بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مئی

تازہ ترین خبریں

جنگ گروپ اورجیو کے مالک میرشکیل الرحمان اورحامد میر کے بھائی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے آئی ایس آئی کے خلاف پروپیگنڈا کرنے پر جنگ گروپ اور جیو کے مالک میر شکیل الرحمان اور  صحافی حامد میر کے بھائی عامرمیر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔نمائندہ  کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد جہانگیر اعوان کی عدالت میں درخواست گزار ارشد بھٹی کا کہنا تھا کہ صحافی حامد میر پر حملے کے بعد جیو پر قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف گمراہ کن پروگرامات نشر کئے گئے، ان پروگراموں کے ذریعے پاک فوج، آئی ایس آئی اور اس کے سربراہ کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی لہذا جیو کے مالک میر شکیل الرحما ن اور حامد میر کے بھائی عامر میر کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ  کے تحت مقدمات درج کر کے سخت کارروائی کی جائے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

حکومت توانائی بحران کے خاتمے کیلئے دن رات کام کررہی ہے ،وزیراعظم ،توانائی بحران کے حل کا ٹائم فریم نہیں دے سکتا تاہم مجھ پر بھروسہ رکھیں، جلدملک سے اندھیرے ختم ،ہرگھرمیں روشنی کے چراغ جلیں گے ،ملکی ترقی کے لئے جمہوریت ہی واحدراستہ ہے ،لندن اے پی سی کی وجہ سے پاکستان میں جمہوریت بحال ہوئی ہے ،پاکستان کوآمریت سے جمہوریت کی طرف لانابہت بڑی خدمت ہے ،پاکستان خطے میں امن چاہتاہے،قیام امن کے بغیر ترقی ممکن نہیں ہے ،تمام ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں ،لندن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب

نوازشریف نے کہاکہ توانائی بحران کاخاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے ،اس سلسلے میں حکومت دن رات کام کررہی ہے چین کے مشکورہیں کہ اب ہمارے پاس توانائی بحران کاحل موجودہے ،آئندہ چندسالوں میں گیس اوربجلی کی قلت ختم کرکے دم لیں گے

سول ملٹری تعلقات پہلے بھی بہتر تھے اور اب بھی مثالی ہیں ،کسی کو ابہام نہیں ہونا چاہیے ،چوہدری نثار علی خان ، موجودہ کھینچا تانی کی صورتحال میں مذاکراتی عمل کو جاری نہیں رکھا جاسکتا ۔ وزیراعظم کے ساتھ ڈی جی آئی ایس آئی اور چیف آف آرمی سٹاف کی ملاقات کے موقع پر بھی واضح کردیا تھا کہ طالبان شوریٰ کے ساتھ آئندہ بامقصد اور نتیجہ خیز مذاکرات ہونگے یا بالکل نہیں ہونگے ۔ شروع سے لیکر اب تک طالبان کے ساتھ خلوص نیت سچائی کے ساتھ مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھایا ہے ،مذاکراتی عمل پر وہ لوگ تنقید کررہے ہیں جن کا دور دور تک مذاکرات کے ساتھ کوئی تعلق ہی نہیں ۔ نادرا سندھ اور پنجاب کے بعد اب خیبر پختونخواہ میں بھی اپنی سروسز فراہم کررہی ہے اور بطور قومی ادارہ ہر صوبے کو خدمات فراہم کرتا رہے گا ۔ عمران خان کی طرف سے احتجاج ان کا بطور اپوزیشن لیڈر حق ہے ۔ وزیرداخلہ کا نادرا ہیڈکوارٹر میں خیبر پختونخواہ حکومت اور نادرا کے درمیان سٹیزن فیسلٹیشن سنٹر کے قیام کے حوالے سے ایم او یو پر دستخط کی تقریب کے بعد خطاب

ڈیرہ ،زہریلے پانی کے نالے میں گرکر13افرادجاں بحق ہوگئے،نالے میں شوگرملوں کازہریلافضلہ داخل ہوتاہے ،گزشتہ روزمزدوروہاں سے گزرتے ہوئے نالے میں گرگئے تھے ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کا وقعہ کانوٹس، کمشنراورڈپٹی کمشنرکوموقع پرپہنچنے کی ہدایت ،رپورٹ طلب کرلی

پاکستان کی خاطر الیکشن قبول کیا ، دھاندلی قبول نہیں کی ، عمران خان ، این اے 118 میں دھاندلی کے شواہد مل گئے ،سپریم کورٹ نوٹس لے ،گیارہ مئی کو اسلام آباد میں لائحہ عمل کا اعلان کرینگے ، جنگ اور جیو کا معافی مانگنے تک بائیکاٹ کرینگے ہمارا کوئی نمائندہ ان کے پروگرام میں شرکت نہیں کریگا ، افتخار محمد چوہدری نے ریٹرننگ افسران سے خطاب کیا اور یہ بھی ایک تاریخ ہے،جنگ کے نمائندہ کو کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بنا کر کرکٹ تباہ کردی گئی ،جنرل پاشا کے حوالے سے انکوائری کے لئے تیار ہیں، آئی ایس آئی سے آج تک پیسہ نہیں لیا ، پریس کانفرنس سے خطاب

ملک میں کہیں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہو رہی ،خواجہ آصف،بجلی بحران کے خاتمے کی جھوٹی امید نہیں دلاتا،دو تین ماہ میں لوڈشیڈنگ کے حوالے سے عوام کے لئے سخت ہیں،حالیہ لوڈشیڈنگ درجہ حرارت بڑھنے سے ہوئی ، وفاقی وزیر کی پریس کانفرنس

پاکستان کااپنے زائرین کوویزانہ ملنے پربھارت سے احتجاج،بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنرکی دفترخارجہ میں طلبی،زائرین کوویزانہ دیناپاک ،بھارت معاہدے کی خلاف ورزی ہے ،ترجمان دفترخارجہ

پاکستان معیشت کے لحاظ سے دنیا کی بڑی معیشت میں تبدیل ہو رہا ہے، سینیٹر پرویز رشید ،صدر پاکستان، وزیراعظم اور آرمی چیف نے ایک ہی زبان میں کہا ہے کہ آزادی صحافت اور صحافیوں کی حب الوطنی کو قدر کی نظر سے دیکھتے ہیں لہٰذا اس کے بعد کسی کو کوئی ڈر یا خطرہ نہیں ہونا چاہیے کیونکہ پاکستانیوں نے جو حاصل کرلیا ہے اسے اب چھینا نہیں جا سکتا جو ملا سب کو ملا ہے،حکومت اب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیسری بار کمی کر کے ہیٹرک قائم کر یگی، خواتین صحافی کنونشن سے خطاب

11مئی کو ملک گیر احتجاج کے ذریعے جماعت انقلاب کی اقامت ہو گی، خان صاحب!ملک میں جمہوریت ہی نہیں ہے تو اسکا ڈی ریل ہونا کیسا؟،دھاندلی،فراڈ،بدمعاشی اور جبر کا نام جمہوریت نہیں ہو سکتا ،موجودہ حکمران ایک ایک ڈیل میں 10،10ارب ڈالر حرام کھاتے ہیں، حکمران تمام اداروں پر ممنون حسین جیسے لوگ بٹھانا چاہتے ہیں،ڈاکٹر طاہر القادری کا ملک بھر میں 500مقامات پر ہونے والے ورکرز کنونشنز سے ویڈیو لنک کے ذریعے براہ راست خطاب

جنرل ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے زیر صدارت 172 ویں کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد، مسلح افواج سے متعلق پیشہ ورانہ معاملات پر گفتگو، شرکاء نے ملک کی اندرونی اور بیرونی سکیورٹی کی صورتحال کا جامع جائزہ لیا

پاکستان میں صحافیوں پر حملے جمہوریت کے استحکام کیلئے خطرہ ہیں،امریکا ،صحافت پر پابندی اور صحافیوں پر حملے کسی طور قابل قبول نہیں،پاکستان کو ڈکٹیٹ نہیں صحافیوں کی حفاظت کی اہمیت کا احساس دلانا چاہتے ہیں۔ اسسٹنٹ سیکریٹری ڈوگلس فرانٹز

وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں پاکستان باوقار ملک بنے گا‘ شہباز شریف،بندوق کی نوک پر انتہا پسندی کا خاتمہ نہیں کیا جاسکتا ‘ تعلیم ‘ صحت اور روزگار کی گولی سے ملک سے دہشت گردی کا صفایا کیا جائے گا‘ تقریب سے خطاب

امریکی سینٹکام کے سربراہ جنرل لائیڈ آسٹن اور امریکہ کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے اٹھارہ رکنی وفد کی سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ آصف یاسین ملک سے ملاقات، علاقائی صورتحال‘ دوطرفہ تعلقات اور افغانستان سے فوجی انخلاء کے بعد کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا،پاکستان افغانستان میں عدم مداخلت کی پالیسی پر یقین اور اس کی مکمل حمایت کرتا ہے، آصف یاسین ملک، گذشتہ ایک دہائی کے دوران پاکستان نے دہشت گردی کیخلاف بڑی قربانیاں دی ہیں۔ خطے میں امن و استحکام میں پاکستان کا کردار قابل تحسین رہا ہے، امریکہ اس بات کا اعتراف کرتا ہے، سینٹ کام کے سربراہ کی گفتگو

جنوبی وزیرستان : سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ ، پانچ شدت پسند ہلاک ، سکیورٹی فورسز نے کمانڈر وفادار کے مرکز کو گھیرے میں لے لیا ،بنوں میں سکیورٹی فورسز کی شدت پسندوں کیخلاف کارروائی‘ ایک سکیورٹی اہلکار شہید‘ 4 زخمی،سوات میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ ، چار سیکورٹی اہلکار زخمی،آئی ایس پی آر نے دواہلکاروں کے زخمی ہونے، ریمورٹ کنٹرول دھماکے کی تصدیق کردی ،زخمی اہلکار پاک فوج کے قریبی ہیلتھ سنٹر میں منتقل ،علاقے میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن، 60سے زائدافراد گرفتار

حکومت تیارہوتومذاکرات کی گاڑی آگے بڑھ سکتی ہے،پروفیسرابراہیم، ہماری پوری کوشش ہے فوج اور کالعدم طالبان کو ایک میز پر بٹھائیں، کالعدم طالبان شوریٰ سے جنگ بندی میں توسیع پر بات نہیں ہوئی،نجی ٹی وی سے گفتگو،مولانا سمیع الحق نے بھی مذاکراتی عمل سے علیحدگی کی دھمکی دے دی

حکو مت خود کو عقل کل نہ سمجھے ، مذاکرات بارے اپو زیشن، پا رلیمنٹ کو اعتماد میں لے، خو رشید شاہ ، اگر کل کلان کو ئی بات ہو گئی تو پھر سارا ملبہ اس پر گرے گا پتہ نہیں حکو مت اس با رے میں کیوں بھاگ رہی ہے، سکھر میں میڈیا سے گفتگو

سینئر صحافی حامد میر نے سپریم کورٹ کے انکوائری کمیشن کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا ،حامد میر نے ایک گھنٹے تک بیان ریکارڈ کرایا ، انہوں نے تحریری بیان کے ساتھ کچھ شواہد بھی انکوائری کمیشن کو پیش کئے‘ بیان ریکارڈ کرانے کے بعد حامد سخت حفاظتی پہرے میں واپس چلے گئے

ڈھانچہ جاتی اصلاحات سے ملک کے اقتصادی اشاریئے بتدریج بہتر ہو رہے ہیں، غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 12 ارب ڈالر تک بڑھ چکے ،30 ستمبر15 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ جائیں گے،وزیر خزانہ اسحاق ڈار،عالمی بنک کے منظوری کردہ قرض سے ملک میں معاشی استحکام آئیگا، زرمبادلہ کے ذخائر میں بھی نمایاں اضافہ ہوگا، لندن سٹاک ایکسچینج کے چیف ایگزیکٹو آفیسرکی قیادت میں وفد سے گفتگو

عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کی بجٹ سپورٹ کی مدمیں ایک ارب ڈالرکی منظورکردہ رقم آئندہ ہفتے موصول ہو جائیگی،وزارتِ خزانہ کا بیان، بجٹ سپورٹ سے حکومت مجموعی قرض میں 10فیصد بچائے گی ، رقم کی وصولی کے بعد اس شرح سود کو دو فیصد پر لایا جائے گا،قرض پر سود کی مد میں 10فیصد کی بچت ہوگی

اسلامی نظام قائم ہوتا تو مشرقی پاکستان ہم سے جد ا نہ ہوتا تمام باضمیر لوگ ملک میں اسلامی نظام اور فلاحی ریاست کے قیام کے لیے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں،سراج الحق ، صوبے خیبر پختونخوا میں بجلی لوڈشیڈنگ ڈرون حملوں سے زیادہ خطرناک ہے، خیبرپختونخوا کے عوام کو لوڈشیڈنگ کے ذریعے سزا دی جارہی ہے ۔ ظالمانہ لوڈشیڈنگ کو مسترد کرتے ہیں۔ پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے لیکن عالم کفر اس میں ایسا نظام لانا چاہتے ہیں جس میں کلب آباد ہو اور مساجد و مدارس ویران ہو۔مغربی نظام نے دنیا کو بموں ، فحاشی و عریانی کا نظام دیا ہے ملک کے چندلٹیروں اور مفادپرست ٹولے نے سیاست اور جمہوریت دونوں کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا اور 18 کروڑ عوام کواسلامی نظام سے محروم کیا ،سول سیکرٹریٹ پشاور میں خطبہ جمعہ سے خطاب ،بعد ازاں میڈیا سے بات چیت

نالج پارک خطے میں بین الاقوامی معیار کا پہلامنفردتعلیمی مرکز ہوگا،وزیراعلیٰ کا لند ن میں نالج پارک منصوبے کے روڈ شو سے خطاب،تعلیم کو عام کیے بغیر عوام میں رواداری، برداشت اور وسعت نظری کے کلچر کو متعارف نہیں کرایا جاسکتا:شہبازشریف،نالج پارک میں اساتذہ اور ملکی و غیر ملکی طلبہ کیلئے رہائش گاہیں،شاپنگ مال،تفریحی مراکز اور زندگی کی دیگر تمام سہولتیں دستیاب ہوں گی،غیر ملکی تعلیمی اداروں کے کیمپس کھولنے کیلئے سرمایہ کاروں کو سہولتیں دینگے، پہلی انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی کا کیمپس بھی نالج پارک میں بنے گا،انتہا پسندی کے موجودہ رجحان پر صرف بندوق کی گولی سے قابو نہیں پایا جاسکتا ، زمینی حقائق کے مطابق اسباب کا جائزہ لیکر انہیں دور کرنا ہوگا:وزیراعلیٰ پنجاب

اسلام آباد، ڈی چوک پرلاپتہ افرادکے لواحقین کا5روزسے جاری دھرناختم کردیاگیا،حکومت کی طرف سے لاپتہ افرادکے لواحقین کی خوشخبری سنائی گئی ہے،وفاقی حکومت کی رکن قومی اسمبلی نے وزیراعظم ،وزارت داخلہ اوروفاقی حکومت کی طرف سے یقین دہانی کروائی ہے، آمنہ مسعودجنجوعہ

دہشت گردی ایک چیلنج ، جلد قابو پا لیں گے، سرتاج عزیر، جس فیصلہ کن انداز میں موجودہ حکومت نے سکیورٹی معاملات پر کام کیا ہے پہلے کبھی نہیں ہوا ، مشیر خارجہ ،دہشتگردی کا مرض آنے میں وقت لگا اور جانے میں بھی لگے گا‘، ’ بلا شبہ سکیورٹی کے حوالے سے سوالیہ نشان موجود ہیں ، اس میں پنجاب بھی شامل ہے، شہباز شریف ، حکومت نے کافی مثبت اقدامات کیے ہیں اور قومی سلامتی کے اداروں میں اصلاحات سے اچھے نتائج آنے کی امید ہے، سابق آئی ایس آئی سربراہ جنر ل (ر) احسان الحق کی بی بی سی سے گفتگو

آسام : علیحدگی پسندوں کے حملوں میں 10 مسلمان جاں بحق

طواف کعبہ کیلئے بنائے جانے والے عارضی پل کی زیریں منزل استعمال کیلئے کھول دی گئی

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، مسئلہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں اور جموں و کشمیر کے عوام کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے، کل جماعتی حریت کانفرنس گیلانی گروپ

سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف سے قومی کرکٹ ٹیم کے آل روانڈر سابق کپتان شاہد آفرید ی کی ملاقات، ملاقات غیر سیاسی ہے پرویز مشرف کی عیادت کی اور ان کی والدہ کی خیریت معلوم کی ہے،شاہد آفریدی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مزید
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مزید
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مزید
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مزید
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مزید
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
سینئر صحافی حامد میر پر قاتلانہ حملے کے بعد جیو نیوز کی جانب سے آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام کو مورد الزام ٹھہرایا گیا ہے، وزارت دفاع نے جیو نیوز کی بندش کیلئے پیمرا کو درخواست جمع کروا دی ہے، آپ کے خیال میں کیا جیو نیوز کا آئی ایس آئی سربراہ کو موردالزام ٹھہرانا درست اقدام تھا؟ جیو نیوز کی بندش سے دفاعی اداروں پر الزامات روکے جا سکیں گے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
آئی ایس آئی سربراہ کو حامد میر پر حملہ کے بعد مورد الزام ٹھہرانا غلط تھا، خفیہ اداروں‌پر الزام تراشی سے گریز کرنا چاہئے۔
حامد میر کا آئی ایس آئی سربراہ کو مورد الزام ٹھہرانا ذاتی موقف ہے۔ جیو نیوز کی بندش سے خفیہ اداروں پر الزامات میں کمی نہیں آئے گی۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔