بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

تازہ ترین خبریں

حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور طالبان قیادت بنوں ایف آر میں ملاقات کریں گے ، ملاقات میں قیدیوں کی رہائی،فوج کا انخلاء ، مستقل سیزفائرسمیت دیگرامورپرغورکیا جائے گا

حکومتی مذاکراتی کمیٹی اورطالبان قیادت کے درمیان ملاقات کے لئے جگہ اوروقت کا تعین کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات بنوں ایف آرمیں ہوگی۔ ملاقات میں قیدیوں کی رہائی،فوج کا انخلاء ، مستقل سیزفائرسمیت دیگرامورپرغورکیا جائے گا۔وزیرداخلہ چودھری نثارکی سربراہی میں حکومتی اورطالبان رابطہ کمیٹیوں کے درمیان پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ۔ دو گھنٹے جاری رہنے والی ملاقات میں حکومتی کمیٹی کی طالبان قیادت سے ملاقات کی جگہ اوروقت، قیدیوں کی رہائی سمیت دیگر معاملات پرغورکیا گیا۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طالبان مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا کہ حکومتی کمیٹی کی طالبان قیادت سے ملاقات کے لئے اتفاق رائے سے جگہ کا تعین کرلیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سیکورٹی نقطہ نظرسے ملاقات کا مقام خفیہ رکھا جا رہا ہے۔ ملاقات میں طالبان کمیٹی کے اراکین بھی موجود ہوں گے۔ مولانا سمیع الحق کا کہنا تھا کہ طالبان سے براہ راست مذاکرات تین دن میں شروع ہوجائیں گے جس میں قیدیوں کی رہائی سمیت دیگرمطالبات اورایشوزپربات چیت ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومتی کمیٹی اورطالبان نے ملاقات کے حوالے سے کوئی ضمانت نہیں مانگی۔ طالبان کمیٹی کی ملاقات میں موجودگی ہی سکیورٹی کی ضمانت ہے

اہم خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -بزنس -

آج کا اخبار

سپریم کورٹ نے لا پتہ بازیابی کیلئے تین ہفتوں میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے جامع رپورٹ طلب کر لی، اٹارنی جنرل نے ایف آئی آر کی کاپی عدا لت پیش کر دی ،شہریوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے،جسٹس جواد ایس خواجہ

اٹارنی جنرل سلیمان اسلم بٹ نے ایف آئی آر کی کاپی پیش کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مالاکنڈ تھانہ میں ایف آئی آر نمبر 11/2014 زیر دفعہ 346 دائر کردی گئی ہے جس میں کسی کو غیرقانونی اور خفیہ طور پر اٹھانے بارے بات کی گئی ہے۔ ایف آئی آر وزیر دفاع کی مدعیت میں درج کی گئی ہے‘ ایک رکنی کمیشن جسٹس (ر) میاں محمد اجمل نے بھی کام شروع کردیا ہے

مذاکرات بارے کوئی ’ڈیڈ لاک‘ نہیں ہے، بات چیت کا انتہائی حساس مرحلہ شروع ہونے والا ہے،چوہدری نثار ،حکومتی مذاکراتی کمیٹی اورطالبان کی پہلی براہ راست ملاقات آئندہ چندروزمیں ہوگی ، نادراکے ڈائریکٹرجنرلزکی تعداد36سے کم کرکے 24کی گئی ہے،ادارے کو خسارے سے نکال کرمنافع بخش ادارہ بنایاہے، غیر ملکیوں سے نادرا ملازمین کے رابطہ پر پابندی عائد کر دی، اب میرٹ اور شفافیت سے ملازمین تعینات کریں گے، اسلام آباد کچہری کے واقعہ کی 3 جگہوں پر تحقیقات یا سماعت ہو رہی ہے، یہ شفاف ہوگی، پریس کانفرنس سے خطاب

وزیرداخلہ نے حکومتی اورطالبان کمیٹیوں کا اہم اجلاس آج طلب ، حکومتی کمیٹی کے طالبان سے مذاکرات کیلئے وقت اورجگہ کے تعین کیا جائیگا

خیبرپختونخوااسمبلی ، صوبہ ہزارہ اور صوبے کے نام کوتبدیل کرکے ہزارہ پختونخوارکھنے کے حوالے سے دوقراردادیں منظور

چولستان کے حالات معمول کے مطابق ہیں، کوئی موت واقع ہوئی نہ قحط سالی ہے، شہباز شریف ،وزیراعلیٰ کا دورہ چولستان ، 2 ارب 37 کروڑ روپے کے ترقیاتی پیکیج اور بے زمین کاشتکاروں کیلئے اراضی الاٹمنٹ کی نئی سکیم کا اعلان،چولستان کے حالات کا جائزہ لینے کے لئے لاہور سے مختلف ٹیمیں علاقے میں بھیجیں، لوگوں کو فی الفور ضروری امداد بھی فراہم کی گئی ہے، بعض محکموں کی غفلت سامنے آئی ہے جس کا فوری نوٹس لیا گیا ہے، چولستان میں 250 کیوسک نہری پانی فراہم کرنے کا بھی اعلان،الیکٹرانک میڈیا کے بعض پروگراموں میں چولستان کے بارے میں حقائق کو توڑمروڑ کر پیش کیا گیا، شہبازشریف،چولستان کے کسی حصے میں نہ تو کسی قسم کی قحط سالی ہے اور نہ ہی کوئی انسانی موت ہوئی یا مال مویشی کا ضیاع ہو،وزیراعلیٰ پنجاب کا بجنوٹ میں عوامی اجتماع سے خطاب

انجینئر شوکت اللہ کی چھٹی ،سردار مہتاب عباسی کو خیبرپختونخوا کا نیا گورنر بنانے کا فیصلہ

متحدہ قومی موومنٹ نے ایک بار پھر سندھ حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا

دوست ممالک سے امداد ملنا کوئی نئی بات نہیں ،مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا گیا‘ پرویز رشید،طالبان اور حکومت کی مذاکراتی کمیٹیاں مل کر جگہ کا تعین کر رہی ہیں ،طالبان نے احرار الہند نامی شدت پسند تنظیم کو تلاش کرنیکی ذمہ داری لے لی ہے،پاکستان انسانی حقوق کے موثر تحفظ اور ہر قسم کے تشدد کے خاتمہ کیلئے مکمل طور پر پر عزم ہے ،ٹھوس اقدامات کئے جا رہے ہیں‘ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

ای سی سی نے پاکستان سٹیل ملزکے ملازمین کو دوماہ کی تنخواہیں جاری،1990ء سے قبل کی قبضے میں لی گئی تمام ٹمپرڈ گاڑیوں کے پرزہ جات کی نیلامی کی منظوری دیدی ، اس کے بعدکی ناکارہ گاڑیوں کے پرزہ جات کی نیلامی ایک کمیٹی کی منظوری سے ہوگی، نجکاری کمیشن کو آئندہ اجلاس میں پاکستان سٹیل ملزکی تنظیم نو بارے تجویزپیش کرنے کی ہدایت ،سکریپ شدہ گاڑیوں کی منتقلی کیلئے ایکسائزاینڈٹیکسیشن اورموٹررجسٹریشن حکام سمیت کسی این اوسی جاری نہ کرنے پر اتفاق ،مقامی پیداواراورطلب کے پیش نظر ایک لاکھ ساڑھے سترہزارٹن کھاددرآمدکرناہوگی

کراچی بدامنی کیس،سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ کے تقرر کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دیدی،ہمیں ناموں سے کوئی مطلب نہیں، ایک ہفتے کے اندر آئی جی سندھ کی تقرری کا نوٹی فکیشن عدالت میں پیش کیا جائے، چیف جسٹس کے ریما رکس،سندھ حکومت اس ایک شخص کا نام دے دے جو صوبے میں امن قائم کرسکتا ہے، ہم وفاق سے سفارش کریں گے کہ اسے آئی جی لگایا جائے،جسٹس امیر ہانی مسلم

طالبان کیساتھ مذاکرا ت کیلئے سرکاری کمیٹی نہایت معقول ہے ،مولانافضل الرحمن ، کمیٹی سے امن وامان قائم کرنے کی مکمل توقع ہے ،سربراہ جے یوآئی(ف)کا خطاب

خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کے وکیل کو عدالت میں پیش ہونے کی اجازت دے دی،پرویز مشرف کے وکیل رانا اعجاز نے عدالت میں تحریری معافی نامہ جمع کروادیا

جنوبی بحر ہند میں لاپتہ طیارے کی تلاش دوبارہ شروع ،مہم میں چار فوجی طیاروں سمیت آسٹریلوی فضائیہ کے 2پی تھری اورین طیارے بھی حصہ لے رہے ہیں، تلاش آسٹریلوی ساحلی شہر پرتھ کے جنوب مغرب میں تقربیاً 2500 کلو میٹر کے فاصلے پر کی جا رہی ہے ، رپورٹ ،لاپتہ طیارے ملائیشین طیارے کے چینی مسافروں کے قریبی عزیزوں کا بیجنگ میں پہلا اجتماع، شدید غم و غصے کا اظہار،” آپ نے بہت زیادہ وقت ضائع کردیا ہے “، متاثرہ خاندانوں کے ارکان نے سیاسی نمائندوں اور سینئر فوجی حکام کے ایک گروپ کے تعارف کے دوران چیخنا چلانا شروع کردیا،سات چینی جہازلاپتہ طیارے کے ممکنہ ملبہ کا پتہ لگانے کیلئے روانہ

ڈرون حملوں بارے پاکستانی قرارداد ، امریکہ کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل اجلاس میں بائیکاٹ کا دفاع ، ڈرون حملوں پر بحث کے لئے یو این ایچ سی آر مناسب فورم نہیں ہے ، امریکی محکمہ خارجہ

طالبان نے مذاکرات کیلئے کوئی شرط نہیں رکھی،یوسف شاہ،امن زون اور غیر عسکری قیدیوں کی رہائی کی بات بھی محض بات چیت کا سفر آسان کرنے کیلئے کی گئی، امریکی میڈیا سے بات چیت

خورشید شاہ کا وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف سے ٹیلی فون پر رابطہ، طالبان مذاکرات سمیت دیگر سیاسی حالات پر تبادلہ خیال،سعد رفیق کی قائد حزب اختلاف سے ملاقات، خورشید شاہ پیرومرشد ہیں، وزیر ریلوے

برازیلین ماہرین کاسماجی تحفظ نیٹ پروگرام کی بہتری کیلئے پاکستان کی مدد پر اتفاق

امریکہ سے شراکت داری مضبوط ہورہی ہے ،ایک دوسرے کی ترجیحات اورمفادات کااحترام کریں گے ،جلیل عباس جیلانی ،افغانستان میں امن کے عمل کی حمایت کرتے ہیں،چاہتے ہیں بھارت سے تمام تنازعات مذاکرات کے ذریعے طے کئے جائیں، ایشیاسوسائٹی سے خطاب

وزیر خزانہ سے سیکرٹری دفاع کی ملاقات، اپنے دورہ واشنگٹن اور امریکی حکام سے ملاقاتوں کے نتائج پر بریفنگ دی

سی این جی ایسوسی ایشن اور حکومت کے مابین تمام معاملات پر اصولی اتفاق ،وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی اس ضمن میں جلد باقاعدہ اعلان کردینگے

تھرمیں امدادی سرگرمیوں میں اضافہ،اقوام متحدہ کی 13 لاکھ لوگوں کی غذائی قلت پورا کرنے کیلئے ایک کروڑ 17 لاکھ ڈالرز کی اپیل

ملک کے اندر فرقہ واریت اور فرقہ وارانہ فسادات کروانے کی ہر سازش کو ناکام بنادیا جائیگا، مقررین،مدارس عربیہ اسلام اور پاکستان کی خدمت کر رہے ہیں، مدارس عربیہ کا سیاست اور تشدد سے کوئی تعلق نہیں ہے ،حکومت کے پاس کسی مدرسہ کیخلاف کوئی شکایت ہے تو سامنے لائے، استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب، عورتوں اور بچیوں کیساتھ زیادتی کے واقعات قابل تشویش ہیں، تمام مذہبی و سیاسی جماعتیں زناء بالجبر ، غیرت کے نام پر قتل ، قرآن اور جانوروں سے شادی اور ونی جیسے واقعات کے مقدمات انسداد دہشت گردی کی عدالتوں میں چلانے کیلئے قانون ساز ی کریں،طالبان، حکومت سے مذاکرات جاری ، بچوں ، بوڑھوں ، عورتوں اور اغواء کنندگان کو خیر سگالی کے جذبے کے تحت رہا کر دیا جائے، لاڑکانہ واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے،کانفرنس میں قرارداد وں کے ذریعے مطالبات ، وزیر اعظم کے شام فوج نہ بھیجنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں، پاکستان کسی بھی بیرونی لڑائی میں شرکت کا متحمل نہیں ہو سکتا،حافظ طاہر اشرفی

طالبان دہشت گرد تنظیم ہے، اسے سیاسی جماعت کیسے بناسکتے ہیں‘ رحمن ملک ، ڈرون حملے غیراخلاقی ہیں توطالبان حملے کون سے اخلاقی ہیں،حکومت اوروزیراعظم کی نیت پرشک نہیں کرناچاہیے،ملک میں اتحادکیلئے تمام سیاسی جماعتوں کومل کرکام کرناہوگا‘ صحافیوں سے گفتگو

پاکستان میں ایسے افراد کی شرح سب سے کم ہے جو انٹرنیٹ تک بغیر سنسر شپ کے رسائی حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں‘ سروے رپورٹ، صرف 22 فیصد پاکستانیوں نے سنسر شپ کے بغیر انٹرنیٹ کے آزادانہ استعمال کی خواہش ظاہر کی ہے‘امریکی ادارے کا سروے

وزیراعظم دی ہیگ میں تیسرے نیوکلیئرسیکورٹی سمٹ میں پاکستانی وفدکی قیادت کریں گے،نواز شریف پاکستان کی جانب سے جوہری تنصیبات اورمیٹریلزکے تحفظ اورسیکورٹی کویقینی بنانے کیلئے اٹھائے اقدامات پرروشنی ڈالیں گے ، سمٹ کے موقع پروزیراعظم کی چند عالمی رہنماوٴں کے ساتھ دوطرفہ ملاقاتیں بھی متوقع

شیخ رشید کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر کینیڈا جانے سے روک دیا گیا،شیخ رشید 23 مارچ کو ہونے والے ایک جلسے میں شرکت کے لئے کینیڈا جانا چاہتے تھے،میرا نام ای سی ایل میں نہیں، معا ملہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اٹھاؤ ں گا‘شیخ رشید

جاپان حکومت نے نو (9) پاکستانی طلباء و طالبات کو سکالر شپس کے لیے منتخب کرلیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -بزنس -

تصاویری البم

لاہور ، وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید پریس کلب کے پروگرام میٹ دی پریس میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔

پشاور ، شباب ملی یوتھ فیسٹول کی افتتاحی تقریب سے سینئر صوبائی وزیر سراج الحق خطاب کر رہےہیں۔

کوئٹہ ، صوبائی وزیر صحت رحمت صالح بلوچ کوئٹہ پریس کلب میں ایک بچے کو ویکسین پلا رہے ہیں۔

اسلام آباد، صدر مملکت ممنون حسین سوہنی دھرتی نمائش کے افتتاح‌کے بعد مہمانوں‌کی کتاب میں اپنے تاثرات لکھ رہے ہیں۔

اسلام آباد، سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر راجہ ظفر الحق ایوان صدر میں صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات کر رہے ہیں۔

کوئٹہ ، سپورٹس فیسٹول 2014کی افتتاحی تقریب سے وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ خطاب کر رہے ہیں۔

لاہور ، وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین پنجاب یونیورسٹی میں شرقپور شریف کیلئے شٹل سروس کے آغاز کے افتتاح ..

لاہور: جماعة الدعوة کے سربراہ پروفیسر حافظ محمد سعید جی پی او چوک میں یوم پاکستان پر مارچ کے حوالے سے میڈیاکو آگاہ ..

آج کا کارٹون

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مزید
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مزید
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مزید
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مزید
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مزید
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مزید

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں

آج کا سوال

آج کا سوال
تھر پارکر میں قحط سالی سے اموات جاری ہیں جبکہ قریبی علاقے بھی اس آفت کا شکار ہوتے جا رہے ہیں۔ قحط سالی کے بعد کیا آپ سندھ اور وفاقی حکومت کی امدادی کارروائیوں سے مطمئن ہیں،آپ کے خیال میں قحط سالی کی ذمہ داری سندھ حکومت کو قبول کرنی چاہئے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
قحط سالی سندھ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے ہوئی، صوبائی حکومت کو مستعفی ہو جانا چاہئے۔
امدادی کارروائیاں‌بہتر لیکن انہیں مزید بڑھانا چاہئے، آفت بڑھنے کا بھی خدشہ ہے۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔