تازہ ترین : 1

پیر مئی کا اخبار

تازہ ترین خبریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریںمزید تازہ ترین خبریں

آج کا اخبار

عمران خان نے نیا اور مضبوط الیکشن کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کردیا ،گیارہ .. عمران خان نے نیا اور مضبوط الیکشن کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کردیا ،گیارہ مئی 2013کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی میں ملوث افراد کو سزا ، مینڈیٹ چرانے کی مکمل انکوائری،سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے، حکومت کی مدت پوری ہونے پر نگران حکومت کے لئے مکمل غیر جانبدار افراد کے انتخاب کے بھی مطالبات حکومت کو پیش ،جعلی مینڈیٹ سے حکومت نے عوام کے دکھوں کا مداواکرنے کی بجائے انہیں نئے عذاب میں مبتلا کر رکھا ہے ،نواز شریف کو ایمپائروں کو ساتھ ملا کر کھیلنے کی عادت ہے مگر کرکٹ کی طرح یہاں بھی نیوٹرل ایمپائر لائیں گے،میٹرو بس منصوبے میں قوم کے ساتھ فراڈ کیا جا رہا ہے ،کرپشن کو کنٹرول کرنا، بیرون ملک پڑا ہوا قوم کا پیسہ واپس لانا، حکمرانوں و امیروں سے ٹیکس لینا اور صاف و شفاف انتخابات کروانے سے نیا پاکستان قائم ہو سکے گا مگر میاں صاحب ایسا کوئی بھی کام نہیں کر سکتے کیونکہ ان کا سارا پیسہ ملک سے باہر ہے اور دھاندلی کے بغیر وہ الیکشن میں کامیاب بھی نہیں ہوسکتے، ڈی چوک پر جلسے سے خطاب