تازہ ترین : 1

اتوار مئی کا اخبار

تازہ ترین خبریں
راجن پور، ریلوے کی پٹڑی کو دھماکے سے اڑا دیاگیا،دوفٹ کا حصہ متاثر، دھماکے کے کچھ دیر بعد کراچی سے پشاور جانے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو گزرنا تھا، تخریب کاری کا منصوبہ کامیاب ہو جاتا تو بڑا جانی و مالی نقصان ہو سکتا تھا،ٹرین کو ڈی جی خان اسٹیشن پر روک لیا گیا،ریلوے حکامراجن پورمیں روجھان شاہوالی پھاٹک کے قریب ریلوے کی پٹڑی کو دھماکے سے اڑا دیا گیا جس کے نتیجے میں ٹریک کا 2 فٹ کا حصہ متاثر ہو گیا، دھماکے کے باعث متاثرہ ٹریک پر ہر قسم کی ٹرینوں کی آمدورفت روک دی گئی تاہم متاثرہ حصہ بحال کیے جانے کے بعد ٹرینوں کی آمدورفت دوبارہ شروع ہوگئی،تفصیلات کے مطابق اتوارکو راجن پور میں روجھان شاہوالی پھاٹک کے قریب ریلوے کی پٹڑی کو ریموٹ کنٹرول بم کی مدد سے اڑا دیا گیا جس کے باعث ریلوے ٹریک کا 2 فٹ کا حصہ متاثر ہوا، دھماکے کے باعث متاثرہ ٹریک پر ہر قسم کی ٹرینوں کی آمدورفت روک دی گئی،ریلوے حکام کا کہنا تھا کہ دھماکے کی جگہ سے کچھ ہی دیر ... مزید
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریںمزید تازہ ترین خبریں

آج کا اخبار