27 June 2014 - Urdu News Archives
جمعہ 27 جون 2014 کا اخبار
عمران خان کا انتخابی نتائج کو ماننے سے انکار، حکومت کو ایک ماہ کی ڈیڈ لائن، 14 اگست کو لانگ مارچ کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کے نتائج قبول کرنے سے انکار کر دیا، کہتے ہیں میاں صاحب! اب چار حلقے کھولنے کا وقت بھی گزر چکا ہے۔ مسلم لیگ کی حکومت کو ایک ماہ کی مہلت دیتا ہوں۔ اگر ہمارے مطالبات تسلیم نہ کئے تو 14 اگست کو اسلام آباد میں لانگ مارچ ہوگا۔بہاولپور ... مزید
شمالی وزیرستان کی ترقی کیلئے جتنی بھی رقم خرچ کرنا پڑی کریں گے، وزیراعظم
وزیراعظم نوازشریف آئی ڈی پیز کیمپوں کا دورہ کرنے بنوں پہنچ گئے
ضرب عضب جاری، وزیر اعظم آج آئی ڈی پیز کیمپ کا دورہ کرینگے، سیکیورٹی سخت
جمعہ 27 جون 2014 کی اہم خبریں
جمعہ 27 جون 2014 کی کھیلوں کی خبریں
-
بیسویں فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا پری کوارٹر فائنل مرحلہ (آج) سے شروع ہوگا
-
ہالینڈ نے سکاٹ لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا
-
بھارتی بورڈ نے پاکستان سے سیریز کھیلنے کی تصدیق کر دی
-
عالمی رینکنگ میں قومی ہاکی ٹیم کی پوزیشن مزید خراب، نئی بحث چھڑ گئی
-
ارجنٹینا فٹبال ٹیم کی مداحوں کی مقامی بار میں غل غپاڑہ ، پولیس نے فائر کھول دیا ، ایک شخص ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی ہوگیا
-
برازیل فیفا ورلڈ کپ فٹبال میں ریکارڈ ٹکٹوں کی فروخت اور دلچسپ اعدادوشمار سامنے آئے
جمعہ 27 جون 2014 کی تجارتی خبریں
کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں62ارب59کروڑ روپے سے زائدکااضافہ
لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان
موبی لنک اور نسٹ نے ”موبی لنک ڈسکور نسٹ بزنس پلان کمپی ٹیشن 2014“ کا آغازکردیا
مختلف یونیورسٹیزو کالجز اور اداروں کے 35طلبا و طالبات نے اسلام آبادٹریفک پولیس کے زیر اہتمام ایک ماہ ..
کورنگی میں نئے مالی سال2014-15کیلئے 2ارب 30کروڑ 53لاکھ 80ہزار روپے کا بجٹ پیش کر دیا گیا
ایل این جی معاہدہ کی مدت پندرہ سال قرار
جمعہ 27 جون 2014 کی بین الاقوامی خبریں
پاکستان بھارت بھائی بھائی لیکن دوستی ابھی دور ہے،برطانوی میڈیا
11ہزار پاکستانی خاندانوں نے افغانستان نقل مکانی کی، اقوام متحدہ
اتر پردیش،آٹھ اوباشوں نے اجتماعی زیادتی کے بعد لڑکی کو زندہ جلا ڈالا
برطانیہ میں خاتون کی لاش موت کے چھ سال بعد فلیٹ سے برآمد
سعودی عرب کی مذہبی پولیس کومشکوک افرادکاپیچھا کرنے اورجاسوسی سے روک دیاگیا
مذاق مہنگا پڑگیا،سعودی شہری کو سچ مچ ایک اور شادی کرنا پڑ گئی
جمعہ 27 جون 2014 کی فن و فنکار کی خبریں
جمعہ 27 جون 2014 کی قومی خبریں
ٹیلی وی چینلز پرمسلح افواج کے افسران اور جوانوں کا مورال بلند کرنے کیلئے ملی نغمے نشرکیے جائیں
محکمہ خوراک نے فلورملز کو دی جانے والی گندم کے کوٹے میں کمی کردی
رمضان المبارک کا چاند پیدا ہو گیا ،آج صرف ساحلی علاقوں میں نظر آ سکتا ہے‘محکمہ موسمیات
دہشت گرد مساجد و مزارات،عوامی مقامات پر حملے کر کے جہاد نہیں فساد پھیلا رہے ہیںِ،جماعت اہلسنت پاکستان
پی ٹی وی سمیت دیگر نجی وی چینلز نے اپنی رمضان ٹرانسمیشن کو حتمی شکل دیدی
رمضا ن المبارک کاچاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس (کل) ہوگا
جمعہ 27 جون 2014 کی تعلیم کی خبریں
جمعہ 27 جون 2014 کی زراعت کی خبریں
عمران خان باتیں کرنے کی بجائے خیبر پختونخواہ کی کارکردگی پر توجہ دیں ، پرویز رشید ،عمران خان کو سیاسی ..
محکمہ خوراک نے فلورملز کو دی جانے والی گندم کے کوٹے میں کمی کردی
دھاندلی کے خلاف عبداللہ عبداللہ کے حامیوں کا صدارتی محل کی جانب مارچ
شہداد کوٹ ، سیف اللہ مگسی برانچ سے نکلنے والی 10 سے زائد نہروں میں زرعی پانی کی قلت
رمضان المبارک کی آمد سے قبل اشیائے خوردو نوش کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ ہوا جو ناقابل قبول ہے،صوبائی ..
جمعہ 27 جون 2014 کی کشمیر کی خبریں
جمعہ 27 جون 2014 کی موسم کی خبریں
جمعہ 27 جون 2014 کے مضامین
-
پولیو وائرس کا ایک اور سنگین خطرہ
ڈبلیو ایچ اونےحکومت پاکستان کو مشورہ دیا ہے کہ شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرکے آنے والے بچوں کوان کے کیمپوں میں پولیو کے قطرے پلائے جائیں اور اس نادر موقع سے فائدہ اٹھایا جائے جب تمام بچے ایک ہی ..
-
نئے شدت پسندوں کے انسداد کی حکمت عملی کیا ہو گی؟
عرب جنگجوؤں کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ ان کی اکثریت اب غیر فعال ہو چکی ہے لیکن وسط ایشائی دہشت گرد پوری شدت سے پاکستانی علاقوں میں سرگرم عمل ہیں۔
-
فوجی آپریشن کی آزمائش سے دوچار ملک اور داعی انقلاب
ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنی سیاسی زندگی میں کئی اتار چڑھاؤ دیکھے ہیں۔ بسا اوقات یوں لگا کہ طاہر القادری کی سیاست ہمیشہ کے لئے ختم ہو گئی لیکن قدرت نے پھر انہیں موقع دیا اور وہ دوبارہ سیاست پر چھا گئے
-
زمین پر افراتفری کے بعد جہاز بھی غیر محفوط
ابتدائی تحقیقات کے مطابق طیارہ پر فائرنگ سب مشین گن (اے کے47 یا کلوشنکوف) سے اس وقت کی گئی جب وہ رن وے پراترنے کیلئے بہت نیچے اتر آیا تھا۔ مجموعی طور پر طیارہ کو 10 گولیاں لگیں
جمعہ 27 جون 2014 کے اردو کالمز
-
سوال یہ ہے۔۔۔۔۔؟
(غلام نبی مدنی۔ مکتوبِ مدینہ منورہ)
-
فتنے کی آمدہے!
(حافظ محمد فیصل خالد)
-
انجام !
(محمد عرفان ندیم)
-
جولائی کی جولانی
(ندیم تابانی)
-
سانحہ ماڈل ٹاؤ ن…قصور وار کو ن؟
(زبیر احمد ظہیر)
-
صومالی قذاق
(خالد ارشاد صوفی)
-
انقلاب۔۔۔ مگر بلٹ پروف؟
(سید شاہد عباس)
-
صُبح ہونے کو ہے۔۔۔۔!
(عمران احمد راجپوت)
-
مولانا طاہر القادری کا انقلاب
(پروفیسر مظہر)
-
شاہیں کبھی پرواز سے تھک کر نہیں گِرتا
(پروفیسر رفعت مظہر)
-
تیر و ترکش
(خامہ بدست کے قلم سے)
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.