بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مئی

تازہ ترین خبریں

ملکی وقار اور سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے،عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے کرینگے ‘ نواز شریف، ملک کو اندھیروں سے نکالنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے ،تقریب سے خطاب ،وزیراعظم نوازشریف اور وزیراعلیٰ شہبازشریف نے ماڈل ٹاؤن میں اتفاق جامع مسجد کے توسیعی منصوبے کا افتتاح کیا

وزیراعظم محمد نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ماڈل ٹاؤن میں اتفاق جامع مسجد کے توسیعی منصوبے کاافتتاح کیا۔افتتاح کے بعد وزیراعظم اور وزیراعلیٰ نے نمازیوں کے ہمراہ مسجد کا دورہ کیا ۔اس موقع پر ملک کی سلامتی ، ترقی و خوشحالی کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ملکی وقار اور سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔ عوامی توقعات پر پورا اترنے کیلئے کئے گئے تمام وعدے پورے کریں گے۔نواز شریف نے کہا کہ ملک کو اندھیروں سے نکالنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے اور عوامی توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -عجیب و غریب -بزنس -

آج کا اخبار

احتجاج کرنے والے وزیراعظم ہاوس آکر بتائیں کہاں دھاندلی ہوئی، نوازشریف،کھیلیں گے نہ کھیلنے دیں گے والی بات ٹھیک نہیں، خدارا پاکستان کو جینے دو اور آگے بڑھتے ہوئے پاکستان کی رفتار میں سست روی نہ ڈالو ،حکومت کی میعاد مکمل ہونے سے پہلے لوڈشیڈنگ ختم کردیں گے ،وزیراعظم کا بہاولپور میں قائداعظم شمسی توانائی سولر پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقر یب سے خطا ب

نواز شریف نے کہا کہ قوم کو بتایا جائے کہ یہ احتجاج بے روزگاری کے خاتمے ، بجلی کے خاتمے ڈالر سستا کرنے ، ترقی کی رفتار بڑھانے ، کرپشن ختم کرنے اور پیسے کے صحیح استعمال کیخلاف کیا جارہا ہے

پیمراکمیٹی جیوکے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ کرنے میں ناکام، اختلافات کاشکارہوگئی،کمیٹی کے تین ممبران نے شدیدتحفظات کااظہارکردیا، سربراہ اسرارعباسی احتجاجاً مستعفی ، حکومت جیوکیخلاف فیصلہ کرنے سے ہچکچارہی ہے ،اگرجیونے سیاسی فیصلہ کیاتویہ خودکش حملہ کے مترادف ہوگا، اسرارعباسی کی میڈیاسے گفتگو

امریکی نائب وزیر خارجہ ولیم برنز کی وزیراعظم نواز شریف ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقاتیں،ملاقات میں پاک امریکہ دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

وفاقی وزیر داخلہ سے امریکی نائب وزیر خارجہ، امریکی سفیر اور کینیڈین ہائی کمیشنر کی ملاقاتیں،خطے کی مجموعی صورتحال ، امریکی و اتحادی افواج کے انخلاء کے بعد کی صورتحال اور افغانستان کی نئی حکومت سے متعلق اہم امور پر غور ،پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لئے اپنا مثبت اور ایکٹیو کردار ادا کر رہا ہے ، افغانستان کے ساتھ باہمی اور خطے سے متعلق تمام معاہدوں میں پاکستان کے تحفظات اور مفاد کا خصوصی خیال رکھا جائے، پر امن افغانستان پاکستان اور اس خطے کے ساتھ ساتھ پوری دنیا کے مفاد میں ہے،چودھری نثار علی خان

نواب شاہ : وقفے وقفے سے زلزلوں کے 3جھٹکے ،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے،مساجد میں اذانیں دینا شروع کردیں،ہسپتالوں سے مریضوں کو باہر منتقل کردیا گیا ، درجنوں گھروں کی دیواریں اور چھتیں گر گئیں ،2افراد جاں بحق ، عورتوں اور بچوں سمیت 70سے زائد زخمی ،ضلع بھر کے تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے ، امتحانات بھی ملتوی

پا کستا ن کی مشرقی یورپ کو وسطی جنوبی ایشیا تک تجارتی راہداری کی پیشکش، پاکستان میں توانائی، کوئلے، بھاری اسٹیل انڈسٹری اور فوڈ پراسیسنگ کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی جا ئے‘ وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان

عوام کو بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سامنا ہے اس پر جلد قابو پالینگے ، عابد شیر علی ،ہمیں فراہم کئے گئے اعدادوشمار پر اعتبار نہیں اس لئے ہم شارٹ فال کے حوالے سے گوں مگوں کا شکار ہیں،،ماضی میں عوام اور حکومت کی آنکھوں میں دھول جھونکی گئی اب ایسا نہیں ہونے دینگے ،اعدادوشمار کیلئے فیکٹ اینڈ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی ہے جو ایک ہفتے میں رپورٹ دے گی، ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جائے گی ، نااہل افسران فارغ کردیا جائے گا ، ہنگامی پریس کانفرنس

طالبان سے جاری حکومتی مذاکرات عمل تناؤ کا شکار ،حکومت کا طالبان کے خلاف آپریشن کا فیصلہ ، سکیورٹی اداروں نے بھی اپنی تیاریوں کے حوالے سے حکومت کو آگاہ کر دیا، آپریشن کے لئے حکومت کے گرین سگنل کا انتظار

حکومت کا سوئس بینکوں میں جمع غیر قانونی دولت واپس لانے پر غور ، وفاقی حکومت سوئس قوانین، غیر قانونی اثاثے واپس لانے کے ایکٹ 2010 ،کی مدد لینے کے لیے سنجیدگی سے غور کر رہی ہے، سوئس بنکوں سے پیسے لینے کے سلسلے میں پاکستانی وفد 26 سے 28 اگست تک سوئٹزرلینڈ کا دورہ کرے گا،پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ، وفاقی دارالحکومت کی سکیورٹی کیلئے پٹرولنگ گشت بڑھا دیا ،70لاکھ سے زائد پاکستانی منشیات کااستعمال کرتے ہیں ، ملک میں ایسی نام نہاد اشرافیہ بھی ہے جو بچوں کی ماہانہ 5لاکھ فیس اور 42لاکھ فضائی ٹکٹ تو خریدتے ہیں مگر ملک کو ٹیکس نہیں دیتے،پارلیمانی سیکرٹری برائے داخلہ کا قو می اسمبلی میں اظہا ر خیا ل

عمران خان نے وزیراعظم کی جانب سے دی جانے والی مذاکرات کی دعوت مسترد کردی

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج کے شرکاء کیلئے سیکورٹی خصوصی انتظامات کیلئے وزیرداخلہ کی زیرصدارت راولپنڈی اوراسلام آبادانتظامیہ کااہم اجلاس ، تحریک انصاف کے جلسے کیلئے خصوصی انتظامات کئے جائیں گے،جلسہ گاہ کے باہرواک تھروگیٹس نصب کرنے کے علاوہ سراغ رساں کتوں اورسی سی ٹی وی کیمروں کے علاوہ بم ڈسپوزل سکواڈکی بھی مددلی جائے گی ، وفاقی دارالحکومت کے داخلی وخارجی راستوں پرسیکورٹی انتظامات کومعمول کی نسبت کہیں زیادہ سخت کیاجائیگا،دارالحکومت کے حساس ترین علاقہ ریڈزون کواس موقع پرمکمل سیل کیاجائیگا۔رینجرز،ایف سی اورپولیس پرمشتمل ہزاروں اہلکاراس موقع پرسیکورٹی فرائض سرانجام دیں گے، اجلاس میں فیصلے

تحریک طالبان پنجاب کے وزراء کو اغواء کرسکتے ہیں، سوات سے طالبان رہنماؤں کی ٹیلی فون کالز ٹریس ہونے پر صوبہ بھر میں وزراء کی سکیورٹی کو فول پروف کرنے کے احکامات جاری

رینٹل پاور قومی خزانہ لوٹنے کا منصوبہ تھا،زراعت پیلی اور صنعتوں کی چمنیوں کا دھواں بند ہو چکا ہے،شہباز شریف،ماضی کے حکمران سایوں کا پیچھا کرتے رہے،ترقی کے خلاف احتجاج کرنیوالے غریب عوام کے منہ سے نوالہ چھین رہے ہیں، ایک دھیلیکی کرپشن بھی ثابت ہوئی تو مستعفی ہو جاؤں گا،وزیر اعلیٰ کا قائد اعظم شمسی توانائی منصوبہ کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب

پاکستان کی سلامتی کونسل میں بھارت کی مستقل رکنیت حاصل کرنے کی مخالفت،جی 4 ممالک کی مستقل رکنیت کے حصول کے بعد غیر ضروری مراعات حاصل کرنے کا خدشہ ہے ، اس کے برعکس اٹلی اور کولمبیا کی پیشکش کی حمایت کی جاسکتی ہے،مسعود خان کا سلامتی کونسل کی اصلاحات پر جاری بحث کے دوران خطا ب

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کا اجلاس ، غیر مسلموں کے مقدس مقامات کی بے حرمتی پر مذمتی قرار داد منظور ، سعودی حکومت کو حاجیوں کے لئے کھانا حجاج کی صوابدید پر چھوڑنے کی سفارش کر دی،رواں سال اگست تک 10 نئے جہاز پی آئی اے میں شامل ہو جائیں گے، 158 پروازوں کے ذریعے 63814 حجاج اکرم کو حج کے لئے لیجایاجائے گا جن میں 26 ہزار سرکاری سکیم اور باقی پرائیوٹ ٹورز آپریٹرز سیکم کے حجاج شامل ہو نگے، اجلاس میں پی آئی اے حکام کی بریفنگ

حکومت نے میگا کرپشن کی انتہا کر دی ہے ،سیاسی کرپشن کو جمہوریت کا نام دے رکھا ہے، ڈاکٹر طاہر القادری،پر امن احتجاج عوام کا آئینی حق ہے ،سیکیورٹی نہیں سیاسی خدشات ہیں ، غیر آئینی رکاوٹیں پیدا کرنے والے سن لیں پر امن کارکنوں نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں، مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں بیرون ملک سے ویڈیو لنک کے ذریعے پریس کانفرنس سے خطاب

الیکشن 2013ء ہائی جیک ہوئے، عدالتی کمیشن بنا کر ہائی جیکروں کیخلاف آئین توڑنے کا مقدمہ چلایا جائے: چودھری پرویزالٰہی ،چیف الیکشن کمشنر کی بجائے الیکشن کرانے کا کام سابق چیف جسٹس اور نتائج کا اعلان نواز اور شہباز شریف نے ٹیک اوور کر لیا تھا ،دھاندلی کا بڑا نشانہ پنجاب اور ہماری جماعت تھی، ہماری 44 سیٹیں چھین لی گئیں، الیکشن سے پہلے اور بعد میں دھاندلی پر سب سے پہلے آواز اٹھائی: پریس کانفرنس ،پاکستان مسلم لیگ دھاندلی کیخلاف عمران خان کے احتجاج اور ڈاکٹر طاہرالقادری کے مشن کی حمایت کرتی ہے: چودھری شجاعت حسین کی زیرصدارت پارٹی اجلاس کے بعد اعلان

حکومت کا ملک سے منشیات کے خاتمے کے لیے سنجیدہ اقدامات اٹھانے کا فیصلہ ، وفاقی دارالحکومت میں شیشہ سنٹر نہیں چلنے دینگے ، ستر لاکھ سے زائد افراد منشیات کے عادی ہیں ، ٹاسک فورس تشکیل دے کر ہیروئن پکڑ رہے ہیں، پارلیمانی سیکرٹری برائے داخلہ

سلامتی کے خدشات ،فاٹا میں اب بھی 11لاکھ لوگ گھروں سے دور ہیں،اقوام متحدہ،نقل مکانی کرنیوالوں کو درپیش مسائل سے نمٹنے کیلیے مزید وسائل درکار ہوں گے،کیونگ و ہاکانگ

پانچ سال میں حج کر نیوالے اس بار حج نہیں کر سکیں گے، سردار یوسف، حج بدل کرنیوالوں پر پابندی لاگو نہیں ہو گیا، مذہبی امور وزیر کی گفتگو

بیرون ملک سفر کیلئے پولیو سرٹیفکیٹ ، حاملہ خواتین کیلئے نئی مشکل ، حاملہ خواتین کو انسداد پولیو انجکشن لگائے جاتے ہیں جو پاکستان میں دستیاب نہیں،محکمہ صحت

پاکستانی فوج کے تجربے میں ہاتھ کھوئے تھے، ابو حمزہ،نیو یارک کی عدالت میں دہشت گردی و دیگر الزامات کا سامنا کرنے والے ابو حمزہ المصری نے سماعت کے دوران پاکستان، افغانستان، بوسنیا اور الجزائر میں سرگرمیوں بارے بتایا

شہباز شریف اور ان کی ٹیم کو د ن رات عوام کی خدمت پر مبارکباد دیتا ہوں: وزیراعظم،جب تک مائیک یا میز نہ ٹوٹے شہباز شریف کی تقریر مکمل نہیں ہوتی: نواز شریف،شہباز شریف کا پرجوش خطاب، احتجاج کرنے والوں پر کڑی تنقید، حاضرین کی بھرپور داد

اسلامی بنکنگ کیلئے خدمات ،مفتی تقی عثمانی،پروفیسر روڈنی ولسن کیلئے مشترکہ انعام،انعام 22 جون کو بورڈ آف گورنرز کے سالانہ اجلاس کے موقع پر پیش کیا جائے گا، اسلامی ترقیاتی بینگ

پاکستان نیوز ایجنسیز کونسل کا اجلاس، معروف صحافی حامد میر ، رضا رومی اور دیگر صحافیوں پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت،قرارداد منظور، حکومت سے صحافیوں کے دفاع کو مضبوط بنانے اور دہشت گرد عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ، کونسل کا زرائع ابلاغ اور ریاستی اداروں کے باہمی تنازعہ پر شدید دکھ کا اظہار ،زرائع ابلاغ اور ریاستی اداروں کو اپنی اپنی حدود میں رہتے ہوئے امور سرانجام دینے چاہئیں ۔ ۔ زرائع ابلاغ کے اداروں کو ذمہ دارانہ صحافت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کی سلامتی سے متعلقہ اداروں کے آئینی تحفظ کا احترام کرنا چاہیے۔ پیمرا اور پاکستان پریس کونسل جاندار کردار ادا کر رہے ہوتے تو موجودہ اذیت ناک صورت حال بھی دیکھنے کو نہ ملتی ۔ دونوں اداروں کی تجدید اور فعالیت کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں۔ صدر کونسل محسن بیگ کے زیر صدارت اجلاس کا مطالبہ

اسلام آباد‘ پی ٹی آئی نے 11 مئی کے احتجاجی جلسے کو حتمی شکل دینا شروع کردی،39 شہروں سے ہزاروں افراد مختلف قافلوں کی شکل میں اسلام آباد پہنچیں گے

وزیراعظم کی ہدایت :پٹرول کی قیمتوں میں کمی : پی آئی اے نے کرائے کم کردیئے ، عمرہ زائرین کے کرایوں میں چھ ہزار ، اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں دو ہزار کمی

مغوی طالبات: انجلینا جولی، ملالہ اور مشعل اوباما ہم آواز ہوگئیں،ہماری بچیوں کو واپس لایا جائے، مشعل اوباما کا ٹویٹ پیغام

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مزید
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مزید
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مزید
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مزید
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی سعودیوں کے ..

  مزید
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan me rahay na akay itni ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
عام انتخابات 2013 کو 1 سال مکمل ہونے پر عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری اور تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کیا ہے دوسری جانب حکومت نے احتجاج سے نمٹنے کیلئے لائحہ عمل تیار کر لیا ہے۔ آپ کے خیال میں کیا انتخابات کے ایک سال بعد دھاندلی کا احتجاج اپوزیشن کا درست طریقہ ہے اور کیا نواز شریف حکومت کو اس احتجاج سے کوئی فرق پڑے گا؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
تحریک انصاف نے دھاندلی کیخلاف عدالتوں سمیت ہر ادارے کا دروازہ کھٹکھٹایا۔ انصاف نہ ملنے پر احتجاج کا راستہ درست عمل ہے۔
اپوزیشن جماعتوں‌کے احتجاج سے حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا نہ ہی عوام احتجاج کیلئے باہر نکلے گی۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔