تازہ ترین : 1

بدھ فروری کا اخبار

تازہ ترین خبریں
حکومت نے تین حصوں پر مشتمل پہلی قومی سلامتی پالیسی پیش کردی ،نیکٹا کو فعال ‘تمام انٹیلی جنس اداروں کا جوائنٹ ڈائریکٹوریٹ بنے گا ، مذاکرات ہو ں یا ملٹری آپریشنز یا مذاکرات کیساتھ کارروائی کامیابی کیلئے اتفاق رائے نا گزیر ہے ،امن و امان نہیں پاکستان کے وجود اور مستقبل کا معاملہ درپیش ہے‘ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا قومی اسمبلی میں خطاب وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے قومی اسمبلی میں پہلی قومی سلامتی پالیسی پیش کردی ،پالیسی کے تحت انٹیلی جنس ایجنسیوں کے درمیان بہتر رابطے کیلئے مشترکہ ڈائریکٹوریٹ کا قیام اور کاؤنٹر ٹیرر ازم کیلئے ریپڈ رسپانس فورس قائم کی جائیگی،وزیر داخلہ نے ایوان کو اعتماد میں لیتے ہوئے بتایا کہ پالیسی تین حصوں پر مشتمل ہے ،پالیسی کا پہلا حصہ خفیہ رکھا جائے گا جس کا تعلق سکیورٹی پالیسی کے انتظامی معاملات سے ہے،دوسرا مرحلہ سٹریٹیجک ہے جبکہ تیسرا حصہ آپریشنل سے متعلق ہے جبکہ وزیر داخلہ نے کہا ہے کہیہ مسلم لیگ یا حکومت کی نہیں بلکہ قوم کی سکیورٹی پالیسی ہے،یہ ... مزید
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریںمزید تازہ ترین خبریں

آج کا اخبار