بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اپریل

تازہ ترین خبریں

اسلام آباد:سبزی منڈی میں دھماکہ،23 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ

دہشت گردوں نے وفاقی دارالحکومت کو نشانے پر لے لیا ، اسلام آباد کی سبزی منڈی میں زور دار دھماکا ہوا جس میں تیئس افراد جاں بحق اور بیالیس زخمی ہو گئے ، اسلام آباد کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔پھلوں کی پٹیوں میں چھپایا گیا بارود پھٹا تو ایک بار پھر زمیں لہو،لہو ہو گئی۔دھماکا تھانے سے ملحقہ ٹماٹر منڈی میں ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔دھماکے کے فوری بعد ہر طرف دھواں ہی دھواں ہو گیا اور افرا تفری پھیل گئی۔دھماکے کی جگہ کے قریب حساس ادارے کا دفتر اور کچھ ہی فاصلے پر پولیس لائنز بھی واقع ہے۔دھماکے کے بعد پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے حادثے کی جگہ پر پہنچ کر زخمیوں کو پمز ہسپتال منتقل کیا۔ترجمان پمز ہسپتال ڈاکٹر عائشہ کے مطابق زخمیوں میں زیادہ تر تعداد نوجوانوں کی ہے جن کی حالت نازک ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے میں 5 کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا جو پھلوں کی پیٹیوں میں چھپایا گیا تھا۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔آئی جی خالد خٹک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ابھی یہ نہیں کہا جا سکتا کہ دھماکہ خود کش تھا۔انھوں نے بتایا کہ جس وقت دھماکا ہوا منڈی میں دو سے ڈھائی ہزار افراد موجود تھے۔وزیر اعظم نواز شریف اور صدر ممنون حسین نے دھماکے پر شدید مذمت کا اظہار کیا ہے.

قومی خبریں -

امریکی ملٹری بیس میں فوجی اہلکار نے فائرنگ کرکے ساتھی کو قتل کردیا
آسٹریلیا کے سابق سپیڈر سٹار بریٹ لی نے دوسری شادی کرلی ، پرانی دوست لینا اینڈرسن کو جیون ساتھی بنایا ،تقریب میں دونوں کے چند انتہائی قریبی عزیز اور دوست موجود تھے
بجلی چوری والے علاقوں میں بجلی نہیں دیں گے،خواجہ آصف،نئے پاور پلانٹس سے نقد بنیادوں پر بجلی حاصل کی جائے گی کسی پاور پلانٹ کو پیشگی ادائیگی نہیں کریں گے،2 ماہ میں 2 ہزار میگاواٹ تک نئی بجلی سسٹم میں آ جائیگی،کوئلے سے بجلی بنانے کیلئے چین سے معاہدہ خوش آئند ہے ، میڈیا سے گفتگو
دنیاکی کوئی بھی جگہ سوفیصد محفوظ نہیں ہے،وزیرمملکت داخلہ،جب سے حکومت میں آئے ملک کو محفوظ بنانے کے لے اقدامات کررہے ہیں فوری رزلٹ نہیں دے سکتے،موقف پر ڈٹے رہنے سے ڈرون حملے بندہوئے،انٹیلی جنس شیئرنگ کا فقدان ہے،عدالتوں میں زیرسماعت مقدمات پربیانات نہیں دینے چاہئیں، مارشل لاء نے ملک کو پیچھے دھکیل دیا،وزیرمملکت داخلہ انجینئربلیغ الرحمن کی گفتگو

آج کا اخبار

جعفر ایکسپر یس میں سبی ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کے نتیجے میں5 بچوں خاتون سمیت 17 مسافر جاں بحق ، 45 افراد زخمی، 25 کی حالت تشویشناک، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ،پانچ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تشویشناک حالت میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے کوئٹہ سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا،دھماکے سے بوگی میں آگ بھڑک اٹھی ،ہلاکتیں آگ سے جھلسنے کے باعث ہوئیں، دھماکے سے ریلوے اسٹیشن کے شیڈ کی چھت اڑ گئی ، متاثر بوگی کو الگ کرکے ٹرین کو منزل مقصود کی جانب روانہ کردیا گیا، عوام کو دھماکے کے حوالے سے معلومات کیلئے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر کنٹرول روم قائم کردیا گیا،وفاقی وزیر ریلوے کا سبی میں ٹرین دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے 5,5اور زخمیوں کے لیے 2,2لاکھ روپے امداد کا اعلان

منگل کی صبح 9 بجے کوئٹہ سے راولپنڈی جانے کیلئے جعفر ایکسپریس بلوچستان کے علاقے سبی ریلوے اسٹیشن پر پہنچی تو تھوڑی دیر کے بعد ٹرین کے وسط میں واقع بوگی نمبر 3 میں زور دار دھماکہ ہوگیا جس کے بعد بوگی میں آگ بھڑک اٹھی اور بوگی میں موجود تمام مسافر جل کر ہلاک ہوگئے دھماکہ اتنا شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی

مسلح افواج کا سویلین نمائندہوں ،وزیراعظم نے بیان دینے پر کوئی پابندی نہیں لگائی، خواجہ آصف ،پرویز مشرف کو بیرون ملک بھیجنے پر حکومت میں د و رائے ہوسکتی ہے ،آئین کے تحت کارروائی ہورہی ہے،پاک فوج نے دفاع کیلئے بے شمار قربانیاں دی،ملکی دفاع کیلئے دن رات موجود ہیں ،شہداء کی قربانیاں بھی بے شمار ہیں ،پچھلے کئی سالوں سے ملک دہشتگردی ، لاپتہ افراد کا کیس اور دیگر مسائل سے گزررہا ہے، حکمرانوں اور سیاستدانوں کی سوچ میں تبدیلیاں آتی ہیں ، جمہوریت مضبوط ہوئی ہے، میڈیا سے گفتگو

حکومت توانائی کے منصوبوں کو بھرپور ترجیح دے رہی ہے ، جاری منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کرنا انتہائی ناگزیر ہے ، نواز شریف ، چینی حکومت کے تعاون سے بنائے گئے منصوبوں کے لئے فریم ورک سمجھوتے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور گڈانی میں پاکستان پاور پارک منصوبے کیلئے ماسٹر پلان بھی تیار ہوگیا ہے، وزیراعظم کو اعلیٰ سطحی اجلاس میں بریفنگ

ملکی ترقی کی شرح رواں سال چار فیصد رہنے کا امکان آئندہ چند سالوں میں چھ فیصد تک لے جائینگے ، اسحاق ڈار ،چار سالوں کے دوران موٹرویز اور بجلی کی لائنیں بچھانے سمیت توانائی کے منصوبوں پر چونتیس ارب ڈالر خرچ کئے جائینگے،حکومت ملک کی ترقی میں پاکستانی تاجروں ، صنعتکاروں ، ڈاکٹروں ، انجینئرز اور دیگر پیشہ ور افراد کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے ، وزیر خزانہ کی کینیڈین وزیر سے ملا قات

جب تک ملک کی اعلیٰ قیادت ٹیکس نہیں دیتی پاکستان ترقی نہیں کرسکتا،عمران خان،ایوان مجھ سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے لیڈروں اور اراکین کے اثاثے ڈکلیئر کراوائے،آ ئی ایم ایف سے قرضے اور امریکہ سے بھیک مانگ کر ملک چلایا جارہا،خیبر پختونخواہ حکومت تیس اپریل کو صوبہ بھر میں بلدیاتی انتخابات کرانے کو تیار ہے،میڈیا سے گفتگو

ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کا جائزہ لینے کیلئے ایک کمیٹی بنانے کی قراردادقومی اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور ،ٹیکس کی شرح نہیں بڑھائیں گے تو غریب لوگ غریب ہوتے جائیں گے،عمران خان،میری کوئی جائیداد پاکستان سے باہر ہو تو پاکستان کے حوالے کردوں گا،خورشید شاہ،اسد عمر کی بات سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ غیر جمہوری قوتوں کی نمائندگی کررہے ہیں، پرویزرشید، پارلیمنٹ آئین سازی کا مقتدر ادارہ ہے،توہین آمیز الفاظ سے گریز کرنا چاہئے،خواجہ آصف

گوجرانوالہ میں پاک فوج کا مشاق طیارہ فنی خرابی کے باعث گرکرتباہ ،پائلٹ اور معاون پائلٹ شہید،حا دثہ فنی خرا بی کے با عث رونماء ہو ا،آئی ایس پی آر

وانا،شکتوئی میں حکیم اللہ اور سجنا گروپ کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ، گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ میں 10افراد ہلاک ،3زخمی ، 2دنوں میں ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی

پاکستان اور سری لنکا کے مابین باہمی احترام اور اعتماد پر مبنی گہرے دوستانہ تعلقات قائم ہیں،جنرل راشد محمود ، پاکستان نے ثابت کردیا ہے کہ وہ سری لنکا کا سچا دوست ملک ہے،مہندرا راجا پاکسے،چیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی سری لنکن کرکٹ کی جانب سے ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد ، جنرل راشد محمود کی سری لنکن ہم منصب جنرل جگت جے سوریا سے بھی ملاقات،جاری دفاعی تعاون سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

مشرف کے حوالے سے لوگوں کی خواہشات میں کوئی حقیقت نہیں،پرویز رشید،قانونی امور میں مداخلت کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے،تحفظ پاکستان آرڈیننس مخصوص حالات میں3سال کیلئے بنایا گیا، میڈیا اور عدلیہ آزاد ہے کسی کے ساتھ زیادتی ممکن نہیں،نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرزکانفرنس آج ہوگی،اجلاس میں ملک کی اندرونی و بیرونی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا

پیپلزپارٹی مرکز میں فرینڈلی اپوزیشن کاکرداراداکررہی ہے ،شجاعت حسین ، عمران خان سے اپوزیشن کے ناطے جوتوقعات تھیں وہ ان پرپورانہیں اترے۔ چمکنی میں پارٹی کے ضلعی صدور سے خطاب

حکومت ہندوستان کو کوئی رعایت دے رہی ہے نہ ہی کوئی نیا معاہدہ کیا جا رہا ہے،انجینئر خرم دستگیر خان ،ہندوستان کے ساتھ 85فیصد تجارت پہلے ہی کھلی ہے ،توانائی بحران اور انتہا پسندی دو بڑے قومی مسائل ہیں جن کا تدارک کئے بغیر ترقی ممکن نہیں ،حکومت ان مسائل کے حل کیلئے دن رات محنت کر رہی ہے،وفاقی وزیر تجارت کاراولپنڈی چیمبر کے صدر ڈاکٹر شمائل داؤد آرائیں سے ملاقات میں اظہار خیال

وفاقی حکومت کی خیبرپختونخواکے متعلقہ11 فیڈرزکی بجلی منقطع کرنے کی ہدایت،کلاچی ، جندوخیل ، تاجزئی،ڈومیل ، متنی، پلوسی، متھرا،کالونی ورسک ،بشام اور اسماعیل خیل فیڈرزکی بجلی بندکرنیکاکافیصلہ،جسے احتجاج اورجلوس نکالنا ہے وہ اپناشوق پورا کرلے،بجلی چوری کی روک تھام یقینی بنائینگے،عابد شیرعلی کی پریس کانفرنس، وزیر اعظم نے پیسکو کو اپنی بوسیدہ لائنیں تبدیل کرنے کیلئے چار ارب روپے کی منظوری بھی دی

ملتان سے 25 فروری کو اغواء کئے جانے والے قومی اسمبلی کے ڈپٹی سیکرٹری معظم علی اچانک گھر پہنچ گئے،معظم علی کارلو کی رہائی مبینہ طور پر سات کروڑ روپے تاوان دے کر عمل میں آئی ، اہلخانہ نے ان کی رہائی کی تصدیق کردی

ہم نے مذاکرات میں بہتر ماحول کیلئے لچکدار رویہ ،سنجیدہ کوشش اور مخلصانہ اقدامات اٹھائے مگر جواب میں گرفتاریاں، مسخ شدہ لاشیں اور وحشیانہ تشدد کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوا،کالعدم تحریک طالبان پاکستان،باشعور طبقے خود فیصلہ کریں کہ طالبان فیصلوں میں کنفیوژن کا شکار ہیں یاحکومت؟ ،مرکزی ترجمان شاہد اللہ شاہد کا بیان

پنجاب حکومت اور نادرا کے درمیان اسلحہ لائسنسوں کو کمپیوٹرائزڈکرنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط،وزیراعلیٰ اوروفاقی وزیر داخلہ مہمان خصوصی تھے،شہباز شریف کا ایک اور انقلابی اقدام،پنجاب میں کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس جاری ہوں گے،صوبائی حکومت اور نادرا میں معاہدہ، اسلحہ لائسنسوں کے اجراء کے موجودہ نظام کو تبدیل کر کے ایک مربوط اور جامع کمپیوٹرائزڈآرمز لائسنس انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم تشکیل دیا جائے گا،مرحلہ وار پروگرام کے تحت پرانے اسلحہ لائسنسوں کی جگہ نئے کمپیوٹر چپ والے کارڈز جاری ہوں گے،معاہدہ پرامن معاشرے کی تشکیل کی جانب اہم سنگ میل ہے،پنجاب میں ہر لائسنس کا چپ کارڈ اسلحہ بنانے والوں ، اسلحہ بیچنے والوں اور اسلحہ مرمت کرنے والوں کے ساتھ ایک ڈیٹا بیس کے ذریعے مربوط ہوگا:وزیراعلیٰ

اس سال عازمین حج کو کم خرچ میں بہتر سہولیات مہیا کرینگے، سردار محمد یوسف، حرم جانے کیلئے 24گھنٹے ٹرانسپورٹ کی سہولت دی جائے گی ، قریب ترین رہائش دینگے،بیت اللہ کی تعمیر کے باعث حج کوٹہ میں کمی ہے ،تعمیر مکمل ہونے پر مکمل حج کوٹہ بحال کردیا جائے گا ،57 ہزار حجاج سرکاری ، 86 ہزار پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کے ذریعے حج کا فریضہ ادا کرینگے، میڈیا سے گفتگو

طالبان مذاکرات کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے ان کے پیچھے افغانستان کی خفیہ ایجنسیاں اور بیرونی طاقتیں ہیں، رحمن ملک،جو باتیں طالبان کو پسند ہیں پروفیسر ابراہیم لکھ کر دیں‘ حکومت کو سول اداروں کیساتھ بہتر تعلقات استوار رکھنے چاہئیں،میڈیا سے گفتگو

آئین میں پارلیمانی سیکرٹریوں کی کوئی گنجائش نہیں،حکام وزارت پارلیمانی امور،پھر فوج کیوں بھرتی کی ہوئی ہے یہ قومی خزانے پر بوجھ ہیں،جہانگیر بدر، آئندہ اجلاس میں پارلیمانی سیکرٹریوں کی آئینی حیثیت اور ارکان اسمبلی کی تنخواہوں اور پارلیمنٹرین کے بیرون ممالک دورون کی تمام تر تفصیلات طلب

نئے صدارتی آرڈیننس کے تحت بجلی چوروں کی سزاء پر عمل درآمد شروع

فیول سرچارجز بقایا جات وصولی، سپریم کورٹ فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ ،صوبے میں تیل سے بجلی پیدا نہیں ہوتی ، بجلی بلوں میں بقایا جات کا کوئی جواز نہیں ہے، صوبائی حکومت

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے حلف اٹھا لیا ،گورنرہاوٴس میں تقریب، گورنر شوکت اللہ نے حلف لیا

ایرانی بارڈر سکیورٹی اہلکاروں کے اغواء میں پاکستان قصور وار ہے نہ مغویوں کوپاکستان منتقل کیا گیا‘ دفتر خارجہ ،سرحدوں پر کنٹرول نہ ہونے بارے ایران کا الزام بے بنیاد‘ دو ممالک کی سرحدوں کا تحفظ کسی ایک ملک کی نہیں دونوں کی مشترکہ ذمہ داری ہوتی ہے‘ تسنیم اسلم

افغانستان‘ اتحادی فوج کا فضائی حملہ‘ کمانڈر سمیت 17 سینئر طالبان ہلاک،سابق صوبائی گورنر قاری قاسم کی زیر صدارت کنڑ میں اجلاس جاری تھا کہ نیٹو نے نشانہ بنایا،ہلاک ہونے والوں میں پاکستانی طالبان بھی شامل ہیں‘ افغان حکام

قلات میں گزشتہ روز عسکریت پسندوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے فضائی حملوں کی زد میں آکر دو خواتین تین بچیاں بھی لقمہ اجل بن گئیں ، ضلعی انتظامیہ نے یونین کونسل گزگ گہور میں پیش آنے والے واقعہ سے مکمل طور پر لاعلمی کا اظہار کردیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مزید
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مزید
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مزید
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مزید
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی سعودیوں کے ..

  مزید
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan me rahay na akay itni ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
حکومت نے طالبان کمانڈروں‌سمیت درجن سے زائد قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ بہت جلد طالبان کمیٹی اور طالبان شوری کی ملاقات متوقع ہے ۔ حکومت نے طالبان سے بھی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے ۔ آپ کے مطابق کیا حکومت ، طالبان مذاکرات میں کسی پیشرفت کی توقع ہے ؟ طالبان کو بھی قیدیوں کو رہا کرنا چاہئے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
حکومت نے پیشرفت کر دی اب طالبان کو بھی قیدیوں کو رہا کرنا چاہئے۔
حکومت طالبان مذاکرات درست سمت جا رہے ہیں، مذاکرات سے ہی ملک میں امن قائم ہو گا۔
طالبان قیدیوں کو رہا نہیں‌کریں‌گے ، حکومت کو آخر میں آپریشن کر کے دہشتگردوں کا خاتمہ کرنا ہو گا۔
نتائج