تازہ ترین : 1

بدھ مئی کا اخبار

تازہ ترین خبریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریںمزید تازہ ترین خبریں

آج کا اخبار

نواز شریف اور مودی کا دو طرفہ تعلقات کی بہتری اور باہمی تعاون کو فروغ .. نواز شریف اور مودی کا دو طرفہ تعلقات کی بہتری اور باہمی تعاون کو فروغ دینے کا عزم ، امور کا جائزہ لینے کیلئے جلد دونوں ملکوں کے خارجہ سیکرٹریوں کی ملاقات پر اتفاق، قیمتی وقت اور وسائل بہت ضائع کئے،اسلحہ کی دوڑ کی بجائے امن اور تعاون چاہتے ہیں ورنہ قوم ہمیں معاف نہیں کرے گی،نوازشریف،بھارتی وزیر اعظم نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی، بھارت کا کشمیر پر موقف واضح ہے اسے دہرانے کی ضرورت نہیں ہے ، تاریخ یا سال کا تعین نہیں کیا گیا‘ بھارتی سیکرٹری خارجہ سجاتا سنگھ،بھارتی وزیر اعظم سے ملاقات میں عوامی رابطے اور تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ، جلد دونوں ممالک کے خارجہ سیکرٹریوں کے درمیان ملاقات ہوگی، نواز شریف، بھارتی وزیراعظم پر زور دیا کہ تصادم کو تعاون میں بدلیں ، الزام تراشی نقصان دہ ہوگی،ہماری ملاقات بھی تعمیری رہی ہے، میری حکومت تمام امور پر تعاون کے جذبے سے بات چیت کرنے کیلئے تیار ہے،ہمیں عدم اعتماد اور غلط فہمیاں ختم کرنے کا عزم کرنا ہوگا صدر پرناب مکھر جی سے بھی ملاقات میں خوشگوار ماحول میں تمام امور پر بات چیت ہوئی ۔ وزیراعظم کی بھارتی ہم منصب اور صدر پرناب مکھر جی سے ملاقاتوں کے بعد میڈیا سے بات چیت