08 June 2014 - Urdu News Archives

اتوار 8 جون 2014 کا اخبار

کراچی ائیرپورٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 4اے ایس ایف اہلکار شہید ، دہشتگرد ایک طیارے میں داخل، وزیراعظم کا ڈی جی رینجرز ..

کراچی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا ہے جس میں4اے ایس ایف اہلکار شہید ہو گئے ہیں، اطلاعات کے مطابق 12سے 15دہشتگردوں کے گروپ نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے اولڈ ٹرمینل سے حملہ کیا اور فائرنگ کرتے ہوئے اندر داخل ہو ئے ، اس دوران دہشتگردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے4اے ایس ایف ... مزید