تازہ ترین : 1

بدھ مارچ کا اخبار

تازہ ترین خبریں
مذاکراتی کمیٹیوں اور طالبان کی سیاسی شوریٰ کے درمیان مذاکرات ، طالبان نے حکومتی تحویل میں 3قیدیوں کے بدلے 9مغویوں کی رہائی کی یقین دہانی کروا دی ، طالبان کی قید سے رہائی پانے والوں میں حیدر علی گیلانی، شہباز تاثیر ، وی سی پروفیسر اجمل خان کے نام شامل، مذاکراتی دور نہایت خوشگوار رہا ، قیدیوں کے تبالہ اور سیز فائر پر متفق ہو چکے ہیں ، طالبان ترجمان شاہد اللہ شاہد کی اُردو پوائنٹ سے گفتگو،حکومتی اور طالبان کمیٹیوں کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق، دونوں فریقین میں اعتماد بحال ہورہا ہے، مولانا سمیع الحق ، پروفیسر ابراہیمطالبان کمیٹی کے ارکان نے کہا ہے کہ آج طالبان کی سیاسی شوریٰ سے ملاقات کو خوشگوار قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ دونوں فریقین میں اعتماد بحال ہو رہا ہے۔المرکز اسلامی پشاور میں طالبان کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق اور رکن پروفیسر ابراہیم نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومتی کمیٹی، طالبان کمیٹی اور طالبان سیاسی شوری کے درمیان آج سات گھنٹے مذاکرات خوشگوار ماحول میں ہوئے ۔حکومتی کمیٹی اور طالبان کمیٹیوں میں مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق ہوا۔ مولانا سمیع الحق کا کہنا تھا کہ فریقین نے ایک دوسرے کو غور سے سنا۔ انشاء اللہ جلد قوم کو امن کی خوشخبری ... مزید
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریںمزید تازہ ترین خبریں

آج کا اخبار