بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

تازہ ترین خبریں

وزیر داخلہ کی سربراہی میں مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس، قیدیوں کی رہائی کے معاملے پرغور

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی سربراہی میں طالبان اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں طالبان قیدیوں کی رہائی اور اہم فیصلوں سے پر غور کیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں وزیر داخلہ کی سربراہی میں حکومت اور طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس میں حکومت اور طالبان کمیٹی کے بیشتر اراکین نے تجویز دی کہ حکومت جذبہ خیر سگالی کے تحت طالبان کے کچھ قیدیوں کو رہا کرے تاکہ براہ راست مذاکرات کے سلسلے کو بغیر کسی تعطل اور طوالت کے  آگے بڑھا کر حتمی نتیجے تک پہنچا جاسکے۔ اجلاس میں حکومتی اور طالبان کمیٹی کے اراکین کی جانب سے طالبان شوریٰ کی جانب سے فراہم کی جانے والی قیدیوں کی فہرست کا بھی جائزہ لیا گیا اور اس بات پر بھی غور کیا گیا کہ فہرست میں موجود ایسے قیدیوں کو کس طرح چھوڑا جائے جو دہشت گردی کی کارروائیوں میں براہ راست ملوث نہیں ۔اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے طالبان کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا کہ حکومت اور طالبان کمیٹیوں کے درمیان تمام امور پر بات ہوئی ہے ہم حالات سے مایوس نہیں

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

آج کا اخبار

اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل نے مسلح ڈرونز کے استعمال بارے پاکستان کی پیش کردہ قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی ، مسلح ڈرونز کے استعمال کے بارے رکن ممالک ا قوام متحدہ منشور، انسانی حقوق قانون اور بین الاقوامی انسانی ہمدردی قانون سمیت بین الاقوامی قانون بالخصوص امتیاز اور تناسب کے اصولوں کے تحت اپنی ذمہ داریوں کی پاسداری کو یقینی بنائیں،ڈرونز کا استعمال مخصو ص حالات اور مناسب انداز میں ہونا چاہیئے ،ڈرونز سفارشات مرتب کرنے کے لئے قانونی ماہرین سے مشاورت کی جائے،قرارداد

قرارداد میں زور دیا گیا ہے کہ رکن ممالک مسلح ڈرونز کے استعمال کے حوالے سے اقوام متحدہ منشور، انسانی حقوق قانون اور بین الاقوامی انسانی ہمدردی قانون سمیت بین الاقوامی قانون بالخصوص امتیاز اور تناسب کے اصولوں کے تحت اپنی ذمہ داریوں کی پاسداری کو یقینی بنائیں، ڈرونز کا استعمال مخصو ص حالات اور مناسب انداز میں ہونا چاہیئے ،ڈرونز سفارشات مرتب کرنے کے لئے قانونی ماہرین سے مشاورت کی جائے

لاپتہ کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی ایس آئی سر براہ کو 2 اپریل عدالت میں پیش ہونے کیلئے سمن جاری کردیا،محمد عارف لاپتہ کیس میں ذاتی حیثیت سے پیش ہونے کا سمن ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے ذریعے آئی ایس آئی ہیڈ کواٹر بھجوا دیا گیا

طالبان نے علی حیدر گیلانی اور شہباز تاثیر کو عسکری قیدی قرار دے دیا،پروفیسر اجمل کو مہمانوں کی طرح رکھا ہوا ہے، وہ ہمارے بزرگ ہیں، طالبان کی حکومتی کمیٹی سے گفتگو، طالبان اور حکومتی مذاکراتی کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا ،صدارت وزیر داخلہ کرینگے، مزاکراتی عمل بارے پیش رفت کاجائزہ اور اگلی میٹنگ کا ایجنڈا طے کیا جائے گا

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5روپے61پیسے فی لیٹر کمی کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی،یکم اپریل سے پٹرول کی نئی قیمت108 روپے 31 پیسے جبکہ ہائی اوکٹین کی113 روپے85 پیسے فی لیٹر ہونے کا امکان

ایکنک نے 4ہزار 320میگا واٹ کے داسو، 34.5میگا واٹ ہارپو پن بجلی منصوبوں کی منظوری دیدی ،داسومنصوبے پر 486ارب روپے لاگت آئے گی،پہلا مرحلہ پانچ سال میں مکمل ہوگا جس سے 21سومیگا واٹ بجلی پیدا ہوگی، توانائی سماجی و معاشی ترقی کیلئے ناگزیر ہے ،کم قیمت پن بجلی منصوبے منصوبوں پر توجہ دی جارہی ہے؛وزیر خزانہ اسحاق ڈار

ملکی معاشی اظہاریئے بہتر ہو گئے ہیں ،مہنگائی کا دباؤ کم ہوا ہے تاہم مالیاتی کفایت شعاری کا اثر وفاقی اور صوبائی سطح دونوں کے ترقیاتی اخراجات پر پڑا ہے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان

حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے، پروفیسر محمدا براہیم خان،طالبان اور حکومت ایک دوسرے کے مطالبات ماننے سے انکاری نہیں ہیں ۔ قیدیوں کی رہائی عمل میں آئے تو اعتما د بڑھے گا، کوشش ہو گی کہ جنگ بندی کو مستقل امن میں تبدیل کیا جائے ۔ طالبان اور حکومتی کمیٹی کے درمیان ملاقات میں اعتماد سازی کی بحالی کے عمل کا آغاز ہواہے،میڈیا سے گفتگو

خیبر پختونخوا کابینہ میں تبدیلی سمیت وزراء کی تعداد میں اضافہ،خیبر پختونخوا کابینہ میں ردوبدل کے نتیجے میں ایک ممبر کے اضافے سمیت 4مشیر صوبائی وزیربن گئے، ایک ممبر کے اضافے سمیت 3سپیشل اسسٹنٹس کو مشیر بنا دیا گیا اور 4ممبران اسمبلی کو سپیشل اسسٹنٹس تعینات کر دیا گیا

اسحاق ڈار سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ، کولیشن سپورٹ فنڈ کی مد میں ادائیگیوں میں تیزی فائدہ مند ثابت ہو گی،وزیرخزانہ

ملک کی جاری معاشی بحالی میں کاروباری برادری کا کردار اہم ہے ،تاجروسرمایہ کار مختلف شعبوں میں پرکشش مراعات سے بھرپور استفادہ کریں ،صدر ممنون حسین، سعودی جوائنٹ چیمبرز سعودی عرب کیلئے پاکستانی برآمدات میں اضافہ پر توجہ دیں،پاک سعودی جوائنٹ چیمبرز آف کامرس کے وفد سے ملاقات میں گفتگو

ایران پر عائد عالمی پابندیوں کے باعث گیس پائپ لائن مکمل نہیں کیا جا سکتا،منصوبے سے گیس کا حصول ایران کیخلاف عالمی پابندیاں ختم ہونے سے مشروط ہے ،وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی،ایل این جی ٹرمینل اس سال نومبرتک فعال ہو جائے گا،قطر کے ساتھ گیس کی قیمت پر تاحال بات چیت نہیں ہوئی،قومی اسمبلی سے خطاب

اسحاق ڈار سے ایس پی ڈی کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل زبیر محمود حیات اور پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے چیئرمین انصر پرویز کی ملاقات ، چیئرمین نے وزیر خزانہ کو توانائی کے بحران سے نمٹنے کیلئے کراچی میں مجموعی طور پر دوہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت والے دوایٹمی بجلی گھروں کے مالی پہلوؤں کے بارے میں آگاہ کیا،وزیرخزانہ کی ایٹمی بجلی کے منصوبوں کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی

ڈرون حملوں سے مرنے والوں کی تعداد کے بارے میں ان کیمرہ بریفنگ دیں گے،چوہدری جعفر اقبال

بلاول کو دھمکی :خورشید شاہ کا وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو خط،پی پی پی نے بلاول بھٹو زرداری کے دورہ پنجاب کیلئے وفاقی حکومت سے خصوصی سیکورٹی مانگ لی،پارٹی نے فول پروف سیکورٹی پلان مرتب کرنے تک چےئرمین کو پنجاب کے دورہ سے روک دیا،سندھ اسمبلی میں بلاول بھٹو زرداری کو کالعدم لشکر جھنگوی کی طرف سے دی گئی دھمکیوں کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

بھارتی عدالت نے سید علی گیلانی اور ان کے ساتھیوں کیخلاف دائر کی گئی پٹیشن خارج کردی ، مذکورہ افراد ریاست جموں وکشمیر سے تعلق رکھتے ہیں اس لئے آئی بی سی کے تحت ان کیخلاف کیس درج نہیں کیا گیا جاسکتا، عدالت

اوگرا کرپشن کیس ،گیلانی اور راجہ پرویز کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا ، دیگر ملزمان کی عدم پیشی پر عدالت کا اظہار برہمی ، سماعت 9 اپریل تک ملتوی

تھر متاثرین کے لیے مزید وسائل درکارہے، اقوام متحدہ،اقوام متحدہ کے ادارے بھی اپنی امدادی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں،بریگیڈئیر کامران ضیا ء

حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات پر اعتماد میں نہیں لیا گیا،مولانا فضل الرحمن،حکومت نوجوانوں کو سود کے قرضوں کے ذریعے تباہی کررہی ہے، سربراہ جے یو آئی

پی آئی اے سے ملازمین فارغ نہیں کئے جائینگے،شجاعت عظیم ، 8بوئنگ اے 320طیارے 31جولائی تک پاکستان پہنچ جائینگے ، میڈیا سے گفتگو

اس سال گندم کی پیداوار اڑھائی کروڑ ٹن سے زائد رہے گی ، سکندر حیات خان بوسن ، آلو کی پیداوار 27لاکھ ٹن متوقع ہے جو ملکی ضروریات سے10لاکھ ٹن زائد ہے ،خریف کی فصل کیلئے5سے 8فیصد پانی کی کمی کا سامنا ہے،فصل خریف کی ضروریات پورا کرنے کیلئے ایک لاکھ25ہزار ٹن کھاددرآمد کی جائے گی، پریس کانفرنس

بلاول بھٹو سوچ مجھ کر بیانات دیا کریں ،دہشت گردی اور تھر کے معاملات پر سیاست نہ کریں، حمزہ شہباز

سندھ ہائی کورٹ نے صدر پاکستان اورچیف جسٹس سپریم کورٹ کے خلا ف توہین عدالت درخواست کی سماعت سے معذرت کرلی

پاکستانی وفد بھارت سے گیس درآمد کے معاملے پر بات چیت کیلئے آج روانہ ہوگا

جب بھی ن لیگ کی حکومت آئی ہے وہ پیپلزپارٹی کا راستہ ہموار کرتی ہے،شیخ رشید احمد ،یہ حکومت پہلی بار کسان دشمن بھی بنی ہے، واہگہ بارڈر کو 24 گھنٹے کھولنے کے بعد کسان سڑکوں پر ہو گا،مسلم لیگوں کے اتحاد میں عوامی مسلم لیگ شامل نہیں ہو گی کیونکہ ہمارا اتحاد پی ٹی آئی سے ہو چکا ہے، پریس کانفرنس

عالمی بینک نے پاکستان سمیت چار ممالک کے مشترکہ بجلی منصوبے کاسا 1000کیلئے 52 کروڑ ڈالرکی منظوری دیدی

بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر شریف برادران کے خلاف غداری کا مقدمہ درج ہونا چاہیے، پرویزمشرف کیخلاف مقدمہ چلانا ضروری نہیں تھا، کوئی بھی یہ برداشت نہیں کرے گا کہ سابق آرمی چیف کو غدار کہا جائے‘قانون شکنی کا مقدمہ چلایا جاتا تو شاید کوئی نتیجہ نکل آتا‘ چودھری شجاعت حسین

جن صوبوں میں بلدیاتی انتخابات کے حوالہ سے کاغذات نامزدگی مسترد یا منظور ہوگئے ہیں ان کو دوبارہ کاغذات جمع کرانے سے استثنا دیا جائے۔ اگر حلقہ بندیوں کا فیصلہ نہیں ہوتا تو پہلے سے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کو ہی آئندہ شیڈول میں شامل کرتے ہوئے مسترد یا منظور شدہ شمار کیا جائے۔اور اگر حلقہ بندیوں کا فیصلہ ہو جاتا ہے تو جن یونین کونسلز میں کوئی تبدیلی واقع ہوتی ہے صرف وہاں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے احکامات صادر کیے جائیں،جماعت اسلامی پاکستان کا الیکشن کمیشن آف پاکستان سے مطالبہ

کراچی ،آئی ایم ایف نے پاکستان کو 55کروڑ 50لاکھ ڈالر کی ادائیگی کردی ، رقوم مرکزی بینک کے اکاوٴنٹ میں منتقل

امریکی فوج نے ا فغانستان سے فوجی سامان پاکستان کو دینے کے حوالے سے ذرائع ابلاغ میں شائع خبروں کی تردید کردی،افغانستان سے فوجی سامان پاکستان کو نہیں دیا جا رہا، امریکہ، دہشت گردی کے خلاف جنگ کے تناظر میں پاکستان ضرور چاہے گا کہ وہ یہ فوجی سازوسامان حاصل کرے،تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل (ر) طلعت مسعود کی امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو

پاکستان میں حالیہ دنوں میں بننے والی عام آدمی پارٹی کا پہلا مطالبہ سامنے آگیا،پڑوسی ملک سے لئے گئے ڈیڑھ ارب ڈالر واپس کرنے کا مطالبہ

رینجرز نے بھارتی شراب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی‘ کاروائی میں ایک اسمگلر ہلاک‘ ایک گرفتار

سعو دی عر ب کا مسجد حرام میں 4000 افراد کو روزگار فراہم کر نے کا فیصلہ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مزید
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مزید
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مزید
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مزید
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی سعودیوں کے ..

  مزید
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan me rahay na akay itni ..

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
تھر پارکر میں قحط سالی سے اموات جاری ہیں جبکہ قریبی علاقے بھی اس آفت کا شکار ہوتے جا رہے ہیں۔ قحط سالی کے بعد کیا آپ سندھ اور وفاقی حکومت کی امدادی کارروائیوں سے مطمئن ہیں،آپ کے خیال میں قحط سالی کی ذمہ داری سندھ حکومت کو قبول کرنی چاہئے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
قحط سالی سندھ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے ہوئی، صوبائی حکومت کو مستعفی ہو جانا چاہئے۔
امدادی کارروائیاں‌بہتر لیکن انہیں مزید بڑھانا چاہئے، آفت بڑھنے کا بھی خدشہ ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔