بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جون

تازہ ترین خبریں

جلد حکومت کا تختہ الٹے گا، پائی پائی کا حساب لوں گا: طاہر القادری

پاکستانی عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف گولیوں سے چھلنی تو کر سکتے ہیں لیکن انقلاب سے نہیں روک سکتے۔ کہتے ہیں بہت جلد اس حکومت کا تختہ الٹے گا، پائی پائی کا حساب لوں گا۔پاکستانی عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے منہاج القرآن سیکرٹریٹ میں کارکنوں خطاب کرتے ہوئے کہا اللہ کے شکر سے وقت کے ہٹلر اور مویسولینی کی رکاوٹوں کے باوجود کارکنوں میں موجود ہوں۔ کارکنوں کو لاکھ بار سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے ریاستی دہشت گردوں کے سامنے کارکن 14 گھنٹے سپہ سالار بنے رہے، طاہر القادری کا یہ بھی کہنا تھا آج کا منظر ایران انقلاب سے پہلے کے تہران جیسا لگا انقلاب کی جنگ لڑیں گے جسے تاریخ یاد رکھے گی انہوں نے کہا پاکستان کا انقلاب ’’اسٹیٹس کو‘‘ کے لوگ نہیں لا سکتے، وہ دن دور نہیں جب اپنا سر اٹھا کر چلیں گے، خون شہادت سے ہی انقلاب آتا ہے۔ طاہر القادری کا مزید کہنا تھا میری بیٹیوں نے گولیاں کھا کر جانیں قربان کیں، قوم کا مقدر بدلنے کیلئے جنگ لڑوں گا کیونکہ نظام بدلے گا تو خود الیکشن کراؤں گا، ان کے رائے ونڈ محل میں 10 سے 15 ہزار غریبوں کے گھر بنیں گے، یہ حکمران بھاگنے کی کوشش کریں گے ،بھاگنے نہیں دوں گا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -عجیب و غریب -کشمیر -

آج کا اخبار

علامہ طاہر القادری دبئی سے پاکستان کیلئے روانہ ، آج صبح اسلام آباد پہنچیں گے ، اسلام آبادمیں دھرنے کاکوئی ارادہ نہیں ،پرامن اندازمین لاہورجاناچاہتے ہیں ،طاہرالقادری

طاہرالقادری نے لندن روانگی سے قبل میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ اسلام آبادمیں دھرنے کاکوئی ارادہ نہیں ،پرامن اندازمین لاہورجاناچاہتے ہیں ،حکومت استقبال میں آنے والے لوگوں کونہ روکے ،املاک کے توڑپھوڑکاکوئی خطرہ نہیں ہے

طاہرالقادری کی آمد ،جڑواں شہروں میں سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات،تمام داخلی و خارجی راستے بند ، پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ ، دارالحکومت کی سیکیورٹی پر 3500پولیس اہلکاروں،رینجرز کی 20زیادہ ٹیمیں تعینات، دفعہ 144نافذ، جلسے جلوسوں ریلیوں اور سیاسی و مذہبی اجتماعات پر مکمل پابندی عائد، ایئرپورٹ کو جانے والے راستے سیل کر کے شٹل سروس شروع کر دی، کر یک ڈاؤن شروع ، عہدیداروں اور کاکنوں کی گر فتاری کیلئے چھاپے ، پو لیس کوخصو صی ٹا سک دے دیا گیا ، گرفتاریاں شروع

اسلام آباد میں جلسے اور دھرنے پر مکمل پابندی عائد،انقلاب کے نام پر ہر سال وفاق میں دنگل مچانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ، وزیر داخلہ،منتخب حکومت کیخلاف غیر جمہوری سازشیں کرنے والوں کو عوام جان چکے، چوہدری نثار

وزیر اعظم نواز شریف سے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی ملاقات،طاہر القادری کی آمد پر امن وامان قائم رکھنے سمیت اہم امو ر پر تبا دلہ خیال

شمالی وزیرستان آپریشن، سب سے بڑا سانحہ، موخر کیا جائے،عمران خان ،ثناء اللہ کا استعفیٰ کافی نہیں اس کو گرفتار کر کے جیل میں ڈالا جائے،حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے،شہباز شریف نے پنجاب کو پولیس سٹیٹ بنا دیا ہے، 1992میں نوازشریف نے پنجاب پولیس میں 25ہزار گلو بٹ بھرتی کیے، اگر بڑے سانحے سے بچنا ہے توآئی ڈی پیز کیلئے کولیشن سپورٹ فنڈسے خیبر پختونخوا کو فوری طور پر 6ارب روپے جاری کئے جائیں، تحریک انصاف کے چیئرمین کی پریس کانفرنس

طاہرالقادری کوحراست میں لینے کی تجویززیرغورنہیں ، پرویزرشید،پرویزالٰہی ہمیں اخلاقیات کاسبق نہ سکھائیں،وفاقی وزیراطلاعات

جڑواں شہروں میں موبائل فون سروس بند ، سروس بند رہنے کا دورانیہ صبح5سے دن 11بجے تک ہو گا

عوامی تحریک نے سبز انقلاب ، وفاقی حکومت نے دفاعی حکمت عملی کو حتمی شکل دے دی،وفاقی حکومت کا فوج سے طاہر القادری کے معاملے پر مدد مانگنے کا امکا ن ، اسلام آباد کی طرف مارچ کے خدشے پر سخت اقدامات بروئے کار لائے جا ئیں گے ، میڈیا سے ہمہ وقت رابطے کے لئے عوامی تحریک نے ای سٹی کے نام سے نیٹ ورک قائم کر دیا

شمالی وزیرستان آپریشن کے بعد وفاقی و صوبائی دارالحکومتوں سمیت بڑے شہروں میں دہشت گردی کے خطرات بڑھ گئے، دہشت گرد اہم مذہبی و سیاسی شخصیات کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں،دہشت گردوں نے تین بڑی اور اہم سیاسی و مذہبی جماعتوں کے سربراہان کو بھی نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر لی ،سکیورٹی تھریٹس کی تازہ رپورٹس وزارت داخلہ کوارسال

طاہر القادری کی اسلا م آباد ائر پورٹ پر آمد، حکومت نے اسلام آباد راولپنڈی کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت پہرہ بٹھادیا، گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئیں،شدید گرمی میں سفر کرنیوالوں کی پولیس سے چند مقامات پر ہاتھاپائی ،توتکرار ، ائرپورٹ پر جانیوالے تمام راستے کنٹینرز رکھ کر بلاک کردیئے گئے، صرف مخصوص گاڑیوں کو جانے کی اجازت

پاکستا ن اور امریکی فوجی حکام کی تعلقات بحالی کیلئے پنٹاگان میں ملاقاتیں ، ملا قا ت میں ڈرو ن حملو ں ، پا ک امر یکہ تعلقا ت سمیت اہم امور پر تبا دلہ خیا ل، دونوں ممالک کے درمیان چیئرمین کی سطح پر2007کے بعد پہلی بار ملاقاتیں ہو ئیں،پنٹاگان کی نظریں جنرل ڈیمپسی اور پاکستانی آرمی سربراہ جنرل راحیل شریف کے درمیان ملاقات کرانے پر مرکوز ہیں،”واشنگٹن ٹائمز

وزیر اعظم آزاد کشمیر ریاست بھر میں شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کیلئے امدادی کیمپ قائم کرنے کااعلان،کنٹرول لائن کے دونوں اطراف کشمیری حکومت پاکستان اور مسلح افواج کے ساتھ سیسہ پلائی ہوئی دیوارکی طرح کھڑے ہیں،چوہدری عبد المجید،شمالی وزیرستان میں پاکستان کی بقاء اور سالمیت کی جنگ لڑی جارہی ہے ،آپریشن کی کامیابی کے لئے تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں متحد ہو جائیں،کسی انقلاب کی بات نہ کی جائے ،صرف پاکستانی ایجنڈا کو فوقیت دی جائے ،دھرنوں یا مظاہروں سے نواز شریف حکومت متاثر نہیں ہوگی ،پاکستانی قوم نے نواز حکومت کو پانچ سال کا مینڈیٹ دیا ہے ،الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا شمالی وزیرستان آپریشن کی کامیابی کے لئے اپناموثر کردار ادا کرے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ہنگامی پریس کانفرنس

لا ہور میں12 لاشیں گرانا آئینی حکومت کیخلاف قادری ‘چودھری لندن پلان کا حصہ ہے،صدیق الفاروق، لا ہو ر میں منہاج القرآن کے مسلح کارکنوں اور پرویزالٰہی کے چندوفادار پولیس ملازمین کو استعمال کیاگیا، لندن پلان بے نقاب ہونے کے ڈر سے ”قادری ‘چودھری “گٹھ جوڑ نے عدالتی کمیشن کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ،طا ہر القا در ی ملک کے جمہو ری نظا م کا حصہ نہیں بن سکتے اسلئے وہ جمہو ری نطام کو تبا ہ کر نا چا ہتے ہیں ‘نیوز کانفرنس سے خطاب

گرفتاریاں، چھاپے، سول ڈکٹیٹروں کی جمہوریت بے نقاب ہو گئی،چودھری پرویزالٰہی ،امن کی گارنٹی کے باوجود پکڑ دھکڑ انسانی حقوق، جمہوریت کی خلاف ورزی ہے، کب تک اور کتنی گرفتاریاں کرینگے، تحریک مزید ابھرے گی ، ڈاکٹر طاہرالقادری کی رہائش گاہ پر حسن محی الدین قادری سے ملاقات اور میڈیا سے گفتگو

آپریشن ضرب عضب، 3 لاکھ 54 ہزار افراد نقل مکانی کرچکے ہیں، فاٹا ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی

بین الاقوامی علماء کانفرنس برائے انسداد پولیو میں علماء کرام کو وعدے سے کم پیسوں کی ادائیگی کا انکشاف

طاہرالقادری کے استقبال کیلئے خودجاوٴں گا،چوہدری شجاعت،عوامی تحریک کے ساتھ اسلام اورپاکستان کیلئے اکٹھے ہوئے ہیں، صدر ق لیگ

علامہ ساجد نقوی کی کوششیں، ایران جانیوالے زائرین کے زمینی راستے کھل گئے، 1600 سے زائد زائرین اپنی منزلوں پر پہنچ گئے، بلوچستان حکومت نے فول پروف سیکورٹی انتظامات مکمل کرلئے، شیعہ علماء کونسل کا بلوچستان حکومت سے اظہار تشکر

موسم گرما میں ماہ صیام،دنیا کے بیشتر خطوں میں روزے کا دورانیہ طویل ہو گا، برطانیہ میں مقیم لاکھوں فرزندان توحید 19 گھنٹے کا روزہ رکھیں گے

امریکا میں ڈرون طیارے اگلے سال سے تجارتی مقاصد کیلیے بھی اڑیں گے ،دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ڈرون امریکا کے لیے موثر ہتھیار ثابت ہوا ہے مگر یہ مکمل اعتبار کے قابل نہیں، ایک دہائی میں چار سوسے زائد ڈرون حادثات سے امریکا کو کروڑوں ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے،رپورٹ

ہالینڈ،ڈاکٹرطاہرالقادری کی لندن میں اپنے بیٹے کے اہلخانہ سے ملاقات

منہاج القرآن، عوامی تحریک کے کارکنوں کو روکنے کی کوشش ناکام ، عورتوں اور بچوں سمیت سینکڑوں کارکن رکاوٹیں توڑ کر موٹروے میں داخل ۔۔۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

یوسف خان 02-06-2017 10:43:59

اردو پوائنٹ بہترین اخبار ہے لیکن اس میں صوبہ خیبر پخونخوا کے پشاور کے بعد دوسرے بڑےشہر مردان ک خبروں کو بھی زیادہ شامل کریں، شکریہ از یوسف خان مایار جرنلسٹ مردان پریس ..

  مزید
ارشد علی انجم 31-05-2017 12:57:12

خبروں کا انداز قابل تحسین ہے ۔مگر نیم برہنہ اشتہارات اور ماڈل کی تصاویر اس صفحہ پر نہ ہوں۔

  مزید
ارشد 31-05-2017 02:21:15

اسلام و علیکم! کسی کو بھی پاکستان سے محبت نہیں خواہ وہ نون لیگ ہو یا پیپلز پارٹی یا تحریکِ انصاف لائٹ کل بھی نہیں تھی اور آ ج بھی نہیں ہے روز نئی فیگر آجاتی ہے کہ اتنی بجلی ..

  مزید
رانا ندیم سلیم 30-05-2017 17:28:33

میں اردو پوائٹ میں کام کرنا چاہتا ہو اسکے لئے مجھے کیا کرنا ہو گا ( شکریہ

  مزید
سھاھد سرور 30-05-2017 14:21:36

بھتر ھے اگر ھان ھے تو

  مزید
عمیر ھسن 29-05-2017 14:58:48

جب تک پاکستان میں کرپشن ہوتی رہے گی پاکستان internationally بدنام ہوتا رہے گا. لیکن پھر بھی FIA کے آفیسرز کا شکریہ جنہوں نے بر وقت کاروائی کر کے ملک اور قوم کی عزت کو بچایا. اور افغانیوں ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
پاک فوج نے باقاعدہ طور پر شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کا آغاز کر دیا ہے جسے ’ضرب عزب‘ کا نام دیا گیا ہے، آپ کے خیال میں کیا موجودہ آپریشن سے عسکریت پسندوں کا قلع قمع ہو سکے گا؟ اور پاک فوج کو آپریشن میں کامیابی حاصل ہو گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردوں کی کارروائیاں بڑھ گئی تھی، آپریشن بہت ضروری تھا، فوج کو کامیابی ضرور ملے گی۔
آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں، حکومت کو طالبان سے مذاکرات کے ذریعے مسئلے حل کرنے چاہئیں۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔