفتار موجوں کی نذر ہوگئے، دفعہ 144 کے باوجود شہریوں کی بڑی تعداد عید کے دوسرے روز بھی سمندر پر پہنچ گئی۔

آرمی چیف کا آپریشن ضربِ عضب پر اطمینان کااظہار، دہشت گردوں کی کمانڈ اور رابطہ نظام کو ناکارہ بنادیا،کبھی دوبارہ شمالی وزیرستان نہیں آنے دینگے،افغان سرحد پر دراندازی پر تشویش کا اظہار،اس سے آپریشن متاثر ہورہا ہے، نظام کو مضبوط بنانا ہوگا،جوانوں اور آئی ڈی پیز سے بات چیت

عمران خان لانگ مارچ کی آڑ میں اصل ایجنڈے کی وضاحت کریں،وزیراعظم کامطالبہ، اب کسی انقلاب کی گنجائش نہیں، صرف جمہوریت کے ذریعے ہی انقلاب آسکتا ہے سیاسی نعروں یا دھرنے سے نہیں، 14اگست بھی گزر جائیگا،ہماری حکومت نے عوامی مسائل حل کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے،جدہ میں صحا فیو ں سے گفتگو

اسرائیل نے غزہ میں مزید 17 لاشیں گرا دیں، شہادتوں کی تعداد 1374 ہوگئی،صیہونی جیٹ طیاروں نے شیجائیا کے مصروف ترین بازار میں عام شہریوں کو نشانہ بنایا ، 200 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ،حماس کی تمام سرنگیں تباہ کرکے دم لیں گے: اسرائیل

اپر دیر میں افغانستان سے آنیوالے دہشت گردوں کے پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملے ناکام،سیکورٹی فورسز نے جوابی کارروائی میں 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا،دفتر خارجہ کا افغانستان کے ناظم الامور کوطلب کرکے حملے پر شدید احتجا ج،ایسے واقعات کے سدباب اور سرحد پار عناصر پر قابو پانے کا مطالبہ

ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی گئی ،عید کے اجتماعات میں ملک و قوم کی سلامتی،خوشحالی،ترقی ،مظلوم فلسطینی مسلمانوں کی فتح اور امن و امان کے قیام کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں

ڈرنے والا نہیں،گولی سب سے پہلے اپنے سینے پر کھاؤں گا،عمران خان،جدہ واشنگٹن پاکستانی سیاست سے دور رہیں،ڈیل اور مذاکرات کا وقت گزر چکا،14اگست کو دھرنا ہوگا،ملک میں نئے انتخابات ہونے چاہئیں،نجی ٹی وی سے گفتگو

وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی وزیر اعظم سے ملا قا ت ، آئی ڈی پیز کیلئے کئے گئے اقدامات پر وزیراعظم کو تفصیلی بریفنگ دی

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی توپوں کو خاموش کرادیا

وزیراعلیٰ پنجاب متاثرین شمالی وزیرستان کو عید کی خوشیوں میں شریک کرنے بنوں پہنچ گئے،روایتی انداز میں آئی ڈی پیز کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا، گورنر اور وزیراطلاعات بھی ہمراہ،متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،شہبازشریف،وزیر اعلیٰ پنجاب کا وزیرستان میں ہسپتال ،یونیورسٹی اور دانش سکول بنانے کا اعلان

سوئٹزرلینڈ بینکوں سے 200ارب ڈالر واپس لانے کیلئے سوئس حکام سے مذاکرات کرینگے ، اسحاق ڈار ، مذاکرات کے کئی دور ہونگے ، تین سے چار سال بھی لگ سکتے ہیں ، جب اقتدار سنبھالا تو معاشی صورتحال تشویشناک تھی ، کم وقت میں معیشت مستحکم کرکے دنیا کو دکھانا ترجیح ہے ، وزیر خزانہ کی میڈیا سے گفتگو

امریکہ کی توانائی کے بحران سے نمٹنے کیلئے پاکستان سے بھرپور تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی، دورہ امریکہ انتہائی کامیاب رہا، ایک دوسرے کے نقطہ نظر کو سمجھنے کا موقع ملا جس سے غلط فہمیاں دور کرنے میں مدد ملے گی،طارق فاطمی کا انٹرویو

حکومت کا ممکنہ خطرات کے پیش نظر غیر ملکی باشندوں کی سکیورٹی بڑھانے کا حکم

اسلام آباد میں 245لگا نے کے معا ملے کو اسمبلی میں اٹھا ؤں گا ،سید خو رشید احمد شاہ،چو ہدری نثار کو پتہ نہیں کب سمجھ آئے گی مجھے تو شک ہے کہ وہ میاں صاحب سے وفا دار ہیں بھی یا نہیں کیو، اگر اس جیسے ایک دو اور میاں صاحب کو مل گئے تو پھر ان کو کسی کی ضرو رت نہیں ہو گی اور ان کے مسائل حل ہو جا ئیں گے ،سکھر میں میڈیا سے گفتگو

اختیارات کی تقسیم ،صوبائی وزرائے خزانہ کا اجلاس16 اگست کو اسلام آباد میں ہوگا،اجلاس میں اٹھارہویں ترمیم کے بانیوں کو بھی بلانے کا فیصلہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 6 اگست کو دبئی میں ہونگے، معاشی اہداف، اسٹیٹ بینک کی کارکردگی، ٹیکسوں کی وصولیاں، نجکاری میں پیشرفت کا جائزہ متوقع

لائن آف کنٹرول پر تعینات پاکستان اور بھارتی فوجیوں نے عید کے روز مٹھائیوں کا تبادلہ کیا ، عید کی مبارکباد بھی دی

بھارتی جنرل نے ریٹائر ہونے کے ساتھ ہی متنازعہ بیانات دینا شروع کردیئے ،ہمارے ایک فوجی کا سر قلم ہوا ،جس کا منہ توڑ جواب دیا گیا ، جنرل بکرم سنگھ

طالبان کے مختلف دھڑوں میں بٹنے سے پاکستان میں اغوا برائے تاوان کے واقعات میں اضافہ ہوا،امریکی اخبار،دہشت گرد اپنی سرگرمیوں کے لئے مجرمانہ انداز کارروائیوں کے ذریعے فنڈز اکھٹا کر رہے ہیں،کراچی ، اسلام آباد سمیت دیگر علاقوں میں ایسی کارروائیوں میں اضافہ ہوا،رپورٹ

پاکستان سستی بجلی پیداکرنے و توانائی کے شعبے کو پائیدار بنیادوں پر ترقی دینے کیلئے کوشاں ہے ،وزیراعظم کے مشیر پانی و بجلی مصدق ملک

فیصل آباد،رانا ثناء اللہ کے دست راست رانا شعیب ادریس کو پولیس تھانے پر حملہ اور ملازمین کو تشدد کا نشانہ بنانے اور خطرناک ملزمان چھڑانے پر ذمہ دار قرار دیدیا گیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مزید
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مزید
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مزید
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مزید
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی سعودیوں کے ..

  مزید
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan me rahay na akay itni ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
تحریک انصاف کے سونامی مارچ کو روکنے کیلئے حکومت نے 14 اگست کو ملک بھر میں تقریبات منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آپ کے خیال میں کیا اس اقدام سے لانگ مارچ کو روکا جا سکے گا؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
حکومتی طریقہ بالکل نامناسب اقدام ہے، احتجاج جمہوریت کا حسن ہے اور اسے روکنا نہیں چاہئے۔
لانگ مارچ سے کچھ حاصل نہیں ہونا، آزادی کی تقریبات بھی ضروری ہیں۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔