02 July 2014 - Urdu News Archives

بدھ 2 جولائی 2014 کا اخبار

قومی اسمبلی میں تحفظ پاکستان بل 2014 اتفاق رائے سے منظور

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی تحفظ پاکستان بل 2014 کی منظوری دے دی جس کے بعد بل قانونی شکل اختیار کرتے ہوئے آئندہ 2 سال کے لئے نافذ العمل ہوگا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نواز شریف بھی ایوان میں موجود رہے۔ اجلاس شروع ہوا تو ... مزید